---
title: 'PSX Today Analysis with Long Term Investment'
source: 'https://youtube.com/watch?v=FIoyMtOXXpk'
video_id: 'FIoyMtOXXpk'
date: 2026-09-18
duration_sec: 1205
channel: 'Easy Stock Exchange'
---

# PSX Today Analysis with Long Term Investment

> Source: [PSX Today Analysis with Long Term Investment](https://youtube.com/watch?v=FIoyMtOXXpk)

## Summary

In this video, the host discusses the unexpected market downturn, explains the impact of dividend announcements on stock prices, and provides guidance for long-term investors. The market closed 350 points lower despite opening negatively, with 60 companies declining and 60 advancing. The host also highlights four companies that announced dividends and offers insights into upcoming market movements.

### Key Points

- **Market Opens Negative and Closes Lower** [00:13] — The market opened in negative territory and dropped up to 644 points, but recovered to close with a loss of 350 points. 60 companies declined while 60 advanced.
- **Dividend Announcements from Four Companies** [01:20] — Four companies announced dividends today. Meezan Bank declared a 450% dividend (45 rupees per share) and a 20% bonus share. Other companies include EFU Life Insurance (105% dividend) and BIPLS (5% dividend).
- **Ex-Date Impact on Stock Prices** [03:23] — Meezan Bank will go ex-dividend on March 7. After the ex-date, the stock price will drop by the dividend amount (e.g., 200 rupees for Meezan Bank). Investors should buy after the ex-date to benefit from the price adjustment.
- **Why Markets Drop on Dividend Announcements** [04:17] — When companies announce dividends, investors who bought shares in anticipation sell off if the dividend is lower than expected. This creates selling pressure, causing the market to decline. Example: KOT ADU dropped from 30.70 to 28.90 in five minutes after announcing no dividend.
- **Upcoming Board Meetings and Market Volatility** [09:28] — On February 24, 33 companies will hold board meetings to announce dividends. This could lead to significant market movements. If large companies like UBL announce no dividend, the market could drop sharply.
- **Index Points and Market Impact** [11:32] — Stocks with high index points (like HBL) can move the market significantly. For example, a 1% change in HBL's price can move the index by 28-30 points. Conversely, low-point stocks like Millat Tractors have less impact.
- **Dividend Yields and Face Value** [17:17] — Dividends are calculated on face value, not market price. For example, a 100% dividend on a stock with a face value of 5 rupees means 5 rupees per share. Investors should consider this when evaluating dividend yields.

### Conclusion

The host advises long-term investors to wait for the upcoming market dips caused by dividend announcements and board meetings. Buying quality stocks at lower prices after ex-dates can yield better returns. The video emphasizes the importance of understanding dividend mechanics and index point impacts.

## Transcript

السلام علیکم ایزی سٹاک ایکسچینج کی آج کی ویڈیو میں ہم تین چیزوں کے بات کریں گے سب سے پہلی چیز جس پہ ہمارا فوکس ہوگا وہ یہ ہے کہ کل میں نے یہ ویڈیو بنائی تھی کہ آج مارکیٹ پوزیٹک میں اوپن ہوئی اور پوزیٹک میں کلوزنگ جائے گی جبکہ ایسا نہیں ہوا
آج آپ نے دیکھایا کہ مارکیٹ نیگیٹک میں اوپن ہوئی ہے اور اس حد تک نیگیٹک چلی گئی تھی کہ ایک وقت آیا تھا کہ مارکیٹ سالت چھ سو پونٹ کے قریب نیگیٹک چلی گئی تھی لیکن کلوزنگ ہونے کے وقت تک چین سو پچاپ پونٹ مارکیٹ نے لیوز کر دیئے ہیں
دوسری چیز جس پہ ہم بات کریں گے وہ یہ ہے کہ آج چار کمپنیوں کے طرف سے ڈیویڈنڈ کا اعلان کیا گیا ہے کون کون سی چار کمپنی ہیں اور کتنا ڈیویڈنڈ دے رہے ہیں اس پہ بات کریں گے اور تیسری چیز جس پہ ہم بات کریں گے وہ یہی ہوگی کہ آنے والے دنوں میں مرکز مزید گر سکتی ہے یا نہیں
اور لانگ کارم انویسمنٹ کے لیے آپ کے لیے بہتری وقت آنے والا ہے بہتری وقت کون سے ہے آپ نے کن چیزوں کو دیکھنا ہے کیسے آپ کو تیٹل کے ساتھ سمجھیں گے
تو شروع کرنے سے پہلے میں آپ کو بتاتا چاہتا ہوں کہ آج کی ویڈیو کو کوئی سلسل نہیں ہوگا اس کی وجہ یہ ہے کہ ہو سکتا ہے کہ ابھی میں شروع میں ہی آپ کو جو ہے جس طرح آپ بھی بتانا شروع کر دوں کہ
ایڈ سیر ہے میلیٹ رکھتا ہے اس نے آپ کو کتنا ڈیویڈنٹ دیا تو اسی میں بھی میں ساری چیزیں آپ کو ساتھ ساتھ ایکسپین کرتا جاؤں گا اس لیے آج ویڈیو بلکل نہیں ہوگی تو سب سے پہلے تھوڑا سا ہم دیکھ لیتے ہیں کہ آج مرکیٹ نے 350 پوائنٹ لوز کیئے
تو ساٹھ کمپنیوں نے نیگیٹیو اور اسی کمپنیوں نے پوزیٹیو پرفارم کیئے آپ دیکھ سکتے ہیں کہ مرکیٹ ایک وقت آیا تھا کہ 644 پوائنٹ تک نیگیٹیو لے گئی تھی ایک ساری چیز کو سمجھیں گے کہ آخر کیا وجہ بنی گیا
کہ ایک دم سے مرکز جو ہے وہ اتنا نیچے چلی گئی ہے یہ کیا چکر ہوتا ہے کہ ایسے جو ہے نا اس قسم کے مملات آ جاتے ہیں اچھا تو سب سے پہلے جو ہے نا آپ یہ چیز دیکھ لیں کہ ہم یہاں سے شروع کرتے ہیں ملت رختہ
سے ملت رختہ کا آپ دیکھ لیں کہ میں ابھی آپ کو یہاں سے دکھا دیتا ہوں کہ آج جو ہے اس نے ڈیویڈینٹ کا اعلان اس کو دوبارہ پیش کو ریفریش کر لیتی ہیں اچھا آج اس نے چاہ سو پچاس پرسنٹ جو ہے وہ
ڈیویڈنٹ خیر ابھی یہاں تک پی آوس میں نہیں آیا آپ دیکھ سکتے ہیں میں نے واپس ریفلیش کی ہے تو یہاں سے میں آپ کو بتا دیتا ہوں آگ اس نے کیا ہے چار سو پچاس پرسنٹ ڈیویڈنٹ کا اعلان یعنی پنیتالیس روپے پر سیر آپ
کو ڈیویڈنٹ ملے گا اور بیس پرسنٹ اس نے بونس کا اعلان کیا ہے بیس پرسنٹ بونس شیر آپ کو ملیں گے ٹھیک ہے تو اس کے بارے میں تھوڑی سی بات کرتے ہیں میں آپ کو یہاں سے بتا دیتا ہوں کہ نومبر ستائیس دوزارکی آج سے تین ماہ پہلے لانگ ٹارم انویسمنٹ کے والے سے میں نے ویڈیو بنائی تھی اس وقت بھی میں نے آپ کو یہ شیئر رکمنڈ کیا تھا اس وقت آٹھ سو تریانویں روپے کھا تھا اور آج آپ دیکھ سکتے ہیں کہ نو سو نوٹی پہ پہنچ چکے ہیں دس پسنٹ تو اس نے اسی طرح پراپر تیلی ہے تو یہ شیئر اس قسم کے ہوتے ہیں کہ جو آپ کو اچھا خاصا ڈیویڈنٹ دیتے ہیں اور اس کے بعد جو ہے یہ واپس ا
اب کیا ہے کہ آج ابھی جو اس کو ابھی میں آپ کو رکمیٹ نہیں کروں گا کہ آپ ابھی اس کو لیں کیوں کیونکہ یہ ایکس ہو جائے گا ساتھ تاریخ کو اچھا ساتھ تاریخ کو ایکس ہو جائے گا تو آپ دیکھیں کہ پہلے جب اس نے یہ دیا ہے تو یہاں سے نیچے گر گیا اچھا خاصا جو اینا نیچے گر گیا تھا
آج کیا ہوا ہے کہ جیسے اس نے ڈیویڈن کا اعلان کیا ہے نو سو پچاس کے قریب یہ چر رہا تھا 950-950 پرکپن وغیرہ پہ اور آپ نے دیکھا ہے کہ یہ 987 تک چلا گیا تھا ٹھیک ہے اس کے بعد جیسے اس کا اعلان ہو گیا ہے
فیلال یہاں نیچے نہیں آرہا لیکن آپ جانا یہاں فنانسٹرز ایزلٹر میں اس کو دیکھ سکتے ہیں 440% ہے تو یہ 7 مارچ کو ایکس ہوگا تو آپ نے کیا کرنا ہے کہ یہ آپ نے 7 مارچ کے بعد لینا ہے
ٹھیک ہے آپ کو 20% بونس شیئر بھی ملیں گے 7 مارچ کے بعد کی بات میں کیوں کر رہا ہوں اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ دو سو روپیہ اس کی پرائس گھر جائے گی جو بھی پرائس ہوگی کتیبہ دو سو روپیہ
ٹھیک ہے دو سو ایک سو پچانہ روپیہ کم ہر سو پرائس جو ہے جو بھی شہر مارس کو جو پرائس ہوگی شہر مارس کو چھتی ہے چار مارس کو جو پرائس ہوگی
آگے سات مارس کو جب یہ اوپن ہوگا تو آپ دیکھیں گے اس کی ایک سو پچانہ روپیہ پرائس گھر جائے گی ابھی جس طرح سے یہ آپ کو دو سو پہ اور نیچے مل جائے گا تو وہ زیادہ بہتر ہے آپ اس راکیس کو لیں ٹھیک ہے تو اب یہ سمجھتے ہیں کہ یہ کیا چکر ہوتا ہے کہ کیسے جو ہے ایک دم سے مارکیٹ گر جاتی ہے
اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ ہر روز جو ہے وہ کچھ کمپنیوں ہوتی ہیں جنہوں نے ڈیویڈینٹ کا اعلان کرنا ہوتا ہے یا کچھ جس طرح آپ دیکھ سکتے ہیں یہ آج کی رپورٹ ہے آج کون کون سی کمپنی ہیں جنہوں نے ڈیویڈینٹ کا اعلان کیا ہے اور یہ ہے یہ میں
آپ کو یہاں سے دکھا رہا ہوں اب ہوتا کیا ہے تھوڑا سا یہاں سے میں سمجھے میں آپ کو یہاں سے آگے تینس فروری کا بتا دیکھا ہوں پھر آپ کو آئیڈیا ہو جائے گا جیسے آپ دیکھیں کل تینس فروری ہے کل یو بی ایل نے اعلان کرنا ہے ڈیویڈینٹ کا ٹھیک ہے اور برجر ہے
ای ایف یو ہے یہ باقی فیصل بینک ہیں آپ دیکھیں کہ اس طرح کی کتیب ہوں اکیس کمپنیاں ہیں کال جنہوں نے کیا کرنا ہے جن کی بورڈ میٹنگ کر رہی ہے
ہے کہ اس قسم کے شیئر میں ہوتا کیا ہے کہ یہ کمپنیاں کچھ عصا پہلے اعلان کر دیتی ہیں جیسے کہ دیکھیں گیارہ فروری کو اس نے اعلان کر دیا تھا گورڈ میٹنگ کا گورڈ میٹنگ کا اعلان کرتے ہیں ساتھ ہی
آپ کو بتا دیتے ہیں کہ یہ جو ہماری بورڈ میٹنگ ہو رہی ہے تو اس میں ہم ڈیکلئر کریں گے اب انٹائٹلمنٹ کوئی انٹائٹلمنٹ دیں گے کوئی بونس دیں گے کوئی شیئر دیں گے اب لوگ کیا کرتے ہیں کہ لوگ
اس کی آنس میں بیٹھ جاتے ہیں یہاں سے میں جیسے آپ کو مثال دے دوں آپ دیکھیں کہ پہلے اس نے چالیس پرسنٹ ڈیویڈنٹ دیا ہے چالیس پرسنٹ دیا ہے چالیس پرسنٹ دیا ہے اب دیکھیں ایک بندہ جو ہے وہ اس کے ذہن میں یہی ہوگا کہ تین دفعہ یہ دے چکا ہے چالیس چالیس پرسنٹ
یعنی آپ دیکھیں کہ مئی دوزار اکیس میں پھر ازارت اکیس میں پھر اس نے دیا ہے تقریباً ہر تین ماہ بعد آپ کو تقریباً چالیس پرسنٹ ڈیویڈینڈ دے رہا ہے ایک چیز اب یہاں پہ ایک چیز اور بھی دیکھیں
کہ جیسی یہ اعلان ہوتا ہے اس سے پہلے ہی اس کی پرائز کرنا شروع ہو جاتی ہے دیوی لینڈ کے والے سے آپ کو ایک اور چیز میں بتا دوں دیکھیں یہ 149 رکے کا تھا جیسی یہ اس کا اعلان ہوا ہے 140 سے کرتے کرتے 144 تک
اس کی پرائس کونچ گئی ہے اچھا آج بھی دیکھیں کہ آج بھی اس کی پرائس 144 رکے بلکہ اس نے آج 145 رکے 80 پیسے کا
کوئی تچ کی ہے اب ہوتا کیا ہے کل ہر بندہ اس آنس میں بیٹھا ہوگا کہ اس نے دیوی لینڈ کا اعلان کرنا ہے چالیس پرسنٹ کا مصر اگر کل یہ بیس پرسنٹ کر دیتا
ہے تو لوگ اس کو ایک دم سے سیل آؤٹ کرنا شروع کر دیں گے ٹھیک ہے اس کی مثال کون سی ہے اس کی مثال میں آج آپ کو یہاں سے ایک دے دیتا ہوں یہ جس طرح آج کے لیے آج سے جن کمپنیوں نے یہاں سے آپ دیکھیں کہ انانس کیا یہاں پہ آپ کو یہ کوٹ عدو نظر آ رہا ہے جس کو ہم
کہتے ہیں آپ اس کو دیکھیں اس کا بھی تھا کہ آج اس نے اعلان کرنا تھا یہاں سے آپ دیکھیں کوٹ عدو نے اس کو چھہتر سو چوراسی میلین پرافٹ ہوا ہے چھ روپے سنتیس پیسے پر سیر پرافٹ ہوا ہے ہافیر میں اور اس
نے آپ کو کیا دیا ہے زیرو تو کیا ہوا ہے کہ آپ دیکھیں کیا ہو گیا آج پر کوٹ یہ تیس روپے ستر پیسے تیس روپے ستا ستر پیسے ستر پیسے
کے پاس چریڈ ہو رہا تھا جیسی خبر آئی کہ اس نے کچھ بھی نہیں دیا تو یہاں سے گرا اور یہاں سے آپ دیکھیں اٹھائیس روپے نوے پیسے اٹھائیس روپے اسی پیسے کے پاس آگیا ہے صرف پانچ منٹ میں یہ چیز ہوتی ہے
لوگوں نے آنس لگا کے بیٹھے ہوتے ہیں اب دیکھیں ایک شیر ہے صرف نکتیس روپے والا ہے اب اس کارڈ مارکیٹ میں کتنا حصہ ہے آپ کو میں یہاں سے صرف بتا دیتا ہوں کوڈ اڈو جو ہے یہ ایک روپے آتی پیسے سے گرا ہے
تو اس نے یہ کیا ہے کہ یہاں سے آپ دیکھیں فورڈ اڈو لین یہ آپ کی جو آج نیگٹیف جو کمپنیوں ہوئی ہیں اس میں یہ دیکھیں چوتھے نمبر پہ اقریباً بیس چیلیت تھا یعنی اکیس پوائنٹ سے
اس نے نیگٹیف کروا دیئے اس وجہ سے اب آپ کو میری بات سمجھ آگئی ہوگی کہ اب کیا تھا کہ اس قسم کی آج کمپنیوں نے جو اعلان کرنا تھا لوگ اس آس میں بیٹھے ہوتے ہیں جیسے ابھی
آپ دیکھیں سی ٹی پرفارمایر اس نے کچھ بھی نہیں دیا حالانکہ 465 ملین ان کو پرافٹ آج ہوا ہے یہ آگے خیلڈ والے ان کو 30 ملین ہوا ہے باقی ہیں یہ 2700 ملین ان کو ہوا ہے
لیکن ان نے 100% ڈیویڈنٹی دیا ہے یہ جو آج ہے جو بریکٹس میں ہوتے ہیں تو یہ لاس پیچار رہے ہوتے ہیں جیسے خیبر ٹیک سٹائل مل ہے یہ آپ کی وہ سنجریو سنجریو کے قبلہ ہے جو بائک ہوتی تھی
دیکھیں 833 ملین وہ خسارے میں چار رہی ہے اور یہ بلکہ بارہ سونچاس بھی یہ دبل خیر چلیں چھوڑیں اس کو اچھا ہم بات یہ کر رہے تھے کہ اصل میں ہوتا کیا ہے کہ یہ لوگ آس میں بیٹھے ہوتے ہیں
جیسی کل کیا ہوگا کہ تین شوری کو آپ کے پاس یہ اتنیس کمپنی ہیں ان میں سے کچھ بڑی بڑی کمپنیوں کی ہیں جن کا لوگوں کو پتا ہوتا ہے یونائٹڈ بینک کی جیسے میں نے مثال دی ہو سکتا ہے فیصل بینک ہو اور بے شمار ہوں
تو اب کیا ہوتا ہے کہ جیسے ہی لوگوں کو پتا چلتا ہے کہ انہوں نے دیویڈیٹ نہیں دینا وہ ایک دم سے شیئر جو ہے وہ سیل کر دیتے ہیں جیسے ہی سیل کرتے ہیں سیلنگ پریشر آتے ہیں مرکیٹ جو ہے وہ نیچے گھر جاتی ہے
اب اگلے دنوں میں کیا ہونے والا ہے 23 تاریخ کو تو کل ہے تو کل تو صرف 21 کونکیوں کی میٹنگ ہے اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے جو چیز میں آپ کو بتانا چاہ رہا ہوں وہ آگے دیکھیں 24 تاریخ کو
چوبیس تاریخ کو آپ دیکھیں کہ کتنی کمپنیوں کی میٹنگ ہے آپ دیکھتے جائیں آپ حیران ہوتے جائیں گے کہ چوبیس تاریخ کو آپ سے فارس کیا ہونے والا ہے تریسر کمپنیوں کی میٹنگ ہے جنہوں نے ازیلٹ انانوس کرنے ہیں
اب ان تریسر کمپنیوں میں سے بے شمار کمپنیاں ایسی ہوتی ہیں جن کے لوگوں نے شیئر لیے ہوتے ہیں صرف اسی وجہ سے کہ انہوں نے ڈیویڈنٹ دینا ہے تو اب کیا ہے کہ پچیس کو اور پچیس کو آپ دیکھیں
کہ ہو سکتا ہے کہ کوئی ایسی کمپنی ہو کہ جو اچھا خاصا ڈیوی رنگ دے دے اور اس کی وجہ سے مارکیٹ اچھی خاصی اوپر چلی جائے اور ہو سکتا ہے کوئی ایسی کمپنی آجائے اچھا یہ ایک اور کام کروں گا کہ یہ دسکرپشن میں میں آپ
یہ کمپنی کے نام اور یہ جو ہے نا آگے لکھ کے بتا دوں گا کہ کون کونسی کمپنی کی جو ہے نام آنے والی ہے تاکہ چلیں آپ کو خائدہ ہو جائے اچھا تو بات میں کیا کر رہا تھا کہ اب ان کی پوائنٹس چھوٹے
ہیں نا پوائنٹ کا نقصان ہوتا ہے پوائنٹ کا کیسے نقصان ہوتا ہے جیسے میں آپ کو یہاں سے کس کی مثال دے رہا تھا یو بی آل کی مثال یو بی آل کی مثال نہیں لیتے ہم لے لیتے ہیں ملرس رسٹر کی ملر ٹرسٹر کی جس طرح میں آپ کو بتانے والا ہوں اور کچھ فیکٹ ہوتی ہیں جو میں آج آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں دیکھیں ملر ٹرسٹر کا کیا ہوا ہے کہ دو پرسنٹ یہ اوپر گیا ہے اور آپ دیکھیں کہ اس کی وجہ سے ملر ٹرسٹر میں آج وہ چودہ پوائنٹس گین کی ہیں
یہاں سے ہم یہ کر لیتے ہیں کہ کون سے جو ہے نا وہ آپ کو بین کروا کے دیتے ہیں پوائنٹس دوسری نمبر پہ آج یہ جیسے نے پوائنٹس کیا ہی کی ہے چودہ تو یہاں پہ ایک چیز آپ غور کریں
کہ اگر یہ دس پرسنٹ دس روپے جو ہے نا اوپر جا رہا ہے تو تقریباً سات روپے جو ہے سات پوائنٹ اس کے بارے ہیں ٹھیک ہے تو بیس گیا ہے تو چودہ کر لیتے ہیں
لیکن کیا ہوگا کہ سات مارچ کو کام سے میں آپ کو بات بتانے لگوں سات مارچ کو یہ ایکس ہوگا تو سات مارچ کو تقریبا یہ دو سو پوائنٹ گرے گا یہاں زیرو لگا دیں یہاں بھی زیرو لگا دیں
تقریبا اگر یہ اسی ساتھ سے گرے گا سات مارچ کو ایک سو تیس سے چاریس پوائنٹ تو صرف نیگیٹیو کروا دے گا یہ آپ کی مرکیٹ کو سات مارچ کو یہ چیز آپ نے تھوڑی سمجھنے کی ہے
کہ جس طرح ان کے پوائنٹس ہوتے ہیں کم پوائنٹس کھتے ہیں تو یہ مرکیٹ کو بھی نیچے لے کے آ جاتے ہیں اب یہ نیگٹیو کروا دے گا اور اسی طرح جو ابھی ہم یو بی ال کی بات کر رہے تھے یو بی ال کو میں یہاں سے واپس پوائنٹس
اچھا یہ پوائنٹس نہیں ہے تو یہاں سے یو بی ال کو دیکھ لیتے ہیں یو بی ال کا آپ دیکھیں یو بی ال کا کیا ہوا ہے کہ ایک روپیہ آٹھارہ پیسے ایک روپیہ آٹھارہ پیسے
143 روپے کا تھا 144 روپے کی ران لیں تقریبا یہ 1% بھی اوپر نہیں گیا یہاں سے دیکھ لیتے ہیں کتنا پرسنٹ بنتا ہے
0.82 یہ 1% بھی نہیں بنتا تو 1% بھی اوپر نہیں گیا اور 13 پونٹ جو ہے وہ اس نے ہم فرض کر لیتے ہیں اگر 1% اوپر جاتا ہے
تو 14 پونٹ جو ہے وہ یہ مارکیٹ کو پوزیٹیف کروا دیتا ہے تو آپ سوچیں کہ اگر اس کو اپر لارگ لگ جائے تو یہ سو پوائنٹ مارکیو نے اپر کروا دے گا لیکن اگر اس کو لوڈ لارگ لگے تو یہ سو پوائنٹ نیگیٹیو کروا دے گا
تو کیا ہے کہ جیسے کہ کل آپ دیکھیں کل اس کی ہے میٹنگ یہاں سے جیسے ہی میں آپ کو یہ کل تیس تاریخ کی اس کی میٹنگ ہے صبح دس بجے تو بہت زبان خبر پہلے آ جاتی ہے دس بجے جیسے ہی وہ پتہ چل جاتا ہے
جو ملازم گرہ ہوتے ہیں چھوٹی لیک کر رہے ہیں کہ بھائی ڈیویڈنٹ دینا ہے یہ نہیں دینا اچھا تو اب کیا ہے کہ جیسی مشکل کیا ہوگا اگر یہ دلکل ڈیویڈنٹ کا اعلان نہ کرے
تو ایک دم سے اس کی پرائس جو ہے وہ گر جائے گی اگر اس کی پرائس چار روپے بھی گرتی آپ دیکھیں یہ جو لوگ ہوتے ہیں جیسا کہ میں نے آپ کو یو بی ایل کرتا ہے کہ جو لوگ ہوتے ہیں یہ پہلے ہی ان کو پتا ہوتا ہے کہ یہ
dividend دینے والا ہے دس دن پہلے انہوں نے لے کے رکھا ہوتا ہے ایک سو چالی سے لے کر ایک سو چالیس تک آگیا ہے تو اب اس بندے کو تو کوئی نقصان نہیں ہے جس نے یہاں سے ایک سو چالیس پہ لیا ہے
وہ اس کو ایک سو چالیس پہ بھی sale کر دے ایک سو تالیس پہ بھی sale کر دے اس کو کوئی مسئلہ نہیں ہے ایک سو چالیس پہ لیا ہوا ہے پھر بھی دو روپے اس کو profit ہو جائے گا لیکن اس کے دو روپے کی پرافرٹ کی وجہ سے آپ کی مارکیر جو ہے وہ اچھی خاصی گر جائے گی کیونکہ یہ جو ہے ایک پرسنٹ اوپر جانے سے چودہ پوائنٹ جو ہے وہ مارکیر کو بڑھا رہا ہے کیونکہ یہاں سے میں نے آپ کو جیسا کہ بتایا ہوا ہے کہ یہ انڈیکس پوائنٹ جیسے جتنے زیادہ ہوتے ہیں وہ اسی صحاب سے اگر وہ اوپر یا نیچے جائے تو مارکیر کو اچھا خاصا علاقے رکھتے تھے
جیسے کہ آپ آج دیکھ سکتے ہیں کہ پہلے پہلے جو تیزار تھی تھا آپ کا اس کے تیرہ سو پندرہ سو پوائنٹ تھے اب اس کے پوائنٹس بھی اسی صحابت سے جیسی آپ کی پرائس گرتی جاتی ہے اور وہ پوائنٹس بھی کم ہوتے جاتے ہیں آج اس کو لوڈ لاگ لگایا ہے تو اس کے بتر پوائنٹ اس نے دھوڑ کروا دیئے ہیں ایک پرسنٹ پہ یہ آپ ساتھ ایک پوائنٹ جو ہے وہ نیچے گرا رہا تھا تو کیا گیا ہے اسی بھی وجہ سے بتر پوائنٹ گرے نہیں یہ ہو گیا تیارتی کی وجہ سے
24 25 63 63 TVDENT
اور اس میں سے بے شمار کمپنیاں ہوں گی اچھا اس میں سے یہ چیز بھی آپ نے یاد رکھنی ہے کہ بعض وقت کچھ کمپنیاں ہوتی ہیں جیسے TRC کو لوگ لاغ لگایا اگر اس کو اوپر لاغ لگ جائے
تو یہ یہی 70 پوائنٹ مارکیٹ میں ایڈ کروا دے گا تو یہ بڑی بڑی کمپنی ہوتی ہیں جیسے سسٹم گیرا ہو گئی یا کچھ ہو گئی تو ان کا کیا فائدہ ہوتا ہے کہ یہ تھوڑی جی بھی اوپر جائیں ایک پرسنٹ بھی اوپر جائیں مرکیٹ کو چودہ پوائنٹ پندرہ پوائنٹ دیس پوائنٹ سے ایک شیئر اوپر کروا دیتا ہے
تو اس چیز کو آپ نے دیکھ لینا ہے جیسے کہ ایچ ڈی ایل ہے آپ دیکھیں سب سے زیادہ پوائنٹ کیوں ہیں وہ ایچ ڈی ایل کے ہیں ٹھیک ہے لیکن آپ دیکھیں کہ ایک سو کان میں ایک سو اکی روپے چھ رکھتے روپے سے کالیس کی قیمت تھی اور آج ایک سو اکیس روپے انکتیس پیسے ہوئی ہے صرف پانچ تالیس پیسے یہ کم ہوا ہے صرف پانچ تالیس پیسے یہاں سے میں اچھا دی ایل پی کھول لیتا ہوں تاکہ آپ کو تھوڑا سا آئیڈیا ہو جائے کہ کتنے پرسنٹ جو ہے وہ گرہ ہے
اچھا صرف پنکاریس پیسے گرے اور اس نے نو شہریہ ستر پوائنٹ جوہ وہ گرا دئیے ہیں دیکھیں صرف زیرو پوائنٹ سینتیس پرسنٹ سیرو پوائنٹ سینتیس پرسنٹ تم لیں کہ تین بار جو ہے نا یہ تقریبا انتھاں گرے تو یہ اتنے
پوائنٹ جو ہے وہ گرا سکتا ہے نو شہریہ ستر مطلب یہ ایک پرسنٹ اگر گرے تو یہ صرف اٹھائیس سے تیس پوائنٹ جو ہے صرف ایک پرسنٹ گرنی سے اللہ گرا سکتا ہے تو یہ چیز ہوتی ہے یہ آپ نے ذہنشنگا لینی ہے کہ آنے
والے دنوں میں کیا ہونے والا ہے تو بھائی اس کے لیے میں معذرت چاہتا ہوں کہ یہ جو میں نے ویڈیو آج بنائی تھی کہ مارکیل قوزیٹی ووپن ہوتی مجھے عاوضیہ نہیں تھا کہ آج اتنی زیادہ بورڈ میٹنگز وغیرہ ہیں یا ان کی وجہ سے مارکیل ایک دم سے گر جائے گی اور پھر باقی بھی
کافی چیزیں ہوتی ہیں اتنا بڑا اس میں مسئلہ بھی نہیں ہے یہ آج چار مہینوں میں دوسری بار ہوا ہے اگر میں ایکزیک وہی بھی بولنا شروع ہو جاؤں تو پھر کیا ضرورت ہے
میں تو پوراپتی بن جاؤں کبھی کبھی 30-40 ویڈیو کے بعد ایک ایک ویڈیو تھوڑا بہت اس میں مسئلہ ہو جاتا ہے کوئی پرابلم نہیں ہے تو اب ہم دوسرا سیر دیکھ لیتے ہیں
جو آپ کو ڈیویڈنٹ دینے والا ہے اس کی پرائز ہے تین سو پچپن روپے تو اس نے جو ہے وہ ڈیویڈنٹ کا اعلان کیا ہے کتنا سو آہ سو پرسنٹ ٹھیک ہے تو سو پرسنٹ اس کا ڈیویڈنٹ ہے آپ دیکھ سکتے ہیں بھائی نیٹ کی سپیڈ تکنی جو ہے
نا یہاں پہ کتنا مسئلہ ہوتا ہے سو پرسنٹ اس نے ڈیویڈنٹ دی ہے سو پرسنٹ ڈیویڈنٹ کا مطلب ہوتا ہے دس روپے پر شیئر لیکن یہ آپ کو پانچ روپے پر شیئر دے رہے کیوں کیونکہ اس کی فیس ویلیو جو ہے وہ پانچ روپے ہے یہ تیز آپ نے یاد رکھنی ہے جتنے بھی آپ شیئر
لیں گے آپ کو پانچ روپے پر شیئر ڈیویڈنٹ ملے گا اور یہ جب ایکس ہوگا تو بھی اس کی پرائز جو ہے وہ پانچ روپے نیچے گرے گی جب ایکس جب ہوگا یہ میرا حیال ہے یہ بھی ساتھ مارچ کو ایکس ہو جائے گا اگلا جو
شیئر ہے وہ ہے ای ایس یو لائف انشورنس ایک سو تریہ سی روپے انچاس پیسے اس کی قیمت ہے تو اس کا بھی ابھی آہ اس کا ڈیٹا ڈیٹ ہو گیا ہے ایک سو پانچ پرسنٹ اس نے ڈیویڈنٹ دیا ہے تو ایک سو پانچ پرسنٹ اس
کا ڈیویڈنٹ ہو اور پچیس آہ مارس اس کی برکل ہے یہ ڈیٹ ہے ابھی آپ کے پاس جو ہے اس کی لیے اچھا خاصا چائن پڑا ہے کوئی مسئلہ نہیں ہے تو تھل کا بھی میرا خیار ہے یہاں پہ آ گیا ہوگا ہاں تھل کا بھی آ گیا
یہ سو پرسنٹلس نے ڈیویڈنٹ دیا یہ آپ کو دیکھ دیکھ سکتے ہیں ایم ٹی ایل کا بھی آ گیا ہوگا اے اس پر سامنے چیک کیا تھا اس وقت نہیں آیا تھا ٹھیک ہے ابھی ایم ٹی ایل کا نہیں آیا اس کو ریفریش کر لیتے ہیں آپ دیکھیں ویکڈو بناتے ہوئے کتنی دیر لگ جاتی ہے اس کو ریفریش
کر لیتے ہیں نہیں اس کا ابھی تک update نہیں ہوا خیر آپ دیکھ لینا اور آخری چیز جو ہے وہ ہے بی آئی پی ایل ایس تو اس نے جو ہے وہ صرف dividend دیا ہے آپ کو پانچ روپے پانچ پرسنٹ سوری پانچ پرسنٹ dividend دیا ہے تو
نہیں یہ دوزار چودہ کر رہا ہے ابھی یہ بھی update نہیں ہوا یہ یہاں سے میں آپ کو بتا دیتا ہوں تاکہ آپ کو clear ہو جائے تو یہ چیزیں کی جو میں آپ کو بتانی تھی کہ اگر آپ long term میں یہ دیکھ لیں یہ پانچ پرسنٹ
اس نے آئے گی آج بائیس تاریخ کو کہ اگر آپ نے لانگ ٹرم انویسٹمنٹ کرنی ہے تو آنے والے جو دو تین دین ہیں اس میں ہو سکتا ہے کہ مارکیٹ اچھی خاصی نیچے چلی جائے جیسا کہ آج آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ہر شیئر جو ہے وہ تین پرسنٹ سات پرسنٹی ترقی آتی ہے آج آپ کو بالکل ستر دیکھا مل رہا ہے
اگلے دنوں میں اگر یہی آگ رہا اور لوگ مایوس ہوتے رہے اور دیویڈنٹ نہ ملنے کی صورت میں دیویڈنٹ دیتے رہے اور اس قسم کے مسائل ہوتے رہے تو مرکیٹ اچھی خاصی نیچے چلے جائے اور آپ کو دیویڈنٹ کے لیے جو ہے نصف ساتھ جمع کرنے میں اچھے خاصا فائدہ ہو جائے
ویسے بھی اس وقت آپ دیکھ سکتے ہیں کہ جس طرح WTL ہے ایک اکسی پے بلکہ ہو سکتا ہے یہ بھی اوپنیچھے چلا جائے بشمار شیئر ہیں جو اچھے کاسے جو ہے وہ نیچے جا سکتے ہیں تو آپ اس وقت انکری لے سکتے ہیں
ویڈیو بہت لمبی ہو گئی ہے تو میرا خیال ہے کہ انشاءاللہ ملتے ہیں اگلی ویڈیو میں اپنا خیال رکھئے گا اللہ حافظ
