[00:00] ایسی طرح [00:30] اور کم views پر کیسے پیسہ کمانا ہے یا پھر ویڈیوز پر زیادہ views کیسے لینے ہیں بہترین نیچ میں کیسے جانا ہے اور اس کے علاوہ سب نیچز کے اندر آپ کو کیسے زیادہ پیسہ ملے گا اس پر میں انشاءاللہ بات کروں گا تو اس سیشن کے بعد چلیں گے انشاءاللہ [00:43] اللہ پاک کے بابرکت نام سے پروفیشنل سیٹیپس کی طرف سوٹو سکرین ریکارڈنگ والا کام ہوگا جس میں آپ ایک ایک چیز کو دیکھیں گے سیکھیں گے سمجھیں گے جانیں گے تو یوں سمجھنے کے یہ سیشن پچھلے تمام سیشن کا نچوڑ ہوگا اور اگلے تمام سیشن کی پلاننگ اسی اپیسوڈ پر ہوگی [00:57] پچھلے ایک ایسا راز آپ کو بتاتا ہوں جو آپ کی پوری یوٹیوب کمائی کا فیصلہ کرے گا اور یہ بہت چیز ہے جسے کئی لوگ نظر انداز کر دیتے ہیں دو لوگ ایک ہی دن اپنا اپنا یوٹیوب چینل بناتے ہیں لیکن مہینہ یا سال کے اند پر جب وہ اپنے اپنی اگنی دیکھتے ہیں [01:10] تو ان میں زمین آسمان کا فرق نظر آتا ہے تو یہ فرق نہ مہینت کا تھا نہ ویوز کا یہ فرق تھا نیش سیلیکشن کا تو آج آپ کو بتاتا ہوں نیش چیوز کرنے کا فرمولہ جو آپ کے لئے منیجیبل ہو جس میں آڈینس بھی ہو [01:22] اور جس میں اچھی ہاتھی کمائی بھی ہو سب سے پہلے یہ بات کیلئے کرو کہ یہ نیش جسے لوگ نیچے بھی بولتے ہیں نش بھی بولتے ہیں اس کا مطلب کیا ہے نیش کا مطلب وہ category آپ کا وہ موضوع آپ کا وہ میدان ہے جس میں آپ کھیلیں گے [01:35] یعنی آپ کس category میں جا رہے ہیں کس طرح کا content بنائیں گے آپ کی audience کیسی ہوگی ان سب کو ملا دیں تو world بنے گا نیش اس لئے session میں ہم نے سیکھا کہ آپ content کیسے بنائیں گے different models پر بات کی اور آج ہم بات کریں گے آپ content کس چیز پر بنائیں گے [01:49] مثلاً تکنولوجی، ای آئی کونٹنٹ، اسلامک، ایڈوکیشنل، گیومن، بزنس، فٹنس، کوکنگ، ٹریبل یا پھر فائنانس پر اب یہاں پر سب سے بڑی غلطی آپ میں سے جو بے شمار نئے یوٹیوبر کرتے ہیں [02:12] کہ آپ کا چینل کس کو دکھائے کس کو نہ دکھائے اور یہاں پر ایک بات اور بھی یاد رکھیں کہ جو ہر کسی کے لئے ہوتا ہے وہ اصل میں کسی کے لئے نہیں ہوتا اس لئے آپ نے واگر نیچ چوز کرنی ہے جس میں آپ ایکسپرٹ بنیں جہاں ایک خاص طرح کی آڈینس آپ کی سمیت کو ڈھونڈ رہی ہو [02:26] اب یہاں پر ایک بات اور ایڈ کرتا چلوں کچھ لوگ کہتے ہیں کہ پیشن کے ساتھ چلو کچھ لوگ کہتے ہیں پروفٹ کے ساتھ چلو یعنی وہ کام کرو جو دل کو پسند ہے یا پھر وہ کام کرو جس میں پیسہ زیادہ ہے ایک طرف لوگ کہتے ہیں پیشن کے ساتھ چلو پیسہ خود آ جائے گا [02:39] دوسری طرف کچھ لوگ کہتے ہیں کہ چھوڑو پیشن کو پیسہ کماؤ کیونکہ پیسہ ہی تو مقصد ہے تو یہ دونوں طرح کی لوگ آدھے صحیح ہیں آدھے غلط ہیں دیکھیں اگر آپ صرف پیشن کے ساتھ چلیں گے اور پیسہ نہ آیا تو سالوں کام کرنے کے بعد بھی جیب خالی تو بتائیں بھلا کہاں بچے گا آپ کا پیشن [02:52] اور اگر آپ صرف پروفٹ کی طرف چلے گئے اور جو کام آپ کر رہے ہیں اس لفظ کا دل ہی نہ لگا تو آپ مہینے دو مہینے بعد بور ہو جائیں گے اس چینل سے تو آپ نے پروفٹ اور پیشن دونوں کو لے کر اپنی نیچ چیوز کرنی ہے [03:04] جہاں پر صرف آپ کی تین چیزیں میچ ہو جائیں جو کام آپ کر رہی ہیں وہ ٹوپک آپ کو پسند ہو وہ چیز وہ ٹوپک آپ کی آڈیس فائل کر رہی ہو یعنی اس کی ڈیمانڈ ہو اس میں لوگوں کی پرابلم سول ہو رہی ہو ان کا فائدہ ہو رہا ہو [03:16] اور تیسرا اس میں کمائی کے چانسز بھی ہونے چاہیے تو یوں سب میں آپ کا پیشن پلس ڈیمانڈ پلس پروفٹ اس ویکل ٹو پرپیکٹ نیش یہ باتیں یہاں تک آپ کو انچالہ کلیر ہو چکی ہوں گی اب چلتے ہیں سب سے اہم بات سی پی ایم اور آر پی ایم کی طرف [03:29] اس بارے میں بھی آپ میں سے بہت سے لوگ کنفیوز رہتے ہیں چلیں آج ان کا مائنٹ کیلئی کرتا ہوں سی پی ایم آر پی ایم وہ دو ورڈ ہیں جو ہر یوٹیوبر کے نالیج میں ہونے چاہیے گھبرائے نہیں آسان کرنے جا رہا ہوں سی پی ایم کوس پر مل یعنی ایک ہزار ویوز پر وہ برینج وہ کمپنی جو گوگل اور یوٹیوب کو پی کر رہی ہے [03:45] RPM Revenue per mil یعنی ہر ہزار ویوز کے اوپر ٹیکس اور یوٹیوب کی ریڈکشن کے بعد جو رقم آپ کو مل رہی ہے وہ ہے آپ کا RPM CPM Advertiser دے رہا ہے RPM یوٹیوب آپ کو دے رہا ہے [03:57] اب CPM کے بارے میں آپ کو ایسی چیز بتانے جا رہا ہوں جس سے آپ کے آنکھیں کھلی رہ جائیں گی High CPM Category اگر آپ بناتے ہیں چینل Finance [04:23] اس کے بعد آتی ہے باری لو سیٹیون کیٹیگریز کی اگر آپ اپنا چینل بناتے ہیں میونز کا فانی چینل انٹرٹینمنٹ یا جنرل بلوگ تو ان میں آپ کے ویوز تو بہت زیادہ آئیں گے لیکن اس پہلے والی کیٹیگریز کے نسبت آپ کا رپیم بہت ڈاؤن ہوگا [04:36] اس لیے آپ نے اپنے یوٹیوب جنری کے اندر صرف ویوز کو نہیں دیکھنا بعض اوقات ایک لاکھ ویوز والا بندہ ایک ملین ویوز والے بندے سے کئی گناہ زیادہ کما رہا ہوتا ہے یہی وہ چیز ہے جو میں نے ویڈیو کے شروع میں بات کی کہ دو لوگوں نے چینل ایک ساتھ سکارٹ کیا [04:49] ایک مہینے ایک سال کے بعد ایک جیسے بیول اور ایک جیسی محنت کے بعد ایک نے بہت زیادہ پیسہ کمائی اور ایک نے بہت کم تو یہ فرق تھا ان کی کیٹیگریز کا ان کے سی پی ایم اور آر پی ایم کا اب یہاں پر آپ ایک بات پلے سے بان لیں [05:01] کہ ضروری نہیں کہ آپ نے ہائی سی پی ایم کیٹیگری میں ہی جانا ہے اور زبردستی وہ کام کرنا ہے ہرگز نہیں وہ کیسے وہ بھی میں آپ کے لئے افان کر لیتا ہوں اس کے لیے سب سے پہلے غلط سہنے دور کر دوں آپ کی وہ یہ کہ لوگ سوچتے ہیں جس نیچ میں مقابلہ زیادہ ہے [05:14] وہاں نہیں جانا چاہیے یہ آدھا سچ ہے بلکہ مقابلے کا زیادہ ہونا اس بات کی نشانی ہے کہ ہاں واقعی لوگ وہاں پر کام کر رہے ہیں کیوں؟ کیونکہ وہاں پر آڈیئس موجود ہے دیکھیں اگر آپ نے وہ کٹیگری چوچھ کر لی جہاں مقابلہ کم ہے [05:26] کمپیٹیشن نہیں ہے تو ہو سکتا ہے وہاں پر آگیس ہی نہ ہو اس لیے کمپیٹیشن بھی نہیں ہے اصل حکمت یہی ہے کہ آپ نے اس کٹیگری میں جانا ہے جہاں پر ڈیمانڈ بھی ہے کمپیٹیشن بھی ہے اور پیسہ تو ہے ہی ہے اب ایک بات کرتا ہوں گولڈ بائن کی [05:38] ہر کوئی ہائی ڈیمانڈ پلاش کرتا ہے کچھ لوگ لوگ کمپیٹیشن میں جاتے ہیں ایک چیز اور ہے وہ ہے سب نیچ اس میں بہت کام لوگ جاتے ہیں مثلا تکنولوجی ایک بہت بڑی کیٹیگری ہے اور اس میں کمپیٹیشن بھی بہت زیادہ ہے [05:50] تو آپ تکنولوجی میں جانے کے بجائے آ جائیں سب کیٹیگریز جیسے کہ اے آئی ٹولز فور بزنس، اے آئی فور سوڈنٹس، اے آئی فور فری لانسر اور اس جیسی تکنولوجی کی بہت سی کیٹیگریز آپ کیس جی پی ٹی گوگل جی منائی سے پوچھ لیں [06:02] ایک لمبی نصف آ جائے گی یہ ہیں سب نیشت آپ تکنولوجی میں جانے کے بجائے اپنا چینل سب نیچ میں بنائیں سپیسیفک ہو جائیں کیونکہ یاد رکھیں چھوٹے طلاب کی بڑی مشلی بننا بڑے طلاب کی چھوٹی مشلی بننے سے بہتر ہے بات پلے پڑی یا نہیں [06:26] یوٹیوب پر جانا ہے اس کٹیگریز کے لیے چینلز کو دیکھنا ہے ان کے کتنے سبسکرائبرز ہیں ان کے کتنے ویوز آ رہے ہیں اگر چھوٹے چینلز پر اچھے ویوز آ رہے ہیں تو اس کا مطلب وہاں پر آپ کا چاہت ہے اس طرح جب آپ اپنے لئے خاص موڈل [06:38] اس کے امر خاص کیفیگری اور اس کے امر ایک نیچ اور نیچ کے بعد سب نیچ چوز کر لیں اس پر آپ اپنا چینل بنائیں گے لیکن چینل بنانے سے پہلے اس نیچ کے ریلیٹیو آپ گوگل ٹرین پر جائیں یوٹیوب پر جائیں برینز کو دیکھیں [06:50] ویڈیو آئیڈیا سچ کریں دیکھیں آپ کتنا کونٹنٹ بنا سکتے ہیں کہیں آپ limited تو نہیں ہو جائیں گے دو چار پانچ مہینے کے بعد کونٹنٹ ختم تو نہیں ہو جائے گا اور جب آپ کو لگے کہ آپ کے لیے نیچ پرپیکٹ ہے کونٹنٹ کی بھرمار ہے آپ رکنے والے نہیں پینک آ ساتھ [07:02] تو یہ بنے گی آپ کی پرپیکٹ نیچ تو امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ ساری باتیں سمجھا گئے ہوں گی کہ آپ جو اپنا یوٹیوب چینل بنا رہے ہیں وہ ہائی ارپین میں ہے ہائی سی پیم میں ہے یا پھر لو میں آپ کسی بڑی category میں جا رہے ہیں [07:14] جہاں پر high competition ہے یا پھر سب نیچ میں جا رہے ہیں یہ سارا کچھ آپ نے properly plan کرنا ہے اس کے بعد آنا ہے channel بنانے کی طرف جو انشاءاللہ ہمارا اگرہ session ہوگا جس میں properly ہماری practical journey start ہوگی [07:26] تو آج کے session کا practical لازمی کریں paper لیں اس کا تمام چیزوں کو لکھیں laptop اسی میں notes بنا لیں وہاں پر ان سب چیزوں کو organize کریں اور اپنے لئے خاص نیچ کے طرف آ جائیں اور ہماری یہ پوری series توٹل سری آف کاؤسٹ چل رہی ہے [07:38] تو اگلی سیشن کے لیے ذرا تیار ہو کر آئیں ہو سکتا ہے وہ سیشن تھوڑا لینٹی ہو لیکن ہر کی پریٹیکل ہوگی آن سکرین ہوگی اور کوشش کریں موبائل پر نہ دیکھیں اگلی سیشن لیپٹا پی سی پر دیکھیں یہاں پر ایک بات اور ایڈ کر دوں کہ آپ یہ سارا کام [07:50] موبائل پر بھی کر سکتے ہیں ایزی لی لیکن اگر آپ لیپٹا پی سی پر کریں تو یہ ایک پراپر پروفیشنل دے ہوگا باقی جتنی محنت جتنی کوشش آپ اس دنیا میں کامیاب ہونے کے لئے کر رہے ہیں تھوڑی سی محنت تھوڑی سی کوشش وہاں پر کامیاب ہونے کے لئے کریں [08:02] اور اپنی نمازوں کی پبلی کریں اپنا جہدر خیال رکھیں دعا میں یاد رکھیں ملتے ہیں اگلے سیشن میں انشاءاللہ السلام علیکم [08:23] موسیقا