---
title: 'High CPM Niches That Pay the Most | Free Masterclass 04 (Urdu/Hindi)'
source: 'https://youtube.com/watch?v=d8ikSwhVjZw'
video_id: 'd8ikSwhVjZw'
date: 2026-08-09
duration_sec: 508
---

# High CPM Niches That Pay the Most | Free Masterclass 04 (Urdu/Hindi)

> Source: [High CPM Niches That Pay the Most | Free Masterclass 04 (Urdu/Hindi)](https://youtube.com/watch?v=d8ikSwhVjZw)

## Summary

This video is the fourth installment of a free YouTube masterclass series, presented in Urdu/Hindi. The instructor focuses on the critical concepts of CPM and RPM, explaining how niche selection—rather than just views or hard work—determines a channel's earning potential. The session provides a framework for choosing a profitable and sustainable niche, emphasizing the balance between passion, demand, and profit.

### Key Points

- **Introduction and Promise of Unique Insights** [00:09] — The instructor claims the information shared is not commonly found on the internet and will simplify YouTube journey and decision-making.
- **The Real Difference: Niche Selection** [01:01] — Two people starting channels on the same day can have vastly different earnings due to niche selection, not hard work or views.
- **Defining Niche** [01:28] — Niche is defined as the category, topic, or field of content creation, which determines the target audience.
- **The Mistake of Broad Content** [01:56] — Creating content on everything makes a channel unremarkable and confuses the algorithm about which audience to show it to.
- **Balancing Passion and Profit** [02:23] — Following only passion may lead to empty pockets, while only chasing profit can lead to boredom. The ideal niche combines both.
- **The Perfect Niche Formula** [03:02] — The perfect niche is where passion, demand (audience searching for it), and profit (earning potential) intersect.
- **Understanding CPM and RPM** [03:29] — CPM is the cost per 1000 views that advertisers pay to Google/YouTube. RPM is the revenue per 1000 views that the creator receives after deductions.
- **High CPM Categories** [03:59] — High CPM categories (e.g., finance, tech) have fewer views but higher earnings per view because advertisers pay more for a 'paid audience'.
- **Low CPM Categories** [04:28] — Categories like memes, entertainment, and general vlogs get many views but have low RPM, meaning a channel with 1 lakh views can earn more than one with 1 million views in a different niche.
- **Competition is a Good Sign** [05:07] — High competition indicates a proven audience and demand. The real opportunity lies in sub-niches within large categories.
- **The Power of Sub-Niches** [05:46] — Instead of a broad category like 'technology', focus on a sub-niche like 'AI tools for business' to become a big fish in a small pond.
- **Validating a Niche** [06:25] — Research by watching channels in the niche, checking their subscriber counts and views. Use Google Trends and YouTube to assess content abundance and long-term potential.
- **Actionable Homework** [07:20] — The instructor assigns practical homework: take notes, organize thoughts, and select a specific niche before the next session.

### Conclusion

The video emphasizes that strategic niche selection, balancing passion with profit, and understanding CPM/RPM are fundamental to YouTube success. The key takeaway is to focus on sub-niches with high earning potential rather than chasing broad audiences and high view counts.

## Transcript

ایسی طرح
اور کم views پر کیسے پیسہ کمانا ہے یا پھر ویڈیوز پر زیادہ views کیسے لینے ہیں بہترین نیچ میں کیسے جانا ہے اور اس کے علاوہ سب نیچز کے اندر آپ کو کیسے زیادہ پیسہ ملے گا اس پر میں انشاءاللہ بات کروں گا تو اس سیشن کے بعد چلیں گے انشاءاللہ
اللہ پاک کے بابرکت نام سے پروفیشنل سیٹیپس کی طرف سوٹو سکرین ریکارڈنگ والا کام ہوگا جس میں آپ ایک ایک چیز کو دیکھیں گے سیکھیں گے سمجھیں گے جانیں گے تو یوں سمجھنے کے یہ سیشن پچھلے تمام سیشن کا نچوڑ ہوگا اور اگلے تمام سیشن کی پلاننگ اسی اپیسوڈ پر ہوگی
پچھلے ایک ایسا راز آپ کو بتاتا ہوں جو آپ کی پوری یوٹیوب کمائی کا فیصلہ کرے گا اور یہ بہت چیز ہے جسے کئی لوگ نظر انداز کر دیتے ہیں دو لوگ ایک ہی دن اپنا اپنا یوٹیوب چینل بناتے ہیں لیکن مہینہ یا سال کے اند پر جب وہ اپنے اپنی اگنی دیکھتے ہیں
تو ان میں زمین آسمان کا فرق نظر آتا ہے تو یہ فرق نہ مہینت کا تھا نہ ویوز کا یہ فرق تھا نیش سیلیکشن کا تو آج آپ کو بتاتا ہوں نیش چیوز کرنے کا فرمولہ جو آپ کے لئے منیجیبل ہو جس میں آڈینس بھی ہو
اور جس میں اچھی ہاتھی کمائی بھی ہو سب سے پہلے یہ بات کیلئے کرو کہ یہ نیش جسے لوگ نیچے بھی بولتے ہیں نش بھی بولتے ہیں اس کا مطلب کیا ہے نیش کا مطلب وہ category آپ کا وہ موضوع آپ کا وہ میدان ہے جس میں آپ کھیلیں گے
یعنی آپ کس category میں جا رہے ہیں کس طرح کا content بنائیں گے آپ کی audience کیسی ہوگی ان سب کو ملا دیں تو world بنے گا نیش اس لئے session میں ہم نے سیکھا کہ آپ content کیسے بنائیں گے different models پر بات کی اور آج ہم بات کریں گے آپ content کس چیز پر بنائیں گے
مثلاً تکنولوجی، ای آئی کونٹنٹ، اسلامک، ایڈوکیشنل، گیومن، بزنس، فٹنس، کوکنگ، ٹریبل یا پھر فائنانس پر اب یہاں پر سب سے بڑی غلطی آپ میں سے جو بے شمار نئے یوٹیوبر کرتے ہیں
کہ آپ کا چینل کس کو دکھائے کس کو نہ دکھائے اور یہاں پر ایک بات اور بھی یاد رکھیں کہ جو ہر کسی کے لئے ہوتا ہے وہ اصل میں کسی کے لئے نہیں ہوتا اس لئے آپ نے واگر نیچ چوز کرنی ہے جس میں آپ ایکسپرٹ بنیں جہاں ایک خاص طرح کی آڈینس آپ کی سمیت کو ڈھونڈ رہی ہو
اب یہاں پر ایک بات اور ایڈ کرتا چلوں کچھ لوگ کہتے ہیں کہ پیشن کے ساتھ چلو کچھ لوگ کہتے ہیں پروفٹ کے ساتھ چلو یعنی وہ کام کرو جو دل کو پسند ہے یا پھر وہ کام کرو جس میں پیسہ زیادہ ہے ایک طرف لوگ کہتے ہیں پیشن کے ساتھ چلو پیسہ خود آ جائے گا
دوسری طرف کچھ لوگ کہتے ہیں کہ چھوڑو پیشن کو پیسہ کماؤ کیونکہ پیسہ ہی تو مقصد ہے تو یہ دونوں طرح کی لوگ آدھے صحیح ہیں آدھے غلط ہیں دیکھیں اگر آپ صرف پیشن کے ساتھ چلیں گے اور پیسہ نہ آیا تو سالوں کام کرنے کے بعد بھی جیب خالی تو بتائیں بھلا کہاں بچے گا آپ کا پیشن
اور اگر آپ صرف پروفٹ کی طرف چلے گئے اور جو کام آپ کر رہے ہیں اس لفظ کا دل ہی نہ لگا تو آپ مہینے دو مہینے بعد بور ہو جائیں گے اس چینل سے تو آپ نے پروفٹ اور پیشن دونوں کو لے کر اپنی نیچ چیوز کرنی ہے
جہاں پر صرف آپ کی تین چیزیں میچ ہو جائیں جو کام آپ کر رہی ہیں وہ ٹوپک آپ کو پسند ہو وہ چیز وہ ٹوپک آپ کی آڈیس فائل کر رہی ہو یعنی اس کی ڈیمانڈ ہو اس میں لوگوں کی پرابلم سول ہو رہی ہو ان کا فائدہ ہو رہا ہو
اور تیسرا اس میں کمائی کے چانسز بھی ہونے چاہیے تو یوں سب میں آپ کا پیشن پلس ڈیمانڈ پلس پروفٹ اس ویکل ٹو پرپیکٹ نیش یہ باتیں یہاں تک آپ کو انچالہ کلیر ہو چکی ہوں گی اب چلتے ہیں سب سے اہم بات سی پی ایم اور آر پی ایم کی طرف
اس بارے میں بھی آپ میں سے بہت سے لوگ کنفیوز رہتے ہیں چلیں آج ان کا مائنٹ کیلئی کرتا ہوں سی پی ایم آر پی ایم وہ دو ورڈ ہیں جو ہر یوٹیوبر کے نالیج میں ہونے چاہیے گھبرائے نہیں آسان کرنے جا رہا ہوں سی پی ایم کوس پر مل یعنی ایک ہزار ویوز پر وہ برینج وہ کمپنی جو گوگل اور یوٹیوب کو پی کر رہی ہے
RPM Revenue per mil یعنی ہر ہزار ویوز کے اوپر ٹیکس اور یوٹیوب کی ریڈکشن کے بعد جو رقم آپ کو مل رہی ہے وہ ہے آپ کا RPM CPM Advertiser دے رہا ہے RPM یوٹیوب آپ کو دے رہا ہے
اب CPM کے بارے میں آپ کو ایسی چیز بتانے جا رہا ہوں جس سے آپ کے آنکھیں کھلی رہ جائیں گی High CPM Category اگر آپ بناتے ہیں چینل Finance
اس کے بعد آتی ہے باری لو سیٹیون کیٹیگریز کی اگر آپ اپنا چینل بناتے ہیں میونز کا فانی چینل انٹرٹینمنٹ یا جنرل بلوگ تو ان میں آپ کے ویوز تو بہت زیادہ آئیں گے لیکن اس پہلے والی کیٹیگریز کے نسبت آپ کا رپیم بہت ڈاؤن ہوگا
اس لیے آپ نے اپنے یوٹیوب جنری کے اندر صرف ویوز کو نہیں دیکھنا بعض اوقات ایک لاکھ ویوز والا بندہ ایک ملین ویوز والے بندے سے کئی گناہ زیادہ کما رہا ہوتا ہے یہی وہ چیز ہے جو میں نے ویڈیو کے شروع میں بات کی کہ دو لوگوں نے چینل ایک ساتھ سکارٹ کیا
ایک مہینے ایک سال کے بعد ایک جیسے بیول اور ایک جیسی محنت کے بعد ایک نے بہت زیادہ پیسہ کمائی اور ایک نے بہت کم تو یہ فرق تھا ان کی کیٹیگریز کا ان کے سی پی ایم اور آر پی ایم کا اب یہاں پر آپ ایک بات پلے سے بان لیں
کہ ضروری نہیں کہ آپ نے ہائی سی پی ایم کیٹیگری میں ہی جانا ہے اور زبردستی وہ کام کرنا ہے ہرگز نہیں وہ کیسے وہ بھی میں آپ کے لئے افان کر لیتا ہوں اس کے لیے سب سے پہلے غلط سہنے دور کر دوں آپ کی وہ یہ کہ لوگ سوچتے ہیں جس نیچ میں مقابلہ زیادہ ہے
وہاں نہیں جانا چاہیے یہ آدھا سچ ہے بلکہ مقابلے کا زیادہ ہونا اس بات کی نشانی ہے کہ ہاں واقعی لوگ وہاں پر کام کر رہے ہیں کیوں؟ کیونکہ وہاں پر آڈیئس موجود ہے دیکھیں اگر آپ نے وہ کٹیگری چوچھ کر لی جہاں مقابلہ کم ہے
کمپیٹیشن نہیں ہے تو ہو سکتا ہے وہاں پر آگیس ہی نہ ہو اس لیے کمپیٹیشن بھی نہیں ہے اصل حکمت یہی ہے کہ آپ نے اس کٹیگری میں جانا ہے جہاں پر ڈیمانڈ بھی ہے کمپیٹیشن بھی ہے اور پیسہ تو ہے ہی ہے اب ایک بات کرتا ہوں گولڈ بائن کی
ہر کوئی ہائی ڈیمانڈ پلاش کرتا ہے کچھ لوگ لوگ کمپیٹیشن میں جاتے ہیں ایک چیز اور ہے وہ ہے سب نیچ اس میں بہت کام لوگ جاتے ہیں مثلا تکنولوجی ایک بہت بڑی کیٹیگری ہے اور اس میں کمپیٹیشن بھی بہت زیادہ ہے
تو آپ تکنولوجی میں جانے کے بجائے آ جائیں سب کیٹیگریز جیسے کہ اے آئی ٹولز فور بزنس، اے آئی فور سوڈنٹس، اے آئی فور فری لانسر اور اس جیسی تکنولوجی کی بہت سی کیٹیگریز آپ کیس جی پی ٹی گوگل جی منائی سے پوچھ لیں
ایک لمبی نصف آ جائے گی یہ ہیں سب نیشت آپ تکنولوجی میں جانے کے بجائے اپنا چینل سب نیچ میں بنائیں سپیسیفک ہو جائیں کیونکہ یاد رکھیں چھوٹے طلاب کی بڑی مشلی بننا بڑے طلاب کی چھوٹی مشلی بننے سے بہتر ہے بات پلے پڑی یا نہیں
یوٹیوب پر جانا ہے اس کٹیگریز کے لیے چینلز کو دیکھنا ہے ان کے کتنے سبسکرائبرز ہیں ان کے کتنے ویوز آ رہے ہیں اگر چھوٹے چینلز پر اچھے ویوز آ رہے ہیں تو اس کا مطلب وہاں پر آپ کا چاہت ہے اس طرح جب آپ اپنے لئے خاص موڈل
اس کے امر خاص کیفیگری اور اس کے امر ایک نیچ اور نیچ کے بعد سب نیچ چوز کر لیں اس پر آپ اپنا چینل بنائیں گے لیکن چینل بنانے سے پہلے اس نیچ کے ریلیٹیو آپ گوگل ٹرین پر جائیں یوٹیوب پر جائیں برینز کو دیکھیں
ویڈیو آئیڈیا سچ کریں دیکھیں آپ کتنا کونٹنٹ بنا سکتے ہیں کہیں آپ limited تو نہیں ہو جائیں گے دو چار پانچ مہینے کے بعد کونٹنٹ ختم تو نہیں ہو جائے گا اور جب آپ کو لگے کہ آپ کے لیے نیچ پرپیکٹ ہے کونٹنٹ کی بھرمار ہے آپ رکنے والے نہیں پینک آ ساتھ
تو یہ بنے گی آپ کی پرپیکٹ نیچ تو امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ ساری باتیں سمجھا گئے ہوں گی کہ آپ جو اپنا یوٹیوب چینل بنا رہے ہیں وہ ہائی ارپین میں ہے ہائی سی پیم میں ہے یا پھر لو میں آپ کسی بڑی category میں جا رہے ہیں
جہاں پر high competition ہے یا پھر سب نیچ میں جا رہے ہیں یہ سارا کچھ آپ نے properly plan کرنا ہے اس کے بعد آنا ہے channel بنانے کی طرف جو انشاءاللہ ہمارا اگرہ session ہوگا جس میں properly ہماری practical journey start ہوگی
تو آج کے session کا practical لازمی کریں paper لیں اس کا تمام چیزوں کو لکھیں laptop اسی میں notes بنا لیں وہاں پر ان سب چیزوں کو organize کریں اور اپنے لئے خاص نیچ کے طرف آ جائیں اور ہماری یہ پوری series توٹل سری آف کاؤسٹ چل رہی ہے
تو اگلی سیشن کے لیے ذرا تیار ہو کر آئیں ہو سکتا ہے وہ سیشن تھوڑا لینٹی ہو لیکن ہر کی پریٹیکل ہوگی آن سکرین ہوگی اور کوشش کریں موبائل پر نہ دیکھیں اگلی سیشن لیپٹا پی سی پر دیکھیں یہاں پر ایک بات اور ایڈ کر دوں کہ آپ یہ سارا کام
موبائل پر بھی کر سکتے ہیں ایزی لی لیکن اگر آپ لیپٹا پی سی پر کریں تو یہ ایک پراپر پروفیشنل دے ہوگا باقی جتنی محنت جتنی کوشش آپ اس دنیا میں کامیاب ہونے کے لئے کر رہے ہیں تھوڑی سی محنت تھوڑی سی کوشش وہاں پر کامیاب ہونے کے لئے کریں
اور اپنی نمازوں کی پبلی کریں اپنا جہدر خیال رکھیں دعا میں یاد رکھیں ملتے ہیں اگلے سیشن میں انشاءاللہ السلام علیکم
موسیقا
