---
title: 'How to Protect Your YouTube Channel from Being Terminated'
source: 'https://youtube.com/watch?v=w5FO7z1Dxds'
video_id: 'w5FO7z1Dxds'
date: 2026-08-10
duration_sec: 1097
channel: 'Faisal Shabbir'
---

# How to Protect Your YouTube Channel from Being Terminated

> Source: [How to Protect Your YouTube Channel from Being Terminated](https://youtube.com/watch?v=w5FO7z1Dxds)

## Summary

This video is a comprehensive guide for YouTube creators, especially new ones, on how to protect their channels from being terminated. It explains YouTube's policies, the difference between copyright claims, strikes, and community warnings, and provides actionable advice on how to avoid common pitfalls that lead to channel loss. The creator emphasizes that understanding and following YouTube's rules is crucial for long-term success and monetization.

### Key Points

- **The Nightmare Scenario** [00:00] — Imagine spending years building a channel with millions of subscribers and income, only to wake up one day to find your channel gone, all videos removed, and earnings stopped. This is a reality for many YouTubers who ignore YouTube's policies.
- **Common Mistakes by New Creators** [01:05] — New creators often steal videos, clips, or backgrounds from others, thinking that giving credit will protect them. This is wrong; YouTube operates on strict rules, and such actions can lead to channel termination.
- **What to Do After a Strike** [02:32] — If you get a strike, your channel isn't immediately dead. You have 90 days to avoid further issues. Complete the Copyright School training, contact the claimant to retract the strike, or file a counter-notification if you believe it's a mistake.
- **Check Your Email and Beware of Scams** [03:46] — Always check the email associated with your channel for important notifications. Be wary of scam emails pretending to be from YouTube; always verify the sender's email address ends with '@youtube.com'.
- **Impact of Strikes on Channel** [04:42] — A strike can limit your ability to upload, go live, and can severely hurt your channel's ranking and reach. The algorithm may suppress your content for months, even after the strike is resolved.
- **Other Reasons for Strikes** [05:46] — Strikes aren't only for copyright infringement. They can also be issued for scams, fake giveaways, hate speech, dangerous challenges, child abuse content, revealing private information, or providing harmful advice.
- **Reuse and Credit Misconceptions** [07:00] — Simply giving credit or writing 'no copyright intended' does not protect you from copyright claims. You can use short clips (5-20 seconds) for educational or documentary purposes, but not repeatedly or without adding value.
- **Copyright Claim vs. Strike vs. Community Warning** [09:15] — A copyright claim is a business matter where the claimant takes your video's earnings. A copyright strike is a legal action (DMCA takedown) that can lead to channel termination. A community warning is for violating YouTube's community guidelines.
- **Three Strikes and You're Out** [11:22] — YouTube's strike system has three stages: first strike removes the video, second strike adds restrictions, and a third strike within 90 days results in permanent channel termination. You cannot create a new channel with the same IP, email, or phone number.
- **Deleting Videos Doesn't Remove Strikes** [12:15] — Deleting a video that received a strike does not remove the strike. Also, all channels associated with the same email address will be terminated if one is banned.
- **AI Content and Strikes** [13:07] — Using AI is not wrong; it's about how you use it. AI content that lacks value or is misleading can lead to strikes. However, using AI to enhance your original content is perfectly fine.
- **Content ID System** [14:20] — YouTube's Content ID system attaches a unique ID to every frame of a video. Even if you modify it (speed, color, zoom), YouTube can still detect it. You cannot outsmart YouTube's billion-dollar system.
- **Monetization Policies** [14:59] — To stay monetized, your content must be advertiser-friendly, provide value to viewers, and not be repetitive or low-effort. Ignoring these policies can lead to demonetization.
- **Ethical Principles** [16:03] — YouTube's policies align with ethical principles: don't steal others' work, don't do wrong, and earn honestly. Hard work and patience will eventually pay off, while cheating will lead to consequences.

### Conclusion

The video concludes with a strong emphasis on understanding and following YouTube's policies to protect your channel. The creator advises viewers to study the policies, use AI responsibly, and always create original, valuable content to ensure long-term success and avoid termination.

## Transcript

ایمیجن کریں آپ نے ایک دو یا تین سال محنت کی شیکڑوں ویڈیوز بنائیں ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں سبسکرائبرز ہو گئے
منوٹائزیشن برینڈ ڈیل سے ارمنگ آنے لگیں آپ کا چینل آپ کی پہچان آپ کی کمائی سب کچھ بہترین چل رہا ہے اور پھر ایک صبح پوچھتے ہیں یوٹیوب اوپن کرتے ہیں تو آپ کو آپ کا چینل نظر نہیں آتا
بلکہ ایک ای میل آئی ہوتی ہے جس پر لکھا ہوتا ہے سب کچھ خطی ساری ویڈیو غائب کوئی سبسکرائبر نہیں بچا ساری کمائی بند اور سب سے اہم بات
کہ آپ اس طرح کا چینل دوبارہ نہیں بنا سکتے تو سوچیں اس وقت آپ پر کیا گزرے گی اور یہ سب کچھ کہانی نہیں بلکہ ایسا ہو چکا ہے ہزاروں نہیں لاکھوں یوٹیوبرز کے ساتھ اور ابھی بھی ہو رہا ہے اور میں کہتا ہوں ان کے ساتھ جو کچھ ہوا
اس میں سب سے بڑے قصوروار یہ لوگ خود ہیں کیوں کیونکہ انہوں نے یوٹیوب کی پولیسز کو نہیں ریٹ کیا ہوا اور آپ میں سے جو لوگ نئے کریٹر بننے جا رہے ہیں اللہ نہ کرے ان کے ساتھ ہو لیکن جو لوگ پولیسز کو نہیں جانیں گے
پہچانیں گے سمجھیں گے سیکھیں گے تو ان کے ساتھ بھی آنے والے دنوں میں یہ ہو سکتا ہے کیونکہ ہر نئے کریٹر کو نہیں پتا کہ یوٹیوب کی پولیسز کیا ہیں جو بھی نئے کریٹر آتا ہے جلدی ویوز اور سبسکرائبس کے چکر میں کسی کی ویڈیو اٹھا کر اپنے چینل پر لگا لیتا ہے
کسی کی ویڈیو میں سے کلک اٹھا کر لگا لیتا ہے کوئی کسی کا بیگ اور فاؤنڈ یوز کر لیتا ہے کوئی ٹکسٹوپ فیس بک انسٹرگرام پر جا کر ویڈیو اٹھاتا ہے اور یوٹیوب پر لگا لیتا ہے اور کوئی سمجھتا ہے کہ چلیں اٹھا کر لگا لیں کریڈیٹ دے دیں گے تو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا
ہرگز نہیں یاد رکھیں یوٹیوب ایسا صاف سے نہیں بلکہ رولز سے چلتا ہے اور اگر میں کہوں کہ آج کا یہ سیشن بھی ایک اہم سیشن ہوگا تو یہ بات غلط نہ ہوگی وہ اس لیے کہ آپ کی سالوں کی محنت ایک لنگ میں برباد ہو جائے
کیونکہ باقی جتنے بھی سیشن میں میں نے آپ کو گائیڈ کیا ہے اس میں میں نے آپ کو آگے بڑھنا چکھایا ہے لیکن اس سیشن کے اندر ہم سیکھیں گے کہ ہم نے اپنے چینل کو بچانا کیسے ہے اپنے آپ کو غلط طریقوں سے روکنا کیسے ہے کیونکہ یاد رکھیں ایک چینل کو بنانے میں
مہینوں اور سالوں لگ جاتے ہیں لیکن ختم ہونے میں ایک لمحہ لگتا ہے السلام علیکم تو آج میں آپ کو گائیڈ کروں گا کہ کاپی ریج کلین کیا ہے ری یوز کونٹینٹ کیا ہے فیر یوز پولیسی کمیونٹی گائیڈ لائن
کمیونٹی وارننگ کمیونٹی سٹرائک کونٹینٹ ای آئی کونٹینٹ مونٹیجیشن پولیسیز اور اس کے بعد اپیل اور ریکاوری کے بارے میں بات کروں گا اور ویڈیو کے لاسٹ سیشن میں آپ کو ایک ایسا رول اور اصول بتاؤں گا کہ جس کو اگر آپ فالو کریں گے
تو آپ کا چینل کبھی بھی بین نہیں ہوگا کوئی سرائک نہیں آئے گی اور آپ ہمیشہ رسک کے حلال اس چینل سے کماتے رہیں گے تو ہو سکتا سیشن تھوڑا سا لمبا ہو لیکن ہر پوائنٹ امپورٹنٹ ہوگا تو ایک بھی لمحہ مس نہ کیجئے گا تو بلکل اگر آپ کے چینل کا سٹرائک آ گئی ہے
تو اب اس کا سلوشن کیا ہے سٹرائک آ جائے تو چینل ختم نہیں ہوتا جیسے میں نے پہلے بتایا کہ یہ تین سیجز سے ہوکے گزرتا ہے پہلی سٹرائک کے بعد آپ نے 90 دیوز کی اندر اندر اگین کوئی بھی حرکت نہیں کرنی اور اسی دوران کاؤپی ریکٹ سکول کی اپشن آپ کے پاس آ رہی ہوتی ہے
جب آپ اس پر کلک کرتے ہیں تو چھوٹی سی ٹریننگ ہے اسے آپ نے پورا کرنا ہے اس پر میں نے ڈیٹیل میں ویڈیو بنائی ہے اس ویڈیو کو جا کے دیکھئے گا آئی بیٹن میں لنک دے رہا ہوں یہ اس کا تھامنل ہے اس ویڈیو میں میں نے پورا طریقہ بتایا ہے کہ آپ نے کافی ریٹس کول کے ذریعے اس ٹیسٹ کو پاس کیسے کرنا ہے
جب آپ اس ٹیسٹ کو پاس کر لیں گے تو 90 دن کے بعد یہ وارنگ جو آپ کے چینل پر ٹک ہوئی ہوئی ہے یہ ختم ہو جائے گی دوسرا طریقہ یہ ہے کہ جس چینل نے آپ کو سائٹ بھیجی ہے اس کو انٹرنیٹ پر ڈھونڈ کے آپ کو منیلی کونٹیکٹ کرنا ہوگا اور اس سے آپ ریکویسٹ کریں گے
کہ خدارہ غلطی ہو گئی ہے حیمدہ نہیں ہوگی آپ سائٹ کو واپس لے لیں اگر وہ آپ کی بات مان لیں تو یوٹیوب فورا سائٹ ختم کر دے گا اور اگر آپ کو یہ یقین ہے کہ آپ نے کوئی غلطی نہیں کی کسی کا حق نہیں مارا یہ جو وارننگ آئی ہے
سائٹ آئی ہے کمیونٹی سٹرائک آئی ہے کچھ بھی آیا ہے وہ سسٹرن کی غلطی سے آیا ہے تو پھر آپ اپلائی کریں گے کاؤنٹر نوٹیفکیشن پر لیکن کاؤنٹر نوٹیفکیشن آپ نے تب دینا ہے جب آپ کو واقعی لگے کہ میں نے کل بھی غلط حرکت نہیں کی اس طرح آپ یوٹیوب پر اپیل کریں گے
اگر یوٹیوب نے منیملی ایکشن لیا اور ویڈیو کو دیکھا اور اس سے کچھ بھی نظر نہیں آیا تو سٹرائک ختم ہو جائے گی لیکن اگر آپ نے جان بوچھ کے غلط کیا اور پھر بھی اس پر اپلائی کیا تو یی ٹیوب نے واضح کہا ہوا ہے کہ وہ آپ کے چینل کو پرمنلی بینک کر سکتے ہیں
اس لیے غلط پنگا نہیں لینا ہے اور کئی بار ایسا بھی ہوتا ہے کہ جب آپ کے چینل پر سٹائک آتی ہے کسی بھی طرح بھی وارننگ آتی ہے کمیونٹی گائیجنگ کی سٹائک آ جاتی ہے تو کئی لوگ اپنے ای میل کو جا کے چیک نہیں کرتے اس کے اندر کئی بار کینیل ہوتی ہے
کہ اگر آپ سا دن کے دن اندر یہ کام کرنے ہیں تو سٹائک ریٹرن ہو جائے گی تو ای میل کو بھی آپ نے لازمی ٹیک کرنا ہوتا ہے اور دوسرا یہاں پر ایک بات اور بھی کلیل کرنے کہ بہت سے سکیمر آپ کو ترہ ترہ کی ای میل بھیجتے ہیں اور آپ سمجھے کہ آپ کا چینل سترے میں ہے
تو جب بھی آپ کے پاس بھی اس طرح کی ای میل آئے تو ای میل میں آپ نے یوٹیوب کا افیشل لنک لازمی دیکھنا ہے کہ کیا واقعی یہ ای میل یوٹیوب افیشلز کی طرف سے آئی ہے یا نہیں یعنی ایڈ بی ریٹ کے بعد یوٹیوب ڈاٹ کام لازمی ہونا چاہیے
اس میں کوئی بھی ڈاٹ ڈیش یا کوئی بھی نمبر دیگرہ ساتھ نہیں ہونا چاہیے اگر ہے تو وہ سیدھا سیدھا سکیمر کی طرف سے ہے
آپ ویڈیو اپلوڈ نہیں کر سکتے سنگل نہیں اپلوڈ کر سکتے لائف سیمنگ میں نہیں جا سکتے اور اس سے بھی جو برا اثر پڑتا ہے وہ یہ کہ آپ کا چینل آپ کی ویڈیوز ان کی رینکنگ اور ریچ پر بھی گہرا اثر پڑتا ہے جن چینل پر سٹائک آئی ہوتی ہے
الورزم ان کو کم دکھاتا ہے کئی بار تو ریکومنڈیشن میں لے کے ہی نہیں جاتا پھر آپ چاہے اپنا کوننگ کتنا ہی اچھا کیوں نہ بنا رہے ہوں اور یہ صرف کچھ دنوں کے لئے نہیں ہوتا کئی بار 3, 4, 5 مہینے تک آپ کا چینل دوبارہ سے اس لیول پر نہیں آتا
لیکن اگر آپ امانداری کے ساتھ کام کریں غلطیوں کو چھوڑ دیں اپنا اور جنگ کننڈ مناتے رہیں تو تین چار پانچ مہینے کے بعد چینل پھر سے گروہ کرنے لگتا ہے اور جب آپ بار بار ایسی غلطیاں کرتے ہیں تو پھر بات صرف ویڈیو کی نہیں گئی آپ کی جو ایسنس سے ارننگ آ رہی ہے
آپ کا چینل جو مونیٹائز ہے وہ ڈی مونیٹائز بھی ہو جاتا ہے اور جب بات اس سے بھی آگے بڑھ جائے تو یوٹیوب آپ کا پورے کا پورا چینل ترمیلیٹ کر دیتا ہے تو کیا خیال آپ کو یہاں تک ساری باتیں سمجھ آگئی ہیں صلیل ہو گئی ہیں یا نہیں کم اچھ میں لازمی بتائیں
ایکٹیو رہیں جاگتے رہیں کیونکہ جو کو سب کو بتا رہا ہوں یہ آپ کی یوٹیوب جرنی کے لیے بہت زیادہ اہم ہے کئی نئے کریٹرز ان چیزوں سے انجام دیتے ہوئے اپنی سالوں کی نیت کو برباد کر لیتے ہیں اب تھوڑا بات کرتے ہیں کہ کیا سائکس اور وارننگ
صرف دوسروں کا کونٹیٹ یوز کرنے سے ہی آتی ہیں ہرگز نہیں اس میں اور بھی بہت چیزیں شامل ہیں ان کو ذرا اچھی طرح ذہن نشین کرنے آپ نے یوٹیوب پر کوئی سکین ویڈیو نہیں بنانی لوگوں کو لوٹنے والا کام نہیں کرنا جیسے ہی الگوریدم نے ڈیٹیکٹ کیا
کہ آپ لوگوں کے ساتھ پراڈ کر رہے ہیں تو چینل برباد فیک گیو اوے نہیں کرنا لوگوں کو لالش نہیں دینا اور ایک اور چیز یوٹیوب کی اوپر کسی کے خلاف آپ نے ہیٹ سپینچ نہیں کرنی کسی دوسرے شخص کے بارے میں لوگوں کو اُبھارنا نہیں ہے
گالیاں نہیں بکنی ان چیزوں سے سریز کرنا ہے اور ایک اور چیز ہے والیس چیلنجز کوئی بھی اپنے جان لیوا سٹنٹ نہیں کرنے زیادہ بیوز کے لیے زیادہ پیسوں کے لیے اگر یہ چیز بھی ڈیٹک ہو جاتی ہے تو چینل کرنے لیں چینل سیفٹی
بچوں کے ساتھ ظلم نہیں کرنا اب ظلم سے مراد آپ کو ایسی گیم نہ کھلیں جس میں بچوں پر ظلم ہے بچوں کو مشکل آ رہی ہے ویڈیو میں ایسا فیل ہو رہا ہے کہ ان کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے تو اس چیز سے بھی بچنا ہے آپ نے کسی دوسرے بندے کی پرالیسی کو ریویل نہیں کرنا
اس کو توڑنا نہیں ہے اگر آپ ڈاکٹر ہیں تو لوگوں کو جیلی ایڈوائسز نہیں دینی اور کوئی بھی ایسا کنگن نہیں بنانا جس میں لوگوں کا نقصان ہو ان کے ساتھ پراؤڈ ہو سکیم ہو کسی دوسرے بندے کو ہریس کیا جا رہا ہو کوئی ہی سویچ ہو
ان تمام چیزوں پر بھی آپ کو وارننگ آ سکتی ہے اس کے بعد کمیون دن کے لیے سیچز اور اپلوڈنگ بلوک ہو سکتی ہے اور اگر بار بار یہ غلطی کرتے ہیں تو چینلز ترمیل ہیٹ ہو سکتا ہے اب چلتے ہیں سیر یوز اور کریڈٹ کی طرف آپ دیسے کئے لوگ یہ سمجھتے ہیں
کہ ہم کسی دوسرے کی ویڈیو کو اٹھا کر اپنے چینل پر لگائیں اور نیچے سیر یوز لکھ دیں لوگ کے نام کا کریڈٹ دے دیں اور ہمیں کچھ نہیں ہوگا تو ایسا بھی سوچنا بالکل غلط ہے ہاں اگر آپ کوئی ایڈوکیشن دے رہے ہیں کوئی ڈاکومنٹلی ویڈیو بنا رہے ہیں
تو پانچ دس پندرہ یا نیکسنوم بیس سیکنڈ تک اس چیز کو آپ یوز کر سکتے ہیں لیکن ہر بار نہیں اپنی ویڈیو پر پکس کر کر کھنے پر copyright intended no copyright intended یا credit to honor لکھ دینا آپ کو copyright سے نہیں بچائے گا
جیسے میں نے آپ کو پہلے بتایا کہ کچھ cases میں یہ apply کیا جا سکتا ہے لیکن ہر بار نہیں ہر ویڈیو پر نہیں تو میرا مصورہ ہے کہ ان چیزوں سے جزا ہو سکے تریز کریں آج ای آئی کا دور ہے اپنی ہر بات کو explain کرنے کے لیے سمجھانے کے لیے
ای آئی کا use کریں images کا ویڈیو کا اور ٹیکس کا اچھا ریویوز کنٹینڈ کے بارے میں بھی تھوڑی بات کر لیتے ہیں اسے بھی لوگ غلط دے میں لیتے ہیں ریویوز کنٹینڈ کا مطلب ہے کہ آپ نے کوئی ایسا کنٹینڈ بنایا جس میں کوئی ارجنل ویلیو نہیں تھی
یا آپ نے ہی کسی کنٹینڈ کو بار بار یوز کیا دوسروں کے موٹیویشنل کلپس اپنے چینل بھی پرانی ویڈیو کو اٹھا کر کمبائن کر کے اپنے نئو چینل پر لگا لیتے ہیں تو یہ سب کچھ آتا ہے بی یوز کنٹینٹ میں اور اس کا سب سے بڑا نقصان ہوتا ہے
یوٹیوب آپ کے چینل کی منٹیزنگ کو آف کر دیتا ہے یعنی ارڈنگ ختم ہو جاتی ہے آپ میں سے بہت سے کبھی گمان کرتے ہیں کہ کاپی ریٹ پر میوزک پر آتا ہے ہرگز نہیں کاپی ریٹ ہر اس چیز پر آتا ہے جو کسی دوسرے انسان اپنی نئوز سے بنایا ہو
کہ چاہے وہ تھم نل ہے میوزک ہے بیگرنڈ ساؤنڈ ہے ویڈیو کلپ ہے یہاں تک کہ کئی بار الفاظ دی تو کوپی ریڈ کا سمپل سا مطلب ہے جس نے وہ چیز پہلے بنائی پورا حق اسی کا ہے ایک مثال دے کر آپ کو سمجھاتا ہوں
کہ آپ کہہ کے گھنٹے اور پورا پورا ہفتہ لگا کر ایک بہترین ویڈیو کا سٹپ لکھتے ہیں اس کے لئے کمال کا تھنڈل بناتے ہیں پھر ویڈیو کی شوٹنگ کرتے ہیں ایڈٹنگ کرتے ہیں اس کو جگہ جگہ شیئر کرتے ہیں اس کے بارے میں اناؤسمنٹ کرتے ہیں اور پھر کوئی ایک دوسرا بندہ آتا ہے اور آپ کی وہی ویڈیو ڈاؤنلوڈ کر کے
اپنی طریقے پر لگا لیتا ہے تو آپ کو کیا صافی ہوگا یقینا یہ ظلم لگے گا نہ انصافی لگے گی آپ کہیں گے میری محنت تھی اس کا حق اور اس کی کمائی مجھے ملنی چاہیے تو بالکل یہی احساس ہر کریٹر کا ہوتا ہے اور اس لئے یوٹیوب نے یہ کپیٹیک لاؤس بنایا ہے
تو اس چیز کو صنعی اصول بنا کر اپنے ذہن میں ایسی طرح بٹھا لیں جو آپ اپنے لئے نہیں چاہتے وہ کسی دوسرے کے ساتھ بھی ہرگز نہ کریں اور یہ صرف یوٹیوب کا قانون نہیں
ان میں کیا فرق ہے میں نے انٹرول میں اسی لیے ان کا کلر چینج رکھا تاکہ ان پر الگ لگ بات کروں اور آپ کو ایزی سمجھا جائے کئی نئے یوٹیوبرز سمجھتے ہیں کہ کلیم آگیا بھئی چینل ختم ہو گیا ہرگز نہیں یوٹیوب کا تین بہترین چیزیں ہیں جن میں زنین اسمان کا فرق ہے
کپی ریٹ کلین سب سے کم خطرناک مطلب اس میں زیادہ خطرہ نہیں ہے نہ ہی اس میں گھرانے کی بات ہے یہ تب آتا ہے جب آپ اپنی ویڈیو یوٹیوب پر لگاتے ہیں تو یوٹیوب کا اپنا سسٹم دیکھتا ہے کہ آپ کے ویڈیو کے اندر کہیں پر کسی پارٹ میں
کسی اور کا ساؤنڈ تو یوز نہیں ہوا کسی اور کا ویڈیو کلپ تو نہیں ہوا اگر یوٹیوب کا سسٹم اس چیز کو ڈیٹیکٹ کر لیتا ہے جو کہ ہنگر پرسنٹ کر لیتا ہے تو نہ تو آپ کا چینل ڈیلیٹ ہوتا ہے نہ ہی ویڈیو ڈیلیٹ ہوتی ہے ملکے صرف ایک لیوٹفیکیشن آتا ہے
کہ آپ نے اپنی ویڈیو میں کسی اور کا کونٹینڈ یوز کیا ہے کسی بھی ویڈیو سے تو اس لیے اس ویڈیو کی ارننگ جو بھی ہوگی وہ اس کو جائے گی نہ کہ آپ کو آئے گی مطلب اس میں چینل محفوظ ہے لیکن آپ نے جو کونٹینٹ بنایا ہے اس کی ارننگ جتنی بھی ہوگی وہ اگلے بندے کو جائے گی
کپی ریٹ کلیم کے اندر اس کو استیار ہے جس کا کونٹینٹ آپ نے یوز کی ہے اپنی ویڈیو میں کہ وہ چاہے تو آپ کی صرف اگن لے لے یا آپ کی ویڈیو کو کسی دوسرے ملک میں بلوک کر دیں تو اس صورت میں جو کپی ریٹ کلیم ہے یہ تھوڑا سا نقصاندے ہو سکتا ہے
لیکن جب بار بار آپ کی ویڈیو پر کلیم آئے گا بار بار کے اور کونٹنٹ یوز کریں گے تو دن آپ کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے کپی ریٹ سٹرائک یہ نقصان دے چیز ہے یہ آپ کی ویڈیو پر تب آتا ہے جب آپ نے کسی کا کونٹنٹ یوز کیا اور اس بندے میں یوٹیوب کے ذریعے
آپ کے ویڈیو پر کپی ریٹ سٹرائک بھیج دی ہے قانونی لینگوز میں اس کو بولتے ہیں بی سی ایم اے ٹیک ڈاؤن تو یوٹیوب اس کی ریکویسٹ پر آپ کی ویڈیو کو ٹوٹلی ریموک کر دیتا ہے آپ کو کپی ریٹس سٹرائک آ جاتی ہے اور یہ چیز آپ کی چینل کی لائف کے لیے بہت ہی ختمناک چیز ہے
یہ کپی ریٹس سے الگ ہیں یہ تب آتی ہیں جب آپ یوٹیوب کی بنائی ہوئی کمیونٹی پولیسز کو توڑتے ہیں جیسے آپ نے ویڈیو بنا دی کسی کو نقصان پہنچانے والی سوسائیٹ ٹائک دے ہیائی والی یا danger accumats والی
تو تینوں کا جو بنادی فرق ہے کلین ایک کاروباری معاملہ ہے اگل آپ کی earning کھاتا ہے strike ایک قانونی کاروائی ہے جس سے آپ کی ویڈیو اور چینل پوری طرح تباہ ہو سکتا ہے اور community warning کہ آپ یوٹیوب کے قانون کو توڑ رہے ہیں
تو امید ہے کہ تینوں سے کلیر ہو چکی ہوں گی نہیں کلیر ہوئیں تو خدارہ ویڈیو کو دوبارہ سے ریپیٹ میں دیکھیں اگر فاس فارور میں دیکھ رہے ہیں تو اس کو نورمل سلوک پر دیکھیں تو انشاءاللہ آپ کو ہر چیز کے لئے بھی سمجھ آ جائے گی اب ذرا ڈیٹیل میں بات کرتے ہیں
کافی ریس سٹائک کی تو کافی ریس سٹائک کے تین سٹیجز ہیں ان کو ذرا اچھی طرح نوٹ کر لیں جب آپ پہلی ایسی بڑی غلطی کرتے ہیں تو یوٹیوب آپ کی ویڈیو کو ریموک کر دیتا ہے اور وجہ بتا جائے کہ آپ کی ویڈیو کیوں ریلیٹ کی گئی ہے اور جب 90 دیس کے اندر اندر دوسری سٹیک آ جاتی ہے
تو یوٹیوب آپ پر پابگیاں لگا دیتا ہے وارننگ لے جاتی ہے کہ اب آپ کا چینل خطرے میں ہے اور جب 90 دیس کے اندر اندر آپ تیسری سٹیک لے آتے ہیں مطلب آپ باز نہیں آ رہے کسی اور پر کونٹینٹ گوز کرنے سے یوٹیوب کی پالیسز کو توڑنے سے
اور 90 دن کے اندر اندر آپ یہ ہی غلطی تین بار کر بیٹھتے ہیں تو یوٹیوب آپ کے پورے چینل کو ترمینیٹ کر دیتا ہے
اس آئی پی اس ای میل ایڈس اور اس فون نمبر سے نیا چینل بھی کبھی نہیں بنا سکیں گے اگر دو وقت میں بات کی جائے تو آپ کا یوٹیوب پر دی اینڈ اب یہاں پر کچھ باتیں نوٹ کریں
جب آپ کو سائک آتی ہے تو بہت سے بہت فوراں ویڈیو کو گلیٹ کر دیتے ہیں جس ویڈیو پر سائک آئی ہو تو یاد رکھیں ویڈیو کو گلیٹ کرنے کے باوجود بھی سائک ختم نہیں ہوتی ویڈیو ہٹانا اور سائٹ کو ریموف کرنا دو الگ لگ چیزیں ہیں اور یہاں پر ایک اور بات بھی بازہ کر دیں
کہ جس ایمیل ایڈرس پر آپ کا یہ چینل بند ہوا ہے تو اس کو ایک چینل نہ سمجھیں اس ایمیل ایڈرس پر آپ کے جتنے بھی چینلوں نے سب کے سب بند کر دیے جائیں گے اور یہ بات ہم میں سے کئی لوگ نہیں جانتے وہ سمجھتے ہیں کہ میرے ساتھ ظلم ہوا ہے
والے شخص چینل پر آئے تھی یہ چینل کیوں بند کر دیا تو میرے بھائی یوٹیوب نے پہلے سے کنال بنائی ہوئے ہیں آپ نے سٹڈی نہیں کیے تو قصور آپ کا ہے تو ہمیشہ یاد رکھیں کہ جتنے بھی چینل بنائیں الگ لگ فون نمبر پہ ہوں الگ لگ ایمیل ایجسٹس پہ ہوں
ایک ہی ایمیل ایجسٹس پہ آپ نے دیفرنٹ چینل کو نہیں بنانا اور اگر بنانا ہے تو ان چیزوں سے باز رہنا ہے اب آتے ہیں ای آئی کونٹنٹ کی طرف کہ ای آئی کونٹنٹ کو یوز کرنے سے سائز کیسے آتی ہیں کیوں آتی ہے تو دیکھیں اے آئی استعمال کرنا بلکل بھی غلط نہیں میں
سکریباً اپنی ہر ویڈیو میں اے آئی ویڈیو کا use کر رہا ہوں اپنی بات کو سمجھانے کے لیے آپ کو explain کرنے کے لیے جب سے اے آئی ویڈیو جی انٹر آئے ہیں میں تب سے لے کر اب تک اس ویڈیو کے اندر ہی اے آئی ویڈیوز اے آئی کلپس کا use کر رہا ہوں تو اے آئی کا
استعمال غلط نہیں ہے آپ اے آئی کے ساتھ کیسا content بناتے ہیں یہ اس پر depend کرتا ہے دینا کوئی سے سمجھے ایسے ہی ای آئی ویڈیو داتے جائیں جس کا نہ کی مقصد ہو نہ کی value ہو نہ وہ صرف سے match ہو رہا ہو سب اس پر بھی strike آ جاتی ہیں
لیکن اگر یہ valuable ہے جو بات میں کر رہا ہوں میں یہی پر ای آئی ویڈیو add کرتا ہوں use 100 accurate use AI 100 AI AI
जितने भी थम्नेल आ रहे हैं तीन चार महीने से वो सब एयाई का बने हुए हैं लेकिन परिकेसर बनाएंगे परिकेसर इसको यूज करेंगे तो हंड़ेंड परसंट आप एयाई का यूज कर सकते हैं अच्छा कई लोग आप ऐसे यह भी समझते हैं कि अगर हम किसी की मूवी का 2 सेकंडा 4 सेकंडा क्लिक यूज़ कर लेंगे
किसी की वीडियो का ऐसा क्लिक यूज़ कर लेंगे तो साइक नहीं आएगी जहां पर भी रिस्क मुझूद है क्योंकि वह कोटेंट आपका नहीं है। अब YouTube इसको कैसे डिटेक्ट करता है। YouTube चलता है कोटेंट ID के जरिए। जब भी YouTube पर कोई वीडियो प्लोड हो जाती है उसकी प्रॉपर ID बन जाती है और वह ID उसके हर frame में attach होती है।
तो चाहे आप उसको जितना मज़ियों स्लोव कर लें, फास्ट कर लें, पिलर ग्रेडिंग कर लें, जूम इन, जूम आउट कर लें, शेक दे लें, उस रुकोभी एक्सेक्ट लगा लें, आप YouTube के सिस्टम से नहीं बढ़ सकते। मतलब जितने मज़ियत स्याने बन जाएंगे, आप YouTube के billion dollar से system को approach नहीं कर सकते
अब आपने से कई लोग बोलेंगे कि ऐसा तो कई लोग आवरी कर रहे हैं और वो बच्चे हुए हैं बात है कि जब भी detect होगा तो वो जगरा जाएगा अब आते हैं थोड़ा monetization policies की सरव
या नहीं, आप व्यूवर को वैल्यूअ दे रहे हैं या नहीं, आपकी वीडियोज यूटूब के एडविटाइजर्स के लिए सेफ हैं या नहीं, इनी चीज़ों को आप इग्नोर करते हैं, और आप में सब देशकुमार लोग वाश्ट एंड और सफरबर पूरा करने के बा
लोग सिर्फ और सिर्फ स्क्रीन रुकार्डिंग लगाते चले जाते हैं, ये भी एक बहुत बेरी बेहुकुफी है। तो आप जरा बात को खतन करते हैं, जिसने भी YouTube ने ये कानून बनाए हैं, अगर आप इनको लेके चलें अपने इसलाम की रूप से, तो ये सारी वो बाते हैं जो हमारा इसलाम भी कहता है, किसी का हक ना छीने, कोई गल्ब काम ना करें, गल्ब तरीके से कमाई ना करें, YouTube से प
पर काम करें फबर रखें मेहनत करते रहें अगर आपके कुंडन में जान है दम है तो आपको एक दिन हाइप जरूर मिलती है और अगर आप किसी का हग मार के आगे चले जाते हैं कमा भी लेते हैं तो क्या रोजे मैशर आप उसका जवाब नहीं देंगे जिसका हग आपने मार
हूं ये वाली मेहनतत यकीन करें वीडियो के ऐंच सक आते आते गला खुश्क हो जाता है ठक जाता हूं और ये वीडियो बनाने से पहले कई की घंटे कई की दिन इस वीडियो के लिए तैयारी करता हूं और ये सारे काम करने के बाद अल्लाह पाला जिन इज्धतों के
नवाज रहा है, खुला और कुछ आजा रिस्क अता कर रहा है, आप लोगों के दिलों में मुहबद बल रही है, ये सब इसी वज़ासे है, तो आज आपको एक टास दे रहा हूँ, यूटूब पर जाएं, सच करें यूटूब पॉलिसीज, जितनी भी पॉलिसीज हैं, अगर
बात करने बैठूंगा तो शायद ये वीडियो घंटों पर चली जाएं और इतना सबर था बागिसानों में है नहीं कि हम इस तरह की दिकार सी वीडियो को इतने घंटे बैठ के देखें तो थोड़ी सी मेहनत करें लागमी जाकर पहली खुशकने पॉलिसीज को वीड करें, चैट जीपीटे से पूछें, कलॉट से पूछें, मैंने आपको मोटी मोटी बातें बता दी हैं, कि क्या काम अपने करने हैं, क्या काम नहीं करने हैं, इससे बचना कैसे है, उमीद है ये सेशन आपके लिए यूफल रहा होगा, अगर वाकि यह ऐस
असलाम और अलेकुम
