---
title: 'Top 10 Essential Websites Every Crypto Trader Must Know'
source: 'https://youtube.com/watch?v=BAD67aaBkGQ'
video_id: 'BAD67aaBkGQ'
date: 2026-09-02
duration_sec: 710
channel: 'Trade With Hamza '
---

# Top 10 Essential Websites Every Crypto Trader Must Know

> Source: [Top 10 Essential Websites Every Crypto Trader Must Know](https://youtube.com/watch?v=BAD67aaBkGQ)

## Summary

This video is a comprehensive guide for crypto traders, presenting the most essential websites for research and trading. The creator walks through each platform, explaining its core purpose and the type of data it provides, from fundamental analysis to news tracking.

### Key Points

- **CoinMarketCap for Fundamental Analysis** [00:25] — Used for coin hunting and performing fundamental analysis on specific projects. Provides full details about a coin, including its whitepaper and the purpose for which it was launched.
- **CoinMarketCap Additional Features** [01:16] — Includes a countdown timer for the upcoming Bitcoin halving (noted as almost 30 days away). Also offers various options for data viewing, including category rankings and global market charts, along with a fear and greed index.
- **Coinglass for Derivatives Data** [02:11] — Shares data on futures volume from various exchanges, funding rates, and liquidations. Helps identify open interest levels and the long/short positions of top traders.
- **Cryptoquant for On-Chain Analysis** [03:30] — Facilitates on-chain analysis, monitoring blockchain activities, miners' behavior, exchange inflow/outflow, and exchange reserves. Helps identify changes in these metrics over 24 hours and 7 days.
- **DeFiLlama for Coin Hunting** [05:09] — Provides various options for coin hunting, including top gainers, potential airdrops, and funding overviews. Allows viewing top users, coin research reports, and contributes to trend identification.
- **Cryptopanic for News Monitoring** [06:15] — A news-focused site that helps traders stay away from trading during high-impact news events, advocating for avoiding trading during substantial volatility unless the move aligns with one's analysis.
- **Coinstable as a News & Signal Hub** [08:31] — Offers a comprehensive news desk with AI-generated signals and an economic calendar. Users can view real-time score and grades of signals, with PNL ratios showing who is in profit or loss. Provides all necessary details for informed trading.
- **ForexFactory & Investing.com for News** [09:55] — Use ForexFactory to track news events that may impact the market, like FOMC conferences. Use Investing.com for a broader range of data, including currencies, major indices, commodities, and webinars, with detailed crypto market changes.
- **Final Summation** [11:16] — The need for robust tools was highlighted, with an assertion that these websites should be essential for any serious trader. The speaker notes that a more detailed video on on-chain analysis will be created in the future.

### Conclusion

For a well-rounded trading strategy, a combination of these tools provides the necessary data for making informed decisions. Master both technical and on-chain analysis, and maintain a news awareness to avoid pitfalls, demonstrating the robust potential for being a disciplined trader.

## Transcript

السلام علیکم فرنسو اگر آپ ٹھیک ہوں گے تو آج کی یہ ویڈیو بھائی آپ کے لئے امپورٹن ہے لیکن آج کی اس ویڈیو میں میں آپ کو کچھ ایسی ویب سائٹ پیدا ہوں گا جو کہ آپ کو ایز ایک ٹرپٹو ٹریڈر پتہ ہونی چاہیے بھائی ہم نے ویب سائٹ کو کیسے یوز کرنا ہے اور ان میں سے کچھ میں تو میں نے
آج کی ویڈیو بنائی ہے اور چلتے ہیں ہم اپنے ٹاپک ویڈیو میں ٹائم پہلے نمبر پہ جو ہمارے پاس website آتی ہے اس کا نام ہے coin market cap سب نے نام سنائی ہوگا اس کو ہم کیوں use کرتے ہیں سب سے پہلے coin hunting کے لئے آپ use کر سکتے ہیں
اس کے علاوہ جب آپ کسی specific project کے specific coin یا token کے جب آپ fundamental analysis کرتے ہو کہ آیا کہ یہ feature میں کیا کیا services provide کر رہا ہے ان feature یہ کہاں تک جا سکتا ہے
وہ سب کچھ دیکھنے کے لئے آپ کو اصلاح سائر کی ضرورت پڑتی ہے ٹھیک ہے یہاں آپ کوئی کوئن کا پورا ڈیٹا دیکھ سکتے ہیں، اس کا بائٹ پیکر تک دیکھ سکتے ہیں اور اس پروجیکٹ کو کیوں مارکٹ میں لائے گیا ہے اس کے بارے میں بھی آپ سارا کچھ دیکھ سکتے ہیں
اس کے علاوہ یہاں کوئن ہنٹنگ کیسے کر سکتے ہیں، کٹیگریز میں آتے ہیں اس سے میں نے آخری ویڈیو بنائی ہے کسی نے پھر وہ ویڈیو نہیں دیکھی تو وہ بھی میں آپ کو بتا دیتا ہوں کہ کونسی ویڈیو ہے یہاں پہ جو fundamental analysis والی ایک ویڈیو پڑھی تھی یہاں پہ
how to do fundamental analysis which going to buy یہ والی جو ویڈیو ہے نا اس میں میں نے proper بتایا ہے کہ ہم نے fundamental کیسے کرنے ہے اس ویب سائٹ پہ کسی specific project کے تو آپ نے اگر وہ ویڈیو نہیں دیکھی یہ والی ویڈیو fundamental والی تو آپ نے وہ مجھ سے دیکھنی ہے
اس کے علاوہ اس ویب سائٹ میں آپ کو بھائی بہت سی detail and information دیکھنے کو مل جاتی ہے as you know کہ halving بھائی قریب آنے والی ہے almost 30 days ہیں یہاں پہ آپ کو ہالوینگ کا جو ٹائمر ہے وہ بھی آپ کو یہاں پہ دیکھنے کو ملتا ہے اس کے بعد یہاں پہ ہم ڈیفرنٹ جو اوپر ہمارے پاس اپشنز ان پہ جاتے ہیں وہ ہمارے پاس آگے مزید جو ہیں سب منیو اپن ہو جاتے ہیں اس نے بتایا کہ بھائی آپ کیا دیکھنا چاہتے ہو رینٹنگ کٹیگریز گلوبل چارٹ جو بھی آپ جس چیز سے بھی آپ نے انیسیس کرنے آپ اس پہ آکے اس کا ڈیٹر جو ہیں آپ دیکھ سکتے ہو
تو یہاں پہ آپ کو بہت چھوٹی دیفری انفارمیشن دیکھنے کو ملتی ہے سیئر اینڈ گریڈ انڈیکس یعنی مارکٹ میں کتنا سیئر ہے اور کتنا گریڈز جال رہا ہے یہاں پہ آپ کو یہ انڈیکیٹر بھی انڈیکیٹ کر رہا ہوتا ہے اس پوائنٹ پہ اور یہ ویب سائٹ بہت ہی امپورٹن ہے
اگر کرپٹو کریڈر آپ کو اس پہ مشری کرنا بہت چیز ہوگی ہے اور سیکنڈ ویب سائٹ ہے ہماری کوائن گلاس اس پر بھی میں نے ایک ویڈیو بنائی ہے اور وہ کون کی ہے اور ریسنٹ ویڈیو ہے کوئن گلاس کو پھلی ایکسپلین کی ہے
اس میں بسیاری طور پر آپ کو کسی بھی کوئن میں کسی بھی ایکسپینس میں جو ہے نا ڈیٹا دیکھنے کو ملے گا لائک اسپیسیفک ایکسپینس سے کتنا جو ہے نا وولیوم آرہا ہے کوئن میں کتنا وولیوم آرہا ہے اس کی فنڈنگ ایئر کیا ہے لکویڈیشنز کیا ہیں
کن کوائنٹ سے لکیوڈیشنز پڑھیں ہیں کتنے لوگوں نے لانگ شارٹ کی پوزیشن اوپن کی ہیں ٹاپ ٹریڈلز کے لانگ شارٹ اکاؤنٹس کتنے ہیں اینڈ سو آن ٹھیک ہے اوپن انٹرسٹ کو آپ کو پتا چلے گا کہ یہاں پہ کسی سپیسیسی کوائن کسی سپیسیسی پروجیکٹ میں لوگ کتنے انٹرسٹیٹ
انس میں کتنا انٹرسٹ آ رہا ہے ایس جنہوں بھی جب اوپن انٹرسٹ آتا او آئی ایس کی شورٹ فارم ہے اس کوئن میں بھی ہمیں ایک پمپ جوانا دیکھنے کو ملتا ہے جیسے جیسے اس کا جوانا او آئی انکریز ہوتا ہے تو ہمیں وہ پمپ دیکھنے کو ملتا ہے یہاں سے بھی آپ جوانا کوئن ہنٹنگ کر سکتے ہیں
اس سارے ڈیٹا کو آپ نے کیا کرنا انیلائز کرنا ہے لیکن یہ بھائی آپ کے پاس ڈیٹا ہے پورا اس ڈیٹا کو آپ جتنا اچھے سے یوز کریں گے آپ کو جو اپنے ریزائرز آنے یہ نہیں کہ بھائی اپنی دستیابی پہ جا کے اس کے بیس پہ دیکھو بھائی اپنی دستیابی
آپ کو بتاؤنا چاہئے کس پوائنٹ سے ہمیں ریورسل دیکھنے کو مل سکتا ہے تو اس کے لئے تو آپ نے ٹیکنیکل کرنے یہ آپ کی جو ہے کافی ہیلپ کریں گے یہ جو جتنا بھی ڈائٹا آپ کے پاس اس ٹائم پہ ان ویب سائٹ سے اویلیبل ہے اس کے بعد ہماری جو تھرڈ ویب سائٹ تھا اس کا نام ہے کرپٹو فانٹ اب ہم اس کو یوز کیوں کرتے ہیں بس بسیاری اس پہ جو ہے نا ہم آنچین انائسز کرتے ہیں اب کسی کو اگر نہیں آتا کہ آنچین انائسز کیسے کیا جاتے ہیں تو آ
کیا ایکٹیویٹیز ہیں کتنی مائننگ ہو رہی ہے کتنا پرسنٹیج ان میں جو ہے نا چینج ہے اے ٢٠ آور چینج کتنا ہے سیون ڈیس ڈیونٹی چینج گو آن بھائی پوری بلاگ چینج کا جو ہے نا ڈیٹا ہے پوری بلاگ چینج کے جو جو ایکٹیویٹیز ہو رہی ہیں وہ آپ نے اس ویب سائٹ پہ آ
کے جو ہے نا مونیٹر کر سکتے ہیں ٹھیک ہے لیکن بھائی ایک پاپر یہاں پہ جہاں پہ میں نے بی ٹیس ڈی سیلیکٹ کیا ہے، ادھر آپ کوئی بھی سیلیکٹ کر سکتے ہیں کوئی بھی سپیسیفک کوئن، آفر جیس یہ سمری ہے یہاں پہ میں چارج پہ آتا ہوں تو یہاں پہ میرے پاس جو ہے نا آگے ایک نیو پورچن اوپن ہو جائے
گا کچھ اس طرح کا یہاں پہ مجھے پھرچ والا جو ہے نا آپشن شو رہا ہے جی ایکسٹینجز فلوس کے ایکسٹینجز جو کون سے ایکٹیوٹیز ہو رہی ہیں ڈالر ایکسچینج ایکسچینج ریزورف اس ٹائم دے گا یہ ساری یہاں نا آنچرین ایلیسز ابھی یہاں
پہ میں نے سائن ان نہیں کیا ڈیٹا بھی نہیں پروائیڈ کرے خیر ہمیں جو ڈیٹا صحیحہ ہوتا ہے نا وہ ہمیں یہاں پہ انہوں نے فری میں دیا ہوتا ہے ٹھیک ہے یہ کوئی پیڈ ویب سائٹ نہیں ہاں پیڈ ہے لیکن ویڈاؤٹ سبسکریکشن آپ کا فارم
اگر آپ کو اپنے آنچ این ایناسس کرنے نہیں آتے آپ ان سائٹ پر آکے دوسروں کے آنچ این ایناسس دیکھ سکتے ہیں یہاں پہ آپ کو لوگوں کو بھی آنچ این ایناسس دیکھنے کو مل جاتی ہے سمٹائم کیا ہوتا ہے کہ ہماری نظروں کے سامنے بھائی کچھ چیزیں چھپی ہوتی ہیں
لیکن ہم اگر ریسرچ کر رہے ہوں اور کسی اور پرسن کے ہمارے آگے ریسرچ آجائے اور اس میں وہ چیز جو اس نے دیکھی ہے وہ ہمیں نظر نہیں آرہی ہے میں نظر نہیں آرہی ہے ٹھیک ہے سمٹائن یہ ہوتا ہے سمٹائن بہت بار ہوتا ہے تو یہاں سے بھی آپ جو ہے نا حیرت لے سکتے ہو اس کے بعد ہماری فورس ویب سائٹ ہے اس کو نام ہے جی
ڈاپس ہے ریچرٹلی میں نے اس پر بھی ویڈیو بنائی ہے اگر وہ ویڈیو آپ نے نہیں دیکھی تو وہ بھی آپ نے مجھ سے دیکھنی ہے اور وہ ویڈیو کون تھی ہے جس ون ہاؤو ٹو فائنڈ coin before pump اس میں میں نے proper method بتایا ہے کہ بھائی آپ نے coin کو کیسے جو ہے نا select کرنا ہے کیسے hunting کرنے ہیں coin کی یہاں پہ
دی آپ کو کافی جو ہے نا options دیکھنے کو ملتے ہیں like top gain prevention ill drop funding round token unlocked hair ہمارا جو اس website پہ کانا بھائی coin hunting کرنا اور اس کا جو آہ section ہے یہاں پہ categories ہے categories پہ آ کے میں نے proper method بتایا ہے specific
ویڈیو میں اور ویڈیو یہ والی ہے بھائی how to find a coin before pump top users coins research reports
authors ہیں ان کے دیکھنے کو ملتے ہیں یہاں پہ جیسا کہ میں نے اس previous video جو کہ یہ والی ویڈیو ہے کریکو کریڈنگ کوائن ہنٹنگ this one اس ویڈیو میں میں نے crypto slate کے بارے میں جو ہے نا یہ والی جو website ہے اس کے بارے میں بتایا ہے اس کے بعد ہم چلتے ہیں
اپنا اپنی نیسٹ ویب سائٹ ہے جو کہ ہماری ہے کرپٹو پینک اپنے جو ویسٹ سائٹ بتاؤں گا یہ ہم یوز کرتے ہیں بسیگلی نیوزز کے لیے اور اپنا میں اگر کوئنٹ آف ویو بتاؤں گا تو بھائی نیوزز کے تائم پہ اگر آپ دور رہتے ہو تو یہی اچھی بات ہے کیونکہ نیوزف پر جو بندہ ٹریل لیتا ہے سمجھتا ہوں گاملنگ کر رہا ہے
ٹکا لگا تو بھائی شل گیا نہ لگا تو بھائی بیٹھا رہا ہے لاز کروا کے لگا ہے تو لیکن نیوزف کے تائم پر درائے مربانی سائٹ پر ہو جائے کل مارکٹ سے ایڈیٹ ہو جائے کریں بے شک مارکٹ آپ کی پریڈکشن کے اکارڈنگ جائے
آپ کو لگ رہا تھا کہ مارکٹ اوپر جائے گی نیوز آئی اوپر گئی بس سائٹ پہ ہو جاؤ سیدھی سے بات ہے اگر تو آپ نے جو پریڈکشن کی تھی وہ لائک ٹھیک تھی اور نیوزز کے ٹائم پہ ہی مائی گر آپ کی پریڈکشن کے اکارڈنگ گئی ہے تو بھائی یہ تو اچھی بات ہے ابھی اس پر سوچ نہیں کرنا کہ بھائی میں نے یہ ٹریل نہیں لی
لیکن سمپلی اگر آپ نیوزز کی بیسیس پہ ٹریل لیتے ہیں جیسے میں نے ابھی بتایا بھائی یہ سو گیمبلنگ ہوتی ہے ٹھیک ہے اگر اس وقت نیوز آ رہی ہے آپ کو نیوز کا نہیں پتا اور آپ ٹریج لے رہے ہو پھر میں سمجھتا ہوں بھائی یہ آپ اپنے ٹیکنیکل پر لے رہے ہو
نیوز کا جس بندے کو نہ پتا ہو مدد آپ کی دینرز کو نہیں پتا ہوتا کہ اس وقت کونسی نیوز آ رہی ہے تو ان کے لئے تھوڑی سی انسترال میں مشکل ہوتی ہے حالانکہ وہ ٹیکنیکل اپنے ٹھیک کرتے ہیں اپنی طرف انہوں نے سب کچھ ٹیک مارکنگ کی ہوتی ہے فنڈامنٹل ٹھیک کرتے ہیں ٹیکنیکل ٹھیک کرتے ہیں
بٹ کیا ہوتا ہے نیوز آتی ہے بائی مارکٹ ان کی فیور میں نہیں جاتی بلکہ ان کے اگہ سے لے جاتی ہے بس یہی تھوڑا سا جو ہے نا آج کل لائک ٹریڈنگ میں جو مارکٹسنگ کافی نیوز ہی ہوئی ہے تو تینسن نہیں لینے بائی ٹیکنیکل
میں سمجھتا ہوں کہ فنڈامنٹل جہاں بھی لے چلے مارکٹ کو بائی مارکٹ نے اٹھا تیکنیکل پہی ہے یہ میں نے اپنے ایکسپیرینس میں یہ چیز نوٹس کی ہے یہ جو ویب سائٹ ہے یہ ہم بسیکلی کرپٹو پینک نام سے ویب سائٹ ہے
اس کو بھی ہم نیوزز کے لئے نیوز کرتے ہیں یہاں پہ ہر منٹ سے آپ کو ایک اپڈیٹیڈ نیوز ملے گی اور یہاں پہ آپ کو لوگوں کے آرٹیکلز مل جاتے ہیں یہاں پہ کچھ ساپ منٹ پہلے یہ دیکھیں ریسنٹل ایوی نیوزز اپڈیٹ ہوئی ہیں
یہاں پہ مزید کی میں بات بتاؤں تو آپ اگر بلش نیوزز دیکھنا چاہتے ہیں بلش پہ آ جائیں بیریج دیکھنا چاہتے ہیں بیریج نیوزز پہ آ جائیں یہاں پہ آپ کو جو ہے ہر بندے کا جوہر پوائنٹ آف یو دیکھنے کو ملتا ہے ریزرلی تک نو گھنٹے پہلے کارڈ آنو رینکس پرسٹ انڈس میجر میٹرک ایڈی ای بول رن آئیٹ
یہ نیوزز آتی ہیں کافی ہیلپ کرتی ہیں اور مائنس ایڈ بھی ہمارا کافی پولیٹیو ہوتا ہے اگر تو ہمارے ٹیکنیکل کے اکارڈنگ یہ چل رہی ہیں اگر ٹیکنیکل کے اکارڈنگ نہ ہو اور ہمارے گینس ہو تو پھر بندے کو لگتا ہے برا پھر لیوک نیوزز پہ بھائی آپ نے جانا ہی نہیں ہے ٹھیک ہے جیس لیکن آپ کو فتح ہونا چاہئے
اگر آپ کو ایسا نیوز بھی ایسا ریڈ نہیں کر رہی ہے تو آپ کو پتا ہونا چاہئے کہ اس وقت نیوز آ رہی ہے میں اگر دیکھتا ہو جاؤں گا تو مارکیٹ سے یہ بہتر ہے اس کے بعد ہماری نیچر ویب سائٹ ہے costable name سے ہے اور یہاں پہ بھی آپ کو all نیوز دیکھنے کو ملے گی all detail یہاں پہ بھی دیکھنے کو ملے گی
like یہاں پہ آپ کو AI generated signals analysis analysis institute analysis plans analyst selling signal 7 by 24
ایکانومی کلینڈر پہ آتے ہیں جب آپ تو یہاں پہ آپ کو کیا دیکھنے کو ملتا ہے ہاں میں نے ابھی آہ سگنلز کا بتایا کہ یہاں پہ آپ کو اے آئی سگنلز دیکھنے کو ملتے ہیں یہاں پہ دیکھیں آہ سگنلز کے آگے آپ کو دیکھیں گے پی این ایل ریشو دیکھنے کو ملے گی
کہ بھائی کون لاس میں ہے کون پرافٹ میں ہے اس ٹائم تھے تو سگنلز ہے کوپی نہیں کرنا ایک کلینڈر پر جب آپ آئے تو آپ کو یہاں پہ یہاں پہ دیکھنے کو مل رہی ہے کہ کس
کس وقت کو اور کس وقت کو کون سی نیوز آنے والی ہے یہاں سے آپ کو سارا ڈائٹا دیکھنے کو مل جاتا ہے یہ بھی ہم نیوزز کے لئے ہی موشٹلی یوز کرتے ہیں اس کے علاوہ ہمارے پاس نیگٹی ویب سائٹ فوریکس فرکریت کے بارے میں سب ہی جانتے ہیں
یہ بھی ہم نیوزز کے لئے ہی یوز کرتے ہیں فوریکس فرکریت کے لئے ہم بہت سارے نیوزز پر نظر رکھتے ہیں اور آج ریسٹلی آج ایپ او ایم سی پریس کانفرنس بھی آیا ہے ایپ او ایم سی سٹیٹمنٹ بھی آیا ہے اور باقی آج کیا پتہ بی ٹی سی کے خلاف کیا پڑا کیا ہونے والے ہیں
ڈمپ آنے والا ہے یا کیا ہونے والا ہے مارکٹ میں میبی ایک کریش دیکھنے کو آپ کو مل سکتا ہے اپٹر دیس نیکٹ ویب سائٹ ہمارے پاس آجاتے ہیں انویسٹنگ ڈال کام انویسٹنگ ڈال کام میں کیا یہ بھی ہم نیوزز کے لئے ہی لیس کرتے ہیں
یہاں پہ بھی آپ کو کافی چیزیں دیکھنے کو ملیں گے آپ نے کس مارگرڈ کی نیوزز دیکھنی ہے یہاں پہ بھائی میں نے کرنسیز کے دیکھنی ہے کرنسیز کے میرے پاس جو ہے نا ان میں کیا اتار چھوڑا آرہا ہے وہ سارا کچھ میرے سامنے آ جائے گا یہاں پہ
میں کرپرو کرنسی کا دیکھنا چاہتا ہوں یہاں پہ یہ مجھے بتا رہا ہے جی چینجز اس میں مجھے بتا رہا ہے کہ بھائی اتنے ٹائم میں اتنا اتنی تینج ہے کے بعد یہاں پہ major indices, future real time commodities, webinars, bitcoins
یہ سارا کچھ آپ کو یہاں پہ دیکھنے کو ملے گا جس میں آپ deeply research کریں گے آپ کے لئے اتنا ہی اثر ہوتا ہے ٹھیک ہے کافی چیزوں سمجھ آ جاتی ہیں یہ crypto کے pair میں میں آتا ہوں یہاں پہ آپ کو all crypto currencies, refuel card, all and all and all and all سب کچھ یہاں پہ data دیکھنے کو ملے گا
لیکن ہمارا ویب سائٹ کے خصوصی بھی ہے ہم نے اسے نیوز کے لئے دستور کرنا تو نیوز کے لئے دستور کرنا ہے میں نے آج آپ کو بتایا 9 ویب سائٹ ہیں اور آپ کو یہ ساری ویب سائٹ پر مصروی کرنا چاہئے
میں نے ساتھ ساتھ ویب سائٹوں پر بہت ساری ویڈیو بنائی ہے اور کچھ ویڈیو بننے کی ضرورت نہیں ہے جن کا ضرورت تھی وہ میں نے بنائی ہے انشاء اللہ آنے والے وقت میں میں ضرور بنائوں گا یعنی کہ کرپٹو کوانٹینین کی جو ویب سائٹ ہے اس لئے میں آپ کو بتاؤں گا کہ ہم نے آنچین کیسے کرنے کوئی چیزیں آپ کو آنچین میں جو ہے نا ایمپورٹنٹس ہے ایز ایٹریڈر اور یہ جو ٹول ہے یہ انویسٹر و ایٹریڈر دونوں کے لیے بہت ہی امپورٹنٹ ٹول ہے
تو اوپسو آپ کو اس ویڈیو میں کافی انٹرسنگ چیزیں دیکھنے کو ملی ہوں گی تو ملتے ہیں نیکس ویڈیو میں ٹیک کیئر اللہ حافظ
