[00:00] تو آج کی ویڈیو میں میں آپ لوگوں کو یوٹیوب کا جو چینل ہے اس کی سٹنگ کراؤں گا دکھاؤں گا کہ ہم کس طرح چینل کی سٹنگ کریں گے کیونکہ یہ بہت ضروری ہے اکثر لوگوں کے ویوز نہیں آتے اگر آپ لوگوں کے ویوز نہیں آرہے یا زیرو ویوز آرہے [00:13] تو اس کا مطلب ہے آپ لوگوں کا جو چینل ہے اس کی سٹنگ ٹھیک سے نہیں ہوئی جب ہم چینل بناتے تو فوراں اس پہ آپ لوگ ویڈیو اپلوڈ نہ کریں ایک دو دن اس مطلب یوٹیوب کو استعمال کریں اس چینل سے باقی لوگوں کے بھی [00:26] ویڈیوز دیکھیں جس طرح آپ کا جو نیش ہے ملابا آپ کا جو کیٹیگری ہے نا ویڈیوز کا اس قسم کے چینل آپ یوٹیوب پہ ایک دو دن دیکھیں لائک کریں اور اس کو سبسکرائب کریں ٹھیک ہے اس کے بعد اس کا جو سٹنگ ہے ان دو دنوں میں [00:38] یہ سٹنگ آپ لوگ کرتے جائیں سب سے پہلے جو ہے آپ نے نیم آہ چوز کرنا ہے ٹھیک ہے کہ کون سا نیم ہے کس چیز سے related for example یہ ویڈیو گیم کا ہے تو میں نے لکھا ہے ایکس ریزی گیمز یہ جو [00:50] handle ہے یہ بھی آپ لوگوں نے اس طرح ہی کرنا ہے ٹھیک ہے نیم سے related ہی ہونا چاہیے description میں آپ لوگوں نے بلکل اسی سے related کچھ لکھنا ہے جو ویڈیو آپ لوگ ڈالتے ہیں for example [01:02] cooking کا ہے تو cooking سے related ڈال لیں اگر آپ لوگ کوئی animals کا ہے تو انیمل سے related لکھنا ہے ٹھیک ہے اس کے علاوہ اس میں ایک اور چیز ہے یہ جو آپ لوگوں نے ہے لگانا ہے ٹھیک ہے [01:14] پکچر لازمی لگانا ہے لوگو اور یہ جو لوگو ہے یہ آپ لوگوں نے ادھر بھی اس طرح کرنا ہے تاکہ ویڈیو کے اوپر آئے یہ تو ایک چھوٹا سا سٹنگ ہو گئے ٹھیک ہے اب جو ضروری سٹنگ ہے وہ میں آپ لوگوں کو کر کے دکھاتا ہوں سٹنگ میں آپ لوگوں نے آنا یہ آپ لوگ [01:29] موبائل میں بھی کر سکتے ہیں ٹھیک ہے جو میں ادھر کر رہا ہوں تو یو وائٹی سٹوڈیو سے آپ لوگ اس طرح کر سکتے ہیں میں ابھی لیپٹاپ پہ کر رہے ہوں تو آپ لوگ موبائل پہ بھی کر سکتے ہیں سٹنگ پہ کلک کرنا ہے تو [01:51] مثال میں میں انگلیش ویڈیوز بنا دیتا ہوں کہ ادھر کے لوگ زیادہ دیکھیں تو میں انیٹر سٹیٹ چیز کروں گا یہ جو کیورڈز ہیں یہ ضروری ہے ادھر آپ لوگ کچھ دس بیس پندرہ [02:04] ایسی کیورڈز ڈالیں جو آپ کے چینل سے ریلیٹڈ ہو اور آپ کا چینل کا نام بھی اس میں شامل ہو فرقزم میرے چینل کا نام ہے crazy games تو اس طرح آپ لوگ [02:16] اس کو ایک ساتھ بھی لے کے crazy games سوری یہ غلط ہو گیا مطلب ہے کہ اس طرح آپ لوگ ریلیٹڈ کیورڈز اس میں ڈال دیں نکس جو ضروری چیز ہے [02:28] وہ یہ ہے ایڈوانس سیٹنگ میں ہم آئیں گے ادھر آپ لوگوں نے کرنا ہے نو نو مطلب آپ لوگ اگر کٹس کی ویڈیوز نہیں بناتے تو سمپل ادھر نو لکھ کے تاکہ یہ چینل کٹس کے لئے نہیں ہے ٹھیک ہے اور اس میں باقی [02:41] نیچے کچھ نہیں کرنا اور جو سب سے ضروری چیز ہے وہ ہے یہ فیچر الیجی بیڈیوٹی ادھر آپ لوگوں نے جو ہے یہ دو سٹیپ جو ہے اس کو ویریفائی کرنا ہے تو ویریفائی کیسے کریں گے [02:53] آپ لوگ جو ہے اپنے موبائل فون سے جو ہے اپنا چینل جو ہے ویریفائی کریں جس طرح یہ enable ادھر آیا ہے اس طرح یہ بھی ہونے چاہیے یہ دیکھیں ویریفائی نمبر فون نمبر آگئے تو یہ ادھر [03:05] ٹیک مارک آ جائے گا اس طرح یہ بھی ہمیں چاہیے ویڈیو ویریفیکیشن ہے تو آپ لوگ یہ تینوں جب ویریفائی کر لوگے اس کے بعد یہ سارا جو ہے [03:17] سیو ہو جائے گا اور بس یہ تھی آپ کی چینل کی سٹنگ اس کے بعد آپ جب ویڈیو ڈالو گے تو وہی آپ کے ویڈیو پر کافی اچھی ویوز آئیں گے I hope you like the video ملتے ہیں next video میں تب تک کیلئے اللہ حافظ