---
title: 'Buying Climax Scenarios: Trading Strategies Explained'
source: 'https://youtube.com/watch?v=ya9Gxl5xJds'
video_id: 'ya9Gxl5xJds'
date: 2026-09-02
duration_sec: 634
channel: 'Trade With Hamza '
---

# Buying Climax Scenarios: Trading Strategies Explained

> Source: [Buying Climax Scenarios: Trading Strategies Explained](https://youtube.com/watch?v=ya9Gxl5xJds)

## Summary

This video discusses the remaining scenarios for market behavior after a buying climax, building on previous videos. The presenter explains two additional scenarios (third and fourth) for trading after a climax, emphasizing the importance of trigger lines, volume, and safe entry points. The video aims to clarify how to identify and trade these patterns effectively.

### Key Points

- **Introduction to Scenarios** [00:00] — The video covers remaining scenarios for market behavior after a buying climax, with four total scenarios possible.
- **Third Scenario: Sideways Movement** [00:30] — After a buying climax, the market may move sideways, either within trigger lines or in a broader range, before a potential breakout.
- **Climax Candle Requirements** [00:59] — A climax candle must be in a downtrend, have a buying background, be a wide-spread candle, and have ultra-high volume.
- **Trigger Line Break and Selling Conversion** [02:46] — When the lower trigger line breaks, the buying volume converts to selling, confirming a selling opportunity.
- **Entry Points After Breakout** [03:20] — Entries can be taken on the direct breakout, on retest of the trigger line, at order blocks, or at the upper trigger line.
- **Fourth Scenario: Rising Channel/Wedge** [03:47] — After a climax, a rising channel or wedge pattern may form, and traders should wait for the lower trigger line to break for a safe entry.
- **Important Levels** [04:37] — In a selling climax, the upper trigger line is key; in a buying climax, the lower trigger line is key. Safe play involves waiting for these breaks.
- **Profit Booking and Stop Loss** [05:32] — Take profit at the first target (trigger line) and use stop losses to protect against losses if the trade goes wrong.
- **Breakout Volume Requirement** [06:11] — The breakout candle should have lower volume than the climax candle, and a momentum candle is preferred for the breakout.
- **Fourth Scenario Example** [08:17] — A practical example shows a rising channel after a climax, with entries at the breakout, retest, and order block, leading to a significant downward move.

## Transcript

السلام علیکم ایپرینڈز اہم آپ ٹھیک ہوں گے تو آج کے اس ویڈیو میں ہم نے بائن کلائمیکس کے کچھ ریمیننگ جو سینئریوز ہیں وہ ڈسکس کرنے ہیں پریویس ویڈیوز میں میں نے دو سینئریوز بتایا تھے یہ بائن کلائمیکس بننے کے بعد مارکٹ کس طرح سے بیہیو کرے گی
آپ کو مارکٹ کی موومنٹ کس طرح سے نظر آ سکتی ہے ٹھیک ہے چار سینئریوز بنتے ہیں ان میں سے کوئی ایک بھی آپ کو دیکھنے کو مل سکتی ہے
آج ہم نے دو اور ڈسکس کرنی ہے اب تھرڈ ون میں کیا ہوتا ہے تھرڈ ون میں میں یہاں پہ سب سے پہلے ایک کلائمیکس بنا دیتا ہوں آپ کے لئے سلنک اور بائنگ دونوں سینئریا سینئریا سینئریا ہیں بٹ ایک دوسرے کے جو ہے نا پلٹ ہے
ٹھیک ہے ریورس ہے ایک دوسرے کے جہاں پہ ہماری ایک بائنگ کلائمیکس بنتی ہے اور اس کے بعد سب سے پہلے کہاں ہم آپ کا کیا ہے ٹریگر لائن لگانا ہائی لو آپ نے مار کرنے ہے ڈاؤن سائٹ پہ بھی ویک ہو سکتی ہے یہ نہیں کہ صرف اوپر ہی ویک ہوگی اس کینڈل کی
اچھا اس کینڈل کی کیا کیا ریکوائرمنٹ ہیں سب سے پہلے اس کو آپ نے دیکھنا ہے ڈاؤن ٹرینڈ میں دوسری چیز یہ ہے کہ اس کا جو بیک گراؤنڈ ہے وہ بائن کا ہونا چاہیے تیسرے نمبر پہ بائی کی کینڈل ہوگی اور اس کے بعد وائیڈ سپریڈ بڑے سپریڈ کی کینڈل
اگر آپ کو بڑے سائز کی کینڈل دیکھنے کو ملتی ہے اور اس کے بعد سب سے ایمپورٹن یہ ہے کہ اس کا وولیم ایلٹرا ہائی ہونا چاہیے پانچ چیزیں یہ پانچ اس کی جوانا ریکوائرمنٹ ہیں ایک کلائن ایکس
بائنگ و سیلنگ و سیلنگ میں اس کا اولٹ ہو جائے گا اچھا تھرڈ سنیری میں یہ ہوتا ہے کہ مارکٹ یہاں پہ ایک بائنگ کلائن ایکس کرتی ہے اس کے بعد یہاں پہ اس کا
ہائی ساتھی نیکٹ کنڈل یا تھرڈ فورٹ کنڈل اس کا فیض کرتی ہے یا پھر مارکیڈ اس کے اندر ان ٹرگر لائنز کے اندر یہ جو ہے نا سائیڈ ویز آپ کیا سکتے ہو کہ سائیڈ ویز ہونا سٹارٹ ہو جاتی ہے
اب یہ سائیڈ ویز ضروری نہیں ہے کہ ان ٹرگر لائنز کے اندر یہ یہ سائیڈ ویز مومنٹ آپ کو کچھ اس طرح سے بھی دیکھنے کو مل سکتی ہے پریشانی ہونا اس طرح ہے یہ ہے ٹھیک ہے یا پھر یہ سائیڈ ویز
مومنٹ آپ کو یہ بھی دیکھنے کو مل سکتی ہے ادھر بھی تو ضروری نہیں ہے آپ یہ کرگر لائنز کے اندر ہی موو کریں اس طرح سے سائیڈ ویز اچھا اس کے بعد یہاں پہ کیا ہوتا ہے مارکٹ سلائم ایکس بنانے کے بعد
جوان اپنی سائیڈ ویز مومنٹ دیتی ہے ایک اور چیز بتا دوں کہ جب مارکٹ ڈاؤن ٹرینڈ میں آپ اس ریٹریسمنٹ دے ادھر آپ اس کو اس کے بعد جب یہاں پر بائنک لائن ایکس کی لائن بریک ہو جاتی ہے یہ والی
ٹرگر لائن جب اس کینڈل کا لو بریک ہو جائے گا تو یہ جو بائے کا والیم ہے یا آپ کہہ سکتے ہیں یہ جو اس کینڈل میں آپ کو بائیں شوک روائی گئی تھی یہ سیلنگ میں ہی کنورٹ ہو جاتی ہے ایک اومیٹی جیسے اس کا low break ہوا جب low اس کا break ہو گیا selling آپ کی یہاں پر confirm ہو جاتی ہے
selling جو ہے نا آپ کی یہاں پر convert ہو جاتی ہے bind to selling اب اس کے بعد یہاں پر market اس trigger line کو retest کرنے میں آ سکتی ہے retest کر کے market جا سکتی ہے آپ کی جو first entry ہوتی ہے یہاں پر direct ہوتی ہے
جیسے اس کی lower trigger line break ہوتی ہے second آپ اس کے retest پر لے سکتے ہو سکتے ہو. یہاں پہ کوئی نہ کوئی فیل ویلیو گیپ یا یہاں پہ کوئی نہ کوئی آرڈر بلوک ہوگا جہاں سے آپ اپنی ٹریگر کر سکتے ہو. پورت نمبر پہ
اس کی تو اوپر ٹریگر لائن ہے اس کے پہ آپ اپنی فیل کو ایگزیکیوٹ کر سکتے ہو. چار جگہ ہیں ٹریڈ ایگزیکیوشن کی. ٹھیک ہے. یہ سناریوز میں آپ کو لائیڈ سارٹ میں بھی دکھاتا ہوں کہ آپ کو یہ کس طرح سے دیکھنے کو مل سکتا ہے ٹھیک ہے یہ تھرڈ سینری میں آپ کی ایکنائنس کریئیٹ
ہوتی ہے اچھا اس کے بعد پورٹ سینری میں یہ ہوتا ہے کہ مارکٹ آپ کی ایک کلائیمیٹک ایکشن بار کریئیٹ کرتی ہے اس کے بعد جہاں پہ ایک
رائزنگ چینل یا پھر زہنہ آپ کا رائزنگ ویج پیٹرن بنتا ہے ویج پیٹرن اس طرح سے ایک بنتا ہے میں جہاں پہ پیٹرن بنا دیتا ہوں یہ اس طرح
ٹھیک ہے یہ آپ کا رائزنگ ویج بھی بن سکتا ہے یا پھر آپ کے آپ کہا سکتے ہو کہ رائزنگ جو ہے نا چینل بھی بن سکتا ہے اس طرح ڈیسنڈنگ چینل ہوتا ہے جو رائزنگ اپ سائٹ کی طرف
جو چینل موگ کر رہا ہوتا ہے یہ اس طرح سے چینل بھی بن سکتا ہے ٹھیک ہے اب اس چینل میں کیا سیم ہوتا ہے آپ نے تب تک ویٹ کرنا ہے جب تک اس کی لوگر ٹریور لائن نہ بریک ہو جائے نئے چیز یہ ہے ٹھیک ہے selling climax میں
سب سے important level selling climax کی upper trigger line ہے اور buying climax میں سب سے important level buying climax کی lower trigger line ہے ٹھیک ہے اگر آپ نے safe play کرنا ہے
تو اس کا wait کرنا ہے یار یہ break ہو ٹھیک ہے آپ مزید interest کہاں پہ مل سکتے ہیں آپ کے ایک entry یہاں پہ بھی آپ کو مل سکتے ہیں کہ buy کی candle میں یہاں پہ بھی ultra high volume آپ کو یہاں پہ دیکھنے کو مل سکتا ہے یہاں سے بھی ایک entry آپ execute کر سکتے ہیں
top اگر top سے نہیں کیوٹ گئی تو first target آپ کا یہ ہوگا جس مانٹ trigger line second آپ کا یہ ہوگا لیکن اس first target پہ ہی آپ نے profit booking کر لینا ہے second entry channel break out channel break out point
لیٹر آپ نے نہیں لے کے جانا پہلے بس کارگر ٹک ہو جائے تو آپ نے وہاں پہ کچھ وکنگ کر کے پھر آپ نے مطلب بے شک سٹاپ لاؤس چھوڑا کر لیا ٹھیک ہے پھر اس چیز کی ٹینفرمز نہیں ہوگی نا
یار سٹاپ لاؤس ٹک ہو گیا تو لاؤس ہو جانا تو اس سے آپ نے بچانا تھرڈ انٹریز ہوتی ہے آپ کی جب مارکٹ انٹریور لائنز کے اندر آ جاتی ہے اور اس انٹریور لائن کو ری ٹیسٹ کرتی ہے جیسی تو ری ٹیسٹ کیا تھرڈ انٹری آپ نہاں سے بھی پلیس کر سکتے ہیں
لیکن سب سے سیکیور انٹری جو ہوتی ہے وہ آپ کی یہ والی جب ٹرگر لائن بریک ہوتی ہے یہ جب ٹرگر لائن بریک ہو جائے اس کے بعد آپ نے کہاں کہاں سے انٹری لینی ہے پرسٹ انٹری آپ کی ڈائریکٹ ہوگی
جس کینڈل نے بریک آؤٹ کیا بریک آؤٹ لو والیم کے ساتھ آنا چاہیے کس کے لو والیم کے ساتھ جو کلائمیٹک میں والیم لگا ہے لیٹس پول جی کلائیمیٹک کا والیم اور یہ اس کینڈل کا والیم ہے جس میں بریک آؤٹ جائے تو یہ جو والیم لگایا ہے بریک آؤٹ والی کینڈل کا اس کا والیم کلائیمیٹک سے کم ہے
پہلی اس کی چیز ریکوائرمنٹ یہ ہے اس کے بعد جو امپورٹنٹ چیز ہے کہ ایک مومنٹم کینڈل کا بریک آؤٹ آنا چاہیے مومنٹم کینڈل میں نے سریوز ویڈیوز میں میں ڈسکس کی ہیں اچھا فرسٹ انٹری ڈائریکٹ بریک آؤٹ کے بعد
آپ اپنے трگ کرسکتے ہو اپنی فوت اینٹری ہے یہاں پہ اس خلا سے ہوگی جو اپر ناٹرا سینڈز رہ رہا ہے یہ کچھ امیزنگ سکس ہے جہاں پہ اور سخت فونٹ کی انٹری بھائی بنیں گی
جب..الف وائم کلائمکس نے.. جب اس کے لوہا سالزے انٹری ہوتیں گے سلنک لائمکس میں سخت فونٹ کی لائمکس بن جائیں گے جب آپ کی سلنک لوائمکس کے اپر انٹری گھلے گئے یہ چیزیں میں آپکیں دکھاتا ہوں یہاں پہ دیکھیں اس لیول پہ آپ کو بائی کی کینڈل میں ملتا ہے یہ کینڈل سے میں نے ڈرگر لائنز لگائیں گی
یہ میں نے کچھ پہلی ایجمپل رکھ لی ہیں جو زیادہ لمبی ویڈیو نہ ہوتی ہے اس لیے میں نے کچھ ایجمپل رکھیں گے یہاں پہ میں نے ڈرگر لائنز مارک کر لیں اس کے بعد
یہاں پہ مارک کر لی ہیں اس کے بعد آپ دیکھیں مارکٹ نے کہا کہ یہاں پہ رنج کرنا سار جاتی ہے میں نے تو یہ کہا تھا کہ آپ کی سیف انٹری اس ٹرگر لائن کے بریک آؤٹ کے ہوگی ٹھیک ہے سب سے سیف انٹری یہاں پہ ہوتی ہے
یہاں تھی ڈائریکٹ انٹری سیکنڈ انٹری اس ٹرگر لائن کے ریٹا سپیس تھرڈ انٹری جہاں پہ یہ والا جو آرڈر بلوگ بنی ہے اس آرڈر بلوگ پہ اور مزیدی بات ہے یہ وہی trigger line ہے اس کے اوپر trigger line بھی بندی ہے بہت اچھی entry جہاں پہ بندی ہے
جب market اس level پہ آتی ہے تو ٹھیک ہے یہ range والا scenario جو کہ آپ کو کچھ اس طرح سے دیکھنے کو لے لے گا اس کے بعد ہمارے پاس آتا ہے یہ fourth scenario جو کہ سب سے important میں نے آپ کو کہا تھا
بہت amazing ہے بنتا کام نہ ٹھیک ہے لیکن جب بنتا ہے تو بھائی صاحب amazing آپ کو reward دیکھنے جاتا ہے یہ نے جب ایک چھوٹے موٹے پسٹ آپ کو دے کے بائی رو ہو گیا سکت نوک آپ کو بہت امیزنگ سکت یہ بند ہے
یہاں پہ آپ دیکھیں اگر تو آپ کو یہاں پہ بائی کی کینڈل میں ایک الٹرا ہائی والی نظر آیا جس کے میں نے ٹریگر لائنگ لگا دیئے اس کے بعد یہاں پہ ایک مارکیٹ نے کیا کیا چینل کریئٹ کیا
جسے ہم کہتے ہیں رائزنگ چینل یہ آپ کا ایک چینل بنا یہاں پہ یہ آپ کو رائزنگ ویجری ہو سکتا ہے یعنی یہ میری کلائن اکس بنی اس کے بعد مارکٹ نے یہاں پہ اس طرح سے موو کرنا اتارٹ کیا ہے
ٹھیک ہے اس طرح کا جوانا پیٹرن بھی بن سکتا ہے اچھا یہاں پہ توپ پہ بھی آپ کی انٹری بن سکتی تھی یہاں پہ دیکھیں توپ پہ بھی ایک بائی کی والی کینڈل میں کیا ہے کلٹرا ہائی والی مارکٹ نے لگایا
اس کے بعد یہاں پہ اتنا گیپ نہیں تھا اس چینل اور سرگر لائن کی دیج میں تو پھر بھی آپ کی جو سیف انٹری تھی نا وہ انٹری اس ٹرگر لائن کے بریک آوگ کے بعد ہی تھی سب سے سیف سیٹ اپ جو آپ کا تھا
مارکٹ نے یہاں پہ کیا کیا جیسی اس کی لوگر ٹرگر لائن بریک کی پرس انٹری اس لیول سے تھی سٹاپ لاؤس سب سے سیف یہاں پہ تھا سیکنڈ انٹری آپ کے مارکٹ فورم سے اندر ہی آگئی ہے
ٹھیک ہے ری ٹسٹ تو یہاں پہ دیکھیں اس آرڈر بلوگ پہ مارکٹ نے کیا کیا ریسپیکٹ کیا یہاں پہ جو ہمارے پاس آرڈر بلوگ کرنا ہے مارکٹ نے یہ آرڈر بلوگ لیا اگر یہاں سے پلیس کرتے ہیں سٹاپلوز پھر بھی آپ کا یہ ساپٹے خاصے سٹاپلوز
کے بعد مارکٹ نے کیا کیا ہے اس جو ہے نا آپ کی لوئر ٹریگر لائن کو ری ٹیسٹ کرنے واپس آئی ہے تھرڈ انٹری آپ کو مطلب مارکٹ آپ کو اگر موقع دے رہی ہے اس موقع سے آپ نے فائدہ کانا ہے اور اس کے بعد دیکھیں مارک ایک نے چتنا اچھا جوانا ڈاؤن سائر تک موگ دیا
ایک امیزنگ موگ ہے یہ ٹھیک ہے یہ ہوتا ہے ہمارے پاس فور سنیریو تو اوپس تو آپ کو یہ چاروں سنیریو کلیئر ہوں گے باقی سیلنگ اور بائن کلائم ایکس میں سنیریو جو ہے نا سینگ ہیں بٹ ایک دوسرے کے ریورز ہیں
ایک دوسرے کے اولٹ ہیں ٹھیک ہے اوپس تو آپ کو اس ویڈیو میں یہ دو سنیریوز جی کلیئر ہوں گے تو ملتے ہیں لیکن ویڈیو میں جیسے کیور اللہ
