---
title: 'How to Control Losses in Trading: 7 Mistakes to Avoid'
source: 'https://youtube.com/watch?v=3d4OREbl0rE'
video_id: '3d4OREbl0rE'
date: 2026-09-02
duration_sec: 924
channel: 'Trade With Hamza '
---

# How to Control Losses in Trading: 7 Mistakes to Avoid

> Source: [How to Control Losses in Trading: 7 Mistakes to Avoid](https://youtube.com/watch?v=3d4OREbl0rE)

## Summary

This video provides practical tips for traders to control losses in financial markets. The speaker emphasizes that while profits are important, the key to success is managing and controlling losses. The video covers common mistakes, psychological pitfalls, and strategies for consistent trading.

### Key Points

- **Introduction: Controlling Losses** [00:00] — The speaker introduces the topic of loss control tips, stating that in financial markets, there are only two things: loss and profit. Controlling losses is the key to generating profit.
- **Learning from Big Losses** [00:45] — The speaker shares that he will discuss the mistakes he made in his biggest losses within 24 hours, highlighting the psychological and mindset preparation needed.
- **Mistake 1: Focusing Only on Profit** [01:23] — Newbie traders focus on the green zone (profit) and ignore the red zone (loss). The first major mistake is not calculating both profit and loss before entering a trade.
- **Mistake 2: Switching Strategies Too Often** [02:34] — About 95% of traders switch to a new strategy after a week or two of profits. The speaker advises sticking to one strategy and mastering it, rather than constantly chasing new ones.
- **Mistake 3: Chasing Round Figures** [05:04] — Traders often wait for a round number (e.g., $50) to take profit, leading to greed. The speaker advises booking partial profits and not waiting for perfect round numbers.
- **Mistake 4: FOMO (Fear of Missing Out)** [06:26] — Entering trades due to FOMO results in 95% losses. The speaker emphasizes that there are always new opportunities, and missing one setup is not a big deal.
- **Mistake 5: Greed** [08:06] — Greed is related to round figures. After a small profit, traders want more, and the market eventually reverses, turning a profit into a loss. Controlling greed is essential.
- **Mistake 6: Revenge Trading** [09:03] — Trying to recover a loss immediately often leads to more losses. The speaker strongly advises against revenge trading and fighting the market.
- **Mistake 7: Overtrading** [10:23] — After a few profitable trades, traders become overconfident and overtrade, often losing all their gains. The speaker advises sticking to a daily plan of 2-3 trades.
- **Solution: Daily Trading Plan** [11:38] — The speaker recommends creating a daily plan with a maximum of 3 trades, setting clear targets and risk limits. Consistency in following this plan leads to long-term profitability.

## Transcript

السلام علیکم ایرانی فرنس آپ چھیک ہوں گے تو سمجھ تو آپ نے دیکھی لیا ہوگا آج میں آپ کو لوسز کرنے کے ٹپس دوں گا ٹھیک ہے اگر ان ٹپس کا آپ نے صحیح استعمال کیا تو پھر لوسز آپ نے نہیں کرنے دیکھیں اس فائننشل مارکٹ میں صرف دو ہی چیز ہیں
ٹھیک ہے ایک ہے لوس دوسرا ہے پروفٹ کسی ایک چیز پر آپ نے کرنا ہے کنٹرول میں اکثر اپنے سپوڈنٹس کو یہی کہتا ہوں کسی ایک چیز کو آپ کو کنٹرول کرنا! خیرے لاؤسس پہ نگار کنٹرول لیا تو آپ نے کرنے پروفیٹ
ایک چیز پہ کنطرول اگر آپ کر گئے تو آپ کو پتہ چل گیا ہاں میں نے اس چیز کو لائک ہی اس کام کو نہیں کرنا اس چیز فرمیں کنٹرول کرنا ویسے ان لئوز پر کرنے پر سٹرک رہنا ہے
پھر آپ نے وہاں پہ لاؤسس کے بجائے کافٹ گنری کرنے خیرے ہعہ میں آپ کو یہ بتاں گا میں نے جتنے بھی بڑے losses کی ہیں within 24 hours
جتنے بھی بڑے losses کی ہیں within 24 hours ان میں میری mistakes کیا تھیں وہ میں آج آپ کو بتاؤں گا تو اس میں basically کچھ psychologically آپ کے tips آ جاتی ہیں کہ mindset بھی آپ کا prepare ہونا چاہیے ہر چیز کے لئے
اب ہم کیا کرتے ہیں financial market میں ہمارا mindset صرف ایک چیز کا ہوتا ہے profit کا profit accept کرنا ہے loss کو accept کبھی نہیں کرنا ہے ہمارا mindset یہ بنائے نا ہم trade execute کرتے ہیں main first point میں آپ کو بتاتا ہوں
آپ نے اگر ایک trade execute کیا ہے let's suppose آپ نے buy کی position لگائی ہے buy کیا ہے کسی point پہ ایک newbie trader یا beginner کا جو focus ہوتا ہے وہ کیا ہوتا ہے وہ یہ green zone پہ زیادہ focus کرتے ہیں وہ red zone کو نہیں دیکھتے ٹھیک ہے
ان کا یہ zone calculated ہوتا ہے this one یہ ان کا calculated ہوتا ہے یہ ان کا calculated کیوں نہیں ہوتا سب سے پہلی مسٹیک اور میجر مسٹیک یہ ہے کہ آپ کو اپنے ٹارگٹ اپنے پروفیٹس ہیوی اسمانوں تک ہم ٹارگٹ لگاتے ہیں
اکثر لگاتے ہیں میں بھی لگاتا تھا تو آپ کو پتا ہے بھگ میں نے اس ریٹ سے اتنا نکالنا ہے اب کتنا آپ نے لوس کرنا یہ آپ نے ڈیسائیڈ نہیں کیا ہوتا نین پوائنٹ یہ ہے کہ آپ کو دونوں چیزیں کیلکولیٹ کر کے چلنا پڑتا ہے
ایک چیز پہ آپ نے صرف فوکس نہیں کرنا اگر آپ اس گرین پٹی پہ ہی فوکس کریں گے تو جب مارکٹ اس ریڈ زون میں انٹر ہو گئی تو پھر آپ وہاں پہ بہت ڈکٹرڈ ہوں گے ٹھیک ہے
تو آپ جب بھی ٹریڈ ایگزیکیوٹ کریں اور ٹریڈ لائٹ پلان کریں تو اس کے پہلے آپ پہلے پتہ ہو میں اس پوائنٹ پہ انٹر ہو رہا ہوں اس پوائنٹ پہ میں نے ایگزیکیوٹ ہوں ادھر میرا سٹاپ لوس ہے ادھر میرا ٹارگیٹ ہے لیکن اس کے ساتھ آپ کو بات کرنی چاہئے
دوسرا ایک بہت اہم چیز ہے جو آپ اکثر کرتے ہیں جو بھی دیکھ رہے ہیں مجھے تقریباً 95% لگتا ہے آپ ابھی یہ کر رہے ہوئے ہیں وہ یہ ہے کہ اگر ایک سٹریٹیجی آپ کو ایک ہفتہ دو ہفتہ پروفٹ بنا کے دیتی ہے
تو آپ کچھ وقت بعد یعنی ایک دو ہفتہ کے بعد آپ کسی دوسرا سٹریٹیجی کی طرف باگ جاتے ہیں ایک اور سٹریٹیجی آپ کو چاہیے یار جو اس لئے اچھا پروفٹ بنا کے دے یہ سب سے بڑی غلطی ہے آپ کی
ٹھیک ہے ایک سٹریٹیجی پکڑو میں یہ نہیں کہتا کہ صرف ایک سٹریٹیجی کو صدا بہار آپ نے یوز کرنا نو آپ کے پاس منیمم دو تین سٹریٹیجیز ہوں لیکن تینوں کے بریف ہونی چاہیے ٹھیک ہے میں ابھی جو بات کرنا چاہتا ہوں وہ یہ ہے
کہ آپ لوگوں کو اگر ایک سٹریٹیجی ایک ہفتے یا دو ہفتے تک پروفٹ بنا کے دیتی ہے تو آپ اس کو تھرڈ ویگ یا تیسرا جو ہفتہ ہوتا ہے آپ کا وہ سٹریٹیجی آپ کو نظر نہیں آتی وہ آپ اپلائی نہیں کرتے
ٹھیک ہے مطلب سٹارٹ میں آپ کو پروفٹ دے رہی ہے بعد میں آپ کسی اور سٹریٹیجی کی طرف کیوں باہر ہیں ایک سٹریٹیجی پر آپ گریپ کریں ایک سٹریٹیجی کو اپنے سیٹ اپس میں یوز کریں جو بھی کنسپ یوز کرتے ہو پرائز ایکشن یوز کرتے ہو ایسن سی آئی سیٹی جو بھی ہے
میں یہ نہیں کہتا کہ ایسن سی اچھا ہے آئی سیٹی برا ہے
جتنی سٹریڈیجز آپ کی بنی ہیں وہ پرائز ایکشن سے نکلی ہیں ٹھیک ہے تو پرائز ایکشن بہت امپورٹنڈ ہے پرائز ایکشن کیا ہوتا ہے پرائز ایکشن مجھے بتانے کی یہاں پر ضرورت نہیں ہے بس میرا ٹاپک ابھی پرائز ڈیکشن پہ نہیں ہے ٹھیک ہے بہت سے میں نے ٹیکنیکل انیلیسز کے ویڈیوز اپلوڈ کر رکھی ہیں
تو ابھی ہم ان چیزوں کو ڈسکس نہیں کرتے تو جو سٹریٹیجی آپ کو پروفٹ بنا کے دے رہی ہے آپ نے اس پہ مزید گریپ کرنی ہے اس پہ آپ دیکھیں یار میرے اگر لیٹسپوس وہاں پہ ایک سٹوپلوس بھی ہٹ ہو جاتا ہے
تو وہاں پہ جس کو آپ نے سرچ کرنی ہے یار میرا سٹوپلوس کیوں ہٹ ہوئی ہے پہلی چیز اگر ایک سٹریٹیجی آپ کو پروفیٹس نہ آکے دے رہی ہے تو اس کو چھوڑیں نہ کسی دوسری تیسری سٹریٹیجی کی طرف نہ بھاگیں اوڈر وائز آپ نے لاؤس کرنا ہے
ہر کسی کے اپنی سٹریٹیجیز ہیں میں بھی کوئی پرائز ایکشن کی سٹریٹیجیز یوز کر رہا ہوں اور اسن سی کے الگ سٹریٹیجیز ہیں، آئی سی ٹی کے الگ ہیں، وی ایس اے کے الگ ہیں تو اگر آپ مجھ سے پوچھتے ہو کہ یا ان چاروں کنسپس ان چاروں میں سے کون سا بہتر ہے
تو میں یہی کہوں گا کہ یا ٹریڈ ایگزیکیشن یا ٹریڈ کنفرمیشن کے لیے دی ایس اے سے بہتر ہے دی ایس اے سے بہتر کنفرمیشن آپ کو کوئی چیز نہیں دے گی ٹھیک ہے کوئی سٹیٹیج نہیں دے گی
ڈی اے اچھے کے سٹیٹیجز بہت سے ہیں سیٹ اپس بہت سے ہیں کسی ایک پہ آپ فوکس کریں بہت سے کسی ایک کو آپ ایڈاپ کر لیں ایک اور میزر پوائنٹ یہ ہے کہ راؤنڈ فیگر آپ کو چاہیے ہوتا ہے بھائی پروفیٹ میں راؤنڈ فیگر ہم نے کرنا یہاں سے
اب راؤنڈ فیگر یہ ہوتا ہے یہاں تو کچھ لوگ سمجھ گئے ہوں گے جو میں چاہتا ہوں وہ یہ کہ تریڈا آپ نے لی وہاں پہ آپ کو 45 ڈالر کا پروفیٹ ہو رہا ہے رونڈ فیجر کا مطلب یہ ہے کہ آپ نے اگر ایک تریڈ ایگزیکیوٹ کی ہے
اور اس میں آپ کو لائک پروفیٹ آپ کا رننگ ہے 45 ڈالر ٹھیک ہے میں اکثر کہتا ہوں 10, 15, 20 ڈالر کا پروفیٹ ہو بک کر لیا کرو سارا بک نہیں کرتے کچھ اماؤنڈ بک کر لو
اس میں سے آپ اپنی سیئر کو ساتھ مینج نہیں کرتے ٹھیک ہے 15 جتنا بھی پروفیٹ ہو کچھ بکنگ کر کے باقی ٹریل کریں آپ نے یہ نہیں کرنا کہ یار سوٹی فائز کا پروفیٹ چل جائے اب بھی بس پانچ اور اس میں
ایڈ ہو جائیں سیسی ڈالر ہو جائے راؤنڈ فیگر ہو جائے جن میں نے یہاں سے ایکزیٹ ہونا ہے آپ نے یہاں سے لوگ میں ایکزیٹ ہونا ہے پروفیٹ میں ایکزیٹ نہیں ہوں گے وہ الگ بات ہے کسی ایک آپ کا لگ چل جائے تو راؤنڈ فیگر
آپ کو پیچھے نہیں باگنا آپ نے مارکٹ جو آپ کو پروفٹ دے رہی ہے بیس آپ کو تین ڈالر کا ہے بک کریں اکثر اکثر ایک بگنر جو ہوتا ہے نا وہ فومو کا شکار بھی ہوتا ہے فومو کیا تھا
clear of missing out فومو مطلب یہ کہ آپ نے ایک لیول لگایا اور مارکٹ اس سے پہلی پمپ ہو گئی ہے ٹھیک ہے آپ وہاں پہ ویٹ کر رہے ہو مارکٹ پہلی پمپ ہو گئی ہے تو آپ نے وہاں پہ اس ڈر سے انٹری لی کہ یار یہ موو میڈس ہی مصنع ہوتا ہے
جب بھی فومو بیس آپ ٹریڈنگ کریں گے فومو کی وجہ سے کسی ٹریڈ میں انٹر ہوں گے وہاں پہ آپ کا 95% لاؤس ہوگا 95% 5% لاؤس کر جاتا ہے
ٹھیک ہے تو دیکھیں اپورچنیٹی اس کے میں بات کرو نا ٹریڈنگ مارکٹ لائک ٹریڈنگ میں آپ کو ہر دو منٹ بعد پانچ منٹ بعد ایک نئو اپورچنیٹی ملتی ہے اگر ایک سیٹ اپ آپ سے مس بھی ہو گیا
سیل بھی ہو گیا وہاں پہ یہ نہیں کہنا یا پتہ نہیں کیا ہو گیا یہ مو میرے سے مس ہو گیا اگر مس نہ ہو دا تو میں تو بھائی سا میری انر بن جاتا ہے تو ایسے نہیں کرنا ایک مو مس ہو گیا ویٹ کرو وہ میں اکثر کہتا ہوں کہ ٹریڈنگ جو ہے نامی
پیشنس کا ہے جس کنڈی میں پیشنس نہیں ہے ایموشنلی بہت ویک ہے ٹھیک ہے تو اس طرح کا جو آہ پرسن ہے میں سمجھتا ہوں یار وہ ابھی ٹریڈنگ چھوڑ دے اگر ایسے ویڈیو دیکھ رہا ہے تو جس سے نا ویٹ ہوتا
اور تھوڑا سا loss ہے بھائی سا وہ frustrated ہو جاتا ہے تو trading ایسے لوگوں کے لئے نہیں ہے جتنے بڑے losses میں نے کیا ہوں گے مجھے نہیں لگتا کہ کسی اور نے بھی کیا ہوں گے losses part trading losses is a part of business losses profit
میں نے پہلے نمبر پر یہ کہا کہ ایک چیز کے دو طرف کنٹرول کرنا ہے۔ شروعات کو کنٹرول کرنے کے بعد مصنفت آپ خود بنا جائیں گے۔ مصنفت خود بنا جائے گا۔ اس کے بعد ہوموں کے بعد ایک اور چیز آتی ہے گریٹ
اور جو میں نے راؤنڈ فیگر میں جو بات بتائی ہے راؤنڈ فیگر کی تیشہ مطبق وہ بسیکلی گریٹ میں یہ آتا ہے ٹھیک ہے لالچ ہوتا ہے انسان تو یار ابھی پنکالیس کا پرافیٹ ہو رہا ہے لیکن کوئی سو پورٹی فائل ڈالرز آپ کو پرافیٹ ہو رہا ہے
چھوٹا سا ڈیگٹر میں ابھی سامنے رکھ رہا ہوں تو آپ نے بس راؤنڈ فیگر لائک پچاس ہو جائے تو میں نے نکلنا اور جب پچاس ہو بھی جائے نا آپ پھر بھی نہیں نکلتے کیا چیو نہیں یار اب پچاس تک آگئے ہیں ساٹھ پہ نکلیں گے
ایسے کرتے کرتے مارکٹ آپ کو سو ڈالر کا پاپٹ بھی دے دیتی ہے بس ڈیٹ ہوتے ہیں بھائی صاحب ہمیں تو بڑے چینگ ہیں راؤنٹ فیبر چینگ ہیں بڑے اموز چینگ ہیں لگائے ہوتے ہیں دس ڈالر لگائے ہوتے ہیں دیس
اور اس پہ بھی مارکٹ آپ کو ڈبل بنا کے دے رہی ہے پھر بھی آپ نہیں نکل رہے تو یہ آپ کی بدقسمتی ہے تو ہومو اور گریڈ اگر ان دو چیزوں سے بچ جائیں آپ کھیڑی میں آپ کو کافی امپروفمنٹ دیکھنے کو ملے گی
اچھا اس کے بعد ایک اور چیز بہت مشہور ہے کہ آپ کو ٹریڈ کرتے ہوئے لوس کو ریکورر کرنے گی مطلب ایک ٹریڈ آپ نے لیا اور اس میں آپ کو لوس ہو گیا آپ وہاں پہ
بیٹھ جاتے ہو یار اس loss کو recover کرنا ہے میں نے loss recover کرنے کے چکر میں آپ next trade میں بھی loss کر جاتے ہو پھر کیا ہوتا ہے آپ کہتے ہو یار بس جو میں نے loss کیا ہے یہ مجھے مل جائے
میں کہا آج profit مجھے نہیں چاہیے but at the end آپ کا account وہاں پہ zero ہو جاتا ہے major mistake میں آپ اُردار ہوں loss کبھی recover revenge trading آپ نے کبھی نہیں کرنا market کے ساتھ پنگے نہیں لینے
market کے ساتھ جس بندے نے پنگے لیا ہے انہیں پتہ ہے ہاں یار یہ مارکٹ ہے آپ کی سائیٹولوجی کے ساتھ ایسے کھیلی گی ایسے کھیلی گی آپ بھائی صاحب منٹلی بہت بسکار دوں گے یہ میں اڈوانس میں بتا رہا ہوں
یہ ڈرا نہیں رہا ہوں میں ایسی باتیں کر کے بھائی یہ کچھ مستیکس ہیں جو میں نے اکثر کی ہیں جو اکثر آپ لوگ بھی کرتے ہو ٹریڈنگ میں کوئی بھی اگر آتا ہے نا نیو تو وہ ان چیزوں سے گزرتا ہے پہلے مارکٹ میں ان چیزوں کو وہ پہلے فیس کرتا ہے
اس کے بعد جا کے بھائی جب انہیں اکل آتی ہے تو پھر جا کے سمجھتے ہیں ہاں یار یہ ہوتی ہے ٹریڈی ٹریڈنگ آسان نہیں ہے ٹھیک ہے میں ادوانس میں بتا ہوں سر سبز باغ میں کسی کو نہیں دکھاؤں گا یاد بڑا یہ ہے وہ ہے نو ہے پوٹنشل بہت ہے
ایک ایک ٹریڈ میں آپ لوگوں کے میں سمجھتا ہوں کہ گھر جا بھی سکتے ہیں گھر بن بھی سکتے ہیں ٹھیک ہے ایک کینڈل کی مہار ہے تو پریز کرنا ہے آپ نے جو چیزیں میں آپ کو بتا رہا ہوں
اس کے بعد ایک ہوتی ہے جی ہمارے پاس اوور ٹریڈنگ اپسٹر ڈس اوور ٹریڈنگ آپ نے نہیں کرنی اوور ٹریڈنگ میں یہ سین ہوتا ہے آج لیٹس کورز میں نے ایک ٹریڈ لی اور اس میں مجھے ہو گیا ٹینٹی ٹوائنٹی ٹرکی ڈالر کا پروپٹ ہو گیا
میرا سیطانی منسائٹ ہوتا ہے، ہر بندے کا ہوتا ہے میرا نہیں ہے جو کہتا ہے آج تو مارکٹ کیوں ہے بس میری سندری ہے وہ اس خوش فہمی کے چکر میں وہ جو بیس چیز اس میں کیے ہوتے ہیں پروفٹ
ایک اور ٹریڈ، مطلب ایک بندے نے پلان منایا میں ایک دن میں دو سے تین ٹریڈ ملنے گا اچھا وہ دو تین ٹریڈ اس کی پروفٹ میں کلوز بھی ہو جاتی ہیں پھر کیا کرتا ہے وہ؟ وہ آپریٹر بن جاتا ہے وہ اپنے ہی دل میں اپنے ہی مانڈ میں سمجھتا ہے یار میں تو آپریٹر بن گیا ہوں
آج میں نے ٹریڈنگ کرنی ہے مارکٹ میرے سیور میں ایک ہی دن میں میں نے لیمبورگینی لینی ہے ایک ہی دن میں میں نے فارسیونر فور بائی فور لینی ہے تو اس تکر میں وہ بیچارہ جو اس نے تین ٹریڈز میں پرافیٹ کیا ہوتا ہے نا وہ بھی چھوہ و انتر ہو جاتا ہے
تو آپ نے لائک اوور ٹریڈنگ سے پرحیز کرنا ہے
یار اتنی زیادہ نہیں ہے ان پہ جس آپ نے کیا کرنا ہے کنٹرول کرنا ہے ٹھیک ہے ایڈ دی اینڈ آپ کو ایک اور چیز میں بتا دوں ٹریڈ کا آپ نے پلان بنانا ہے ڈیلی آپ کا پلان ہونا چاہیے میں آپ کو ٹک دیتا ہوں کوئی بگنر ہے نیو پیز ہے بے شک ایکسپورٹ بندہ بھی ہے
نہ یہاں پہ کوئی دیکھ رہا ہے تو اس چیز کو فالو کرے لائک آپ کا ڈیلی ایک پلان ہونا چاہیے یار میں ایک دن میں سین ٹریڈز لینی ہے چار لینی ہے پانچ لینی ہے ایسے تری اگر آپ اپنی پلان میں رکھتے ہو تو سوٹیبل ہے
ایزلی آپ کو انکا ڈیل سین ٹریڈز آپ کو مل لی جاتی ہیں ٹھیک ہے تو تو 3 trades are enough اس سے زیادہ نہ کریں plan میں لکھیں یار میں نے آج صرف 3 trades کرنی ہے ٹھیک ہے ان 3 میں مجھے یار
stop loss without stop loss trade نہیں کرنی stop loss hit ہوتا ہے no problem next day target hit ہوتے ہیں over trading نہیں کرنی ٹھیک ہے 3 trades کا plan اس کے ساتھ targets بھی رکھنے ہیں آپ نے
کہ آج کے دن مطلب blood force آج آپ نے 3 trades اس کے ساتھ آپ کو اپنے target اپنا risk بھی پسا ہو کہ یار میں نے آج کی دن میں اتنے ڈالرز نکالنے لیا
لیکن اگر آپ چھوٹا اکاؤنٹ ہے آپ کے پاس دس ڈالر کا ٹارگٹ رکھا ہے بیس کا رکھا ہے تیس کا رکھا ہے تیس کا رکھا ہے ٹارگٹ کے ساتھ کرنے آپ ٹارگٹ وہاں پہ آپ کے ہونے سے ہیں اپنے فورٹ فولیو کے اکوارڈی
اگر آپ نے ایک جگہ پہ ایک دن میں آپ نے ٹارگٹ رکھا ہے ٹوئنٹی ڈالر کا اسی جگہ پہ آپ نے اپنا رسک بھی اپنا لوس بھی ڈیسائیڈ کرنا ہے کہ میں اگر ٹوئنٹی ڈالر کا پروپیٹ ایکسپٹ کر رہا ہوں
میں پائس تو ٹین ڈالر اچھ رکھنا ہے یہ نہیں کرنا ہے کہ پانچ یا دس مجھے لاؤ میں ویسے ہی کر رہا ہوں چلیں اگر ٹوئنٹی کا پروپیٹ آپ ایکسپٹ کر رہے ہوئے دن میں تو ٹین ڈالر کا لوس بھی ایکسپٹ کرو ٹھیک ہے
سینٹرز ٹوئنٹی ڈالر ٹارگٹ اگر ٹوئنٹی ڈالر پروفٹ ہو گیا تو بس بھائی میں نے لیپ ٹاپ تھا سب کلوچ کر لینا ہے ٹین ڈالر لاؤس ہو گیا تو سب بھی میں نے یہی سیم حرکت کرنی ہے ٹھیک ہے کوئی دوسرا تیسرا کام نہیں کرنا اور
یہ تین چیزیں پلان میں زیادہ نہیں بتا رہا میں بس یہ تین چیزیں ایڈ کر لیں ایڈ دی اینڈ آف منت جب آپ اس پلان کو کونسسٹنسی کے ساتھ اگر آپ اپنے لیفٹ فالو کریں گے تو آپ کے پاس ایک بڑی امال میں رونٹیفر آئے گا
چھوٹی امال یہ نہیں آئے گا یا مہینے کے آئند میں آپ 200 ڈالر نکال رہے ہو 300 ڈالر نکال رہے ہو ایک دن وہ کہتے ہیں کترہ کترہ کریا بنتا ہے آپ بھائی ساڈ ڈرم کر رہے ہوتے ہو ایک ہی سیڈ نہیں ایک نہیں کرنا
ایک کرو کہ مجھے پتہ ہے آپ نے وہاں پر لاؤسی کرنا آپ کو ہی پتہ ہے تو پھر جوان کہتے ہیں کہ آپ لوگوں نے مارگر کے ساتھ پنگے لینے ہے جو بندہ کہ لینا چاہتا ہے لے مجھے یہاں پہ میرا کام ہے آپ کو بیٹھ کرتا
میں نہیں کہتا بھائی صاحب آپ نے پنگے نہیں لینے آپ لینا چاہتے ہو لے لو ایکسپیرینس بیلڈ ہوگا اور کیا ہوگا لوس ہوگا ایکسپیرینس ہوگا ٹھیک ہے تو یہی ایکسپیرینس ہمیں چاہیے ٹھیک ہے لیکن ایک بندہ کے سامنے اپنا ایکسپیرینس بتا رہا ہے
اس کو follow کرو simple ٹھیک ہے اگر کافی time ہو گیا مجھے بھی یہ نہیں ہو کہ میں ایک مہینہ دو مہینے کے بعد میں نے یہاں پہ channel open کر کے میں بیٹھ گیا ہوں کافی time میں نے لگایا بڑے losses کی ہیں میں نے تو
وہ کہتے ہیں نا کہ trading اس بندے سے سیکھو جس نے losses کی ہیں اور اس بندے سے ہی سیکھو جس نے profits with not اب یہ نہیں کہہ رہا کہ losses کر کے profits with losses مو اگر ایک
بندہ ہے جس نے پہلے حیوی والی losses کی ہیں اس کے بعد وہ profitable بننا ہے بڑے بڑے اس میں پروفیٹز بنائیں مطلب جو ہے نا نکالیں ٹھیک ہے پروفیٹز بنائیں ایسا وہ بندہ آپ کو لوسٹ سے بچنے کی ٹیکنیک بھی بتائے گا
اور پروفیٹ بنانے کی ٹیکنیک بھی بتائے گا ٹھیک ہے باقی اوپسو آپ کو اس ویڈیو میں کافی کچھ چیزیں لائکسٹ سکھنے کو ملی ہوں گی منٹلی طور پر سائیٹولاجکلی آپ کو ملتے ہیں نیکس ویڈیو میں
انشاءاللہ لائک کریں
