---
title: 'Down Bar Candle Closing Types in VSA - Complete Guide'
source: 'https://youtube.com/watch?v=P_2LeEUjDKk'
video_id: 'P_2LeEUjDKk'
date: 2026-09-02
duration_sec: 1459
channel: 'Trade With Hamza '
---

# Down Bar Candle Closing Types in VSA - Complete Guide

> Source: [Down Bar Candle Closing Types in VSA - Complete Guide](https://youtube.com/watch?v=P_2LeEUjDKk)

## Summary

This video is a trading tutorial focused on identifying and trading down bars with ultra-high volume in the context of VSA (Volume Spread Analysis). The presenter explains how to recognize strength in a downtrend, the psychology behind these candles, and how to enter trades with proper risk management. The video also covers related concepts like no-supply bars, demand zones, and the importance of backtesting.

### Key Points

- **Introduction to Down Bars** [00:00] — The video discusses down bar candle closing types, continuing from a previous video on up bars. The focus is on identifying down bars in a downtrend that show strength.
- **Ultra-High Volume at Support** [00:28] — When the market is in a downtrend and reaches a support level, it may create candles with ultra-high or very high volume. This indicates potential strength and a possible reversal.
- **Hammer Type Candles** [00:52] — Hammer-type candles at support levels indicate strength. Even though the market is moving down, these candles show that buying pressure is entering.
- **Wicks and Their Importance** [01:35] — The presenter emphasizes the importance of understanding candle wicks for chart reading. Long lower wicks on down bars with high volume suggest smart money is interested in buying.
- **Reversal and Pullback** [02:15] — If the low of a down bar with ultra-high volume remains safe (not broken), a pullback to the upside is likely. This is a potential entry point for a long trade.
- **Timeframe Considerations** [03:28] — The pullback may vary depending on the timeframe. On higher timeframes, a stronger reversal may occur, while on lower timeframes like 5-minute, the pullback might be smaller.
- **Buying Pressure in Red Candles** [04:08] — A red candle closing near its high with ultra-high volume indicates that buying pressure is strong, even though it closed in the red. This is a sign of potential reversal.
- **Momentum Bearish Candle** [05:26] — A bearish candle closing at its low with high volume indicates continued selling. If the low is broken, further downside is expected.
- **VSA Basics** [06:23] — The presenter notes that they are still covering basic VSA concepts, including candle closing types, and will continue with more advanced topics like 'Swing of Logic' in future videos.
- **No Supply Bar** [07:11] — A no-supply bar is identified at support or demand zones. It is a bearish candle with ultra-high volume, followed by a bullish candle with lower volume, and then a third candle that is bearish with even lower volume. This setup indicates a potential buying opportunity.
- **Entry and Targets** [09:12] — For a no-supply bar setup, the entry is at the confirmation candle, with a stop loss just below the supply bar's low. Targets can be set at previous highs or based on risk-reward ratios.
- **Demand Zone Example** [10:19] — The presenter shows a demand zone where the market consolidated, then gave an impulsive move. The market returned to the demand zone, and a no-supply bar formed, leading to a profitable trade.
- **Addressing Reversal Failures** [12:21] — The presenter addresses a common question: why does the market sometimes not reverse even with ultra-high volume? He explains that it's important to look for additional confirmation and not rely solely on volume.
- **Importance of Backtesting** [13:24] — Backtesting is crucial before trading any setup. The presenter emphasizes that without backtesting, traders are likely to incur losses.
- **Using Order Blocks** [15:35] — The presenter shows how to use order blocks and demand zones in conjunction with volume analysis. An unmitigated order block can act as a strong support level where the market is likely to react.
- **Summary of Down Bars** [18:19] — Down bars with ultra-high volume at support levels indicate strength and potential buying opportunities. The key is to combine this with knowledge of support/resistance levels and supply/demand zones.
- **Strength and Weakness** [19:11] — Strength is found in down bars, while weakness is found in up bars. When buying pressure decreases, weakness appears in up bars, especially at resistance levels.
- **Smart Money Behavior** [20:04] — Smart money will push prices lower to accumulate at better prices. When they are interested in buying, they will drive the market down to a level where they can buy at a discount.
- **News Events and Smart Money** [21:25] — During news events, such as geopolitical tensions, the market may drop impulsively. Smart money often buys during these dips, leading to a quick recovery.
- **Final Advice** [23:16] — The presenter emphasizes that trading requires effort and backtesting. He provides a roadmap, but traders must do the work themselves. He also warns against relying on others to 'feed' them.

## Transcript

السلام علیکم اکوالا اف یو حوپس آپ ٹھیک ہوں گے تو آج کی اس ویڈیو میں ہم ڈسکس کریں گے ڈاؤن بار کینڈل کلوزنگ ٹھیک ہے پریویس ویڈیو میں ہم نے اب بار کو ڈسکس کیا تھا کہ ان میں کینڈل کلوزنگ ٹائپس کونسی ہوتی ہیں آج ہم ڈسکس کریں گے ڈاؤن بار کی اور آہ ڈسکس ہو آپ نے وہ ویڈیو
دیکھے ہوگے اگر آپ نے وہ ویڈیو نہیں دیکھے پریویس والی جس میں میں نے اب بار کا وطا ہے وہ آپ نے مجھ سے دیکھنی ہے مارکٹ ڈاؤن وڈ آ رہی ہے اور اپنے سپورٹ لیول پہ اس نے الٹرا ہائی والیم یا ویری ہائی والیم کے ساتھ کچھ اس طرح چھیں کینڈلز جو ہیں نے کریئٹ کی ہیں
ٹھیک ہے فاریزنپل یہ لائی پاس ایک سپورٹ لیول تھا تو یہاں پہ مارکٹ نے کچھ اس طرح چھیں کینڈلز جا کی ہیں اور ہم نے جب والیم بار کو دیکھا تو وہاں پہ آپ کو ultra high یا very high volume دیکھنے کو ملے گا ٹھیک ہے
اب ان candles کی psychology کیا ہے وہ بھی میں آپ کو بتاتا ہوں اور ہم نے entry کب لینی ہے وہ بھی میں آپ کو بتاؤں گا لیکن بہت پسند نہیں بھائی آپ نے مست کرنی ہے live chart میں میں آپ کو دکھاؤں گا یہ سب چیزیں اچھا first number میں آپ دیکھیں
کچھ hammer type candle دیکھنے کو ملے گی ٹھیک ہے اچھا یہ وہ candles ہیں جب market میں آپ کو strength دیکھنے کو ملے گی اب آپ کہیں گے بھائی market تو downward آ رہی ہے
یہاں پہ مارکٹ اپنے جوہنا ریزسٹنس لیول سے ریجیکشن لیا ہے اس نے سپلائی سے ریجیکشن لیا ہے یا اپنی مارکٹ جوہنا ریٹریسمنٹ لے رہی ہے تو وہ آپ کے سپورٹ لیول سے جب آتی ہے اور کچھ اس طرح کی آپ کو اگر سیلنگ کینڈل
یعنی کہ بیریس کینڈل آپ کو اپنے سپورٹ لیول سے کچھ اس طرح کی دیکھنے کو مل رہی ہے اور نیتے اس کا ایلٹرا ہائی والیم بھی ہے ٹھیک ہے تو اس کا اس کا مطلب یہ ہے کہ بھائی مارکٹ میں سٹرنس آنے والی ہے اب اس سٹرنس ہے کیا یعنی کہ مارکٹ میں بائنگ ہونے والی ہے
اب یہاں پہ دیکھیں پریوئیس لیکٹر میں میں نے کیا بتایا تھا کہ یہ جو وکس ہیں دی ایس اے نے آپ کے لئے بہت ماننے رکھتی ہیں ٹھیک ہے اوورال سٹارٹ ریڈنگ کے لئے آپ کو یہ جو کینجلز کا سٹرکچر ہے یہ جو ڈاؤن وڈ مارکٹ میں وکس کریئٹ ہوتی ہیں
ہوتی ہیں یہ بھی آپ کو پتہ ہونا چاہیے اب میں اس کے بات کروں اور نیچے اس کا اگر ultra high volume ہے دیکھیں down bar ultra high volume یہاں پہ اس کی down side ریکے دیکھیں کتنی لمبی ریک ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ smart money آپ buying میں interested ہے یہاں پہ آپ کو reversal دیکھنے
کو مل سکتا ہے جب تک down bar اور اس کا ultra high volume اگر آیا ہے اور اس کا low جو ہے نا down bar کا جو low ہے اگر تو وہ safe ہے یعنی کہ اگر تو وہ بریک نہیں ہوا
تو یہاں سے ہی آپ کو ایک ریورسل یعنی اپسائیڈ پہ ایک پول بیک ضرور دیکھنے کو ملے گا اور یہ میں آپ کو لائف چارٹ سے بھی دکھاؤں گا اس کے بعد سیکنڈ ٹائپ میں دیکھیں آپ کو یعنی کہ یہ والی جو کینڈل ہے یہ تھوڑی سی ہائی پہ کلوز ہو رہی ہے
یہ بالکل ڈاؤن ہوتا ہے یہ ہائی ہوتا ہے اس کے بعد سیکنڈ کینڈل کو اگر ہم دیکھیں تو یہ تھوڑی سی میڈیم میں کلوز ہو رہی ہے لیکن آپ کو کچھ ہی ہیمبر ٹائپ ہی دیکھنے کو ملے گا لیکن اس کی باڈی تھوڑی سی بڑی ہے
اگر ہم اس کی وک کی بات کریں تو ڈاؤن سائٹ بس کی لمبی وک ہے اور دیکھیں اشتراک ریٹنگ کے لئے میں گیان سے بتا رہا ہوں کینڈل کا سٹرکٹر اور کینڈل میں جو وک آ رہی ہوتی ہیں یہ آپ کو سمجھنا آنی سے ہی بہت ہی امپورٹنٹ ہے
مارکٹ میں سپرنٹ آنے والی ہے ایسے سپرنٹ تک کب آئے گی جب تک مارکٹ میں اس بار کا یا اس کینڈل کا جو لوہ ہے وہ سیف رہے گا وہ بریک نہیں ہوگا تب تک اگر اس کا لوہ بریک ہو جاتا ہے
نیکس کینڈل آتی ہے آپ نے تھوڑا ویٹ کرنا بھائی آپ نے ویٹ کرنا اگر تو اس کا لوہ بریک نہیں ہوتا نیکس کینڈل اس کا لوہ بریک نہیں کرتی تو آپ وہاں پہ ایک شارٹ پرم پھول ریپ دیکھ سکتے ہو
مارکیٹ کی سیچویشن کے اکارڈنگ آپ جس ٹائم فرام پر مارکیٹ کو انیلائز کرو گے اس کے اکارڈنگ آپ کو پل بیک دیکھنے کو ملے گا اگر آپ بڑے ٹائم فرام پر دیکھ رہے ہو اور بڑے ٹائم فرام کی سپورٹ پر مارکیٹ نے اس طرح کا ایک جو ہے نا کینڈلز کا سٹرکٹر کریئیٹ کی ہے
ویڈ آلٹرا ہائی والیم تو وہاں پہ ایک اچھے آپ کو رسکوی بادرسو دیکھنے کو ملے گا اچھا پاپیٹ بھی اور اچھا پل ویک دیکھنے کو ملے گا آپ پانچ منٹ دے دیکھو گے تو کہیں اس ٹائم فرام کے پارٹنگ آپ کو پل ویک دیکھنے کو ملے گا
تو یہاں پہ دیکھیں یہ جو میڈیا میں کلوز ہو رہی ہے ڈاؤن سائٹ پہ اس کی لمبی ویک ہے تو اس کا مطلب کیا ہے مارکیٹنگ سپرنس آنے والی ہے یعنی بائنگ ہونے والی ہے اور سماج مانک بائنگ میں انٹرسٹیٹ ہے اس پیسیفک چینڈل میں جب اس کا ultra high volume آیا تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اس چینڈل میں زیادہ buying ہوئی ہے
باہر کا جو pressure ہے وہ زیادہ بے سکتی ہے red میں close ہوئی ہے بے رشت چینڈل close ہوئی ہے لیکن یہ بھی تو دیکھیں کہ market میں جب selling ہوئی تو وہ اس point پر آئی تھی اس کے بعد جب bulls نے buy کیا تو market میں یہ چینڈل جو تھی وہ ادھر آتی close ہوئی ہے
کیا مطلب ہوا کہ buying pressure اس کا زیادہ ہے تو یہ والی جو چینڈل ہے یہ almost medium میں close ہوتی ہے اور اس کا اگر ultra high volume دیکھنے کو ملتا ہے اور low safe ہے next candle اس کا low break نہیں کرتی تو یہاں سے آپ کو ایک again سے جو ہے نا
upside کی طرف full back ضرور دیکھنے کو ملے گا اس candle میں بھی اس کے بعد اگر ہم third candle کے بات کریں تو یہاں پہ بھی کچھ same scenarios ہی رہیں گے یعنی کہ market میں یہ جو down bar ہے
third number کے اس کے اگر ہم closing کے بات کریں تو یہ جو ہے نا low سے تھوڑا سا اوپر close ہوئی ہے ٹھیک ہے بالکل low میں نہیں close ہوئی لیکن low سے اوپر close ہوئی ہے اور ہمیں پول بیک کب دیکھنے کو ملے گا
ایک سب سے بڑا پویسن ہوتا ہے ہمارے لیے جب تک بھائی صاحب اس کینڈل کا جو لو ہے وہ سیف ہے لو بریک نہیں ہوتا نیکس کینڈل اس کا لو بریک نہیں کرتی تو آپ کو یہاں سے جو ہے نا پول بیک اپ سائیڈ کی طرف ضرور دیکھنے کو ملے گا
اور شرط کیا ہونی چاہیے کہ اس کا الٹرا ہائی یا ویری ہائی والیم ہوگا تب ہی جو ہے نا آپ پول بیک کو ایکسپیکٹ کر سکتے ہو اور اگر اس کا لو نیکٹ کینڈل آگے بریک کر دیتی ہے
تو ہمیں پردر آگے سیلنگ ہی دیکھنے کو ملے گی افٹر دیس پورٹ نمبر پہ ہمارے پاس یہ والی کینڈل آ جاتی ہے اور اس کے اگر ہم کلوزنگ ٹائپ کی بات کریں یہ ایک اچھے مومنٹم والی بیریس کینڈل ہے اور یہ جو کلوز ہو رہی ہے بلکل لو پہ کلوزنگ اس کے ہو رہی ہے
تو اگر اس کا ایسا ہائی والی ہے میں اگر
اگر اس کا بریک ہوگا تو آپ کو آگے بھی سیلنگ موپ ملے گا یہاں پر مارکٹ نے ایک سپورٹ لیول کردی ہے یعنی ڈیمانڈ زون ہے ہمارے پاس
پہ اپنی بائی کی کرنی ہے لیکن ایک دم سے نہیں کرنی یہ بھی بتا دوں آپ کو کچھ تائم دیکھنے ہوں گے بائین کی آپ کو دیکھنا ہوگا کہ بائی مارکیٹ میں جو ہے نا زیادہ انٹرسٹڈ ہیں کے نہیں
جب ساتھ تک آگے لیکٹرز آئیں گے یہ ساری چیزیں ہم کو پلئر ہوتے جائیں گے یہ ساری چیزیں ہم آگے ڈسکس کرتے رہیں گے ابھی VSA کی ہم بسیک چیزیں ہی سیکھ رہے ہیں کینڈل کلوزنگ یہ سارا بسیک ہی آتا ہے
تو ہم ابھی ڈاؤن بار کی بات کر رہے ہیں تو ہم وہی پوائنٹ دیکھیں گے جہاں پہ ہماری ڈاؤن وڈ آ رہی ہے اور وہاں پہ ہم بات کر رہے ہیں یہ والی کینڈل ہے اور لو سے اوپر دیتا ہے
اس کینڈل میں لو کو مار کروں تو نیکس کینڈل نے اس کا لو بریک نہیں دیا میں اس کا ویلیوم بھی لگا دیتا ہوں آپ کو دیکھیں یہ ویلیوم شو رہا ہے
پریفیس 15-20 کینڈل سے اس کا ویلیوم بہت زیادہ ہے آپ اس کو ویلیوم کا نام دے سکتے ہو اس کا لو ابھی تک بہت سیف ہے
نہیں کیا اور میں نے ایک پس جو ہمارا لیکٹر تھا اس میں میں نے آپ کو نو سپلائی بار نو ڈیمانڈ بار کا کہا تھا ٹھیک ہے نو سپلائی بار کیا ہوتی ہے نو سپلائی بار آپ کو ہمیشہ سپورٹ یا جو ہے نا ڈیمانڈ پر آپ نے دیکھنی ہوتی ہے یہاں پہ میں اگر
تھوڑا پیچھے آتا ہوں تو یہاں پہ دیکھیں یہ میرے پاس یہ والا جو ایک مارکیٹ نے یہاں پہ ایک کنسولیڈیشن کی ہے یہ رینز کریویٹ کی ہے اس کو میں اپنی demand کہہ سکتا ہوں لیکن یہاں پر market کو ایک کو دیکھیں آپ کو impulsive upside کی طرف موپ دیکھنے کو مل رہے ہیں
اور مزیدی بات یہ ہے کہ market میں تو previous جتنے بھی low تھی ان کی تو یہ کیا لیا ہے liquidation بھی لیا ہے یہاں پر market نے liquidation بھی لے لیا ہے previous low تھی اس کے بعد مزیدی بات یہ ہے کہ
ہمارے پاس یہ ایک demand zone ہے market یہاں تک نیچے تک آئی ہے لیکن closing اس کے support یا demand کے اندر جا دیتی ہے یعنی نیچے تک آنے کا مطلب یہ ہے کہ مارکٹ نے تو بھائی سٹاپ لاسز ہنٹ کی ہیں
یہاں پہ جنہوں نے بائی کیا تو ان کے سٹاپ لاسز ہنٹ کی ہیں یہاں پہ جن کی پوزیشنز پڑی تھی اتر کی سلو کے نیچے جن کے سٹاپ لاسز سے وہ پلیکٹ کی ہیں اس کے بعد کلوزنگ اگر اس کے اندر ہی ہوئے تو وہاں سے تو ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ مارکٹ نے لکیوڈیشن یا سٹاپ لاسز لے لیے
اب یہاں سے مارکٹ کو ریورس ہونا چاہیے ٹھیک ہے ایک چیز یہ تو ہم بات کرتے ہیں پرائز ایکشن یا ایسن سی کے اکارڈنگ ٹھیک ہے لیکن اگر میں بات کروں ریس ایک اکارڈنگ تو یہاں پہ دیکھیں آپ کو الٹرا ہائی والیم دیکھنے کو مل رہا ہے
اور اس کا لو بھی میں نے مارک کر دی ہے ٹھیک ہے ابھی میں نے بھی بات شیئر کی بھائی سپلائی بار اور دیمانڈ بار کی تو میں نے کیا کہا تھا جو آپ کی supply bar ہوگی اس کو آپ نے support کے or demand کے دیکھنا ہے ایک دیکھ اس کے بعد جو first candle ہوگی آپ کی bearish ہونی چاہیے اور اس کو ultra
high volume ہونا چاہیے یا very high یہ آپ کے آپ کو ultra high یا very high volume دیکھنے کو مل رہے ہیں second candle آپ کی کیا ہونی چاہیے bullish candle second candle bullish ہے اور اس کا جو volume ہے previous candle سے کم ہے right یہ ہماری جو requirements ہیں وہ کیلہ poor ہی ہیں third candle آپ
کی جو ہوتی ہے وہ supply bar کا کام کرتی ہے اور supply bar جو ہوگی وہ آپ کی bearish candle ہوگی یعنی sell کی candle ہوگی ٹھیک ہے red color کی کینڈل ہوگی اور اس کا والیم پریویس ٹو کینڈل سے کم ہونا چاہیے اور یہاں پہ دیکھیں یہ آپ کا ایک نو سپلائی بار آپ کو یہاں پہ دیکھنے کو ملی ہے
یہاں پہ آپ بائی گیٹ ریٹ ریگر کر سکتے تھے اور سوپ لاس بلکل چھوٹا تھا آپ اس سپلائی بار کے تھوڑا سا نیچے آپ نے اپنا ایسل رکھنا ہے اور آپ کے اگر ہم ٹارگٹ یہ بات کریں تو ٹارگٹ آپ کا کیا ہوگا ٹارگٹ آپ
اپنے حساب سے سلیکٹ کر لینا ہے میں اگر اس کے اندل کے ہائی کو target کرتا ہوں تو یہ بھی for example میں نے یہاں پہ دو targets رکھیں ہیں یعنی کون کون سے targets رکھیں ہیں first target میرا یہ ہے first target میرا یہ والا ہے second
target میرا یہ والا جو ہے نا ہائی ہے ٹھیک ہے اس point پہ اور easily target ہو گیا وہ 33% کا بھائی جہاں پہ آپ کو support میں یہ والی trade آپ جو ہے نا اپنی clear سکتے تھے ٹھیک ہے یہ ایک type میں نے بھی بتایا اس کے بعد یہاں پہ
دیکھیں اس کوائنٹ پہ جو میں نے پہلے بتایا تھا آپ کو دیکھنے کو ملے گا اور یہاں پہ میں تھوڑا سا پیچھے آ جاتا ہوں تو اس لیول پہ میرے پاس ایک اور ڈیمانڈ زون ہے جو کہ اس کوائنٹ پہ پڑا ہوا ہے مارکٹ نے یہاں پہ
کنسولیویٹ کیا سائیڈ ویج جرہ سے یہاں پہ مارکٹ رہی ہے اس کے بعد مارکٹ کو یہاں سے ایک اپسائیڈ سے ایک امپلسی مو مارکٹ نے ہمیں دیا ہے اور یہاں پہ دیکھیں میں اس کو یہاں تک لے آتا ہوں اس پوائنٹ تک almost here دیکھیں market exact ہمارے demand zone پہ آئی ہے
ٹھیک ہے exact ہمارے demand zone پہ آئی ہے اس کے بعد اگر ہم volume کے بات کریں تو یہ high میں آئے گا آپ کا یہ volume آپ کا high میں آتا ہے very high بھی نہیں ہے ultra high بھی نہیں ہے لیکن high ہے چلے میں یہاں پہ اس کی example بھی دے دیتا ہوں
اب دیکھیں یہاں پہ آپ کو یہاں پہ میں نے کہا تھا charge reading کے لئے آپ کو weeks کا پتہ ہونا چاہیے اس کی وکٹ اگر میں بات کروں تو ڈاؤن تھائٹ پر اس کی کافی لمبی وکٹ ہے یعنی کہ یہاں پہ آپ کو بائنگ دیکھنے کو مل سکتی ہے
کس صورت میں بائنگ دیکھنے کو ملے گی جب تک اس کینڈل کا لو چیپ ہے نیکس کینڈل نے جب اس کا لو بریک نہیں کیا آپ یہاں بھی نو سپلائی بار دیکھ سکتے ہو اگر اس پوائنٹ پہ میں بات کروں تو یہ والی جو کینڈل ہے میری نو سپلائی بار کی کینڈل ہے
سپریویس دو کے اندر اس کا وائلیم بھی کم ہے اور آر ایڈی جو اپنے ہیں سپورٹ اور ڈیمانڈ زون پہ ہے تو نو سپلائی بار اس کو میں کہہ سکتا ہوں نو سپلائی بار کے بعد دیکھیں مارکیٹ نے ایک امپلسی مو آپ کو اپسائیڈ کی طرف نہاں پہ بھی دیا ہے ٹھیک ہے یہ جیسے وائلیم کی بیسز پہ ہیں اور
سپورٹ ریجسٹنس کو میں پالو کر رہا ہوں ابھی اس کے بعد ہم تو اور تاہوت اسے چلے جاتے ہیں. ہائی والیم دیکھنے کوشش کرتے ہیں کہاں کہاں پہ ہائی والیم آیا یہاں بھی بھائی صاحب والیم کا نام و نشان نہیں آتی
اور یہاں بھی دیکھیں بھائی صاحب یہاں پہ تو مارکٹ میں آپ کو کمبو دیکھیں کوئی ملا ہے یہاں پہ توڑ سا مارکٹ نے کافی ٹائم جو ہے نا سائیڈ ویز رہی ہے یہ فور آور کا ٹائم فرام آ اور انہیں یہاں پہ ٹائم
کروں مارکٹ یہاں پہ کتنا time جو ہے نا اس نے یہ range create کی ہے اس range میں رہی ہے تو یہ رہی ہے almost six days market جو ہے نا اسی range کے اندر move کرتی رہی ہے یعنی کہ یہ اس کو میں
کہہ سکتا ہوں بھائی یہ میرا کیا ہے accumulation phase ہے ٹھیک ہے accumulation phase اس کو میں کہہ سکتا ہوں یہاں پہ ایک ultra high volume اور candle کی closing دیکھیں بلکل جا کے بھائی صاحب مارکٹ میں candle closing high volume ultra high volume next candle low break ultra high volume market ultra high volume reversal
for example ابھی کچھ لوگوں کے mind میں یہ question بھی ہوگا کہ بھائی market some time downward آتی جا رہی ہے اور ultra high volume بھی دے رہی ہے اور market میں جو ہے نام reversal دیکھنے کو نہیں مل رہا
یہاں پہ موالیوں میں کچھ خاص ایگزمپل نہیں مل رہی میں چلے جاتا ہوں جی زائی کوائن پہ بہت ہی اچھا کوائن ہے یہ ایک اب یہ میں فور آور ٹائم فرام پہ دیکھ رہا ہوں نا فور آور کے ٹائم فرام پہ بھائی ہیوی والی جو ہے نا اگر آپ کو ایسے
سیچویشنز دیکھنے کو ملتی ہیں تو آپ کو ہیوی پراپٹ بھی دیکھنے کو ملے گا یہاں پہ دیکھیں الٹرا ہائی والی ہم آپ کو دیکھنے کو ملے اس کے بعد کینڈل کی کلوزنگ دیکھیں کہاں پہ جاتی ہوئی ہے مزید کے بات یہ ہے کہ ہمارے پاس ایک کیل لیول ہے جو سپورٹ ریجوسنس کا پراپر کام کر رہا ہے
اگر آپ بڑے ٹائم ٹرین پر انٹری میٹ کرتے ہو فالو کرتے ہو تو شورے ٹائم ٹرین پر جاتی جب آپ انٹری لے ہوگے خاصی اچھا آپ کو وہاں پہ اچھے پروفٹ دیکھنے کو مل سکتے ہیں یہاں پہ 10% کا پروفٹ ہے سپورٹ میں
یہاں پہ candle کی closing جو میں نے first میں بتایا ہے hammer type آپ کو دیکھنے کو مل رہی ہے low safe ہے next candle نے low break نہیں کیا تو یہاں پہ بھی آپ اپنی trade کو trigger کر سکتے ہیں لیکن اس کے لئے آپ نے کرنی ہے back testing
جب تک back test نہیں کرو گے تو آپ نے تو پھر یہاں پہ loss ہی کرنا ہے back testing جتنی ہو سکے آپ نے کرنی ہے جیسے candle closing type بتا رہا ہوں کچھ example دے رہا ہوں میں سب کچھ بتاؤں گا، ابھی تو یہ سیریوی بھی ہے، یہ سیریوی سٹارٹ کیے ہیں
یہاں پہ دیکھ لیں، مارکٹ میں میڈیم میں کلوز ہوئی ہے، لو بھی سیف ہے الٹرا ہائی والیم کے ساتھ اس کے بعد اس کا لو بھی سیف ہے مزیدی بات یہ ہے کہ اگر ہم آئی سی ٹی ایس ایم سی کے مطابق دیکھیں
تو مارکٹ نے ایسے لیولز کی لیکوڈیشنز لی ہے اور یہ ہمارے لئے ایک ریورسل کا سائن بھی ہوتا ہے، کنفرمیشن کا سائن ہوتا ہے جو ہے نا ازر اس آہ ڈیمانڈ زون کو بھی فالو کیا یہ والا نیچے ہمارے
پاس ایک آٹھ ڈیمانڈ زون بھی تھا اس پائنٹ پہ تو اس کو میں تھوڑا سا آگے تک لے جاتا ہوں یہ دیکھیں لیکن دیکھیں یہاں سے مارکٹ نے ایک امپلسیو موو دیا ہے یہاں سے مارکٹ میں ہیوی والی بائنگ ہوئی ہے ٹھیک ہے تو جس پائنٹ سے مارکٹ اختی ہے وہاں سے تیسرے مارکٹ جہاں
ایک کنسولیڈیٹ کرتی ہے وہ زون جو ہوتا ہے ہمارا ڈیمانڈ زون کہلاتا ہے رائٹ تو یہاں پہ دیکھیں ڈیمانڈ زون بھی تھا نیچے اس لوڈ پہ لکوڈیشن بھی مارکٹ میں اٹھا دیئے یہاں پہ اس لوڈ تو یہاں پہ تو جب مارکٹ میں لکوڈیشن
لی جس طرح چھوڑی کینڈل کلوزنگ آ کے اگینس سپورٹ لیول پہ ہوئی تو یہاں یہ ایک ریورسل کا سائن ہوتا ہے ایڈیشنل مارکٹ میں لیکوڈیشن لینی ہوتی ہے ایسا ہنٹنگ کرنی ہوتی ہے جب اس طرح کی سینئریوز ملیں تو
وہاں پہ آپ نے ٹریڈ کو مس نہیں کرنا ہے لیکن حرص یہ ہے کہ آپ نے بیک ٹیسٹنگ مجھ کرنی ہے مثال میں یہاں پہ ادھر بھی اپنی ٹریڈ کو افن کرتا تو یہاں پہ میرے پاس اس پوائنٹ پہ ہی 28% سکوارٹ میں
یہاں پہ 36% یہ والا لوڈ اگر تارگٹ رکھتا ہے اس پوائنٹ پہ تو یہاں پہ یہ تارگٹ بھی ہٹ ہوئے almost 40% 39% کا ہے almost ایسل میرا کتنا ہوتا ہے
ایسل جس کی یہ چھوٹا سا اسی سپورٹ کے نیچے یا اسی یہاں پہ جو نیکس کینڈل بنی ہے اس کے لوڈ کے نیچے میں اپنا سپورٹ پلس رکھ لیتا ہے اور رسو ویوارڈ ریشو کے اگر ہم بات کریں تو ایٹ کا رسو ویوارڈ ریشو آ رہے ہیں یعنی یہاں پہ
تو یہاں پہ میں نے آپ کو کچھ different examples دیں ہیں اگر ہم مزید examples کی یہاں پہ ایک چیز note کرنے والی ہے اور اس point پہ
سب سے پہلے پیچھے آپ کو تھوڑا سا bad data بھی دیکھنا بھی بھی دیکھنا پڑتا ہے بھائی صاحب آپ لوگ تو ما شاء اللہ پیچھے جو چیزیں ہوتی ہیں ان کو follow ہی نہیں کرتے دیکھو کچھ سپورٹ یا کی لیول آپ کے پاس ہے کہ نہیں اس پوائنٹ
کے میرے پاس سپورٹ ریزیسنس لیول یہاں پہ میرے پاس ایک ویل اوڈر گلوگ ہے ٹھیک ہے انمیٹڈ اوڈر گلوگ یہاں پہ مارکیٹ آئی پہلے اس نے یہاں پہ ریسپیکٹ کیا اس کے بعد یہ والا زون ہے اچھا یہاں پہ دیکھیں یہ ابھی وہ بات سمجھا رہا ہوں جب آپ کو
الٹرا ہائی والیم دیکھنے کو وزدہ ہے اور مارکیٹ وہاں سے اگر نیچے آ جاتی ہے آپ کو لگتا ہے بھائی اس پیڈ یہ ورک نہیں کر رہی ہے یہاں پہ بھی دیکھیں پرسٹ چینڈل میں الٹرا ہائی والیم آیا ہے یہاں پہ اگر آپ ادھر ٹریڈ لیتے اور یہاں پہ آپ کو کتنا پروپیٹ ملتا ہے
نیکٹ چینڈل کی کلوزنگ ہو گئی لوہ سیف ہے اگر آپ اس پوائنٹ سے بھی ٹریڈ ٹریگر کرتے تو آپ کو یہاں پہ 8% تو گین مل ہی جاتا سپورٹ میں اور ہیسر بارے ایٹس کی لیورج کے ساتھ وہ ایک ہی پتہ نیاست نکال سکتے ہیں ٹھیک ہے منیمم
کم از کم بات کروں سوٹی ایٹس کے ساتھ آپ خود ہیسر بلا سکتے ہو نیچے ہمارے پاس ایک ان میٹیڈ جوانا آرڈر بلوگ پڑا ہوا تھا اگر ہم ایسنسی سٹرکچر یہاں پر امپلیمنٹ کریں تو ہمارے پاس یہ والا ایک ان میٹیڈ آرڈر بلوگ ہے
اور جہاں پہ بھی انویٹڈ آرڈر بلوک ہو یا آرڈر فلو مارکٹ ان ہیزر جب ہی ان پوائنٹ سے آتی ہے وہاں پہ ریاکٹ مرچ کرتی ہے اس لون کو ریسپیکٹ مرچ کرتی ہے یہاں پہ دیکھیں الٹرا ہائی والیم لیکن مارکٹ نے اس کا لو بریک کیا
اس کے بعد اس کینڈل میں بھی ویری ہائی الٹرا ہائی والیم آپ کہہ سکتے ہیں اس کا لو نیس کینڈل نے بریک کر دیا اور جب candle کی closing جاتی اوپر ہوئی ہے ٹھیک ہے یہ آپ کے ایک reversal کی indication ہوتی ہے
کہ market میں pining آنے والی ہے یہاں پہ اس candle کا low جو ہے وہ sweet کی ہے market نے اس point پہ جب یہ والی hammer candle بنی ہے ٹھیک ہے previous candle کا low sweet کی ہے اور جاتی candle closing اوپر ہوئی ہے
یہ ایک reversal کی indication ہوتی ہے اس کے بعد candle کی side دیکھو آپ یہاں پہ اس side کی candle یہاں پہ close ہو رہی ہے اور یہاں پہ آپ کو ہیمر ایک کینڈل جو ہے نا دیکھنے کو ملتی ہے رائٹ ہیمر گینڈل
اس کے بعد یہاں پہ بھیک دیکھو ڈاؤنس آئیڈ بھی کتنی بڑی بھی کہاں گے ہم آرڈر بلا گیا ہے دیمانڈ زونتے ہیں اپنے یہاں پہ ہم تو بائن کر سکتے تھے یہ ہماری اگر جاتی بھی تو سونگ ٹریڈ جاتی ہے اگر آپ اس پوائنٹ پہ ڈائریکٹ بائن نہیں کرتے تو آپ اس کے ری ٹیسٹ پہ یہاں پہ آپ بائن کر سکتے تھے
اس پوائنٹ پہ آپ بائے کرتے اور یہاں پہ اگر ہم ریسٹ و ریوارڈ کے بات کریں تو اس پوائنٹ پہ 34% کا پروپٹ جو ہے کہ 5 ڈیز میں جیسا کہ میں نے پریویس ویڈیوز میں بتایا جب بھی آپ کو ایٹر ہائی والیم دیکھنے کو ملے گا
بھائی وہاں سے ریورسل تو جو ہے نام مستی آئے گا ٹھیک ہے ریورسل وہاں سے آپ کو ضرور دیکھنے کو ملے گا یہ بات میری یاد رکھنا
ڈاؤن بارز جو کہ ابھی ہم نے ڈسکس کی ہیں ٹھیک ہے ڈاؤن بار اپنی سپورٹ ڈیمانڈ پر جو ہے نا کلوزنگ آہ ان کی ہوتی ہے مارکٹ ڈاؤن وڈ آ رہی ہے ٹھیک ہے تو مارکٹ میں جب بھی سٹرنٹ آئے گی وہ آپ کو ڈاؤن بارز
میں دیکھنے کو ملے گی اور ڈاؤن بارز ابھی میں نے آپ کو بتائی ہیں ٹھیک ہے الٹرا ہائی والیم ان کا ہونا چاہیے ٹھیک ہے جب آپ کو ڈاؤن بار میں الٹرا ہائی والیم دیکھنے کو ملے گا تو وہاں سے کیا ہوگا کہ سماج منی بائنگ کر رہی ہوگی آپ نے بھی وہاں پہ بائی
کرنا ہے لیکن شرط یہ ہونی چاہیے کہ آپ نے وہاں پہ اپنے ٹیکنیکلز بھی کیا سپورٹ ریزسٹنس لیول کی لیول ٹھیک ہے اس کے بعد سپلائی ڈیمانڈ زون آپ کو پتہ ہونے چاہیے
جہاں سے مارکٹ نے ریورس لیا ہے وہاں پہ آپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ مارکٹ اگر نیس پین یہاں پہ آتی ہے کیا سمیریز ہو سکتے ہیں جیسا کہ میں نے پہلی چیز بتایا کہ مارکٹ میں جب بھی سپینٹ آئے گی وہ آپ کو ڈاؤن بار میں دیکھنے کو ملے گی
اس کے بعد مارکٹ میں جب بھی آپ کو ویکنیس دیکھنے کو ملے گی وہ آپ کو اب بار میں دیکھنے کو ملے گی ویکنیس کا بات یہ ہے جب مارکٹ کرتی ہے مارکٹ میں پائنگ پریسر کم ہوتا ہے تو مارکٹ میں آپ کو ویکنیس دیکھنے کو ملتی ہے
پاریزنپل مارکٹ اپ سائٹ سے جا رہی ہے اس پوائنٹ پہ آپ کو ویکنیس دیکھنے کو ملیں گی اب بار ویڈ ہائی والی میں آپ کو ضرور دیکھنے کو ملے گا ریزکسٹنس لیولز پہ یا سپلائی لیولز پہ دو پوائنٹ بتائیں
پہلے یہ کہ مارکیٹ میں جب اگر آپ کو فائنٹ کرنی ہے تو وہ آپ کو ڈاؤنز بار میں دیکھنے کو ملے گی سیکنڈ یہ کہ مارکیٹ میں جب آپ کو ویکنیس فائنٹ کرنی ہے جب آپ نے یہ فائنٹ کرنے کے بھائی مارکیٹ میں ریورس کون سے ہونا ہے
ریورسل آپ کو والیم سے بہتر کوئی سٹریٹیجی نہیں لکھا سکتی یہ بات یاد رکھنا ملے ٹھیک ہے سب سے بہترہ جیسے اگر آپ ریورسل کیس کرنا چاہتے ہو تو والیم کو ریڈ کرنا آنا چاہیے ایک اور پوائنٹ میں بتا دوں
کہ جب سمارٹ منی بائن میں انٹرسٹیڈ ہوگی وہ پرائس کو مزید نیچے لے کر جائے گی فاریزمپل آپ ایک انویسٹر ہیں تو مجھے یہ بتائیں کہ ایک ایسٹ جو ہے
اس کی جو پرائس ہے وہ ہے سفٹی ڈالر ٹھیک ہے اس کی پرائیس سلوی ہے اور ابھی جو ہے نا پھفٹی ڈالر پہ ہی اس کی پرائیس بینڈین ہے تو مجھے آپ یہ لگیں کہ آپ کرنٹ پرائیس سے انویسٹ کرنا
فرم کرو گے ٹھیک ہے فار ایمپل وہ بائٹس کوٹ یا ریجسٹوری ریجسٹنس لیول پہ ہے ٹھیک ہے تو کیا وہاں پہ آپ بائن کرو گے بھائی جو انویسٹور ہوتا ہے اس کی کوشش یہ ہوتی ہے کہ پرائیس جتنی کم ہو وہ وہاں سے بائی
بگاہی انویسٹرز ہوتے ہیں ہمارے پکستانی انویسٹرز کی بات نہیں کر رہا ہوں ٹھیک تو مارکٹ کو سمارٹ منی جب نیچے لائے گی تو اس کا مطلب کیا ہے کہ مارکٹ میں سمارٹ منی بائنگ میں انٹرسٹیڈ ہے سمارٹ منی تب بائی کرے گی جب اس کو کم
پرائس میں کوئی بھی ایسٹ کوئی بھی جہاں پہ بھی وہ انویسٹ کرنا چاہتی ہے کم پرائس میں اس کو اگر وہ ملتی ہے وہ چیز تو تب جا کے وہ انویسٹ کرے گی تب وہ کرے گی تو مارکیٹ میں جب بھی سمارٹ منی کا بائنگ کا موڈ ہوا تو مارکیٹ
وہ وہ نیچے گرائیں گے یہ بات میری یاد رکھنا ہم کہتے ہیں بھائی مارکیٹ ڈاؤن ٹرینڈ ہے مارکیٹ اپ ٹرینڈ ہے ٹھیک ہے مارکیٹ اگر بالکل کریس ہو گیا تو یہ تو سمارٹ منی کے لیے بہت ہی بیس اپورچنیٹی ہوگی اکثر آپ نے یہ دیکھا ہوگا جب کوئی نیوز ایونٹ آتا
اور مارکٹ ایک جو ہے نا امپلسیوی آپ کو ڈاؤن سائٹ پہ جب موو دیکھنے کو ملتا ہے مارکٹ یہاں پہ کنسولیگیٹ کر رہی ہے اور اکچانوں سے آ جائے کہ ایران نے اسرائیل پہ جو ہے نا میزائل دا دیئے
یہاں پہ مارکٹ آتے لگنی ہے تو یہاں پہ جب بھی آپ نے دیکھا ہوگا کہ مارکٹ میں جب کینڈل ادھر آتی ہے اور کلوزنگ جا کے اس پوائنٹ پہ دیتی ہے اور اس کے بعد تھوڑا سے نیچے آتی ہے یہاں پہ buying ہوتی ہے. سمارٹ money یہاں پہ ظاہری سے بات ہے market اتنی نیچے آ رہی ہے تو سمارٹ
money نے کہا گیا کہاں پہ یہاں پہ تو buy کر رہے ہیں نا اس point پہ buy کر رہے ہیں انہیں. تو آپ کو کتنا مطلب جلدی ایک اس کی جو فیوٹی پرسنٹ اس نے جو نیچے اس کی گراوت ہوتی ہے یا فیوٹی پرسنٹ اس کا جو dump ہوتا ہے وہ within few time وہ recover کر لیتے
ہیں سمارٹ money. جب بھی market suddenly upside پہ جاتی ہے تو positive یا پھر کوئی بڑی پلیس نے کسی انٹری لیا ہے یعنی کہ مارکٹ آ رہی ہے جو بھائی صاحب ڈاؤن مارے ہیں ٹھیک ہے اس طرح سے ڈاؤن جا رہی ہے لیکن اچانک کسی نے بھائی صاحب investment کی ہے
کوئنز آ کے جر لگے ایک دم سے وہاں پہ آپ نے دیکھا کہ بھائی ایک اسسٹ ہے جس کی پرائز ڈالر ہے اور کچھ ہی ٹائم میں اس کی پرائز چلی گئی ہے almost ڈالر کر لیں ڈبل ہوگی
یہاں پہ آپ کو جو ہے نا آپ نے یہاں پہ اس پوائنٹ پہ دیکھنی ہے آپ کو میں نے بتا دیا ہے میں نے تک بتا دیا ہے کہ ان کا مطلب کیا ہوتا ہے یہاں پہ اگر آپ کو اس طرح کی ایک کینڈل کلوزنگ سائن مل رہا ہے کہ اوپر
ویک ہے اور نیچے آکے کلوز ہوئی ہے تو وہاں پہ آپ نے کر لینا بھائی سماج منی اب چلنے والی ہے جب تک اس کا جو یہ والا ہائی ہے وہ سیف کر دیتی ہے ٹھیک ہے یہاں پہ اس پوائنٹ پہ آپ نے جو ہے نا نو
یہاں آپ نے دیکھا ہے کہ نیوڈیمارڈ بار ہے اپنی آخری بلیس کے اندر جو بلیس کینڈل ہو جاتا ہے یہ بلیس کینڈل جو سے اچھا باری ہے اس پاک پر آپ سیلنگ کریں گے جب بائن سیلنگ ہوتی ہے تو جب ریورسل آتا ہے تو بہت مزید آتا ہے
لیکن ریورسل کیسے کریں یہ یہ سب سے بڑا مطلب ہے میں نے یہ حل کر دیا سمجھنے والا سمجھ گیا ہوگا اور ایک چیز سے ایسے لوگ ہیں جو کہتے ہیں بھائی کھانا سامنے پڑھا ہے ہم ہی آکے انہیں کھانا بھی سلائیں ان کے موں میں نوالے بھی ڈالیں تو ایسا تو نہیں ہو سکتا ہمارا کام ہوتا ہے روڈ میٹ پروائیڈ کرنا
ٹیچر کا کام ہوتا ہے بس کھانا یہ بات یاد رکھنا ٹیچر آتی جگہ جا کے پیپر نہیں دے گا وہ آپ کو روڈ میٹ بتائے گا بیٹا یہی کام کرنے یہ کام نہیں کرنے چیٹنگ نہیں کرنے اوہ یا ریسے ایک بات ہے نکل کے لئے اکل چاہیے ہوتی ہے یہ بات یاد رکھنا ملے
تو کچھ اپنے بھی جو ہے نا آتوں ہلا لو یہ ٹریٹنگ ہے یہ کوئی خالہ جی کا گھر نہیں ہے یہاں پہ آپ کو ہر بندہ یا خالہ جی آتی آپ کو بتائیں گے سکھائیں گے میں سب کو نہیں کہہ رہا کچھ ایک دو گندے انڈے ہوتے ہیں
ہر جگہ پہ اسے سونی کو میں ٹارگٹ کر رہا ہوں باقی آپ کو اس ویڈیو میں کافی کچھ سیکھنے کو ملا ہوگا تیرے نیکس ویڈیو ہم آگے کانٹینیو کریں گے سوائیک آف لوجک نیکس ویڈیو میں انشاءاللہ کارچیت ہے وہاں پہ میں آپ کو سوائیک آف لوجک کا بتاؤں
جو کہ ایک بی ایس اے میں بہت ہی امپورٹنٹ ٹاپک ہے تو ملتے ہیں نیکس ویڈیو میں تیک پیار اللہ حافظ
