[00:00] اسلام علیکم گائز کیا چاہیے گائز گروپ پہ جو ہے آپ لوگوں کو پتہ ہے فری ورجن میں صرف پانچ سیکنڈ کی ویڈیو بنتی ہے لیکن اگر ہمارا سکرپٹ دوڑا لمبا ہو تو اس کو ہم کنٹینیو کیسے کریں گے مطلب یہ کہ جو کلپ ہے اس کا اگلا پارٹ کنسسٹنٹی کے ساتھ جو ہے ہم کیسے آگے کریٹ کریں گے فار ایکسیمپل میں آپ لوگوں کو سمجھاتا ہوں [00:21] گروپ میں میں نے یہ پانچ سیکنڈ کا ویڈیو بنایا ہے ایک ڈاگ ہے اور یہ بندہ اس کو بچاتا ہے ٹھیک ہے برف میں پڑھاتا اب یہ پانچ سیکنڈ ہے ختم ہو جاتے اب میں چاہتا ہوں کہ پانچ سیکنڈ کے بعد [00:33] اس کے ساتھ کیا ہوگا مطلب یہ اس کو گاڑی میں بٹائے گا گھر لے کے جائے گا اس طرح میں اس کو تھوڑا سا لمبا کرنا چاہتا ہوں اس سٹوری کو تو کرنا کیا ہے کہ جو کلپ آپ لوگ بناتے ہیں اور اس کو آپ لوگ ایکسٹرن کرنا چاہتے ہیں تو ادھر ہمارے پاس [00:48] یہ تریو ڈالز پہ ہم کلک کریں گے ادھر ایکسٹرن کا آپشن ہے ٹھیک ہے یہ نئے آپشن آ گیا ہے اس کو ہم ایکسٹرن کر سکتے ہیں اب یہ پٹی آ گئی تو یہ بولتا ہے کہ ایکسٹرن آ کہاں سے آ آپ لوگوں نے سٹارٹ کرنا ہے مطلب [01:01] یہ کہ یہ پانچ سیکنڈ کی ویڈیو ہے ٹھیک ہے مکسیمم چھ سیکنڈ کی تو میں میں بولتا ہوں کہ ادھر سے جو ہے پانچ سیکنڈ تک جو ہے اس کے بعد جو ہے سین چینج ہو جائے ٹھیک ہے ادھر تک میں اس کو لے کے آؤں گا یہ چھوٹا سا سمال ڈاٹ ہے نا اس سے آگے تک ٹھیک ہے اور اس میں نیچے پھر ہم سٹوری کا اگلا پارٹ لکھیں گے سکرپٹ کا ٹھیک ہے [01:21] put the dog in his car and make him warm [01:36] enter بہت easy ہے مطلب آپ لوگوں کے جو stories ہیں آپ لوگ منٹو میں اپنی stories بنا سکتے وہ بھی بلکل free تو اس میں مزید کی بات ہے کہ جو آپ لوگوں کا image ہے مطلب ویڈیو کا جو last part ہے [01:50] ادھر سے ہی story بنا کے continue کرے گا اور آپ کا جو کریکٹر ہے چاہے وہ انیمل ہو یا کوئی بندہ ہو یا کوئی بھی ہو وہ شخص یا وہ چیز جو ہے چینج نہیں ہوگا اس کا جو شکل ہے کریکٹر ہے [02:03] وہ اس طرح نکس پارٹ میں بھی نظر آئے گا لیٹس سیکھیں کیا ہوتا ہے اب پورا یہ ویڈیو کمپلیوٹ ہوگا پانچ پہلا پارٹ بھی ہوگا اس ساتھ میں دیکھیں اور ہمارے پاس جو ہے اس کے بعد کیا ہوگا [02:15] یہ بھی آپ لوگوں کو یہ دکھائے گا اب یہ دیکھیں گاڑی والا سین آگئے آٹومیٹیکلی اس کے بعد بھی میں اس میں اور پانچ سیکنڈ بھی ایڈ کر سکتا ہوں بس کانٹینیو سوری ایکسٹرن پہ ہم کلک کریں گے [02:28] اور یہ اس کو اس طرح لے کے آئیں گے لاس تک اور اس کے بعد جو آپ لوگ سکرپ ڈالنا چاہیں گے اس کے بعد کیا ہوتا ہے اس کو گھر لے کے جائے گے اس کو کانہ کے لے گئے وغیرہ وغیرہ تو میرا مطلب یہ ہے کہ آپ لوگ آرام سے اپنی شارٹس ویڈیو کے لیے [02:48] ایک ساتھ اس کو ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں جیسے کہ یہ ڈاؤن لوڈ ہو گیا تو بہت ہی زبردست فیچر ہے آپ لوگ اس کو ٹرائی کرسکتے ہیں Thank you for watching