---
title: 'Future Trading Take Profit & Stop Loss detail| Special Mentor'
source: 'https://youtube.com/watch?v=-XNFgW-L2KE'
video_id: '-XNFgW-L2KE'
date: 2026-10-03
duration_sec: 1169
channel: 'Special Mentor'
---

# Future Trading Take Profit & Stop Loss detail| Special Mentor

> Source: [Future Trading Take Profit & Stop Loss detail| Special Mentor](https://youtube.com/watch?v=-XNFgW-L2KE)

## Summary

This tutorial video, presented in Urdu, provides a beginner-friendly walkthrough of futures trading on the Binance platform. The instructor explains the entire process from accessing the futures wallet to placing a trade, setting leverage, and managing risk with take-profit and stop-loss orders. The video emphasizes safe practices for newcomers, such as using isolated margin and low leverage.

### Key Points

- **Introduction to Futures Trading** [00:00] — The video begins with an introduction to futures trading, aimed at beginners. The instructor notes that separate videos cover account setup and funding, and this video focuses on the trading process itself.
- **Accessing the Futures Wallet** [00:24] — The instructor shows how to navigate to the futures section within the Binance app by clicking on the 'Futures' option next to the wallet. This is the entry point for all futures trading activities.
- **Funding the Futures Wallet** [00:38] — The instructor references a previous video on transferring funds into the futures wallet. They show an available balance of 11.55 USD and explain the process of selecting the coin pair, using DOGE/USDT as an example.
- **Choosing Isolated vs. Cross Margin** [01:20] — The instructor explains the difference between isolated and cross margin. Beginners are advised to use isolated margin, where only the allocated funds for a trade are at risk, while cross margin can liquidate the entire wallet balance if the trade goes against you.
- **Setting Leverage** [02:24] — The instructor explains leverage, using 3x as an example. They strongly advise beginners to use low leverage (1x, 2x, or 3x) because higher leverage amplifies both profits and losses, increasing risk.
- **Understanding Buy Long and Sell Short** [03:15] — The instructor explains the two types of futures trades: Buy Long (betting the price will rise) and Sell Short (betting the price will fall). This allows traders to profit from both rising and falling markets.
- **Placing a Trade and Calculating Position Size** [04:28] — The instructor demonstrates placing a trade, explaining how the total position size is calculated by multiplying the amount used by the leverage. For example, with 3x leverage, a $3 margin controls a $9 position.
- **Understanding Trade Metrics** [07:08] — After opening a trade, the instructor explains key metrics: Entry Price (the price at which the trade was opened), Market Price (current price), Liquidation Price (the price at which the trade will be automatically closed), and Margin (the trader's own funds at risk).
- **Setting Take Profit and Stop Loss** [12:26] — The instructor demonstrates how to set a Take Profit (TP) order to automatically close the trade at a profit and a Stop Loss (SL) order to limit potential losses. They show how to set these based on the entry price and desired profit/loss levels.
- **Final Advice for Beginners** [18:51] — The instructor reiterates that beginners should never invest large amounts, recommending $2-$3 trades with low leverage. They emphasize that learning with small amounts minimizes risk while gaining experience.

### Conclusion

The video successfully demystifies Binance futures trading for beginners, covering the essential steps from wallet setup to order placement and risk management. The core takeaway is to prioritize safety by using isolated margin, low leverage, and always setting take-profit and stop-loss orders to protect capital while learning.

## Transcript

بسم اللہ الرحمن الرحیم آج ہم future trading دیکھیں گے کہ کس طرح سے کی جاتی ہے آسان طریقے سے آپ کو میں سمجھاؤں گا ابھی میں سکوٹ والٹ کے اندر موجود ہوں تو دیکھیں جن کو بالکل ہی نہیں پتا ہے
کہ بائنانس پر اکاؤنٹ کیسے بندہ اس میں فانڈ کیسے سانفر کریں اس کی الگ سے ویڈیوز موجود ہیں تو پہلے آپ لوگ وہ دیکھ لیجئے برآل جو future trading کرنا چاہتے ہیں سیکھنا چاہتے ہیں ان کے لئے یہ ویڈیو ہے
جو beginners ہیں اس کے لئے ہے سب سے پہلے تو آپ یہ کیا کریں نیچے اپنے future کے اندر چلے گی یہ دیکھیں نیچے آپ کو future کا ایک option نظر آرہا ہے والٹ کے ساتھ یہاں پر آپ نے click کر لی رہا ہے future کے اندر آ جاتے ہیں
اس کے بعد last video میں میں آپ کو بتایا تھا کہ کس طرح سے آپ اپنا fund transfer کرتے ہیں اپنے future والٹ کے اندر یہ دیکھیں میرے پاس ابھی future والٹ کے اندر جو available fund ہے وہ یہاں پر 11.55 USD تھی پڑا ہوا ہے
تو پچھلی ویڈیو آپ دیکھتے ہیں جس میں میں نے طریقہ بتایا تھا ٹرانسفر کرنے کا یہاں پر آپ کو USB M رکھنا ہے ٹھیک ہے یہاں پر اس کے بعد آپ نے نیچے یہاں پر وہ کوئن سلیکٹ کرنا ہے جس کے اندر آپ کو ٹریڈ کرنا ہے
ابھی میں نے یہاں پر ڈوج کا کوئن جو ہے وہ پیئر بنا رکھا ہے USB T کے ساتھ اگر آپ کو پیئر چینج کرنا ہے تو یہاں پر آپ اس پر کلک کر کے پیر کو یہاں پر ایسے کلک کریں تو آپ اس میں سے کوئی اور پیر فلیکٹ کر سکتے ہیں
ٹھیک ہے اچھا اس کے بعد آگے والا جو اپشن ہے یہاں پر دو اپشن آپ کو ملیں گے یہاں پر آئیسولیٹڈ لکھا ہوا ہے یہاں جب آپ کلک کرتے ہیں ٹھیک ہے تو یہاں پر آپ کو دو اپشن ملتے ہیں ایک ٹرس اور ایک آئیسولیٹڈ
تو یہاں جو بزنرز ہیں نیو ہیں وہ لازمی طور پر آئیسولیٹڈ کو ہی یوز کریں گے جو زیادہ بڑے ٹریڈر ہیں وہ کراس کا بھی استعمال کرتے ہیں اب آئیسولیٹڈ کا مطلب ہے
کہ جتنا فنڈ آپ لگا رہے ہیں جیسے آپ دو ڈالر یا پانچ ڈالر کا ٹریڈ کر رہے ہیں نا اگر آپ کو وہ لاس ہو جاتا ہے تو آپ کا باقی کا جو فنڈ ہے وہ زائع نہیں ہوگا مثال کے طور پر آپ کے ایک آکاؤنٹ میں پڑے ہیں پچاس ڈالر
آپ لیں اس میں سے دس ڈالر کی فیچر ٹریڈنگ کروئی تو اگر وہ loss میں جا رہا ہے کوئی نہ تو پھر جیسے ہی دس ڈالر آپ کے حتم ہو جائیں گے تو آپ کا trade close ہو جائے گا تو isolated کی صورت میں
اگر آپ نے cross select کیا ہوا ہے تو آپ کے پچاس ڈالر ہیں اور آپ دس ڈالر کا trade لے رہے ہیں وہ دس ڈالر حتم ہونے کے بعد وہ پچاس بھی حتم ہو جائیں گے اگر مزید rate low ہوتا رہا تو
تو اس لئے یہ better ہے کہ جو نئے بندے ہیں وہ لازمی تو آپ کے isolated کو ہی use کریں اس کے بعد آگے والا جو option یہاں پر آپ کو 3x لکھا والا ذرا آرہا ہے یہ ہماری leverage ہوتی ہے یہ آپ 3x کا مطلب ہے 3x 4x 5x آپ جتنا بھی اس کو رکھ سکتے ہیں اس کو میں یہاں پر click کروں تو آپ یہاں پر click کر کے آپ یہاں 5x کر لیں 2x کر لیں 3x کر لیں
تو بہرحال جو نئے بندے ہیں new beginner ہے وہ دو یا تین یا ایک ایکس ہی use کریں تو better ہے اس سے زیادہ use نہ کریں کیونکہ جتنا زیادہ فائدہ ہوتا ہے اتنا زیادہ نقصان بھی ہو سکتا ہے
تو 3x کا یہاں پر ہم leverage جو ہے وہ select کر کے confirm کر دیتے ہیں تو اس کے بعد اگلی چیز جو یہاں پر آتی ہے آپ کے پاس available usdt آپ کو show کر رہا ہوتا ہے پھر نیچے یہاں پر آپ نے market ہی select کرنا ہے
اگر کوئی اور ہو تو یہاں مارکیٹ آپ نے سلیکٹ کر لینا ہے اس کے بعد جس کوئن دوج کوئن کی ہم نے ٹریڈ کرنی ہے اس کا کرنٹ ریٹ یہ چال رہا ہے ابھی اس کا ریٹ جو ہے وہ مارکیٹ میں اپ جا رہا ہے
زیادہ تر بڑھ رہا ہے تو یہاں پر یاد رہے فیوچر ٹریڈنگ میں دو طرح کی ٹریڈ آپ کو ملتی ہے ایک بائی لانگ ایک سیل شارٹ بائی لانگ آپ اس وقت کریں گے
جب آپ کو لگے کہ کوئن کا ریٹ اوپر جائے گا یعنی بائی لانگ آپ کو جب ریٹ بڑے گا نا مارکیٹ میں کوئنگا اس وقت پروفٹ دیتا ہے اور سیل شارٹ آپ اس وقت کریں گے
جب آپ کو لگے کہ اس کوئنگ کا جو ریٹ ہے وہ ڈاؤن جائے گا مارکیٹ نیچے جائے گی تو فیوچر ٹریٹنگ میں آپ ریٹ مارکیٹ کا ریٹ بڑھنے سے بھی پروفٹ لے سکتے ہیں
بائی لانگ کی صورت میں اور مارکیٹ کا ریٹ کام ہونے کی وجہ سے بھی پروفٹ آپ لے سکتے ہیں سیل سھوٹ کی صورت میں تو یہ آپ نے دیکھنا ہے اپنے مانڈ میں سیٹ کرنا ہے کہ ریڈ بڑے گا یا کام ہوگا
اگر آپ کو لگتا ہے کہ ریڈ بڑھنا ہے اور بڑھنے کی وجہ سے آپ کو پروپٹ ہو تو بائی لانگ کریں گے اگر آپ کو لگتا ہے ریڈ کم ہونے اور کم ہونے کی وجہ سے آپ پروپٹ لینا چاہتے ہیں تو سیل سھوٹ کریں گے
ابھی میرے مانڈ میں بھی ہے کہ یہ جو پوائنٹ کا ریڈ ہے یہ بڑھنے والا ہے، بڑھے گا تو میں اس کو بائی لانگ کے اوپر ہی لوں گا دیکھتے ہیں، سب سے پہلے کچھ چیزوں کی سیٹنگ کر لیتے ہیں یہاں پر آپ کو اماؤنٹ دیکھ رہا ہے
کہ آپ کو کتنے ڈالر کا ٹرینڈ کرنا ہے 11 11 2 3
یعنی میں اگر اپنے دو ڈالر استعمال کرنا چاہتا ہوں گیارہ میں سے تو دو زرب تین ہوگا تین کا لیوریز ہے دو زرب تین ٹوٹل چھ ڈالر کا ٹریڈ میرا لگے گا اگر میں تین ڈالر اپنے استعمال کرنا چاہتا ہوں
تو پھر تین کو تین سے ملٹیپلائی کر دیں لیوریج سے ملٹیپلائی کر دیں تین زرد تین نو ڈالر کا کریڈ جو ہے وہ لگے گا تو یہ اس طرح سے ہوتا ہے تو جو نئے بگنرز ہیں یاد رہے کہ آپ نے کبھی بھی زیادہ ڈالر کی کریڈ نہیں کرنی
دو تین ڈالر کی ہی کریڈ کیا کریں تو زیادہ بہتر ہے اس سے آپ کو سکھنے کو بھی ملے گا اگر نقصان ہوتا بھی ہے تو دو چار سو کا ہوگا زیادہ نقصان آپ کا نہیں ہوگا ٹھیک ہو گیا نا اب دیکھیں یہاں پر ہم جو ہے وہ کیسے اس کو کرتے ہیں
یہاں پر amount والے section کے اندر میں یہاں پر نا total میں یہاں value ڈالوں گا نو اب اس کا مطلب کیا ہوا نو کا مطلب ہے بھائی اس میں تین تین بار نو ہوتا ہے میرے dollar تین ہی small ہوں گے
باقی جو چھے dollar ہوں گے وہ finance کے ہوں گے ٹھیک ہے نو کا میں نے amount لگا دیا ہے یہاں آپ دیکھ سکتے ہیں نو کے امور لگانے پر مجھے ٹوٹل چوبیس ڈالر کی ٹریڈ
میری ہوگی یہ آپ کو لکھا نظر بھی آرہا ہے چوبیس ڈالر کی ٹریڈ ہوگی لیکن یہ نو ڈالر میرے گیارہ میں سے نہیں کٹیں گے میرے صرف تین ہی ہوں گے کیونکہ میں نے اوپر تین کا لیورج لے رکھا ہے
تو تین تین بار نو ہوتا ہے یعنی نو کو آپ تین پر دیوائیڈ کر لیں جتنی ویلیو آئے گی اتنی آپ کے ڈالر ہوگے باقی بائناکس کے ہوگے اس کو میں آگے مزید ایکسپلیٹ کر دوں گا
اس کے بعد یہ آپ نے اماؤنٹ دے دیا اماؤنٹ دینے کے بعد بائی لانگ جو لکھا ہو ہے اس کے اوپر ہم کلک کر دیں گے ٹھیک ہے تو یہاں پر جیسے ہی ہم بائی لانگ پر دیکھیں یہاں پر کاؤسٹ ابھی بتا دی رہے یہ دیکھیں 2.8 ڈالر
یہ ہمارے ڈالر آلموسٹ ہوں گے تو یہاں پر ہم بائی لانگ کے اوپر کلک کر دیتے ہیں یہاں پر ابھی وہ آپ کو بتا رہا ہے یہاں پر کہ مارکٹ پرائس ابھی جو ہے یہ اماؤنٹ آپ کا نو ڈالر ہے
اور کاف دوشہ یا انانویں کاف دوشہ یا انانویں مطلب آپ کے جو ڈالر لگ رہے ہیں وہ تین کے برابری لگ رہے ہیں آپ بھی ٹوٹر ٹیک پروفٹ بھی لگا سکتے ہیں اس کو بعد میں بتاتا ہوں اب ایک کنفر اب دا دیتی ہے
تو یہ بائے لانگ کا ٹریڈ آپ نیچے کریں تو یہ دیکھیں نیچے ایک پوزیشن میری اوپن ہو چکی ہے یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں ون پوزیشن تو یہاں پر ہم دیکھیں تو نیچے ہمارا ٹریڈ لال چکا ہے اب اس کی چیزوں کو میں آپ کو سمجھا دیتا ہوں
کہ یہ چیزیں ہماری کیا ہیں سب سے پہلے یہاں پر دیکھئے یہ والی جو چیز ہے یہ بھی ہوتی ہے ہماری انٹری پرائز ٹھیک ہے اس کو دوبارہ دیکھ لیں انٹری پرائز سوری میں اس کو ہائلائٹ کر کے
دکھاتا ہوں آپ کو انٹری پرائز کا مطلب وہ ہے کہ یہ جو گارج کوئن تھا اس کی جو مارکیٹ میں پرائز تھی اس پرائز پر جس پر پرائز پر ہم نے انٹری لی ہے
وہ ہے 0.359770 اب آگے لکھا ہوا ہے مارکیٹ پرائز یعنی اس وقت جو اس کی پرائز چل رہی ہے اب یہ پرائس کام بھی ہو سکتی ہے یہ پرائس زیادہ بھی ہو سکتی ہے میں نے تو انٹری اس لیے لیا کہ زیادہ ہوگی
میرے مانڈ میں یہ تھا کہ زیادہ ہوگی تاکہ مجھے پرافٹ ہو بائی لانگ کا مطلب ہے زیادہ ہونے سے پرافٹ ہو تو ابھی تھوڑی تھوڑی بڑھ رہی ہے دیکھیں یہاں پر آپ کو پرسنٹیج میں بڑھتی بھی نظر آتی ہے یہ 0.35% بڑھ گئی
29% بڑھ گئی کبھی کام ہو جاتی ہے جب یہ گرین ویلیو بڑھتی رہے گی آپ سمجھے آپ کی پرائیس اوپر جا رہی ہے یہاں پر پرسنٹیج میں آپ کو پرافٹ شو کرتا رہتا ہے یہاں پر ڈالر میں پرافٹ شو کرتا رہتا ہے
یعنی ابھی 0.01 ڈالر کا پرافٹ مجھے ہوا ہے اگر یہ ریڈ میں جائے گا تو یہ لوس میں جا رہا ہوتا ہے اگر یہ گرین میں ہے تو یہ پرافٹ میں جا رہا ہوتا ہے دیکھیں ابھی 0.02 ڈالر کا پرافٹ ہو گیا یہاں بھی پرسنٹیج بھی بڑھ رہی ہے
اس جگہ پر جیسے یہ پرسنٹیج بڑھتی جائے گی سمجھیں مارکٹ یہ والی بڑھ رہی ہے ٹھیک ہے تو انٹری پرائز مطلب جس پرائز پر ہم نے مارکٹ میں انٹری ہی نہیں وہ والی پرائز اور مارکٹ پرائز مطلب موجودہ پرائز جو بھی چل رہی ہے یہ بڑھ بھی سکتی
یہ کام بھی ہو سکتی ہے بڑھنے کی صورت میں گرین پرسنٹیج بڑھے گی اور یہاں آپ کو ڈالر بھی شو کرے گا کہ آپ کا اتنا پروفٹ چل رہا ہے ابھی زیرو پروفٹ ہو گیا کیونکہ بارکیٹ تھوڑی ڈاؤن ہوئی جائے اس کے بعد مین امپورٹن چیز آگے آتی ہے
لیکوڈ پرائس یہ والی دیکھیں لیکوڈ پرائس ہم نے تو ٹریڈ لیا ہے
کہ ہمیں لگتا ہے مارکیٹ بڑھے گی مارکیٹ بڑھنے سے ہمیں فائدہ ہوگا اب انتری میں نے لیتی اس پرائس کے اوپر یہ 0.35977 اگر کبھی یہ پرائس کم ہو گئی یعنی یہ
مارکیٹ اگر ڈاؤن ہو گئی بڑھنے کی بجائے ظاہرہ ڈاؤن ہونے سے مجھے نقصان ہوگا اگر یہ مارکیٹ ڈاؤن ہو گئی اگر یہ 0.555 سے 0 0 3
یعنی ٹوٹل لاس ہو جائے گا یعنی یہ لیکڈ پرائز ہوتی ہے اس کو آپ نے دیکھنا ہے کہ آپ کی انٹری پرائز جو ہے اس طرح تھی بات اگر یوں کہ آپ کی جو مارکٹ پرائز ہے یہ والی جو مارکٹ پرائز ہے
انٹری پرائز تو وہ ہے جس پر ہم نے انٹری لی گئے but اگر یہ market price اس price پر آگئی نا اس price پر آپ کی market price اس price پر آگئی یعنی liquid price کے برابر ہوگئی
اگر تو ہمارا جو amount یہ والا لگا ہوا ہے 3 ڈالر کا ہتم ہو جائے گا اور یہ والا جو amount ہوتا ہے یہ finance ہوتا ہے وہ واپس نکال لے گا ان دونوں چیزوں کو بھی سمجھ لیں یہ جو اوپر size لکھا ہوا ہے یہ size کا مطلب ہے
total آپ کتنے ڈالر کا trade کر رہے ہیں میں نے 9 ڈالر choose کیے کہ یہاں 8.66 یوز ہو رہے ہیں ٹھیک ہے almost 9 ڈالر کا total trade میرا لگا ہوا ہے اور یہ ہوتا ہے total size کے کتنی ڈالر کا
آپ کا trade لگا ہوا ہے یہاں پہ لکھا ہوا ہے margin یہ margin 2.8 جو لکھا ہوا ہے یہ آپ کے ڈالر ہوتے ہیں یعنی آپ کے تو صرف 2.88 یعنی 3 ڈالر ہم نے لگائے تھے
ٹھیک ہے اس میں سے 2.88 یہاں پر show کر رہے ہیں ہم نے ٹھیک ہے تو یعنی یہ ہمارا مارجن ہے اور یہ والا ٹوٹل سائز ہے جس میں ٹوٹل نو ڈالر کا جو ہے وہ سائز ہے باقی شیئر جو ہیں وہ بائنانس
کی طرف سے ہیں ہم ٹوٹل نو ڈالر کی ٹریڈ کر رہے ہیں تین کا لیوریج لیا تھا تو تین ہمارے اپنے ہو گئے تین تین بار نو تو یہ ساری چیزیں ہوتی ہیں ان کو ایک بار دوبارہ میں آپ کو کلیرلی کر دیتا ہوں تھوڑا سا تھوڑا سا بریف کر دیتا ہوں بھائی انٹری پرائس آپ کو
بتایا تھا وہ پرائس جس پر آپ نے مارکٹ میں انٹری رہی ہے مارکٹ پرائس جو ابھی موجودہ پرائس چل رہی ہے اس کوئنیٹی یعنی ڈالج کی جو آپ نے بائی کی ہے لیکوڈ پرائس مطلب یہ آپ کو ایک ہنٹ دے رہا ہوتا ہے آپ کو
وارننگ دے رہا ہوتا ہے یہ ہتھرے کا نشان ہے کہ اگر مارکٹ پرائس اس پرائس پر چلی گئی تو آپ کا یہ جو مارجن ہے جو آپ کے ڈالر جو آپ نے انویسٹ کی ہیں وہ سارے کے سارے ختم ہو جائیں گے آپ لوس میں
چلے جائیں گے آپ کا ٹریڈ اوٹومیٹکلی کلوز ہو جائے گا ٹھیک ہو گیا اس کے بعد ٹوٹل سائز کا مطلب ہے کہ جو ٹوٹل ٹریڈ آپ نے کتنے ڈالر کا لیا ہے نو ڈالر کا اس میں سے دو شریعہ آٹھ آٹھ میرے ہیں یعنی باقی بائنانس کے ہیں اس کے
بعد یہ جو گرین ویلیو ہے پرسنٹیج میں شو کرتی ہے کہ اتنا پروفٹ ہو رہا ہے یہاں پر یہ جو گریز ویلیو ہے یہ ڈالر میں شو کرتی ہے کہ اتنا پروفٹ ہو رہا ہے کیونکہ ابھی مارکٹ تھوڑی اوپر جا رہی ہے تو 0.010203
ڈالر کا اتنا سے پروفٹ چاہ رہا ہے کبھی 0 ہو جاتا ہے کبھی رینڈ ہو جاتا ہے ابھی دیکھیں نیگیٹیو ہو گیا مطلب مارکٹ ڈاؤن جا رہی ہے تو بڑھنے سے پروفٹ ہوگا اب ایک چیز اور اس میں امپورٹر دیکھ لیتے ہیں جی سٹاپ لوس کی طرح سے ہم لگاتے ہیں
اور ٹیک پروفٹ ہم کی طرح سے لگاتے ہیں یہ آپ کا ٹی پی اور ایس ایل ہوتا ہے ٹیک پروفٹ اینڈ سٹاپ لوس اچھا سب سے پہلے آپ اس کو کلک کر لیں اس کے بعد یہاں پر آپ نے کیا کرنا ہے یہاں پر یہ والا اکشن آپ نے
پوزیشن ٹی پی ایس ایل کو یوز کرنا ہے ٹھیک ہو گیا اس ٹی پی ایس ایل کو ہم یوز کرتے ہیں اور اس میں اب آپ کیزیں تھوڑی سی دیکھ لیں
ہوا ہے اس کے بعد انٹری پرائس آپ کو بتا رہا ہے جی زیرو پائنٹ یہ والی آہ زیرو پائنٹ ہے تری فائیو ڈائن سیون سیون زیرو ہے جس پرائس پر ہم نے انٹری لیں گے اور مارکٹ پرائس ابھی جو چال رہی ہے وہ یہ
ہے تو یہاں پر اپشن ہے ٹیک پروفٹ کا ٹیک پروفٹ اور یہاں پر سٹاپ لوس ہے یہ ہم کس طرح سے لگاتے ہیں پہلے میں یہاں آپ کو ٹیک پروفٹ لگا کر دکھاتا ہوں یہاں پر آپ نے جو ہے وہ جسٹ فلک کرتا
ہے ایسے اور یہاں پر ابھی دیکھیں market a جو price ہے ہماری ہماری entry price ہے اس کے مطابق لگائیں گے entry میں نے لی تھی 0.35977 پر میں یہاں لگا دیتا ہوں 0.5 0.5 میں نے لگائی تو اس کا مطلب ہے جب market
0.5 پر جائے گی نا یعنی entry price میری 0.35 تھی لیکن but یہ جب 0.5 پر جائے گی تو پھر مجھے کتنا profit ہوگا یہ دیکھیں وہ بتا رہا ہے آپ کو نیچے statement جیسی میں نے value ڈالی اس پہ یہاں بتا دی ہے کہ بھئی
تین شریعت چھتیس ڈالر کا آپ کو profit ہوگا کہ پہلی جیسے ہی market zero point five پر جائے گی it will trigger تو اس وقت profit trigger کر جائے گا active ہو جائے گا لگ جائے گا ٹھیک ہے اور میرا trade
close ہو جائے گا اور تین شریعت چھتیس ڈالر usdt یہ میرے account میں transfer ہو جائیں گے ٹھیک ہے automatically میرا trade close ہو جائے گا جب market zero point five پر جائے گی ابھی یہ zero point three five
سامنٹھنگ پر ہے تو جب یہ زیرو پائنٹ فائر پر جائے گی میں اوٹومیٹکلی میرا ٹریڈ کلوز ہو جائے گا اور تین چھلے چھتیس ڈالر میرے ایک آنڈ میں پروپٹ آ جائے گا اب اگلی چیز دیکھتے ہیں سٹاپ لاس یہاں پر سٹاپ لاس پر کلک کر لیں دیکھیں سٹاپ لاس کا مطلب لاس مجھے کب
ہو میں چاہتا ہوں بھائی مجھے کم سے کم نقصان ہو میں چاہتا ہوں مجھے آدھے ڈالر کا نقصان ہو اس سے زیادہ نقصان نہ ہو تو کیا کریں گے یہاں پر ہم zero point ابھی ہے entry price دیکھیں zero point three five nine seven ہے. اس کو میں کر دیتا ہوں
zero point کر دیتے ہیں zero point three three کر کے دیکھیں. تو یہاں پر دیکھیں three three میں zero point seven one کا loss ہو رہا ہے. میں اس کو zero point three two کر کے دیکھتا ہوں بلکہ three four. ہاں three four میں دیکھیں آپ اگر میں اس کو
zero point three four کرتا ہوں. اب آپ دیکھیں جیسے میں نے zero point three four کیا تو مجھے آگے یہاں پر loss show کر رہا ہے کہتا ہے جب آپ کی یہ جو مارکٹ پرائس ہے یہ جب 0.34 پر
یہاں پر چلی جائے گی تو اوٹومیٹکلی کم ہوتی ہوتی ہے اگر یہاں پر آ جاتی ہے تو اوٹومیٹکلی میرا ٹریڈ کلوز ہو جائے گا اور میرا نقصان کتنا ہوگا صرف 0.47 ڈالر کا یعنی آگے سے بھی کم ہے یہ 0.5 سے بھی کم ہے
تو نیچے بھی یہاں سٹیٹمنٹ انہوں نے لکھ کے بتائیے آپ کو یہ بھی پڑھ سکتے ہیں when market price reach 0.3 کو اتر تو یہ والا stop loss ہے وہ trigger کر جائے گا اور 0.47 کا loss ہو جائے گا
ان چیزوں کو دوبارہ ایک بار repeat کر دیتا ہوں ٹھیک ہے تھوڑا سا دیکھیں market price ابھی یہ چل رہی ہے اگر میں نے profit لینے ہے تو market بڑھنے کی وجہ سے لینے ہے کیونکہ میں نے buy long کیا تھا
اب میں نے کہا بھئی 0. اگر مارکٹ جو ہے وہ اس سے بڑھ کر 0.5 پر آ جائے تو مجھے اتنا ہی پروپٹ چاہیے اتنا ہے مطلب پھر مجھے 3.36 کا پروپٹ چاہیے تو جیسے یہ پوائنٹ یہاں پر مارکٹ آئے گی
اٹومیٹکلی میرا ٹریڈ کلوز ہو جائے گا اور ٹی پی میرا ڈن ہو جائے گا 336 ڈالر کا پروپٹ اکاؤنڈ میں والٹ میں چلا جائے گا دوسری صورت یہ ہے کہ مارکٹ بڑھتی نہیں ہے مارکٹ کام
ہو جاتی ہے پھر کم ہونے کی صورت میں ہم سٹاپ لاس لگاتے ہیں کہ مارکر کم ہونے سے زیادہ نقصان نہ ہو ہمیں تو یہاں پر اگر ویلیو یہ والی ادھر آگئی نا اوپر جانے کے بجائے اگر 0.34 پر
آگئی تو پھر مجھے کیا ہوگا 0.47 کا یعنی آدھے سے بھی کم ڈالر کا نقصان ہوگا اور اسی ریٹ پر میری مارکر میرا جو ٹریڈ اپ کلوز ہو جائے گا آرٹومیٹکلی کیونکہ سٹاپ لاس لگ گیا ہے میں اس سے زیادہ نقصان نہیں لینا چاہتا
یہ ہمارا ایک سیفکی ہوتی ہے یہ آپ لازمی لگایا کریں اب ان دونوں چیزوں کو پرنفرم کر دیں گے ہم ایک بار ٹھیک ہے یہ یہاں پر دوبارہ بتا رہا ہے یہ دیکھیں آپ کو دوبارہ ایک بار بتا رہا ہے کہ ڈاجی کا آپ کا ٹریڈ ہے بارکٹ پرائس اپلی ہے
اس کے بعد آپ کو بتا رہا ہے یہ مارک پرائس یعنی take profit کی جو بیٹھے یہ take profit یعنی 0.5 پر ہوگا stop loss کی price میری 0.34 ہے یہ green والا profit ہے یہ red والا loss ہے
کہتا ہے اگر take profit active ہوا تو 336 dollar کا profit دے کے جائے گا اگر stop loss active ہوا تو 0.47 dollar کا loss دے کر جائے گا ٹھیک ہے now confirm کا دیں
اب دیکھیں success ہو چکا ہے اور یہاں پر آپ کا یہ چیز آ چکی ہے اس کو بھی میں یہاں پر آپ کو بتا دوں یہ دیکھ لیں آپ یہ دیکھیں وہی چیز جو میں نے لگائی تھی یہ ٹی پی ایس ایل کے نام سے دوبارہ یہاں پہ بنا کے دکھاتا ہوں میں آپ کو
یہ دیکھیں ٹی پی ٹی پی مطلب 0.5 پہ لگا ہوئے ہے فارورڈ سلیش ہے آگے ایس ایل لکھا ہوئے ہے ایس ایل مطلب سٹاپ لوس جو 0.34 پہ اس کو کسی بھی وقت آپ ایڈٹ کر سکتے ہیں ساتھ چھوٹی سی ایک پینسل بڑھی ہوئی ہے
اس پر اگر آپ جو یہاں پر اس پر کلک کرتے ہیں تو آپ اس کی ویلیو بعد بھی چینج بھی کر سکتے ہیں تو برال ابھی آپ دیکھ سکتے ہیں ہمارا جو ٹیڈ ہے وہ لوس میں جا رہا ہے 0.08 ڈالر کا لوس ہو چکا ہے
برال کوئی مسئلہ نہیں ہے یہ بڑھ بھی سکتا ہے آپ اس کو چھوڑ دیں کیونکہ میں نے یہاں پر سٹاپ لوس لگا دیا تو مجھے ٹینشن دیئے جیسے ہی مارکیٹ ڈاؤن ہوگی اور یہ 0.34 کے اوپر آئے گی تو اوٹومیٹکلی میرا سٹاپ لاؤس ایکٹیو ہو جائے گا
اور 0.47 سے زیادہ مجھے نقصان نہیں ہوگا باتا کہ یہ اوپر جاتی ہے مارکیر تو اوپر جانے کے صورت میں جب یہ 0.5 پر جاتی ہے تو فیلس کلیٹن 4.5 3.5 ڈالوں کا پروپٹ دے کے جائے گی
تو اس طرح سے آپ اس کو کرتے ہیں اور میں دوبارہ بتا رہا ہوں نئے بندے کبھی بھی زیادہ انویسٹمنٹ نہیں کریں اس کے اندر دو ڈالر تین ڈالر اور دو سے تین ڈالر کا لیوریج ہی رکھیں لالچ کی ضرورت نہیں ہے ابھی تب بھی آپ سیکھیں گے تو جب سیکھ جائیں گے تو آپ کی
مرضی یا رسک بڑا بھی لے سکتے ہیں ٹھیک ہے تو کوشش کریں کام سے کام رسک پر آپ کام کریں تاکہ زیادہ زیادہ پروفٹ آپ کو ملے اگر اس میں آپ کو سمجھ آگئی کوشش تو میں نے کی آپ کو اچھی طرح سبجا دیتی ہے پھر بھی اگر مسئلہ ہو تو
کومنٹ کر سکتے ہیں اور ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ آپ نے لائک کر دیا ہے تاکہ میں اس سے مزید اچھی ویڈیو بنانے کی کوشش کروں آپ کے لئے پھر تو تھانکیو سو مچ
