[00:00] کیا آپ بلاغنگ کرتے ہیں؟ یا آپ لوگ بلاغنگ کرنا چاہتے ہیں؟ یا آپ بلاغنگ شروع سے سیکھنا چاہتے ہیں اور آپ لوگوں کو آئیڈیا نہیں کہ کہاں سے شروع کیا جائے؟ تو بلاغنگ کی بات اگر کی جائے تو بلاغنگ کا سٹارٹ سب سے پہلے کی ورڈ سے ہوتا ہے [00:13] کی ورڈ کو سمجھنا ہوتا ہے کی ورڈ کیا چیز ہے؟ اور کی ورڈ ریسرچ کیسے کنڈکٹ کی جاتی ہے؟ ایک رینکیبل یا پروفیٹیبل کیوئرڈ ہم لوگ کیسے فائنڈ آؤٹ کریں گے کہ جس کے اوپر ہماری پوری پوری بلوگنگ ڈیپینڈ کر رہی ہوگی [00:27] یہ وہ ایک ایسا ٹائم ہوتا ہے اگر آپ لوگوں نے بیٹر کیوئرڈ فائنڈ آؤٹ کر لیا تو آپ لوگوں کی کامیابی کے چانسز برائیٹ ہو جاتے ہیں اگر آپ لوگ شروع سے ہی کیوئرڈ ریسرچ [00:41] یا پروپر ایک اچھا کیوئرڈ فائنڈ آؤٹ نہیں کر سکتے تو بلاغنگ کے باقی سپس آپ لوگوں کے لیے تف ہو سکتے ہیں اور آپ لوگوں کو ریزلز ایس پر یور ایکسپیکٹیشن نہیں مل سکتے میرا نام سوہل سردار ہے اور میں بارہ سال سے بلاغنگ کر رہا ہوں [00:55] میری ارننگ کا میکسیمم بلاغنگ کے اوپر ڈیپینڈ کرتا ہے اور آج میں آپ لوگوں کے لیے ایک سیریز لے کے آیا ہوں اور اس سیریز کے اندر میں آپ لوگوں کو کیول ریسرچ کی مطالق تمام تر طریقہ کار جتنے مجھے معلوم ہیں [01:08] میں آپ لوگوں کو وہ سکھاؤں گا اور میں یہ بھی دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ اس سیریز کے اندر آپ لوگوں کو کیور ریسرچ کے وہ طریقہ کار دیکھنے کو سیکھنے کو ملیں گے جو مارکٹ کے اندر یوٹیوب کے اندر آپ لوگوں کو پہلے کہیں نہیں ملے ہوں گے [01:22] کچھ ہمارے میسٹ جو ہوں گے وہ ٹریڈیشنل ہوں گے جیسے آلویڈی سکھایا جا رہا ہے لیکن میں ان کو مزید آسان اور بہتر وے میں سمجھاؤں گا لیکن اس کے علاوہ کافی سارے طریقہ کار ایسے ہوں گے [01:35] جو آپ لوگ نے پہلے کبھی نہیں ایکسپیرینس کیے ہوں گے تو چلتے ہیں کمپیٹر سکرینجی جانے آج ہمارے لیکچر کا جو ٹیبل آف کونٹنٹ ہے اس کے اندر ہم لوگ دیکھیں گے کیونکہ یہی سب سے میجر چیز ہے [01:47] کہ ہمیں پتہ ہونا چاہیے کیورڈ ہے کیا چیز اگر ہمیں کیورڈ کے اوپر ہمارا کنسپٹ کلیئر ہوگا تو باقی چیزیں ہم لوگ سیکھ پائیں گے لیکن ہم لوگ ٹائپس آف کیورڈ پہ بات کریں گے کیورڈ کینیبلائزیشن کے اوپر بات کریں گے [01:59] کیورڈ سٹفنگ کے اوپر بات کریں گے where to use کیورڈ after finding a best keyword تو اس کو ہم لوگ دیکھیں گے کیورڈ سرچ ٹولز کو ہم لوگ دیکھیں گے اور اس کے علاوہ کیورڈ ریسرچ میرکرز کی بات ہوگی [02:13] آج کی اس table of content کے اندر ہم لوگ 6 points discuss کریں گے ساتھویں جو point ہے وہ بہت لمبا ہے اور اس کے اوپر ہماری کچھ ویڈیوز آئیں گے جس کے اندر ہم لوگ daily ایک method cover کریں گے [02:26] تو سب سے پہلے بات ہے ہم لوگ دیکھتے ہیں کہ keyword ہوتا کیا ہے keyword ایک ایسی input کا نام ہے جو آپ لوگ کسی بھی search engine کو دیتے ہیں for example آپ لوگ google کے اندر یا bing کے اندر کوئی چیز search کرنے لگتے ہیں [02:40] تو آپ لوگ اپنا word, phrase, question یا curious کے اندر put کرتے ہیں وہ چیز جو آپ لوگ گوگل یا bing کے اندر type کرتے ہیں لکھتے ہیں کچھ بھی search کرنے کے لیے اس کو کیورڈ جاتے ہیں [02:53] تو اس کے بعد ہم لوگ بات کرتے ہیں کہ جب آپ لوگ کوئی بھی چیز گوگل کے اندر search کر کے type کرتے ہیں تو گوگل آگے سے آپ لوگوں کے ساتھ کیا behave کرتا ہے پہلے اس طرح سے ہوا کرتا تھا جس کو ہم لوگ اپنا پرانا concept بولتے ہیں [03:06] کہ گوگل کے اندر جب بھی ہم لوگ کوئی بھی چیز لکھتے تھے تو وہ چیز ایڈلیٹیز گوگل ہمیں اس کے ریزلٹس پروائیڈ کرنے کی کوشش کرتا تھا لیکن اب گوگل مزید سمارٹ ہو چکا ہے اور اسی طرح سے سب سے پہلے گوگل ہماری کسی بھی دیوی سرچ ٹرم کی ترمانالوجی کو سمجھتا ہے [03:22] فور اگزمپل کہ سرچ کرنے والا بندہ کون ہے جو اس کیوری کو پٹ کر رہا ہے فور اگزمپل اگر میں ایک لے مین ہوں تو میں کسی بھی چیز کے حوالے سے for example میرے چیسٹ میں پین ہو رہا ہے [03:35] تو میں اس کو چیسٹ پین لکھ کے سرچ کرتا ہوں اگر کوئی ڈاکٹر ہوگا تو وہ اس کو for example maybe cardiac pain یا کسی اور خاص term کے لحاظ سے اس چیز کو سرچ کرے تو گوگل میرے کو جو میں چیسٹ پین لکھوں گا [03:48] اس کے اوپر different قسم کے results دے گا ایک بندہ جو medical سمجھتا ہے وہ proper ایک medical term کے ساتھ چیز کو سرچ کرے گا وہ اس کو different طریقے سے ریزرکس کو وائٹ کرے گا تو وہ ہماری ترمانالوجیز کو سمجھتا ہے [04:01] ہماری یوزر لوکیشن کو وہ دیکھتے ہوئے ڈیفرنٹ قسم کے ہمیں ریزرکس لینے کی کوشش کرے گا فور ایکزمپل میں پاکستان کے اندر بیٹھا ہوں میں پاکستان میں کوئی چیز سرچ کرتا ہوں تو می بھی گوگل پاکستان کے اندر [04:14] اس کی ورڈ کے اوپر ڈیفرنٹ قسم کی ویب سائٹس رینک ہوں تو وہ different جسم کی website کو میرے سامنے لے آئے گا میری location کے اوپر depend کرتے ہوئے past search history cookies analyze result provide for example type spelling mistakes [04:36] یا میری فریز کیا تھی اس کو بھی ڈیٹیکٹ کرتے ہوئے وہ فائنل ڈیسائیڈ کرے گا کہ اس یوزر کو میں نے کس قسم کا ریزلٹ شو کرنا ہے یوزر ایک لیمین بھی ہو سکتا ہے یوزر ایک پروفیشنل [04:48] بھی ہو سکتا ہے یوزر ایک ریسرچر بھی ہو سکتا ہے وہ ان تینوں لوگوں کو ڈیفرنٹ طریقے سے ٹیکل کرے گا نیچ بات آتی ہے کیورڈ ٹائپس کی کیورڈ کی ٹائپس کتنی ہوتی ہیں بیسیگلی کیورڈ کی تین ٹائپس [05:00] ہوتی ہیں پرائنری کیورڈ سیکینڈری کیورڈ اور اس کے علاوہ لانگ ٹین کیورڈ اور اگر آپ لوگ سکرین کے اوپر ٹیبل دیکھیں تو آپ لوگوں کو پرائنری کیورڈ اگر میں سمجھاؤں تو primary keyword کا مطلب ہوتا ہے ایسا keyword جس کے اندر [05:13] only ایک word شامل ہو اور اس کے اوپر traffic آپ لوگوں کو may be بہت زیادہ دکھائی دیں اس کے علاوہ اس کو rank کرنا تھوڑا فرصت ہوتا ہے لیکن اگر google updates کی بات کی جائے [05:25] تو جب google updates کوئی بھی آتی ہیں تو وہ سب سے پہلے primary keywords کیسن کی website کے جو pages ہوتے ہیں ان کو سب سے زیادہ effect کرتی ہے یہ ان کے سب سے زیادہ شکار میں رہتے ہیں یہ pages جو primary [05:37] کی ورڈ وغیرہ ہوتے ہیں secondary کی ورڈ کے اندر آپ لوگوں کو ایک سے دو ورڈ ملتے ہیں for example primary کی ورڈ کی بات کی جائے تو میں کہتا ہوں جی law firm اور اگر میں secondary کی ورڈ کی بات کروں [05:49] تو اس کے اندر بات آ جاتی ہے law firm of sales اگر اگر تیسری category کی بات میں کروں long term جی تو اس میں چار سے شہر ورڈ کامل ہو سکتے ہیں کی ورڈ کے اندر for example law firm primary کی ورڈ law firm of sales [06:03] secondary کی ورڈ law firm of sales in Lahore یہ ہو گیا ہمارا long tail keyword primary keyword ایک word کے اوپر secondary keyword two to three keywords کے اوپر یا one to two keywords کے اوپر ہوگا [06:15] اور اسے علاوہ long tail چار سے چھے word کے اوپر ہوگا جو primary keyword ہوگا اس کے اوپر traffic بہت زیادہ ہو سکتی ہے کیونکہ جب ہم لوگ law firm search کرتے ہیں تو وہاں پہ ہر قسم کی law firm کی details [06:29] سامنے آ جاتی ہیں اور اس کے اوپر بہت سارے web pages بھی ہمیں نظر آ سکتے ہیں اور اس law firm world کا وولیم بھی می بھی بہت زیادہ ہو لیکن جب بات آتی ہے چکینڈری کی ورڈ کے اوپر ٹریفک اتھا تھوڑی کم ہو جاتی ہے [06:42] for example law firm of sales different قسم کی law firms میں سے ہم لوگ سچ کرتے ہیں law firm of sales کو تو وہ چیز پھر primary سے تھوڑا سا کم ہو جاتی ہے اور targeted ہو جاتی ہے [06:54] صرف law firm of sales کے اوپر لیکن جب بات آتی ہے long tail کے اوپر اس کے اوپر ٹریفک مزید کم ہو سکتی ہے کیونکہ law firm law firm of sales law firm of sales in لاہور یہ مزید [07:06] narrow down ہو جاتا ہے کیورڈ لیکن اگر primary کیورڈ کو دیکھا جائے تو اسے rank کرنا زیادہ tough ہوتا ہے اگر secondary کی بات کی جائے وہ اس سے تھوڑا آسانی سے rank ہو سکتا ہے لیکن اگر بات کی جائے long term کی [07:18] تو وہ ایک سو اسٹا کیورڈ ہوتا ہے ایک سو اسٹا area کو cover کر رہا ہوتا ہے اور اس کے اوپر competition بھی اکثر اوقات کم ہوتا ہے اور اسے rank کرنا آسان ہوتا ہے سیمی سی طریقے سے primary google updates کے اندر [07:30] ہس تو اس کے اوپر سب سے زیادہ پڑتی ہیں اور اس سے تھوڑی کم سیکینڈری کیورڈ کے اوپر اور اگر آپ لوگ لانگ ٹیل کیورڈ کے اوپر کام کر رہے ہیں تو وہاں پہ آپ لوگوں کو گوجل اپ ٹیل کے اثرات آپ لوگوں کو [07:42] کم ہی دیکھنے کو ملتے ہیں لہٰذا ایکزیمپل بھی آپ لوگوں کو نیچے میں نے کوٹ کی ہوئی ہے آئیڈیل ہماری کیورڈ کی رینکنگ سٹریٹیجی کیا ہو سکتی ہے کی ورڈ کو ہم لوگوں نے دیکھا آج اور کی ورڈ کی ٹائپس ہم لوگوں نے دیکھیں [07:56] کی ورڈ کی ٹائپس کو ڈیٹیل میں دیکھا اب بات ہے کہ آئیڈیل کی ورڈ سٹریٹیجی ہماری کیا ہونے چاہیے کیا ہمیں سب سے پہلے bnga newb primary کی ورڈ کے اوپر کام کرنا چاہیے یا ہمیں secondary کی ورڈ کے اوپر کام کرنا چاہیے [08:09] یا ہمیں long tail کی ورڈ کے اوپر کام کرنا چاہیے تو اس کے متعلق میں یہ کہوں گا چونکہ easy to rank ہوتا ہے long tail keyword آپ لوگوں کو شروع میں being a newbie آپ لوگوں کو long tail keyword سے start کرنا چاہیے [08:22] جب آپ لوگ long tail keyword کے اوپر کام کریں گے تو وہ narrow down ہوا ہوا ایک keyword ہوگا جس کے اوپر آپ لوگوں کے content possibility بہت اچھی ہوگی content آپ لوگوں کی creation بہت اچھے طریقے سے ہو پائے گی [08:34] آپ لوگ اس کو easy to rank کر سکتے ہیں اگر آپ لوگ long tail keyword کو rank کر لیتے ہیں تو then باری آتی ہے تو next step کیا کیا جائے دن آپ لوگ اپنا سکوپ انہینز کرتے ہوئے آپ لوگ جا کے secondary کیورڈ کو target کر سکتے ہیں [08:47] secondary کیورڈ کے اوپر target کر لینے کے بعد rank ہو جانے کے بعد یا positive results لینے کے بعد دن آپ لوگ اپنا سکوپ مزید انہینز کرتے ہوئے secondary rank so being a newbie long tail find out volume may be [09:12] یہ ایسی چیز ہے کہ آپ لوگ اگر پائنلی کیورڈ ریسرچ کنڈکٹ کر لیتے ہیں آپ اچھے کیورڈ فائنڈ آؤٹ کر لیتے ہیں آپ لوگ ان کے اوپر کانٹینٹ لکھنا شروع کرتے ہیں اور پھر اس کانٹینٹ کو آپ لوگ اپنی ویڈ فائیڈ کے [09:24] اوپر پبلش کرنا شروع کرتے ہیں تو پھر یہ صورتحال ہوتی ہے کہ آپ لوگوں کو ایک بہت بڑی مسٹیک نہیں کرنی چاہیے اور وہ مسٹیک یہ ہے کہ ایک ہی ویڈ فائیڈ کے اوپر ایک ہی کیورڈ کے اوپر آپ لوگوں کو ڈیفرنٹ سسم کے پیجز نہیں کریئیٹ کرنے چاہیے اگر ایک کیورڈ آپ [09:38] لوگوں نے فائنڈ آؤٹ کر لیا آپ اس کے ریلیٹڈ آپ لوگ ایک ہی پیج کریئر کریں اسی کے اوپر اپنی کانٹینٹ کو کور کریں اور اسی کو آپ لوگ بہتر سے بہتر کرنے کی کوشش کریں اور اسی کے رینکنگ کے چانسز کے لیے آپ لوگوں کو آف پیج یا فانٹینٹ [09:52] کی بیٹرمنٹ اور اس کے علاوہ آن پیج کو دیکھنا چاہیے نہ کہ آپ لوگ ایک ہی کیورڈ کے اوپر ملٹیپل پیجز کریئر کر دیں اگر ایسی سیسویشن ہوگی تو اس سیسویشن میں ڈیفرنٹ جسم کے پرابلمز ہوں گے [10:04] for example google box confused رہیں گے آپ لوگوں کے content coverage سے اور اس کے علاوہ آپ لوگوں کی جو ranking ہے وہ divide ہو جائے گی different قسم کے pages کے اندر آپ لوگ جو target ایک چاہ رہے تھے [10:16] کہ ایک page میرا rank ہو میرے competitors کو جا کے وہ compete کرے وہ بات پھر آپ لوگ پوری نہیں کر پائیں گے اگر آپ لوگ ایک ہی keywords کے اوپر different قسم کے pages create کر لیتے ہیں اور اس کے علاوہ جو آپ لوگوں کی [10:28] off page کا SEO کا impact ہے وہ امپیکٹ آپ لوگوں کو اس طریقے سے ریزرٹس نہیں دے گا اگر آپ لوگوں کا ایک ہی پیج ہوتا اس کی آن پیج اچھی ہوتی اس کا کانٹنٹ کالٹی اچھی ہوتی [10:40] تو اگر آپ لوگ اسی کی آف پیج کو لے کے چلتے آپ لوگ بیٹر ریزرٹس لے سکتے تھے لیکن اگر سین کیورڈ کے اوپر ڈیفرنٹ پیجز ہوں گے ایک دوسرے سے ریزنبل کرتا ہوا کانٹنٹ ہوگا تو آپ لوگوں کو different pages کی SEO [10:52] کو لے کے چلنا پڑے گا تو SEO کا وہ جو impact ہے وہ آپ لوگوں کو benefit نہیں دے پائے گا تو آپ لوگ کیوئرڈ cannibalization کے sector میں آپ لوگوں نے بالکل نہیں پڑنا کیوئرڈ stuffing یہ کیوئرڈ کے related [11:04] میں آپ لوگوں کو general قسم کے information دے رہا ہوں تاکہ کیوئرڈ کے متعلق آپ لوگوں کو ساری چیزوں کا پتا ہو کیوئرڈ ہوتا کیا ہے آگے استعمال کہاں ہوتا ہے better طریقے اس کے کون سے ہیں [11:21] کریں گے تو پیچھے یہ ساری چیزیں آپ لوگوں کو پلئر ہوں گی آپ لوگوں کو پتا ہوگا کیورڈ ہوتا کیا ہے کہاں استعمال ہونا ہے اس کا فکر کیا ہے تو آج بات کرتے ہیں کیورڈ سٹفنگ کی کیورڈ سٹفنگ ایک بہتر [11:33] کیورڈ فائنڈ آؤز کر لینے کے بعد اس کے ریلیٹڈ کیورڈ کیسے فائنڈ آؤز کرنے ہیں اور ایک بہتر کانٹنٹ کیسے لکھنا ہے اس کی تمام سر آپ لوگوں کو ڈیٹیلز اوپر ٹکر کے اندر ملیں گے آپ اسے اوپر کلک کر کے ایک [11:45] بہترین کانٹینٹ لکھنا سیکھ سکتے ہیں لیکن کیورڈ سٹفنگ یہ ہے کہ آپ لوگوں نے کسی بھی کانٹینٹ کو لکھتے ہوئے اس کے اندر ضرورت سے زیادہ کیورڈ نہیں ڈالنے آپ لوگوں نے کوشش کرنا ہے اپنے کانٹینٹ کی ٹون [12:00] کو نیچرل رکھنا ہے یہ نہ ہو کہ آپ لوگ ایک ہی کانٹینٹ کے اندر اور تھوڑے سے کونٹینٹ کے اندر اتنے زیادہ کیورڈ ڈال لیں کہ کیورڈ سٹفنگ کے بحاف کے اوپر آپ کے پیج کی کوالٹی کو گوگل [12:12] ڈیکریز کرتے ہوئے اس کو رینکنگ نہ دے پائے تو کیورڈ سٹفنگ کے چکر میں آپ لوگ انہیں نہیں پڑنا کیورڈ ریسرچ کر لینے کے بعد اس کو اچھے طریقے سے استعمال کیسے کرنا ہے وہ ٹیکنکلیٹی ہم لوگ کونٹینٹ رائٹنگ کے پورسن کے اندر [12:24] دیکھ سکتے ہیں جب ہم لوگ کی ورڈ فائنڈ آؤٹ کر لیتے ہیں ان کا ہم لوگ نے کرنا کیا ہوتا ہے وہ ہمارے کس کام آتے ہیں سوچنے کی بات ہے آپ لوگ بھی کہتے ہوں گے ٹھیک ہے یار کی ورڈ ریسرچ ہم لوگ کنڈکٹ کر لیں [12:37] ایک اچھا کی ورڈ فائنڈ آؤٹ کر لیں یہ بکارہ کی ورڈ آتا کس کام ہے تو اگر آپ لوگ سکرین کے اوپر دیکھیں تو اس کی ورڈ کو آپ لوگ اپنے ویب پیجے کے اندر اپنی ویب اسائٹ کے جورل کے اندر استعمال کرتے ہیں [12:50] آپ لوگ اس کو اپنے کسی بھی پوست کے پیج کے ٹائیٹل کے اندر استعمال کرتے ہیں آپ لوگ اس کو دسکرپسن کے اندر استعمال کرتے ہیں آپ لوگ اپنی ہیڈنگز کے ایچ ون ٹیگ یا ایچ ٹو ٹیگ کے اندر استعمال کر سکتے ہیں [13:02] اس کو نیچورلی آپ لوگ اپنے کانٹنٹ کی باڈی کے اندر جو آپ لوگ کانٹنٹ لکھ رہے ہیں اس کے اندر استعمال کر سکتے ہیں anchor text کے طور پر آپ لوگ استعمال کر سکتے ہیں اگر anchor text کی میں بات کروں [13:15] تو anchor text ایک ایسا text ہوتا ہے آپ لوگ نے اکثر web pages دیکھے ہوں گے ایک content لکھا ہوا ہوتا ہے اور اس content کے اندر کسی ایک word کے اوپر link لگا ہوا ہوتا ہے word link contain word anchor text key word anchor text keyword anchor text [13:38] internal linking کے لیے بھی ہم لوگ keyword کا استعمال کرتے ہیں کہ for example ہماری website پر different بسن کے pages ہیں ہم اپنے ایک page کو اپنے دوسرے page کے ساتھ link کرنے کے لیے [13:50] وہ جو anchor text create کرتے ہیں link والا اس کے اندر بھی ہم لوگ اپنا keyword استعمال کرتے ہیں اور اگر shortly اگر بات کروں تو آپ لوگوں نے ہمیشہ اپنے پیجز کی انٹرنل لنکنگ جو ہے وہ ریلیونٹ رکھنی ہے [14:02] فور ایگزمپل ہوم پیج کے اوپر آپ لوگوں نے کوئی کانٹینٹ لکھا ہوا ہے آپ لوگوں کی ویب سائٹ کا سیکنڈ پیج ڈاؤن لوڈ کا پیج ہے آپ لوگ اپنے ہوم پیج سے اگر اس ڈاؤن لوڈ پیج کو آپ لوگ لنک کرنا چاہتے ہیں [14:15] انٹرنل لنک دینا چاہتے ہیں تو آپ لوگ اپنے ہوم پیج کے کانٹینٹ میں کہیں پہ download کے word کو یا download apk کے word کو یا download file کے word کو یا download جس چیز کے page ہے [14:28] جس چیز کے software کو download کرنے کا اسی کے ساتھ ہی اس کو آپ لوگ link کریں تاکہ آپ لوگوں کی relevant internal linking ہو سکے internal linking کے اوپر ہم پوری class بھی کر سکتے ہیں اور ہم لوگ کریں گے بھی [14:40] internal linking کو سمجھنے کے لیے اور اس علاوہ جیسے ابھی ہم لوگ نے anchor text کے اوپر بات کی anchor text کے اوپر بھی ہم لوگ پوری class کریں گے اور ان انکر ٹیکس کو ڈیٹیل میں سمجھنے کی کوشش کریں گے اس سے آگے بات آ جاتی ہے [14:52] کہ کیوڈ ریسرچ کے اندر ہم لوگ ٹول کون سے استعمال کریں گے بہت سارے مارکیٹ کے اندر پری ٹولز بھی ہیں اور پری ٹولز بھی ہیں اگر پری ٹولز کی بات کی جائے تو آپ لوگوں کو اوبر سجیسٹ ملے گا [15:04] آپ لوگ اوبر سجیسٹ کا بھی استعمال کر سکتے ہیں لیکن اگر آپ لوگ پری ٹولز کی بات کریں تو وولیم کے لیے میں ریکمینڈ اپنی طرف سے پرسنلی کرتا ہوں کہ آپ لوگ کیورڈ ایبری ویئر کا استعمال کر سکتے ہیں اگر آپ لوگوں کو کیورڈ ایبری ویئر نہیں مل رہا [15:18] تو آپ لوگ اس کی جگہ پر کیوڈ ایبری ویئر کا استعمال کر سکتے ہیں ایمین آپ لوگ فری میں اوبر سجیس کا بھی استعمال کر سکتے ہیں باقی ساری چیزوں کو ڈسکس کرنے سے پہلے کہ ڈیفکلٹی اور آتھورٹی کہاں پہ دیکھنی ہے میں ایک بات آپ لوگوں کو کہتا چلوں [15:31] کہ آپ لوگ جس ٹول کے ذریعے بھی ان چیزوں کو انیلائز کریں دفکلٹی، والیم یا آتھارٹی کو آپ لوگ پھر ہمیشہ اسی ٹول کے ساتھ ہی چلیں اگر آپ لوگ والیم کے لیے کیوئرڈ ایوریویر کو یوز کرتے ہیں [15:44] یا کیوکیو فائنڈر کو یا ایس ریپس کو استعمال کرتے ہیں یا آپ لوگ سیمورٹ کا استعمال کرتے ہیں تو پھر والیم کی اسیسمنٹ ہمیشہ اسی کے ساتھ کی جائے کیونکہ یہ جتنے بھی tools ہیں یہ آپ لوگوں کو different قسم کے [15:56] steps provide کرتے ہیں اگر keyword everywhere سے پوچھا جائے وہ different volume بتائے گا kwfinder keyword everywhere جیسا ہی volume بتاتا ہے ahrefs سے پوچھا جائے وہ different قسم کا volume بتائے گا keyword کا [16:08] semrush سے پوچھا جائے وہ different قسم کا keyword کا volume بتائے گا لیکن آپ لوگوں نے کس کے ساتھ چلنا ہے آپ لوگوں نے اس کے ساتھ چلنا ہے جس کے ساتھ آپ ہمیشہ چل سکیں سب سے better practice ہے کہ آپ لوگ ahrefs کے ساتھ چلیں [16:20] لیکن ایئر ایٹ ریپ بہت مہنگا ہے ایئر ایٹ ریپ سے اگر آپ لوگ ہرسیں ہیں تو پھر آپ لوگ کیوورڈ ایوری جویر یا کے وی فائنڈر پہ آ جائیں ان کے ذریعہ آپ لوگ وولیوم اسیسمنٹ ہم لوگ کریں گے ڈیفکلٹی کی اگر بات کی جائے [16:32] کہ جس کے اندر ہم لوگ ڈیسائیڈ کر رہے ہوتے ہیں کہ یہ کیوورڈ ہمارے لیے ایزی ٹو رینٹ ہے یا نہیں ہے اس کی اسیسمنٹ کے لیے ہم لوگ موز کا استعمال کرتے ہیں ایئر ٹریپس کا استعمال کرتے ہیں یا سیمرس کا استعمال کرتے ہیں [16:45] میں پسنلی موسلی شروع میں کسی بھی چیز کی اسیسمنٹ کے لیے موز کے ڈی دیکھتا ہوں یا موز کے ڈی کے بعد میں زیادہ سے زیادہ اگر ایک فائنل ڈیسیجن اور ایک بڑا نیرو ڈاؤن کر کے ڈیسیجن لینا چاہوں [16:58] تو وولیوم سے لے کر کے ڈی سے لے کر اتھارٹی سے لے کر میں ساری کی ساری چیزیں ای ایچ ویبز کے اوپر ایسٹ کرنا چاہوں گا لیکن اس سے پہلے یہ تمام چیزیں آپ لوگ کیورڈ ایوری ویر یا کیوڈ ایویو فائنڈر یا [17:10] موز پہ اوپر بھی کر سکتے ہیں. سو اس کے بعد ڈومین آفورٹی کی اگر بات کی جائے. ڈومین آفورٹی کے لیے ہم لوگ موز یا ای ایچ ویبز کا استعمال کرتے ہیں. موز ہمیں ہمیشہ کسی بھی پیج کا ویب سائٹ کا ٹی ای ڈی ای پیج آفورٹی [17:24] یا domain authority کے بارے میں بتاتا ہے اور اسی طرح سے ہمیں ای ایچ ویب کسی بھی پیچھے تی ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای سے بطالق بتاتا ہے سو ان tools کے علاوہ بہت سارے اور tools کی ہیں جن کا ہم لوگ استعمال کریں گے [17:37] اور اس پوری سیریز کے اندر ہم لوگ different قسم کے keyword research methods دیکھیں گے امید ہے کہ آج آپ لوگوں کو keyword اور اس کے different قسم کے matrix کو سمجھنے میں مدد ملی ہوگی اگر آپ لوگوں کو یہ ویڈیو پسند آئی ہے [17:51] یہ سریز پسند آئی ہے اور اگر آپ لوگ اس کی مزید ویڈیوز دیکھنا چاہتے ہیں تو مجھے انٹریک کرنے کے لیے کم از کم میری ویڈیو لائک کیجئے شیئر کیجئے اور کمنٹ فیڈویٹ کے طور پر لاتنے لیجئے شکریہ