[00:00] کہ ہم ٹریڈر بننا چاہتے ہیں اگر ان کو کسی ٹریڈ کے اندر غلطی سے پروفٹ ہو بھی جاتا ہے انیشیلی ہو بھی جاتا ہے تو وہ اپنے آپ کو ٹریڈر سمجھنے بھی لگ جاتے ہیں تو کونسی ایسی غلطیاں ہیں [00:12] جو انیشیلی جو گروئنگ سٹوڈنٹس ہوتے ہیں ان کو نہیں کرنی چاہیے کہ وہ واقعی ٹریڈر بنیں نہ کہ گیمبلر مائنسیٹ کے ساتھ ہی جیتے رہیں پہلی چیز یہ ہے آپ نے کہا کہ یہ ٹریڈر بننا چاہتے ہیں [00:24] یہ ٹریڈر نہیں بننا چاہتے ان کو ٹریڈر بنانا چاہتا ہے انفلینسر ان کو انفلینسر بتاتا ہے کہ یہ گاڑی جوب سے نہیں آئے گی ان کو انفلینسر یہ بتاتا ہے [00:36] ان کو انفلینسر یہ نہیں بتاتا کہ 95% بندہ اس مارکیٹ میں لوس کرتا ہے یہ چیز جب ان کو پتا چلے گی تو یہ سوچ سمجھ کے آئیں گے اس مارکیٹ کے اندر دوسری چیز ان کو جو اپنے پرافٹس دکھائے جاتے ہیں [00:53] ایک ہنٹھاوزنڈ ڈالر کمالیا یہ یہاں تک پہنچنے کے لیے نا کئی سال چاہیے یا تو کئی سال چاہیے یا بہت پریکٹس چاہیے آپ کو کور نالج چاہیے اس فیلڈ کا