[00:00] دوستو فیس بک پر کام کرنے کے لئے لوگوں کے مانگ میں ایک چیز آتا ہے کہ ہم یار باہر کنٹری کا ایڈمن لگائے یا نہ لگائے اس سے کیا ہوتا ہے یا ہم وی پین پر کام کرے یا کیا کرے مطلب یہ تھوڑی سی کانفیوجن ہے لوگوں کے مانگ میں [00:14] تو آج کی ویڈیو میں میں آپ لوگوں کے سرڈیٹیل سے بات کروں گا کہ ایڈمن کیا کیا فائدہ ہے اور منوٹیزیشن اس پہ جلدی ملتی ہے یا نہیں ملتی باقی وی پین کا کیا اس میں جو ہے آہ عمل دخل ہے تو سب میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں گا [00:29] ٹھیک ہے دیکھیں پاکستان میں بھی لوگ جو ہے فیس بک کو پیجز منوٹائز کرتے اور آئیو ڈیز بھی منوٹائز کرتے کیفی سارے لوگوں کے میں نے بھی کیے ہیں ویڈاؤڈ ایڈمن ٹھیک ہے لیکن اگر آپ ایڈمن لگاتے ہو اپنے پیج میں [00:42] ہے ٹھیک ہے ایویڈی میں نہیں پیج پہ ایڈمین لگتا ہے تو اگر آپ باہر کنٹری کا کوئی بھی آہ دوست وغیرہ ہو اس کو ایڈمین لگاؤ گے تو اس سے یہ جو منوٹیزیشن والا پروسس ہے یہ [01:24] اگر آپ کو ایک ایسا پیرڈ وی پین ہے تو اس کا کیسا کتاب ہے؟ اگر آپ کے پاس ایک ایسا وی پین ہے تو اس پر کام کرو کہ اس سے سٹارٹس ہے تو وہ بھی وہی پروسس ہے اس کا کوئی خاص فائدہ نہیں ہے [01:37] وی پین اس کیس میں ضروری ہے اگر آپ کے پاس باہر کنٹری کا کوئی پہلے سے آئیڈی ہو جیسے کہ یوکے یویسے یا سعودی میں without location change [02:08] show ہوگا پھر تو تھوڑا مسئلہ آ جاتا ہے ٹھیک ہے تو آ اس کے لئے جو ہے پھر آپ وی پین آ لے سکتے ہو ٹھیک ہے باقی اگر آپ لوگوں کا ایڈمن وغیرہ ہے تو اس میں وی پین کی کوئی ضرورت نہیں ہے ٹھیک ہے اب جو ہے میں آپ لوگوں کو [02:21] دکھاؤں گا کہ آپ لوگ پیج میں ایڈمن کیسے لگا سکتے ہو ٹھیک ہے تو ویڈیو کو ذرا غور سے دیکھیں یہ فرض کرو میرا پیج ہے ٹھیک ہے آپ لوگوں نے آنا ہے پروفیشنل ڈیش بورڈ پہ [02:33] ٹھیک ہے اور نیچے آنا ہے جناب ادھر جو ہے سٹنگ ہے ٹھیک ہے ادھر ایک اپشن ہے یہ کہ وہ آپ لوگوں نے کلک کرنا ہے یہ پیج سٹ اپ جو لکھے [02:45] پیج سٹ اپ پہ آپ لوگوں نے کلک کرنا ہے اب ادھر جو ہے اس میں ایک اور اپشن ہے یہ ہے پیج ایکسس پیج ایکسس پہ آپ لوگوں نے کلک کرنا ہے اب دیکھیں اس میں میں خود ایک ایڈمن ہوں [03:19] تو اس کو آپ لوگوں نے کلک کرنا ہے اور پھر اس کے بعد یہ چیز ضروری ہے یہ جو allow this person to allow full access یہ کرنا ہے جیسی آپ لوگ give access پہ کلک کرو گے ادھر آپ سے آپ کا جو ID کا password ہے [03:33] facebook کا ID وہ پوچھے گا مانگے گا facebook تو ادھر آپ نے اپنا password ڈالنا ہے اور جیسی آپ confirm کرو گے تو اس بندے کو notification جائے گا آپ کی پیچ کی طرف سے وہ اس notification پہ کلک کرے گا [03:46] اور اس پیچ کے نیچے آئے گا ریویو ٹھیک ہے یا ایکسپٹ تو جیسے وہ اس پہ کلپ کرے گا تو وہ اس پیج میں ایڈمن ہو جائے گا تو یہ تھا طریقہ ایڈمن بنانے کا اور اس سے پھر آپ کا جو منوٹیزیشن کا پروسٹس وہ جلدی ہو سکتا ہے [03:59] I hope you like the video ملتے ہیں next video میں تب تک گئے اللہ حافظ