---
title: 'How to Set Up Your YouTube Channel for More Views'
source: 'https://youtube.com/watch?v=14aMFgvydJc'
video_id: '14aMFgvydJc'
date: 2026-08-08
duration_sec: 209
---

# How to Set Up Your YouTube Channel for More Views

> Source: [How to Set Up Your YouTube Channel for More Views](https://youtube.com/watch?v=14aMFgvydJc)

## Summary

This video is a tutorial in Urdu/Hindi that teaches viewers how to properly set up a YouTube channel to increase views. The creator emphasizes that poor channel settings are often the reason for low or zero views and provides a step-by-step guide to fix this.

### Key Points

- **Importance of Channel Setup** [00:00] — Proper channel setup is crucial for getting views; incorrect settings often result in zero views.
- **Initial Channel Activity** [00:13] — Do not upload videos immediately after creating a channel. Spend 1-2 days watching, liking, and subscribing to videos in your niche to establish a presence.
- **Choosing a Channel Name** [00:38] — Select a name related to your content category. Example: 'Crazy Games' for a gaming channel. The handle should also match the name.
- **Writing a Relevant Description** [01:02] — The channel description must be relevant to the type of videos you upload (e.g., cooking, animals).
- **Setting Up Logo and Picture** [01:14] — Add a logo and picture to the channel; the logo should also appear on videos.
- **Using YouTube Studio for Settings** [01:29] — Settings can be configured via YouTube Studio on mobile or laptop. Click on 'Settings' to proceed.
- **Adding Keywords** [01:51] — Add 10-20 keywords related to your channel, including your channel name. Example: 'crazy games'.
- **Advanced Settings: Kids Content** [02:28] — In advanced settings, set 'No' if your channel is not for kids to avoid being categorized as kids' content.
- **Feature Eligibility Verification** [02:41] — Verify your channel by completing two steps: phone number verification and video verification. This enables features and is essential for good performance.

### Conclusion

Properly setting up your YouTube channel—including name, description, keywords, and verification—is essential for gaining views. Following these steps will help your videos perform better.

## Transcript

تو آج کی ویڈیو میں میں آپ لوگوں کو یوٹیوب کا جو چینل ہے اس کی سٹنگ کراؤں گا دکھاؤں گا کہ ہم کس طرح چینل کی سٹنگ کریں گے کیونکہ یہ بہت ضروری ہے اکثر لوگوں کے ویوز نہیں آتے اگر آپ لوگوں کے ویوز نہیں آرہے یا زیرو ویوز آرہے
تو اس کا مطلب ہے آپ لوگوں کا جو چینل ہے اس کی سٹنگ ٹھیک سے نہیں ہوئی جب ہم چینل بناتے تو فوراں اس پہ آپ لوگ ویڈیو اپلوڈ نہ کریں ایک دو دن اس مطلب یوٹیوب کو استعمال کریں اس چینل سے باقی لوگوں کے بھی
ویڈیوز دیکھیں جس طرح آپ کا جو نیش ہے ملابا آپ کا جو کیٹیگری ہے نا ویڈیوز کا اس قسم کے چینل آپ یوٹیوب پہ ایک دو دن دیکھیں لائک کریں اور اس کو سبسکرائب کریں ٹھیک ہے اس کے بعد اس کا جو سٹنگ ہے ان دو دنوں میں
یہ سٹنگ آپ لوگ کرتے جائیں سب سے پہلے جو ہے آپ نے نیم آہ چوز کرنا ہے ٹھیک ہے کہ کون سا نیم ہے کس چیز سے related for example یہ ویڈیو گیم کا ہے تو میں نے لکھا ہے ایکس ریزی گیمز یہ جو
handle ہے یہ بھی آپ لوگوں نے اس طرح ہی کرنا ہے ٹھیک ہے نیم سے related ہی ہونا چاہیے description میں آپ لوگوں نے بلکل اسی سے related کچھ لکھنا ہے جو ویڈیو آپ لوگ ڈالتے ہیں for example
cooking کا ہے تو cooking سے related ڈال لیں اگر آپ لوگ کوئی animals کا ہے تو انیمل سے related لکھنا ہے ٹھیک ہے اس کے علاوہ اس میں ایک اور چیز ہے یہ جو آپ لوگوں نے ہے لگانا ہے ٹھیک ہے
پکچر لازمی لگانا ہے لوگو اور یہ جو لوگو ہے یہ آپ لوگوں نے ادھر بھی اس طرح کرنا ہے تاکہ ویڈیو کے اوپر آئے یہ تو ایک چھوٹا سا سٹنگ ہو گئے ٹھیک ہے اب جو ضروری سٹنگ ہے وہ میں آپ لوگوں کو کر کے دکھاتا ہوں سٹنگ میں آپ لوگوں نے آنا یہ آپ لوگ
موبائل میں بھی کر سکتے ہیں ٹھیک ہے جو میں ادھر کر رہا ہوں تو یو وائٹی سٹوڈیو سے آپ لوگ اس طرح کر سکتے ہیں میں ابھی لیپٹاپ پہ کر رہے ہوں تو آپ لوگ موبائل پہ بھی کر سکتے ہیں سٹنگ پہ کلک کرنا ہے تو
مثال میں میں انگلیش ویڈیوز بنا دیتا ہوں کہ ادھر کے لوگ زیادہ دیکھیں تو میں انیٹر سٹیٹ چیز کروں گا یہ جو کیورڈز ہیں یہ ضروری ہے ادھر آپ لوگ کچھ دس بیس پندرہ
ایسی کیورڈز ڈالیں جو آپ کے چینل سے ریلیٹڈ ہو اور آپ کا چینل کا نام بھی اس میں شامل ہو فرقزم میرے چینل کا نام ہے crazy games تو اس طرح آپ لوگ
اس کو ایک ساتھ بھی لے کے crazy games سوری یہ غلط ہو گیا مطلب ہے کہ اس طرح آپ لوگ ریلیٹڈ کیورڈز اس میں ڈال دیں نکس جو ضروری چیز ہے
وہ یہ ہے ایڈوانس سیٹنگ میں ہم آئیں گے ادھر آپ لوگوں نے کرنا ہے نو نو مطلب آپ لوگ اگر کٹس کی ویڈیوز نہیں بناتے تو سمپل ادھر نو لکھ کے تاکہ یہ چینل کٹس کے لئے نہیں ہے ٹھیک ہے اور اس میں باقی
نیچے کچھ نہیں کرنا اور جو سب سے ضروری چیز ہے وہ ہے یہ فیچر الیجی بیڈیوٹی ادھر آپ لوگوں نے جو ہے یہ دو سٹیپ جو ہے اس کو ویریفائی کرنا ہے تو ویریفائی کیسے کریں گے
آپ لوگ جو ہے اپنے موبائل فون سے جو ہے اپنا چینل جو ہے ویریفائی کریں جس طرح یہ enable ادھر آیا ہے اس طرح یہ بھی ہونے چاہیے یہ دیکھیں ویریفائی نمبر فون نمبر آگئے تو یہ ادھر
ٹیک مارک آ جائے گا اس طرح یہ بھی ہمیں چاہیے ویڈیو ویریفیکیشن ہے تو آپ لوگ یہ تینوں جب ویریفائی کر لوگے اس کے بعد یہ سارا جو ہے
سیو ہو جائے گا اور بس یہ تھی آپ کی چینل کی سٹنگ اس کے بعد آپ جب ویڈیو ڈالو گے تو وہی آپ کے ویڈیو پر کافی اچھی ویوز آئیں گے I hope you like the video ملتے ہیں next video میں تب تک کیلئے اللہ حافظ
