---
title: 'Part 01 - Blogging Keyword Research - Master Series'
source: 'https://youtube.com/watch?v=afcmyBI9n6U'
video_id: 'afcmyBI9n6U'
date: 2026-09-16
duration_sec: 1083
channel: 'Sohail Sardar'
---

# Part 01 - Blogging Keyword Research - Master Series

> Source: [Part 01 - Blogging Keyword Research - Master Series](https://youtube.com/watch?v=afcmyBI9n6U)

## Summary

This video is a comprehensive guide to keyword research, focusing on the tools and techniques used to analyze keyword difficulty, volume, and authority. The instructor emphasizes the importance of consistency in tool selection and provides practical recommendations for both free and paid tools.

### Key Points

- **Tool Selection for Keyword Research** [14:52] — The video discusses various pre-tools and paid tools for keyword research. The instructor personally recommends using 'Keyword Everywhere' for volume analysis, but also mentions 'Keyword Surfer' as a free alternative. For difficulty and authority assessment, tools like 'Moz', 'AHREFs', and 'Semrush' are recommended.
- **Importance of Consistency in Tool Usage** [15:31] — The instructor stresses that once you choose a tool for analyzing keyword difficulty, volume, or authority, you should stick with it consistently. Different tools provide different metrics, so switching tools can lead to inconsistent data and poor decision-making.
- **Tool-Specific Volume Variations** [16:08] — The video highlights that different tools like 'Keyword Everywhere', 'KWFinder', 'AHREFs', and 'Semrush' will provide different search volume numbers for the same keyword. This is a crucial point for users to understand to avoid confusion.
- **Free Alternatives for Keyword Research** [16:20] — For users who find 'AHREFs' too expensive, the instructor suggests using 'Keyword Everywhere' or 'KWFinder' for volume assessment. This makes keyword research accessible to those on a budget.
- **Using Moz for Difficulty Assessment** [16:45] — The instructor personally uses 'Moz' for initial difficulty assessment. He mentions that for a final decision, he would use 'AHREFs' to get a comprehensive view of volume, difficulty, and authority, but 'Moz' is a good starting point.
- **Domain Authority Analysis Tools** [17:10] — For checking domain authority, the instructor recommends using 'Moz' or 'AHREFs'. 'Moz' provides the domain authority of any page, while 'AHREFs' provides similar metrics, helping users make informed decisions.
- **Future Keyword Research Methods** [17:37] — The video concludes by stating that the series will cover different keyword research methods. The instructor encourages viewers to like, share, and comment on the video for more content in the series.

### Conclusion

The key takeaway is to select a reliable keyword research tool and use it consistently to ensure data accuracy. The video provides a practical starting point for beginners and intermediate users, emphasizing the importance of understanding tool variations and leveraging free alternatives when needed.

## Transcript

کیا آپ بلاغنگ کرتے ہیں؟ یا آپ لوگ بلاغنگ کرنا چاہتے ہیں؟ یا آپ بلاغنگ شروع سے سیکھنا چاہتے ہیں اور آپ لوگوں کو آئیڈیا نہیں کہ کہاں سے شروع کیا جائے؟ تو بلاغنگ کی بات اگر کی جائے تو بلاغنگ کا سٹارٹ سب سے پہلے کی ورڈ سے ہوتا ہے
کی ورڈ کو سمجھنا ہوتا ہے کی ورڈ کیا چیز ہے؟ اور کی ورڈ ریسرچ کیسے کنڈکٹ کی جاتی ہے؟ ایک رینکیبل یا پروفیٹیبل کیوئرڈ ہم لوگ کیسے فائنڈ آؤٹ کریں گے کہ جس کے اوپر ہماری پوری پوری بلوگنگ ڈیپینڈ کر رہی ہوگی
یہ وہ ایک ایسا ٹائم ہوتا ہے اگر آپ لوگوں نے بیٹر کیوئرڈ فائنڈ آؤٹ کر لیا تو آپ لوگوں کی کامیابی کے چانسز برائیٹ ہو جاتے ہیں اگر آپ لوگ شروع سے ہی کیوئرڈ ریسرچ
یا پروپر ایک اچھا کیوئرڈ فائنڈ آؤٹ نہیں کر سکتے تو بلاغنگ کے باقی سپس آپ لوگوں کے لیے تف ہو سکتے ہیں اور آپ لوگوں کو ریزلز ایس پر یور ایکسپیکٹیشن نہیں مل سکتے میرا نام سوہل سردار ہے اور میں بارہ سال سے بلاغنگ کر رہا ہوں
میری ارننگ کا میکسیمم بلاغنگ کے اوپر ڈیپینڈ کرتا ہے اور آج میں آپ لوگوں کے لیے ایک سیریز لے کے آیا ہوں اور اس سیریز کے اندر میں آپ لوگوں کو کیول ریسرچ کی مطالق تمام تر طریقہ کار جتنے مجھے معلوم ہیں
میں آپ لوگوں کو وہ سکھاؤں گا اور میں یہ بھی دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ اس سیریز کے اندر آپ لوگوں کو کیور ریسرچ کے وہ طریقہ کار دیکھنے کو سیکھنے کو ملیں گے جو مارکٹ کے اندر یوٹیوب کے اندر آپ لوگوں کو پہلے کہیں نہیں ملے ہوں گے
کچھ ہمارے میسٹ جو ہوں گے وہ ٹریڈیشنل ہوں گے جیسے آلویڈی سکھایا جا رہا ہے لیکن میں ان کو مزید آسان اور بہتر وے میں سمجھاؤں گا لیکن اس کے علاوہ کافی سارے طریقہ کار ایسے ہوں گے
جو آپ لوگ نے پہلے کبھی نہیں ایکسپیرینس کیے ہوں گے تو چلتے ہیں کمپیٹر سکرینجی جانے آج ہمارے لیکچر کا جو ٹیبل آف کونٹنٹ ہے اس کے اندر ہم لوگ دیکھیں گے کیونکہ یہی سب سے میجر چیز ہے
کہ ہمیں پتہ ہونا چاہیے کیورڈ ہے کیا چیز اگر ہمیں کیورڈ کے اوپر ہمارا کنسپٹ کلیئر ہوگا تو باقی چیزیں ہم لوگ سیکھ پائیں گے لیکن ہم لوگ ٹائپس آف کیورڈ پہ بات کریں گے کیورڈ کینیبلائزیشن کے اوپر بات کریں گے
کیورڈ سٹفنگ کے اوپر بات کریں گے where to use کیورڈ after finding a best keyword تو اس کو ہم لوگ دیکھیں گے کیورڈ سرچ ٹولز کو ہم لوگ دیکھیں گے اور اس کے علاوہ کیورڈ ریسرچ میرکرز کی بات ہوگی
آج کی اس table of content کے اندر ہم لوگ 6 points discuss کریں گے ساتھویں جو point ہے وہ بہت لمبا ہے اور اس کے اوپر ہماری کچھ ویڈیوز آئیں گے جس کے اندر ہم لوگ daily ایک method cover کریں گے
تو سب سے پہلے بات ہے ہم لوگ دیکھتے ہیں کہ keyword ہوتا کیا ہے keyword ایک ایسی input کا نام ہے جو آپ لوگ کسی بھی search engine کو دیتے ہیں for example آپ لوگ google کے اندر یا bing کے اندر کوئی چیز search کرنے لگتے ہیں
تو آپ لوگ اپنا word, phrase, question یا curious کے اندر put کرتے ہیں وہ چیز جو آپ لوگ گوگل یا bing کے اندر type کرتے ہیں لکھتے ہیں کچھ بھی search کرنے کے لیے اس کو کیورڈ جاتے ہیں
تو اس کے بعد ہم لوگ بات کرتے ہیں کہ جب آپ لوگ کوئی بھی چیز گوگل کے اندر search کر کے type کرتے ہیں تو گوگل آگے سے آپ لوگوں کے ساتھ کیا behave کرتا ہے پہلے اس طرح سے ہوا کرتا تھا جس کو ہم لوگ اپنا پرانا concept بولتے ہیں
کہ گوگل کے اندر جب بھی ہم لوگ کوئی بھی چیز لکھتے تھے تو وہ چیز ایڈلیٹیز گوگل ہمیں اس کے ریزلٹس پروائیڈ کرنے کی کوشش کرتا تھا لیکن اب گوگل مزید سمارٹ ہو چکا ہے اور اسی طرح سے سب سے پہلے گوگل ہماری کسی بھی دیوی سرچ ٹرم کی ترمانالوجی کو سمجھتا ہے
فور اگزمپل کہ سرچ کرنے والا بندہ کون ہے جو اس کیوری کو پٹ کر رہا ہے فور اگزمپل اگر میں ایک لے مین ہوں تو میں کسی بھی چیز کے حوالے سے for example میرے چیسٹ میں پین ہو رہا ہے
تو میں اس کو چیسٹ پین لکھ کے سرچ کرتا ہوں اگر کوئی ڈاکٹر ہوگا تو وہ اس کو for example maybe cardiac pain یا کسی اور خاص term کے لحاظ سے اس چیز کو سرچ کرے تو گوگل میرے کو جو میں چیسٹ پین لکھوں گا
اس کے اوپر different قسم کے results دے گا ایک بندہ جو medical سمجھتا ہے وہ proper ایک medical term کے ساتھ چیز کو سرچ کرے گا وہ اس کو different طریقے سے ریزرکس کو وائٹ کرے گا تو وہ ہماری ترمانالوجیز کو سمجھتا ہے
ہماری یوزر لوکیشن کو وہ دیکھتے ہوئے ڈیفرنٹ قسم کے ہمیں ریزرکس لینے کی کوشش کرے گا فور ایکزمپل میں پاکستان کے اندر بیٹھا ہوں میں پاکستان میں کوئی چیز سرچ کرتا ہوں تو می بھی گوگل پاکستان کے اندر
اس کی ورڈ کے اوپر ڈیفرنٹ قسم کی ویب سائٹس رینک ہوں تو وہ different جسم کی website کو میرے سامنے لے آئے گا میری location کے اوپر depend کرتے ہوئے past search history cookies analyze result provide for example type spelling mistakes
یا میری فریز کیا تھی اس کو بھی ڈیٹیکٹ کرتے ہوئے وہ فائنل ڈیسائیڈ کرے گا کہ اس یوزر کو میں نے کس قسم کا ریزلٹ شو کرنا ہے یوزر ایک لیمین بھی ہو سکتا ہے یوزر ایک پروفیشنل
بھی ہو سکتا ہے یوزر ایک ریسرچر بھی ہو سکتا ہے وہ ان تینوں لوگوں کو ڈیفرنٹ طریقے سے ٹیکل کرے گا نیچ بات آتی ہے کیورڈ ٹائپس کی کیورڈ کی ٹائپس کتنی ہوتی ہیں بیسیگلی کیورڈ کی تین ٹائپس
ہوتی ہیں پرائنری کیورڈ سیکینڈری کیورڈ اور اس کے علاوہ لانگ ٹین کیورڈ اور اگر آپ لوگ سکرین کے اوپر ٹیبل دیکھیں تو آپ لوگوں کو پرائنری کیورڈ اگر میں سمجھاؤں تو primary keyword کا مطلب ہوتا ہے ایسا keyword جس کے اندر
only ایک word شامل ہو اور اس کے اوپر traffic آپ لوگوں کو may be بہت زیادہ دکھائی دیں اس کے علاوہ اس کو rank کرنا تھوڑا فرصت ہوتا ہے لیکن اگر google updates کی بات کی جائے
تو جب google updates کوئی بھی آتی ہیں تو وہ سب سے پہلے primary keywords کیسن کی website کے جو pages ہوتے ہیں ان کو سب سے زیادہ effect کرتی ہے یہ ان کے سب سے زیادہ شکار میں رہتے ہیں یہ pages جو primary
کی ورڈ وغیرہ ہوتے ہیں secondary کی ورڈ کے اندر آپ لوگوں کو ایک سے دو ورڈ ملتے ہیں for example primary کی ورڈ کی بات کی جائے تو میں کہتا ہوں جی law firm اور اگر میں secondary کی ورڈ کی بات کروں
تو اس کے اندر بات آ جاتی ہے law firm of sales اگر اگر تیسری category کی بات میں کروں long term جی تو اس میں چار سے شہر ورڈ کامل ہو سکتے ہیں کی ورڈ کے اندر for example law firm primary کی ورڈ law firm of sales
secondary کی ورڈ law firm of sales in Lahore یہ ہو گیا ہمارا long tail keyword primary keyword ایک word کے اوپر secondary keyword two to three keywords کے اوپر یا one to two keywords کے اوپر ہوگا
اور اسے علاوہ long tail چار سے چھے word کے اوپر ہوگا جو primary keyword ہوگا اس کے اوپر traffic بہت زیادہ ہو سکتی ہے کیونکہ جب ہم لوگ law firm search کرتے ہیں تو وہاں پہ ہر قسم کی law firm کی details
سامنے آ جاتی ہیں اور اس کے اوپر بہت سارے web pages بھی ہمیں نظر آ سکتے ہیں اور اس law firm world کا وولیم بھی می بھی بہت زیادہ ہو لیکن جب بات آتی ہے چکینڈری کی ورڈ کے اوپر ٹریفک اتھا تھوڑی کم ہو جاتی ہے
for example law firm of sales different قسم کی law firms میں سے ہم لوگ سچ کرتے ہیں law firm of sales کو تو وہ چیز پھر primary سے تھوڑا سا کم ہو جاتی ہے اور targeted ہو جاتی ہے
صرف law firm of sales کے اوپر لیکن جب بات آتی ہے long tail کے اوپر اس کے اوپر ٹریفک مزید کم ہو سکتی ہے کیونکہ law firm law firm of sales law firm of sales in لاہور یہ مزید
narrow down ہو جاتا ہے کیورڈ لیکن اگر primary کیورڈ کو دیکھا جائے تو اسے rank کرنا زیادہ tough ہوتا ہے اگر secondary کی بات کی جائے وہ اس سے تھوڑا آسانی سے rank ہو سکتا ہے لیکن اگر بات کی جائے long term کی
تو وہ ایک سو اسٹا کیورڈ ہوتا ہے ایک سو اسٹا area کو cover کر رہا ہوتا ہے اور اس کے اوپر competition بھی اکثر اوقات کم ہوتا ہے اور اسے rank کرنا آسان ہوتا ہے سیمی سی طریقے سے primary google updates کے اندر
ہس تو اس کے اوپر سب سے زیادہ پڑتی ہیں اور اس سے تھوڑی کم سیکینڈری کیورڈ کے اوپر اور اگر آپ لوگ لانگ ٹیل کیورڈ کے اوپر کام کر رہے ہیں تو وہاں پہ آپ لوگوں کو گوجل اپ ٹیل کے اثرات آپ لوگوں کو
کم ہی دیکھنے کو ملتے ہیں لہٰذا ایکزیمپل بھی آپ لوگوں کو نیچے میں نے کوٹ کی ہوئی ہے آئیڈیل ہماری کیورڈ کی رینکنگ سٹریٹیجی کیا ہو سکتی ہے کی ورڈ کو ہم لوگوں نے دیکھا آج اور کی ورڈ کی ٹائپس ہم لوگوں نے دیکھیں
کی ورڈ کی ٹائپس کو ڈیٹیل میں دیکھا اب بات ہے کہ آئیڈیل کی ورڈ سٹریٹیجی ہماری کیا ہونے چاہیے کیا ہمیں سب سے پہلے bnga newb primary کی ورڈ کے اوپر کام کرنا چاہیے یا ہمیں secondary کی ورڈ کے اوپر کام کرنا چاہیے
یا ہمیں long tail کی ورڈ کے اوپر کام کرنا چاہیے تو اس کے متعلق میں یہ کہوں گا چونکہ easy to rank ہوتا ہے long tail keyword آپ لوگوں کو شروع میں being a newbie آپ لوگوں کو long tail keyword سے start کرنا چاہیے
جب آپ لوگ long tail keyword کے اوپر کام کریں گے تو وہ narrow down ہوا ہوا ایک keyword ہوگا جس کے اوپر آپ لوگوں کے content possibility بہت اچھی ہوگی content آپ لوگوں کی creation بہت اچھے طریقے سے ہو پائے گی
آپ لوگ اس کو easy to rank کر سکتے ہیں اگر آپ لوگ long tail keyword کو rank کر لیتے ہیں تو then باری آتی ہے تو next step کیا کیا جائے دن آپ لوگ اپنا سکوپ انہینز کرتے ہوئے آپ لوگ جا کے secondary کیورڈ کو target کر سکتے ہیں
secondary کیورڈ کے اوپر target کر لینے کے بعد rank ہو جانے کے بعد یا positive results لینے کے بعد دن آپ لوگ اپنا سکوپ مزید انہینز کرتے ہوئے secondary rank so being a newbie long tail find out volume may be
یہ ایسی چیز ہے کہ آپ لوگ اگر پائنلی کیورڈ ریسرچ کنڈکٹ کر لیتے ہیں آپ اچھے کیورڈ فائنڈ آؤٹ کر لیتے ہیں آپ لوگ ان کے اوپر کانٹینٹ لکھنا شروع کرتے ہیں اور پھر اس کانٹینٹ کو آپ لوگ اپنی ویڈ فائیڈ کے
اوپر پبلش کرنا شروع کرتے ہیں تو پھر یہ صورتحال ہوتی ہے کہ آپ لوگوں کو ایک بہت بڑی مسٹیک نہیں کرنی چاہیے اور وہ مسٹیک یہ ہے کہ ایک ہی ویڈ فائیڈ کے اوپر ایک ہی کیورڈ کے اوپر آپ لوگوں کو ڈیفرنٹ سسم کے پیجز نہیں کریئیٹ کرنے چاہیے اگر ایک کیورڈ آپ
لوگوں نے فائنڈ آؤٹ کر لیا آپ اس کے ریلیٹڈ آپ لوگ ایک ہی پیج کریئر کریں اسی کے اوپر اپنی کانٹینٹ کو کور کریں اور اسی کو آپ لوگ بہتر سے بہتر کرنے کی کوشش کریں اور اسی کے رینکنگ کے چانسز کے لیے آپ لوگوں کو آف پیج یا فانٹینٹ
کی بیٹرمنٹ اور اس کے علاوہ آن پیج کو دیکھنا چاہیے نہ کہ آپ لوگ ایک ہی کیورڈ کے اوپر ملٹیپل پیجز کریئر کر دیں اگر ایسی سیسویشن ہوگی تو اس سیسویشن میں ڈیفرنٹ جسم کے پرابلمز ہوں گے
for example google box confused رہیں گے آپ لوگوں کے content coverage سے اور اس کے علاوہ آپ لوگوں کی جو ranking ہے وہ divide ہو جائے گی different قسم کے pages کے اندر آپ لوگ جو target ایک چاہ رہے تھے
کہ ایک page میرا rank ہو میرے competitors کو جا کے وہ compete کرے وہ بات پھر آپ لوگ پوری نہیں کر پائیں گے اگر آپ لوگ ایک ہی keywords کے اوپر different قسم کے pages create کر لیتے ہیں اور اس کے علاوہ جو آپ لوگوں کی
off page کا SEO کا impact ہے وہ امپیکٹ آپ لوگوں کو اس طریقے سے ریزرٹس نہیں دے گا اگر آپ لوگوں کا ایک ہی پیج ہوتا اس کی آن پیج اچھی ہوتی اس کا کانٹنٹ کالٹی اچھی ہوتی
تو اگر آپ لوگ اسی کی آف پیج کو لے کے چلتے آپ لوگ بیٹر ریزرٹس لے سکتے تھے لیکن اگر سین کیورڈ کے اوپر ڈیفرنٹ پیجز ہوں گے ایک دوسرے سے ریزنبل کرتا ہوا کانٹنٹ ہوگا تو آپ لوگوں کو different pages کی SEO
کو لے کے چلنا پڑے گا تو SEO کا وہ جو impact ہے وہ آپ لوگوں کو benefit نہیں دے پائے گا تو آپ لوگ کیوئرڈ cannibalization کے sector میں آپ لوگوں نے بالکل نہیں پڑنا کیوئرڈ stuffing یہ کیوئرڈ کے related
میں آپ لوگوں کو general قسم کے information دے رہا ہوں تاکہ کیوئرڈ کے متعلق آپ لوگوں کو ساری چیزوں کا پتا ہو کیوئرڈ ہوتا کیا ہے آگے استعمال کہاں ہوتا ہے better طریقے اس کے کون سے ہیں
کریں گے تو پیچھے یہ ساری چیزیں آپ لوگوں کو پلئر ہوں گی آپ لوگوں کو پتا ہوگا کیورڈ ہوتا کیا ہے کہاں استعمال ہونا ہے اس کا فکر کیا ہے تو آج بات کرتے ہیں کیورڈ سٹفنگ کی کیورڈ سٹفنگ ایک بہتر
کیورڈ فائنڈ آؤز کر لینے کے بعد اس کے ریلیٹڈ کیورڈ کیسے فائنڈ آؤز کرنے ہیں اور ایک بہتر کانٹنٹ کیسے لکھنا ہے اس کی تمام سر آپ لوگوں کو ڈیٹیلز اوپر ٹکر کے اندر ملیں گے آپ اسے اوپر کلک کر کے ایک
بہترین کانٹینٹ لکھنا سیکھ سکتے ہیں لیکن کیورڈ سٹفنگ یہ ہے کہ آپ لوگوں نے کسی بھی کانٹینٹ کو لکھتے ہوئے اس کے اندر ضرورت سے زیادہ کیورڈ نہیں ڈالنے آپ لوگوں نے کوشش کرنا ہے اپنے کانٹینٹ کی ٹون
کو نیچرل رکھنا ہے یہ نہ ہو کہ آپ لوگ ایک ہی کانٹینٹ کے اندر اور تھوڑے سے کونٹینٹ کے اندر اتنے زیادہ کیورڈ ڈال لیں کہ کیورڈ سٹفنگ کے بحاف کے اوپر آپ کے پیج کی کوالٹی کو گوگل
ڈیکریز کرتے ہوئے اس کو رینکنگ نہ دے پائے تو کیورڈ سٹفنگ کے چکر میں آپ لوگ انہیں نہیں پڑنا کیورڈ ریسرچ کر لینے کے بعد اس کو اچھے طریقے سے استعمال کیسے کرنا ہے وہ ٹیکنکلیٹی ہم لوگ کونٹینٹ رائٹنگ کے پورسن کے اندر
دیکھ سکتے ہیں جب ہم لوگ کی ورڈ فائنڈ آؤٹ کر لیتے ہیں ان کا ہم لوگ نے کرنا کیا ہوتا ہے وہ ہمارے کس کام آتے ہیں سوچنے کی بات ہے آپ لوگ بھی کہتے ہوں گے ٹھیک ہے یار کی ورڈ ریسرچ ہم لوگ کنڈکٹ کر لیں
ایک اچھا کی ورڈ فائنڈ آؤٹ کر لیں یہ بکارہ کی ورڈ آتا کس کام ہے تو اگر آپ لوگ سکرین کے اوپر دیکھیں تو اس کی ورڈ کو آپ لوگ اپنے ویب پیجے کے اندر اپنی ویب اسائٹ کے جورل کے اندر استعمال کرتے ہیں
آپ لوگ اس کو اپنے کسی بھی پوست کے پیج کے ٹائیٹل کے اندر استعمال کرتے ہیں آپ لوگ اس کو دسکرپسن کے اندر استعمال کرتے ہیں آپ لوگ اپنی ہیڈنگز کے ایچ ون ٹیگ یا ایچ ٹو ٹیگ کے اندر استعمال کر سکتے ہیں
اس کو نیچورلی آپ لوگ اپنے کانٹنٹ کی باڈی کے اندر جو آپ لوگ کانٹنٹ لکھ رہے ہیں اس کے اندر استعمال کر سکتے ہیں anchor text کے طور پر آپ لوگ استعمال کر سکتے ہیں اگر anchor text کی میں بات کروں
تو anchor text ایک ایسا text ہوتا ہے آپ لوگ نے اکثر web pages دیکھے ہوں گے ایک content لکھا ہوا ہوتا ہے اور اس content کے اندر کسی ایک word کے اوپر link لگا ہوا ہوتا ہے word link contain word anchor text key word anchor text keyword anchor text
internal linking کے لیے بھی ہم لوگ keyword کا استعمال کرتے ہیں کہ for example ہماری website پر different بسن کے pages ہیں ہم اپنے ایک page کو اپنے دوسرے page کے ساتھ link کرنے کے لیے
وہ جو anchor text create کرتے ہیں link والا اس کے اندر بھی ہم لوگ اپنا keyword استعمال کرتے ہیں اور اگر shortly اگر بات کروں تو آپ لوگوں نے ہمیشہ اپنے پیجز کی انٹرنل لنکنگ جو ہے وہ ریلیونٹ رکھنی ہے
فور ایگزمپل ہوم پیج کے اوپر آپ لوگوں نے کوئی کانٹینٹ لکھا ہوا ہے آپ لوگوں کی ویب سائٹ کا سیکنڈ پیج ڈاؤن لوڈ کا پیج ہے آپ لوگ اپنے ہوم پیج سے اگر اس ڈاؤن لوڈ پیج کو آپ لوگ لنک کرنا چاہتے ہیں
انٹرنل لنک دینا چاہتے ہیں تو آپ لوگ اپنے ہوم پیج کے کانٹینٹ میں کہیں پہ download کے word کو یا download apk کے word کو یا download file کے word کو یا download جس چیز کے page ہے
جس چیز کے software کو download کرنے کا اسی کے ساتھ ہی اس کو آپ لوگ link کریں تاکہ آپ لوگوں کی relevant internal linking ہو سکے internal linking کے اوپر ہم پوری class بھی کر سکتے ہیں اور ہم لوگ کریں گے بھی
internal linking کو سمجھنے کے لیے اور اس علاوہ جیسے ابھی ہم لوگ نے anchor text کے اوپر بات کی anchor text کے اوپر بھی ہم لوگ پوری class کریں گے اور ان انکر ٹیکس کو ڈیٹیل میں سمجھنے کی کوشش کریں گے اس سے آگے بات آ جاتی ہے
کہ کیوڈ ریسرچ کے اندر ہم لوگ ٹول کون سے استعمال کریں گے بہت سارے مارکیٹ کے اندر پری ٹولز بھی ہیں اور پری ٹولز بھی ہیں اگر پری ٹولز کی بات کی جائے تو آپ لوگوں کو اوبر سجیسٹ ملے گا
آپ لوگ اوبر سجیسٹ کا بھی استعمال کر سکتے ہیں لیکن اگر آپ لوگ پری ٹولز کی بات کریں تو وولیم کے لیے میں ریکمینڈ اپنی طرف سے پرسنلی کرتا ہوں کہ آپ لوگ کیورڈ ایبری ویئر کا استعمال کر سکتے ہیں اگر آپ لوگوں کو کیورڈ ایبری ویئر نہیں مل رہا
تو آپ لوگ اس کی جگہ پر کیوڈ ایبری ویئر کا استعمال کر سکتے ہیں ایمین آپ لوگ فری میں اوبر سجیس کا بھی استعمال کر سکتے ہیں باقی ساری چیزوں کو ڈسکس کرنے سے پہلے کہ ڈیفکلٹی اور آتھورٹی کہاں پہ دیکھنی ہے میں ایک بات آپ لوگوں کو کہتا چلوں
کہ آپ لوگ جس ٹول کے ذریعے بھی ان چیزوں کو انیلائز کریں دفکلٹی، والیم یا آتھارٹی کو آپ لوگ پھر ہمیشہ اسی ٹول کے ساتھ ہی چلیں اگر آپ لوگ والیم کے لیے کیوئرڈ ایوریویر کو یوز کرتے ہیں
یا کیوکیو فائنڈر کو یا ایس ریپس کو استعمال کرتے ہیں یا آپ لوگ سیمورٹ کا استعمال کرتے ہیں تو پھر والیم کی اسیسمنٹ ہمیشہ اسی کے ساتھ کی جائے کیونکہ یہ جتنے بھی tools ہیں یہ آپ لوگوں کو different قسم کے
steps provide کرتے ہیں اگر keyword everywhere سے پوچھا جائے وہ different volume بتائے گا kwfinder keyword everywhere جیسا ہی volume بتاتا ہے ahrefs سے پوچھا جائے وہ different قسم کا volume بتائے گا keyword کا
semrush سے پوچھا جائے وہ different قسم کا keyword کا volume بتائے گا لیکن آپ لوگوں نے کس کے ساتھ چلنا ہے آپ لوگوں نے اس کے ساتھ چلنا ہے جس کے ساتھ آپ ہمیشہ چل سکیں سب سے better practice ہے کہ آپ لوگ ahrefs کے ساتھ چلیں
لیکن ایئر ایٹ ریپ بہت مہنگا ہے ایئر ایٹ ریپ سے اگر آپ لوگ ہرسیں ہیں تو پھر آپ لوگ کیوورڈ ایوری جویر یا کے وی فائنڈر پہ آ جائیں ان کے ذریعہ آپ لوگ وولیوم اسیسمنٹ ہم لوگ کریں گے ڈیفکلٹی کی اگر بات کی جائے
کہ جس کے اندر ہم لوگ ڈیسائیڈ کر رہے ہوتے ہیں کہ یہ کیوورڈ ہمارے لیے ایزی ٹو رینٹ ہے یا نہیں ہے اس کی اسیسمنٹ کے لیے ہم لوگ موز کا استعمال کرتے ہیں ایئر ٹریپس کا استعمال کرتے ہیں یا سیمرس کا استعمال کرتے ہیں
میں پسنلی موسلی شروع میں کسی بھی چیز کی اسیسمنٹ کے لیے موز کے ڈی دیکھتا ہوں یا موز کے ڈی کے بعد میں زیادہ سے زیادہ اگر ایک فائنل ڈیسیجن اور ایک بڑا نیرو ڈاؤن کر کے ڈیسیجن لینا چاہوں
تو وولیوم سے لے کر کے ڈی سے لے کر اتھارٹی سے لے کر میں ساری کی ساری چیزیں ای ایچ ویبز کے اوپر ایسٹ کرنا چاہوں گا لیکن اس سے پہلے یہ تمام چیزیں آپ لوگ کیورڈ ایوری ویر یا کیوڈ ایویو فائنڈر یا
موز پہ اوپر بھی کر سکتے ہیں. سو اس کے بعد ڈومین آفورٹی کی اگر بات کی جائے. ڈومین آفورٹی کے لیے ہم لوگ موز یا ای ایچ ویبز کا استعمال کرتے ہیں. موز ہمیں ہمیشہ کسی بھی پیج کا ویب سائٹ کا ٹی ای ڈی ای پیج آفورٹی
یا domain authority کے بارے میں بتاتا ہے اور اسی طرح سے ہمیں ای ایچ ویب کسی بھی پیچھے تی ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای سے بطالق بتاتا ہے سو ان tools کے علاوہ بہت سارے اور tools کی ہیں جن کا ہم لوگ استعمال کریں گے
اور اس پوری سیریز کے اندر ہم لوگ different قسم کے keyword research methods دیکھیں گے امید ہے کہ آج آپ لوگوں کو keyword اور اس کے different قسم کے matrix کو سمجھنے میں مدد ملی ہوگی اگر آپ لوگوں کو یہ ویڈیو پسند آئی ہے
یہ سریز پسند آئی ہے اور اگر آپ لوگ اس کی مزید ویڈیوز دیکھنا چاہتے ہیں تو مجھے انٹریک کرنے کے لیے کم از کم میری ویڈیو لائک کیجئے شیئر کیجئے اور کمنٹ فیڈویٹ کے طور پر لاتنے لیجئے شکریہ
