---
title: 'How to Extend AI Videos Beyond 5 Seconds for Free'
source: 'https://youtube.com/watch?v=s39lmAXNUww'
video_id: 's39lmAXNUww'
date: 2026-08-08
duration_sec: 178
---

# How to Extend AI Videos Beyond 5 Seconds for Free

> Source: [How to Extend AI Videos Beyond 5 Seconds for Free](https://youtube.com/watch?v=s39lmAXNUww)

## Summary

This video demonstrates how to extend short AI-generated video clips beyond the free version's five-second limit using the 'Extend' feature in a tool called Triedolls. The presenter explains how to continue a story seamlessly by adding new scenes while maintaining character consistency.

### Key Points

- **Free version limitation** [00:00] — The free version of the tool only generates five-second videos, but users can extend them if the script is longer.
- **Example scenario** [00:21] — A five-second clip shows a dog being rescued from snow; the creator wants to continue the story by showing the dog being put in a car and taken home.
- **Using the Extend option** [00:48] — In Triedolls, click on the 'Extend' option (a new feature) to add more content to the video.
- **Setting the extension point** [01:01] — The user selects the point where the scene should change (e.g., after five seconds) and writes the next part of the script below.
- **Script example** [01:21] — The script for the next part is: 'put the dog in his car and make him warm'.
- **Ease of use** [01:36] — The process is very easy; users can create and extend stories in minutes, and it's completely free.
- **Character consistency** [01:50] — The extension continues from the last image of the video, ensuring the character (animal or person) remains unchanged in appearance.
- **Automatic scene generation** [02:15] — After extending, the car scene appears automatically, and users can add more five-second segments by clicking 'Extend' again.
- **Continuous storytelling** [02:28] — Users can keep extending the story by adding new scripts (e.g., taking the dog home, feeding it, etc.) and download the final video.

### Conclusion

The 'Extend' feature in Triedolls allows creators to easily produce longer, consistent AI-generated videos for shorts, making it a powerful tool for storytelling.

## Transcript

اسلام علیکم گائز کیا چاہیے گائز گروپ پہ جو ہے آپ لوگوں کو پتہ ہے فری ورجن میں صرف پانچ سیکنڈ کی ویڈیو بنتی ہے لیکن اگر ہمارا سکرپٹ دوڑا لمبا ہو تو اس کو ہم کنٹینیو کیسے کریں گے مطلب یہ کہ جو کلپ ہے اس کا اگلا پارٹ کنسسٹنٹی کے ساتھ جو ہے ہم کیسے آگے کریٹ کریں گے فار ایکسیمپل میں آپ لوگوں کو سمجھاتا ہوں
گروپ میں میں نے یہ پانچ سیکنڈ کا ویڈیو بنایا ہے ایک ڈاگ ہے اور یہ بندہ اس کو بچاتا ہے ٹھیک ہے برف میں پڑھاتا اب یہ پانچ سیکنڈ ہے ختم ہو جاتے اب میں چاہتا ہوں کہ پانچ سیکنڈ کے بعد
اس کے ساتھ کیا ہوگا مطلب یہ اس کو گاڑی میں بٹائے گا گھر لے کے جائے گا اس طرح میں اس کو تھوڑا سا لمبا کرنا چاہتا ہوں اس سٹوری کو تو کرنا کیا ہے کہ جو کلپ آپ لوگ بناتے ہیں اور اس کو آپ لوگ ایکسٹرن کرنا چاہتے ہیں تو ادھر ہمارے پاس
یہ تریو ڈالز پہ ہم کلک کریں گے ادھر ایکسٹرن کا آپشن ہے ٹھیک ہے یہ نئے آپشن آ گیا ہے اس کو ہم ایکسٹرن کر سکتے ہیں اب یہ پٹی آ گئی تو یہ بولتا ہے کہ ایکسٹرن آ کہاں سے آ آپ لوگوں نے سٹارٹ کرنا ہے مطلب
یہ کہ یہ پانچ سیکنڈ کی ویڈیو ہے ٹھیک ہے مکسیمم چھ سیکنڈ کی تو میں میں بولتا ہوں کہ ادھر سے جو ہے پانچ سیکنڈ تک جو ہے اس کے بعد جو ہے سین چینج ہو جائے ٹھیک ہے ادھر تک میں اس کو لے کے آؤں گا یہ چھوٹا سا سمال ڈاٹ ہے نا اس سے آگے تک ٹھیک ہے اور اس میں نیچے پھر ہم سٹوری کا اگلا پارٹ لکھیں گے سکرپٹ کا ٹھیک ہے
put the dog in his car and make him warm
enter بہت easy ہے مطلب آپ لوگوں کے جو stories ہیں آپ لوگ منٹو میں اپنی stories بنا سکتے وہ بھی بلکل free تو اس میں مزید کی بات ہے کہ جو آپ لوگوں کا image ہے مطلب ویڈیو کا جو last part ہے
ادھر سے ہی story بنا کے continue کرے گا اور آپ کا جو کریکٹر ہے چاہے وہ انیمل ہو یا کوئی بندہ ہو یا کوئی بھی ہو وہ شخص یا وہ چیز جو ہے چینج نہیں ہوگا اس کا جو شکل ہے کریکٹر ہے
وہ اس طرح نکس پارٹ میں بھی نظر آئے گا لیٹس سیکھیں کیا ہوتا ہے اب پورا یہ ویڈیو کمپلیوٹ ہوگا پانچ پہلا پارٹ بھی ہوگا اس ساتھ میں دیکھیں اور ہمارے پاس جو ہے اس کے بعد کیا ہوگا
یہ بھی آپ لوگوں کو یہ دکھائے گا اب یہ دیکھیں گاڑی والا سین آگئے آٹومیٹیکلی اس کے بعد بھی میں اس میں اور پانچ سیکنڈ بھی ایڈ کر سکتا ہوں بس کانٹینیو سوری ایکسٹرن پہ ہم کلک کریں گے
اور یہ اس کو اس طرح لے کے آئیں گے لاس تک اور اس کے بعد جو آپ لوگ سکرپ ڈالنا چاہیں گے اس کے بعد کیا ہوتا ہے اس کو گھر لے کے جائے گے اس کو کانہ کے لے گئے وغیرہ وغیرہ تو میرا مطلب یہ ہے کہ آپ لوگ آرام سے اپنی شارٹس ویڈیو کے لیے
ایک ساتھ اس کو ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں جیسے کہ یہ ڈاؤن لوڈ ہو گیا تو بہت ہی زبردست فیچر ہے آپ لوگ اس کو ٹرائی کرسکتے ہیں Thank you for watching
