[00:00] بسم اللہ الرحمن الرحیم آج ہم future trading دیکھیں گے کہ کس طرح سے کی جاتی ہے آسان طریقے سے آپ کو میں سمجھاؤں گا ابھی میں سکوٹ والٹ کے اندر موجود ہوں تو دیکھیں جن کو بالکل ہی نہیں پتا ہے [00:12] کہ بائنانس پر اکاؤنٹ کیسے بندہ اس میں فانڈ کیسے سانفر کریں اس کی الگ سے ویڈیوز موجود ہیں تو پہلے آپ لوگ وہ دیکھ لیجئے برآل جو future trading کرنا چاہتے ہیں سیکھنا چاہتے ہیں ان کے لئے یہ ویڈیو ہے [00:24] جو beginners ہیں اس کے لئے ہے سب سے پہلے تو آپ یہ کیا کریں نیچے اپنے future کے اندر چلے گی یہ دیکھیں نیچے آپ کو future کا ایک option نظر آرہا ہے والٹ کے ساتھ یہاں پر آپ نے click کر لی رہا ہے future کے اندر آ جاتے ہیں [00:38] اس کے بعد last video میں میں آپ کو بتایا تھا کہ کس طرح سے آپ اپنا fund transfer کرتے ہیں اپنے future والٹ کے اندر یہ دیکھیں میرے پاس ابھی future والٹ کے اندر جو available fund ہے وہ یہاں پر 11.55 USD تھی پڑا ہوا ہے [00:53] تو پچھلی ویڈیو آپ دیکھتے ہیں جس میں میں نے طریقہ بتایا تھا ٹرانسفر کرنے کا یہاں پر آپ کو USB M رکھنا ہے ٹھیک ہے یہاں پر اس کے بعد آپ نے نیچے یہاں پر وہ کوئن سلیکٹ کرنا ہے جس کے اندر آپ کو ٹریڈ کرنا ہے [01:07] ابھی میں نے یہاں پر ڈوج کا کوئن جو ہے وہ پیئر بنا رکھا ہے USB T کے ساتھ اگر آپ کو پیئر چینج کرنا ہے تو یہاں پر آپ اس پر کلک کر کے پیر کو یہاں پر ایسے کلک کریں تو آپ اس میں سے کوئی اور پیر فلیکٹ کر سکتے ہیں [01:20] ٹھیک ہے اچھا اس کے بعد آگے والا جو اپشن ہے یہاں پر دو اپشن آپ کو ملیں گے یہاں پر آئیسولیٹڈ لکھا ہوا ہے یہاں جب آپ کلک کرتے ہیں ٹھیک ہے تو یہاں پر آپ کو دو اپشن ملتے ہیں ایک ٹرس اور ایک آئیسولیٹڈ [01:33] تو یہاں جو بزنرز ہیں نیو ہیں وہ لازمی طور پر آئیسولیٹڈ کو ہی یوز کریں گے جو زیادہ بڑے ٹریڈر ہیں وہ کراس کا بھی استعمال کرتے ہیں اب آئیسولیٹڈ کا مطلب ہے [01:45] کہ جتنا فنڈ آپ لگا رہے ہیں جیسے آپ دو ڈالر یا پانچ ڈالر کا ٹریڈ کر رہے ہیں نا اگر آپ کو وہ لاس ہو جاتا ہے تو آپ کا باقی کا جو فنڈ ہے وہ زائع نہیں ہوگا مثال کے طور پر آپ کے ایک آکاؤنٹ میں پڑے ہیں پچاس ڈالر [01:58] آپ لیں اس میں سے دس ڈالر کی فیچر ٹریڈنگ کروئی تو اگر وہ loss میں جا رہا ہے کوئی نہ تو پھر جیسے ہی دس ڈالر آپ کے حتم ہو جائیں گے تو آپ کا trade close ہو جائے گا تو isolated کی صورت میں [02:11] اگر آپ نے cross select کیا ہوا ہے تو آپ کے پچاس ڈالر ہیں اور آپ دس ڈالر کا trade لے رہے ہیں وہ دس ڈالر حتم ہونے کے بعد وہ پچاس بھی حتم ہو جائیں گے اگر مزید rate low ہوتا رہا تو [02:24] تو اس لئے یہ better ہے کہ جو نئے بندے ہیں وہ لازمی تو آپ کے isolated کو ہی use کریں اس کے بعد آگے والا جو option یہاں پر آپ کو 3x لکھا والا ذرا آرہا ہے یہ ہماری leverage ہوتی ہے یہ آپ 3x کا مطلب ہے 3x 4x 5x آپ جتنا بھی اس کو رکھ سکتے ہیں اس کو میں یہاں پر click کروں تو آپ یہاں پر click کر کے آپ یہاں 5x کر لیں 2x کر لیں 3x کر لیں [02:48] تو بہرحال جو نئے بندے ہیں new beginner ہے وہ دو یا تین یا ایک ایکس ہی use کریں تو better ہے اس سے زیادہ use نہ کریں کیونکہ جتنا زیادہ فائدہ ہوتا ہے اتنا زیادہ نقصان بھی ہو سکتا ہے [03:01] تو 3x کا یہاں پر ہم leverage جو ہے وہ select کر کے confirm کر دیتے ہیں تو اس کے بعد اگلی چیز جو یہاں پر آتی ہے آپ کے پاس available usdt آپ کو show کر رہا ہوتا ہے پھر نیچے یہاں پر آپ نے market ہی select کرنا ہے [03:15] اگر کوئی اور ہو تو یہاں مارکیٹ آپ نے سلیکٹ کر لینا ہے اس کے بعد جس کوئن دوج کوئن کی ہم نے ٹریڈ کرنی ہے اس کا کرنٹ ریٹ یہ چال رہا ہے ابھی اس کا ریٹ جو ہے وہ مارکیٹ میں اپ جا رہا ہے [03:28] زیادہ تر بڑھ رہا ہے تو یہاں پر یاد رہے فیوچر ٹریڈنگ میں دو طرح کی ٹریڈ آپ کو ملتی ہے ایک بائی لانگ ایک سیل شارٹ بائی لانگ آپ اس وقت کریں گے [03:40] جب آپ کو لگے کہ کوئن کا ریٹ اوپر جائے گا یعنی بائی لانگ آپ کو جب ریٹ بڑے گا نا مارکیٹ میں کوئنگا اس وقت پروفٹ دیتا ہے اور سیل شارٹ آپ اس وقت کریں گے [03:52] جب آپ کو لگے کہ اس کوئنگ کا جو ریٹ ہے وہ ڈاؤن جائے گا مارکیٹ نیچے جائے گی تو فیوچر ٹریٹنگ میں آپ ریٹ مارکیٹ کا ریٹ بڑھنے سے بھی پروفٹ لے سکتے ہیں [04:04] بائی لانگ کی صورت میں اور مارکیٹ کا ریٹ کام ہونے کی وجہ سے بھی پروفٹ آپ لے سکتے ہیں سیل سھوٹ کی صورت میں تو یہ آپ نے دیکھنا ہے اپنے مانڈ میں سیٹ کرنا ہے کہ ریڈ بڑے گا یا کام ہوگا [04:16] اگر آپ کو لگتا ہے کہ ریڈ بڑھنا ہے اور بڑھنے کی وجہ سے آپ کو پروپٹ ہو تو بائی لانگ کریں گے اگر آپ کو لگتا ہے ریڈ کم ہونے اور کم ہونے کی وجہ سے آپ پروپٹ لینا چاہتے ہیں تو سیل سھوٹ کریں گے [04:28] ابھی میرے مانڈ میں بھی ہے کہ یہ جو پوائنٹ کا ریڈ ہے یہ بڑھنے والا ہے، بڑھے گا تو میں اس کو بائی لانگ کے اوپر ہی لوں گا دیکھتے ہیں، سب سے پہلے کچھ چیزوں کی سیٹنگ کر لیتے ہیں یہاں پر آپ کو اماؤنٹ دیکھ رہا ہے [04:41] کہ آپ کو کتنے ڈالر کا ٹرینڈ کرنا ہے 11 11 2 3 [04:59] یعنی میں اگر اپنے دو ڈالر استعمال کرنا چاہتا ہوں گیارہ میں سے تو دو زرب تین ہوگا تین کا لیوریز ہے دو زرب تین ٹوٹل چھ ڈالر کا ٹریڈ میرا لگے گا اگر میں تین ڈالر اپنے استعمال کرنا چاہتا ہوں [05:12] تو پھر تین کو تین سے ملٹیپلائی کر دیں لیوریج سے ملٹیپلائی کر دیں تین زرد تین نو ڈالر کا کریڈ جو ہے وہ لگے گا تو یہ اس طرح سے ہوتا ہے تو جو نئے بگنرز ہیں یاد رہے کہ آپ نے کبھی بھی زیادہ ڈالر کی کریڈ نہیں کرنی [05:26] دو تین ڈالر کی ہی کریڈ کیا کریں تو زیادہ بہتر ہے اس سے آپ کو سکھنے کو بھی ملے گا اگر نقصان ہوتا بھی ہے تو دو چار سو کا ہوگا زیادہ نقصان آپ کا نہیں ہوگا ٹھیک ہو گیا نا اب دیکھیں یہاں پر ہم جو ہے وہ کیسے اس کو کرتے ہیں [05:40] یہاں پر amount والے section کے اندر میں یہاں پر نا total میں یہاں value ڈالوں گا نو اب اس کا مطلب کیا ہوا نو کا مطلب ہے بھائی اس میں تین تین بار نو ہوتا ہے میرے dollar تین ہی small ہوں گے [05:53] باقی جو چھے dollar ہوں گے وہ finance کے ہوں گے ٹھیک ہے نو کا میں نے amount لگا دیا ہے یہاں آپ دیکھ سکتے ہیں نو کے امور لگانے پر مجھے ٹوٹل چوبیس ڈالر کی ٹریڈ [06:05] میری ہوگی یہ آپ کو لکھا نظر بھی آرہا ہے چوبیس ڈالر کی ٹریڈ ہوگی لیکن یہ نو ڈالر میرے گیارہ میں سے نہیں کٹیں گے میرے صرف تین ہی ہوں گے کیونکہ میں نے اوپر تین کا لیورج لے رکھا ہے [06:17] تو تین تین بار نو ہوتا ہے یعنی نو کو آپ تین پر دیوائیڈ کر لیں جتنی ویلیو آئے گی اتنی آپ کے ڈالر ہوگے باقی بائناکس کے ہوگے اس کو میں آگے مزید ایکسپلیٹ کر دوں گا [06:29] اس کے بعد یہ آپ نے اماؤنٹ دے دیا اماؤنٹ دینے کے بعد بائی لانگ جو لکھا ہو ہے اس کے اوپر ہم کلک کر دیں گے ٹھیک ہے تو یہاں پر جیسے ہی ہم بائی لانگ پر دیکھیں یہاں پر کاؤسٹ ابھی بتا دی رہے یہ دیکھیں 2.8 ڈالر [06:43] یہ ہمارے ڈالر آلموسٹ ہوں گے تو یہاں پر ہم بائی لانگ کے اوپر کلک کر دیتے ہیں یہاں پر ابھی وہ آپ کو بتا رہا ہے یہاں پر کہ مارکٹ پرائس ابھی جو ہے یہ اماؤنٹ آپ کا نو ڈالر ہے [06:56] اور کاف دوشہ یا انانویں کاف دوشہ یا انانویں مطلب آپ کے جو ڈالر لگ رہے ہیں وہ تین کے برابری لگ رہے ہیں آپ بھی ٹوٹر ٹیک پروفٹ بھی لگا سکتے ہیں اس کو بعد میں بتاتا ہوں اب ایک کنفر اب دا دیتی ہے [07:08] تو یہ بائے لانگ کا ٹریڈ آپ نیچے کریں تو یہ دیکھیں نیچے ایک پوزیشن میری اوپن ہو چکی ہے یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں ون پوزیشن تو یہاں پر ہم دیکھیں تو نیچے ہمارا ٹریڈ لال چکا ہے اب اس کی چیزوں کو میں آپ کو سمجھا دیتا ہوں [07:20] کہ یہ چیزیں ہماری کیا ہیں سب سے پہلے یہاں پر دیکھئے یہ والی جو چیز ہے یہ بھی ہوتی ہے ہماری انٹری پرائز ٹھیک ہے اس کو دوبارہ دیکھ لیں انٹری پرائز سوری میں اس کو ہائلائٹ کر کے [07:33] دکھاتا ہوں آپ کو انٹری پرائز کا مطلب وہ ہے کہ یہ جو گارج کوئن تھا اس کی جو مارکیٹ میں پرائز تھی اس پرائز پر جس پر پرائز پر ہم نے انٹری لی ہے [07:45] وہ ہے 0.359770 اب آگے لکھا ہوا ہے مارکیٹ پرائز یعنی اس وقت جو اس کی پرائز چل رہی ہے اب یہ پرائس کام بھی ہو سکتی ہے یہ پرائس زیادہ بھی ہو سکتی ہے میں نے تو انٹری اس لیے لیا کہ زیادہ ہوگی [07:57] میرے مانڈ میں یہ تھا کہ زیادہ ہوگی تاکہ مجھے پرافٹ ہو بائی لانگ کا مطلب ہے زیادہ ہونے سے پرافٹ ہو تو ابھی تھوڑی تھوڑی بڑھ رہی ہے دیکھیں یہاں پر آپ کو پرسنٹیج میں بڑھتی بھی نظر آتی ہے یہ 0.35% بڑھ گئی [08:10] 29% بڑھ گئی کبھی کام ہو جاتی ہے جب یہ گرین ویلیو بڑھتی رہے گی آپ سمجھے آپ کی پرائیس اوپر جا رہی ہے یہاں پر پرسنٹیج میں آپ کو پرافٹ شو کرتا رہتا ہے یہاں پر ڈالر میں پرافٹ شو کرتا رہتا ہے [08:22] یعنی ابھی 0.01 ڈالر کا پرافٹ مجھے ہوا ہے اگر یہ ریڈ میں جائے گا تو یہ لوس میں جا رہا ہوتا ہے اگر یہ گرین میں ہے تو یہ پرافٹ میں جا رہا ہوتا ہے دیکھیں ابھی 0.02 ڈالر کا پرافٹ ہو گیا یہاں بھی پرسنٹیج بھی بڑھ رہی ہے [08:36] اس جگہ پر جیسے یہ پرسنٹیج بڑھتی جائے گی سمجھیں مارکٹ یہ والی بڑھ رہی ہے ٹھیک ہے تو انٹری پرائز مطلب جس پرائز پر ہم نے مارکٹ میں انٹری ہی نہیں وہ والی پرائز اور مارکٹ پرائز مطلب موجودہ پرائز جو بھی چل رہی ہے یہ بڑھ بھی سکتی [08:49] یہ کام بھی ہو سکتی ہے بڑھنے کی صورت میں گرین پرسنٹیج بڑھے گی اور یہاں آپ کو ڈالر بھی شو کرے گا کہ آپ کا اتنا پروفٹ چل رہا ہے ابھی زیرو پروفٹ ہو گیا کیونکہ بارکیٹ تھوڑی ڈاؤن ہوئی جائے اس کے بعد مین امپورٹن چیز آگے آتی ہے [09:04] لیکوڈ پرائس یہ والی دیکھیں لیکوڈ پرائس ہم نے تو ٹریڈ لیا ہے [09:16] کہ ہمیں لگتا ہے مارکیٹ بڑھے گی مارکیٹ بڑھنے سے ہمیں فائدہ ہوگا اب انتری میں نے لیتی اس پرائس کے اوپر یہ 0.35977 اگر کبھی یہ پرائس کم ہو گئی یعنی یہ [09:29] مارکیٹ اگر ڈاؤن ہو گئی بڑھنے کی بجائے ظاہرہ ڈاؤن ہونے سے مجھے نقصان ہوگا اگر یہ مارکیٹ ڈاؤن ہو گئی اگر یہ 0.555 سے 0 0 3 [09:50] یعنی ٹوٹل لاس ہو جائے گا یعنی یہ لیکڈ پرائز ہوتی ہے اس کو آپ نے دیکھنا ہے کہ آپ کی انٹری پرائز جو ہے اس طرح تھی بات اگر یوں کہ آپ کی جو مارکٹ پرائز ہے یہ والی جو مارکٹ پرائز ہے [10:02] انٹری پرائز تو وہ ہے جس پر ہم نے انٹری لی گئے but اگر یہ market price اس price پر آگئی نا اس price پر آپ کی market price اس price پر آگئی یعنی liquid price کے برابر ہوگئی [10:15] اگر تو ہمارا جو amount یہ والا لگا ہوا ہے 3 ڈالر کا ہتم ہو جائے گا اور یہ والا جو amount ہوتا ہے یہ finance ہوتا ہے وہ واپس نکال لے گا ان دونوں چیزوں کو بھی سمجھ لیں یہ جو اوپر size لکھا ہوا ہے یہ size کا مطلب ہے [10:29] total آپ کتنے ڈالر کا trade کر رہے ہیں میں نے 9 ڈالر choose کیے کہ یہاں 8.66 یوز ہو رہے ہیں ٹھیک ہے almost 9 ڈالر کا total trade میرا لگا ہوا ہے اور یہ ہوتا ہے total size کے کتنی ڈالر کا [10:41] آپ کا trade لگا ہوا ہے یہاں پہ لکھا ہوا ہے margin یہ margin 2.8 جو لکھا ہوا ہے یہ آپ کے ڈالر ہوتے ہیں یعنی آپ کے تو صرف 2.88 یعنی 3 ڈالر ہم نے لگائے تھے [10:53] ٹھیک ہے اس میں سے 2.88 یہاں پر show کر رہے ہیں ہم نے ٹھیک ہے تو یعنی یہ ہمارا مارجن ہے اور یہ والا ٹوٹل سائز ہے جس میں ٹوٹل نو ڈالر کا جو ہے وہ سائز ہے باقی شیئر جو ہیں وہ بائنانس [11:07] کی طرف سے ہیں ہم ٹوٹل نو ڈالر کی ٹریڈ کر رہے ہیں تین کا لیوریج لیا تھا تو تین ہمارے اپنے ہو گئے تین تین بار نو تو یہ ساری چیزیں ہوتی ہیں ان کو ایک بار دوبارہ میں آپ کو کلیرلی کر دیتا ہوں تھوڑا سا تھوڑا سا بریف کر دیتا ہوں بھائی انٹری پرائس آپ کو [11:22] بتایا تھا وہ پرائس جس پر آپ نے مارکٹ میں انٹری رہی ہے مارکٹ پرائس جو ابھی موجودہ پرائس چل رہی ہے اس کوئنیٹی یعنی ڈالج کی جو آپ نے بائی کی ہے لیکوڈ پرائس مطلب یہ آپ کو ایک ہنٹ دے رہا ہوتا ہے آپ کو [11:34] وارننگ دے رہا ہوتا ہے یہ ہتھرے کا نشان ہے کہ اگر مارکٹ پرائس اس پرائس پر چلی گئی تو آپ کا یہ جو مارجن ہے جو آپ کے ڈالر جو آپ نے انویسٹ کی ہیں وہ سارے کے سارے ختم ہو جائیں گے آپ لوس میں [11:47] چلے جائیں گے آپ کا ٹریڈ اوٹومیٹکلی کلوز ہو جائے گا ٹھیک ہو گیا اس کے بعد ٹوٹل سائز کا مطلب ہے کہ جو ٹوٹل ٹریڈ آپ نے کتنے ڈالر کا لیا ہے نو ڈالر کا اس میں سے دو شریعہ آٹھ آٹھ میرے ہیں یعنی باقی بائنانس کے ہیں اس کے [12:01] بعد یہ جو گرین ویلیو ہے پرسنٹیج میں شو کرتی ہے کہ اتنا پروفٹ ہو رہا ہے یہاں پر یہ جو گریز ویلیو ہے یہ ڈالر میں شو کرتی ہے کہ اتنا پروفٹ ہو رہا ہے کیونکہ ابھی مارکٹ تھوڑی اوپر جا رہی ہے تو 0.010203 [12:13] ڈالر کا اتنا سے پروفٹ چاہ رہا ہے کبھی 0 ہو جاتا ہے کبھی رینڈ ہو جاتا ہے ابھی دیکھیں نیگیٹیو ہو گیا مطلب مارکٹ ڈاؤن جا رہی ہے تو بڑھنے سے پروفٹ ہوگا اب ایک چیز اور اس میں امپورٹر دیکھ لیتے ہیں جی سٹاپ لوس کی طرح سے ہم لگاتے ہیں [12:26] اور ٹیک پروفٹ ہم کی طرح سے لگاتے ہیں یہ آپ کا ٹی پی اور ایس ایل ہوتا ہے ٹیک پروفٹ اینڈ سٹاپ لوس اچھا سب سے پہلے آپ اس کو کلک کر لیں اس کے بعد یہاں پر آپ نے کیا کرنا ہے یہاں پر یہ والا اکشن آپ نے [12:39] پوزیشن ٹی پی ایس ایل کو یوز کرنا ہے ٹھیک ہو گیا اس ٹی پی ایس ایل کو ہم یوز کرتے ہیں اور اس میں اب آپ کیزیں تھوڑی سی دیکھ لیں [12:54] ہوا ہے اس کے بعد انٹری پرائس آپ کو بتا رہا ہے جی زیرو پائنٹ یہ والی آہ زیرو پائنٹ ہے تری فائیو ڈائن سیون سیون زیرو ہے جس پرائس پر ہم نے انٹری لیں گے اور مارکٹ پرائس ابھی جو چال رہی ہے وہ یہ [13:07] ہے تو یہاں پر اپشن ہے ٹیک پروفٹ کا ٹیک پروفٹ اور یہاں پر سٹاپ لوس ہے یہ ہم کس طرح سے لگاتے ہیں پہلے میں یہاں آپ کو ٹیک پروفٹ لگا کر دکھاتا ہوں یہاں پر آپ نے جو ہے وہ جسٹ فلک کرتا [13:19] ہے ایسے اور یہاں پر ابھی دیکھیں market a جو price ہے ہماری ہماری entry price ہے اس کے مطابق لگائیں گے entry میں نے لی تھی 0.35977 پر میں یہاں لگا دیتا ہوں 0.5 0.5 میں نے لگائی تو اس کا مطلب ہے جب market [13:35] 0.5 پر جائے گی نا یعنی entry price میری 0.35 تھی لیکن but یہ جب 0.5 پر جائے گی تو پھر مجھے کتنا profit ہوگا یہ دیکھیں وہ بتا رہا ہے آپ کو نیچے statement جیسی میں نے value ڈالی اس پہ یہاں بتا دی ہے کہ بھئی [13:50] تین شریعت چھتیس ڈالر کا آپ کو profit ہوگا کہ پہلی جیسے ہی market zero point five پر جائے گی it will trigger تو اس وقت profit trigger کر جائے گا active ہو جائے گا لگ جائے گا ٹھیک ہے اور میرا trade [14:02] close ہو جائے گا اور تین شریعت چھتیس ڈالر usdt یہ میرے account میں transfer ہو جائیں گے ٹھیک ہے automatically میرا trade close ہو جائے گا جب market zero point five پر جائے گی ابھی یہ zero point three five [14:15] سامنٹھنگ پر ہے تو جب یہ زیرو پائنٹ فائر پر جائے گی میں اوٹومیٹکلی میرا ٹریڈ کلوز ہو جائے گا اور تین چھلے چھتیس ڈالر میرے ایک آنڈ میں پروپٹ آ جائے گا اب اگلی چیز دیکھتے ہیں سٹاپ لاس یہاں پر سٹاپ لاس پر کلک کر لیں دیکھیں سٹاپ لاس کا مطلب لاس مجھے کب [14:45] ہو میں چاہتا ہوں بھائی مجھے کم سے کم نقصان ہو میں چاہتا ہوں مجھے آدھے ڈالر کا نقصان ہو اس سے زیادہ نقصان نہ ہو تو کیا کریں گے یہاں پر ہم zero point ابھی ہے entry price دیکھیں zero point three five nine seven ہے. اس کو میں کر دیتا ہوں [14:58] zero point کر دیتے ہیں zero point three three کر کے دیکھیں. تو یہاں پر دیکھیں three three میں zero point seven one کا loss ہو رہا ہے. میں اس کو zero point three two کر کے دیکھتا ہوں بلکہ three four. ہاں three four میں دیکھیں آپ اگر میں اس کو [15:12] zero point three four کرتا ہوں. اب آپ دیکھیں جیسے میں نے zero point three four کیا تو مجھے آگے یہاں پر loss show کر رہا ہے کہتا ہے جب آپ کی یہ جو مارکٹ پرائس ہے یہ جب 0.34 پر [15:27] یہاں پر چلی جائے گی تو اوٹومیٹکلی کم ہوتی ہوتی ہے اگر یہاں پر آ جاتی ہے تو اوٹومیٹکلی میرا ٹریڈ کلوز ہو جائے گا اور میرا نقصان کتنا ہوگا صرف 0.47 ڈالر کا یعنی آگے سے بھی کم ہے یہ 0.5 سے بھی کم ہے [15:45] تو نیچے بھی یہاں سٹیٹمنٹ انہوں نے لکھ کے بتائیے آپ کو یہ بھی پڑھ سکتے ہیں when market price reach 0.3 کو اتر تو یہ والا stop loss ہے وہ trigger کر جائے گا اور 0.47 کا loss ہو جائے گا [15:57] ان چیزوں کو دوبارہ ایک بار repeat کر دیتا ہوں ٹھیک ہے تھوڑا سا دیکھیں market price ابھی یہ چل رہی ہے اگر میں نے profit لینے ہے تو market بڑھنے کی وجہ سے لینے ہے کیونکہ میں نے buy long کیا تھا [16:09] اب میں نے کہا بھئی 0. اگر مارکٹ جو ہے وہ اس سے بڑھ کر 0.5 پر آ جائے تو مجھے اتنا ہی پروپٹ چاہیے اتنا ہے مطلب پھر مجھے 3.36 کا پروپٹ چاہیے تو جیسے یہ پوائنٹ یہاں پر مارکٹ آئے گی [16:22] اٹومیٹکلی میرا ٹریڈ کلوز ہو جائے گا اور ٹی پی میرا ڈن ہو جائے گا 336 ڈالر کا پروپٹ اکاؤنڈ میں والٹ میں چلا جائے گا دوسری صورت یہ ہے کہ مارکٹ بڑھتی نہیں ہے مارکٹ کام [16:34] ہو جاتی ہے پھر کم ہونے کی صورت میں ہم سٹاپ لاس لگاتے ہیں کہ مارکر کم ہونے سے زیادہ نقصان نہ ہو ہمیں تو یہاں پر اگر ویلیو یہ والی ادھر آگئی نا اوپر جانے کے بجائے اگر 0.34 پر [16:46] آگئی تو پھر مجھے کیا ہوگا 0.47 کا یعنی آدھے سے بھی کم ڈالر کا نقصان ہوگا اور اسی ریٹ پر میری مارکر میرا جو ٹریڈ اپ کلوز ہو جائے گا آرٹومیٹکلی کیونکہ سٹاپ لاس لگ گیا ہے میں اس سے زیادہ نقصان نہیں لینا چاہتا [17:01] یہ ہمارا ایک سیفکی ہوتی ہے یہ آپ لازمی لگایا کریں اب ان دونوں چیزوں کو پرنفرم کر دیں گے ہم ایک بار ٹھیک ہے یہ یہاں پر دوبارہ بتا رہا ہے یہ دیکھیں آپ کو دوبارہ ایک بار بتا رہا ہے کہ ڈاجی کا آپ کا ٹریڈ ہے بارکٹ پرائس اپلی ہے [17:15] اس کے بعد آپ کو بتا رہا ہے یہ مارک پرائس یعنی take profit کی جو بیٹھے یہ take profit یعنی 0.5 پر ہوگا stop loss کی price میری 0.34 ہے یہ green والا profit ہے یہ red والا loss ہے [17:27] کہتا ہے اگر take profit active ہوا تو 336 dollar کا profit دے کے جائے گا اگر stop loss active ہوا تو 0.47 dollar کا loss دے کر جائے گا ٹھیک ہے now confirm کا دیں [17:40] اب دیکھیں success ہو چکا ہے اور یہاں پر آپ کا یہ چیز آ چکی ہے اس کو بھی میں یہاں پر آپ کو بتا دوں یہ دیکھ لیں آپ یہ دیکھیں وہی چیز جو میں نے لگائی تھی یہ ٹی پی ایس ایل کے نام سے دوبارہ یہاں پہ بنا کے دکھاتا ہوں میں آپ کو [17:54] یہ دیکھیں ٹی پی ٹی پی مطلب 0.5 پہ لگا ہوئے ہے فارورڈ سلیش ہے آگے ایس ایل لکھا ہوئے ہے ایس ایل مطلب سٹاپ لوس جو 0.34 پہ اس کو کسی بھی وقت آپ ایڈٹ کر سکتے ہیں ساتھ چھوٹی سی ایک پینسل بڑھی ہوئی ہے [18:08] اس پر اگر آپ جو یہاں پر اس پر کلک کرتے ہیں تو آپ اس کی ویلیو بعد بھی چینج بھی کر سکتے ہیں تو برال ابھی آپ دیکھ سکتے ہیں ہمارا جو ٹیڈ ہے وہ لوس میں جا رہا ہے 0.08 ڈالر کا لوس ہو چکا ہے [18:23] برال کوئی مسئلہ نہیں ہے یہ بڑھ بھی سکتا ہے آپ اس کو چھوڑ دیں کیونکہ میں نے یہاں پر سٹاپ لوس لگا دیا تو مجھے ٹینشن دیئے جیسے ہی مارکیٹ ڈاؤن ہوگی اور یہ 0.34 کے اوپر آئے گی تو اوٹومیٹکلی میرا سٹاپ لاؤس ایکٹیو ہو جائے گا [18:36] اور 0.47 سے زیادہ مجھے نقصان نہیں ہوگا باتا کہ یہ اوپر جاتی ہے مارکیر تو اوپر جانے کے صورت میں جب یہ 0.5 پر جاتی ہے تو فیلس کلیٹن 4.5 3.5 ڈالوں کا پروپٹ دے کے جائے گی [18:51] تو اس طرح سے آپ اس کو کرتے ہیں اور میں دوبارہ بتا رہا ہوں نئے بندے کبھی بھی زیادہ انویسٹمنٹ نہیں کریں اس کے اندر دو ڈالر تین ڈالر اور دو سے تین ڈالر کا لیوریج ہی رکھیں لالچ کی ضرورت نہیں ہے ابھی تب بھی آپ سیکھیں گے تو جب سیکھ جائیں گے تو آپ کی [19:05] مرضی یا رسک بڑا بھی لے سکتے ہیں ٹھیک ہے تو کوشش کریں کام سے کام رسک پر آپ کام کریں تاکہ زیادہ زیادہ پروفٹ آپ کو ملے اگر اس میں آپ کو سمجھ آگئی کوشش تو میں نے کی آپ کو اچھی طرح سبجا دیتی ہے پھر بھی اگر مسئلہ ہو تو [19:19] کومنٹ کر سکتے ہیں اور ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ آپ نے لائک کر دیا ہے تاکہ میں اس سے مزید اچھی ویڈیو بنانے کی کوشش کروں آپ کے لئے پھر تو تھانکیو سو مچ