[00:00] ہاں جی تو اچھا یار مجھے بشمار میسیجز آ رہے ہوتے ہیں سوڈنٹ کے سپیشلی کہ سر ایڈز سے ہم لوگ کیسے پیسے کم آ سکتے ہیں ایڈز واش کر کے ہم پیسے کم آ سکتے ہیں ایڈز لگا کے ہم لوگ پیسے کم آ سکتے ہیں اور بیسیکلی یہ جو ویڈیوز کے سامنے ایڈز آتے ہیں یا بلوگ پوسٹ پہ ایڈز آتے ہیں اگر ہم صرف ان کو دیکھیں اور ان کو سکپ کریں کیا اس کے میں پیسے مل سکتے ہیں تو ڈیفنیٹی اس کے آپ [00:30] لے کر رو باقی اپنے کام بھی کرتے رو جب ایس سامنے آ تو ایس دیکھو اور اس کے آپ کو پیسے ملیں بلکل ایسا طریقہ کار ہے اور یہ ویڈیو آپ کو کافی ہیلپ کرنے والی ہے اگر آپ لوگ ایس ریلیکٹسر سکھا رہے ہیں [00:43] کوئی یوٹیوب پہ ویڈیو یا کوئی ایسی ویڈیو مل جائے تو آپ لوگ بڑی زبدہ سو ویڈیو پہ آئیں ہیں اور مجھے کی باری ہے کہ اس ویڈیو میں میں کچھ ایسی چیزیں آپ کو بتانے لگوں جو کہ آپ کو آلریڈی پتا نہیں ہوں گی [00:55] کچھ چیزیں تو ہو سکتا آپ کو پتا ہوں لیکن اس ویڈیو میں تین چیزوں پر خاص خیال رکھنا ہے نمبر ایک کسی بھی ایپ میں کسی بھی ویب سائٹ میں انویسمنٹ نہیں کرنی کیونکہ بشمار آپ کو ایسی ویب سائٹ ملیں گی بشمار آپ کو ایسی ایپ ملیں گی جو آپ کو کہیں گے کہ یار اس کے اندر ڈپوزٹ کریں [01:14] اور پھر وہ آپ کے سامنے ایس جسپلے کریں گے شروع شروع میں وہ آپ کو ارننگ دیں گے جتنے آپ ایس وارڈ کریں گے آپ کی ارننگ بھی ہوگی آپ کے اکاؤنٹ میں بھی آئیں گے جب آپ لوگ ویڈڈرال کریں گے [01:27] تو وہاں پہ آپ کے لیے ایک ایشو بنے گا ویڈڈرال آپ کا نہیں ہوگا تو آپ لوگ اس چیز کو سٹارٹ نہیں اوائٹ کیا کریں جو سکیم والی ایپس ہوتی ہیں ریب سائٹ ہوتی ہیں اچھا مزے کی بات یہ ہے [01:44] کام کر رہے ہیں آپ نے اس کے اندر انویسٹیمنٹ نہیں کرنی جب آپ لوگ اس کے اندر انویسٹیمنٹ نہیں کرتے تو آپ لوگ ایک فائننشلی طور پر تسکیور ہو جاتے ہیں کہ آپ کو اس میں نقصان نہیں ہونے والا [01:56] اور پھر اگر آپ لوگ اس سے ورکنگ کر دی رہے ہوتے ہیں تو آپ کو ایک نئو ایکسپیریئنس مل رہا ہوتا ہے نئو چیزیں آپ لوگ سیکھ رہے ہوتے ہیں تو اس میں ایک برا ہی نہیں ہے دو چیزوں کا ہمیشہ سے خاص [02:08] کے حالت سے کریں میں اپنی موز کی ہر ویڈیو میں کہتا ہوں دیکھو میرا مقصد یہ نہیں ہے کہ آپ کو ایک محضر دیریکشن دکھا دوں اور آپ کے یا آپ کے ریفر سے آپ لوگ میرے ریفر سے [02:20] جوائن کر لو اور میں پیسے کمال ہوں اور کل کو آپ کا نقصان ہو جائے تو ایسے پیسے کا کوئی فائدہ نہیں ہے اگر میں کمال بھی لوں یا کوئی بھی کمال ہے آپ لوگ بھی کسی کو دوکھا دیں کہ پیسے کمال ہیں [02:32] تو وہ پیسے میں برکت ہی نہیں ہوگی تو ہمیشہ کوشش یہی کیا کریں کہ اٹینٹیسیٹی رکھیں اور میری سکریبا ہر ویڈیو میں میں یہی چیز بتا رہا ہوں آپ نے کسی بھی ایپ میں پیسے نہیں [02:44] ڈال لیا نمبر ایک نمبر دو آپ نے کسی بھی ایسی ایپ کو اپنے موبائل کے اندر انسٹال بھی نہیں کرنا جس سے آپ کا ڈیٹا لیک ہو سکے جس سے آپ کی جو سیفٹی ہے [02:57] وہ متاثر ہو ٹھیک ہے بہت ان دو چیزوں کا خاص خیال رکھ رہے ہیں اس کے بعد آپ دنیا جہان کا ہر کام کر سکتے ہیں دو چیزیں امید ہے یہ چیزیں آپ کو سمجھ آگئی ہوگی اور اس سنس میں آپ نے کام کرنا ہے [03:10] کسی کو آپ نے نقصان نہیں دینا ہاں خود کا فائدہ لینے آپ نے جتنا میکسیمم آپ کو فائدہ ہو سکے جتنے میکسیمم آپ لوگ ارننگ کر سکے وہ میں آگے طریقہ کار بتاتا جاؤں گا ویڈیو کو یار لائک لازمی کر دو [03:22] جس نے ابھی تک ویڈیو لائک نہیں کی ہوئی اور میں دعا کرتا ہوں کہ جو بھی بے روزگار ہے یا پیسے نہیں کما پا رہا اور محنت کر رہا ہے یا ایفرٹس کر رہی ہیں بے شک لڑکیاں ہیں یا لڑکے ہیں [03:35] اللہ پا غائب کے خدانوں میں صرف بہت آپ کو دے لاکھوں کروڑوں ڈالرز کمائیں کمیٹ سیکشن میں آمین لازمی ٹائپ کریں دیکھو سب سے پہلی سوستی یہی ہوتی ہے کیا آپ لوگ پارٹیفٹ نہیں کرتے [03:58] کسی نیک انسان کی دعا قبول ہو جائے اور آپ لوگ بھی لاکھوں کروڑوں گالس کمائیں پوسیبیلٹیز ہیں کیکا آج آتے ہیں مین پوائنٹ پہ کہ ہم نے ایڈز واش کر کے پیسے کیسے کمانے ہیں [04:10] دیکھو دو طرح کا میں ہمیشہ سے کرتا ہوں کانٹنٹ ہوتا ہے آپ کو یوٹیوب بھی ملے گا فیس بک پہ بھی ویب سائٹ پہ بھی انسٹرگرام پہ بھی اور سناپ چائٹ پہ بھی جتنے بھی کانٹنٹ کریئیٹرز ہیں [04:24] وہ سارے کے سارے تین طریقوں سے پیسے کمارے ہیں نمبر ایک ایڈ سے پیسے کمارے ہیں نمبر دو سپانسرشپ سے پیسے کمارے ہیں اور نمبر تری پروڈکٹ سے پیسے کمارے ہیں اور جس تینوں کے تینوں [04:37] کون بندے پیسے کم آ رہے ہیں جو کانٹنٹ کریئر کرتے ہیں ابھی آپ لوگ یہ میری ایک ویڈیو دیکھ رہے ہیں ٹھیک ہے اس ویڈیو میں بھی نہ کہیں نہ کہیں کہ آپ کو بیچ میں ایڈز شو ہوگا ایڈز ڈسپلیئر ہوگا اور اس جو ایڈز [04:51] شو ہوگا ٹھیک ہے اس ایڈز کے ریویو مجھے ملے گا تو اس طریقے سے ایڈز سے بندہ پیسے کماتا ہے آگے میں طریقہ کار بتاتا ہوں کہ آپ لوگ کیسے پیسے کمائیں گے مقصد فواب [05:03] کیا ہے کہ یار بھائی جی ہم پیسے کمائیں کسی طریقے سے تو یہی چیز میں آپ کی کھوپڑے میں ڈال رہا ہوں کافی ٹائم سے کہ ان چیزوں کو سمجھو دیکھو یہ چیزیں بہت کم لوگ [05:15] بتاتے ہیں میں ہمیشہ سب اپنی ویڈیو میں کہتا ہوں ایک ایپ کا بتانا دوسرے لوگ پیسے بسیکلی پیسے کون کمارے جتنے کونچنس کریئیٹر [05:27] ہیں وہ پیسے کمہ رہے ہیں کیا وہ ٹک ٹاک پہ ہیں آپ لوگ جن کی ویڈیوز لائک کر رہے ہوتے ہیں ٹک ٹاک پہ آپ لوگ جن کو دیکھ رہے ہوتے ہیں جن کے آپ لوگ دیوانے ہوتے ہیں پیسے وہ ہی کمہ رہے ہیں دیوانے آپ ہیں ان کے [05:40] سپورٹ آپ لوگ کر رہے ہیں لیکن پیسے وہ کمہ رہے ہیں یوٹیوب پہ ویڈیوز دیکھیں جب اس ویڈیوز کو آپ لوگ دیکھ رہے ہیں اب دیکھو میں دل سے آپ کو چیزیں بتاتا ہوں [05:52] آگے آپ لوگ لائک کریں آپ کو اچھا لگے نہ لگے وہ ایلیڈا بات ہے لیکن میری کوشش یہ ہوگی کہ پیور نولیج آپ کے ساتھ شیئر کروں آپ لوگ اس ویڈیو کو دیکھ کریں اس ویڈیو پر ویوز آئیں گے [06:05] اس ویڈیو پر وارٹ ٹائم آئے گا اس ویڈیو پر ایڈز کلیں گے اور پھر وہ ارننگ ہوگی یہی چیز میں سمجھا رہا ہوں کہ آپ لوگ بھی شروع کرو [06:19] کونٹنٹ اٹھا لیں کون ٹاپک اٹھا لیں یہ چیز آپ لوگ دیکھیں اب یہ گھری ہے ٹھیک ہے آپ کو انٹریسٹ ہے گھریوں میں ٹھیک ہے شوق ہے گھریوں میں آپ لوگ ایک گھری لیں بھائی کی لے لیں اپنی لے لیں بزار سے لے لیں ٹھیک ہے [06:32] آپ کو رسوط میں ایک مثال دے رہوں ٹھیک ہے کہ کس طریقے سے آپ ایڈ کے طور پیسے کما سکتے ہیں ویڈیو پوری دیکھتے جانا پلیز ریکویسٹ ہے تاکہ یہ جو میں چیز شیئر کر رہا ہوں یا جو میں میند کر رہا ہوں [06:45] دیکھو تب آپ لوگوں کا رسپونس اچھا نہیں ہوگا تو کل کو میں بھی جیسی ویڈیو بناوں سکرین ریکارڈنگ شروع کر دوں ایسا ایسا کرو تو وہاں پر اکاؤنٹ کریئر کرو فیس بک کو ساتھ اٹیج کر لو [06:57] اپنا فرس نیم لکھ دو لاس نیم لکھ دو کیپچر ٹائپ کر دو ویریفیکیشن کر دو اور پھر کیا ہوگا کچھ نہیں [07:11] بے شمال یوٹیوبر کی ویڈیوز دیکھیں ہیں وہ آپ لوگ ویڈیوز دیکھ کر رہیں گے صحیح بات ہے جب تک آپ لوگ کام نہیں کریں گے سٹارٹ نہیں لیں گے ویڈیوز پر ویڈیوز دیکھیں جو [07:23] دیکھیں جو سال گزر گیا دو سال تین سال ویڈیوز ہی دیکھ کر ہوگئے اور جن کی ویڈیوز آپ لوگ دیکھو گے وہ تو پیسے کمالیں گے کیوں؟ وہ کیا کرتے ہیں؟ وہ ویڈیوز بنا رہے ہیں کریئٹ کر رہے ہیں اور آپ لوگ دیکھتے رہے ہیں [07:35] آپ لوگ دیکھتے جائیں گے ویڈیو کریئٹ کرنے والے پیسے کماتے جائیں گے تو اپنا سسٹمی تھوڑا تھا [07:54] نہیں کہہ رہا کہ آپ لوگ یہ والے کہانی شروع کر دو ٹھیک ہے ویڈیو پوری دیکھنے میں بار بار کروں تاکہ آگے جا کے میں کچھ ایسی چیزیں بتاؤں گا اگر آپ لوگ ویڈیوز کریشن نہیں کرتے [08:12] کوئی بھی کافیک ہو آپ نے پہلے ریسرچ کرنی ہے جولویز ریلیٹڈ ویڈیوز بناتے ہو کوئی بھی ایسیسریز ریلیٹڈ موبائل ایسیسریز ریلیٹڈ کوئی چیز کے بارے میں [08:25] لوگوں کو اویر کرو گائیڈ کرو اس سے کیا ہوگا ایک تو آپ کو مونٹائز ہو جائے گا یوٹیوب چینل اگر یوٹیوب چینل نہیں ہے تو فیس بک فیس بک نہیں ہے تو سنیس سنیس چینل نہیں ہے تو انسٹرگرام [08:38] اتنے پلیٹ فارم اگر پھر بھی آپ لوگ پیسے نہ کمائیں تو یہ آپ لوگوں کی اپنی ہی سستی ہے اور کسی کی سستی نہیں ہے جب آپ کا وہ کوئی بھی پلیٹ فارم مونیٹائز ہو جاتا ہے جب وہ آپ کا مونیٹائز ہو جاتا ہے پلیٹ فارم [08:53] تو اس پر لگتے ہیں دو تین طرح کیا ہے مثال کے طور پر مجھے کوئی کمپنی سپونسر ایڈ کرتی ہے کہ یا یہ گھڑی ہے آپ نے اس کے بارے میں بتانا ہے اگر میرا چینل سپوس وائٹس پیل سے ریلیٹڈ ہے [09:06] تو میں نے کیا کیا گھری کے بارے میں بتاؤں گا تو مجھے ایڈ ملا ایک سپونسر ایڈ ملا اس کمپنی کا کہ یہ ایڈ ہے یہ آپ نے رن کرنا ہے یہ آپ نے اپنی ویڈیو میں ڈالنا ہے [09:19] اب میں نے سپونسر کے بھی پیسے لے لیے اس ایڈ کے بھی پیسے میں لے لیے اس کے ساتھ تیسری چیز کیا ہے وہ پروڈکٹ ہے وہ بھی مجھے مل گئے فری میں چوتھی چیز کیا ہے کہ جو [09:31] مونیٹائز گوگل ایسرنگ کے ایس چلیں گے لوگ دیکھیں گے ادھر سے ہی پیسے تو ایک چیز سے چار سا جگہ سے پیسے آ سکتے ہیں تو یہی کام آپ لوگ بھی کر سکتے ہیں اس میں نہ تو آپ کو کوئی انڈی جیس کی [09:45] ڈگری چاہیے نہ تو سام بیک کی ڈگری چاہیے سٹارٹ والا کام ہے صرف ایک موبائل فون ہو کیمرہ ہو آپ لوگ اٹھا کے ویڈیو بنانے لگتے ہیں بری چیز نہیں شیئر کرنی کمیونٹی کو فائدہ دیں [09:57] ایسا ایسا وہ آپ کے ساتھ جھوڑنے لگ جائیں گے آپ کو لائک بھی کریں گے آپ کا چینل سبسکرائب بھی کریں گے کیونکہ آپ ان کو ریال چیزیں بتا رہے ہیں دیکھو یا میں الحمدللہ ہیں [10:10] سلور پلے بٹن بھی گولڈن پلے بٹن بھی کوشش یہی ہے میری اپنی بھی جو چیز بھی شیئر کرو صحیح شیئر کرو ایسا ایسا ایسا شیئر کرو تاکہ کمیونٹی کو فائدہ ہو ویورز کو فائدہ ہو نقصان کسی بھی جگہ سے نہ ہو [10:23] لیکن اس سنس میں آپ لوگ ویڈیوز کریٹ کرتے ہیں تو اللہ تعالیٰ بھی آپ کی مدد کرتا ہے تو آپ کا چینل بھی گروہ ہوگا اگر آپ چاہتے ہیں کہ یوٹیوب چینل سے ریلیکٹ کریں یا فیس بک سے ریلیکٹ کریں اس سے بھی ریلیکٹ ویڈیوز کریں [10:35] تو وہ بھی میں انشاءاللہ کبھی آپ کے ساتھ شیئر کر دوں گا کہ کس طریقے سے آپ نے اسیل کو لے کر چلنا ہے ٹھیک ہے تو ایڈز والی یہ کہانی ہے ایک اور طریقہ کار ہوتا ہے مثال کے طور پر آپ کی کوئی بھی پروڈکٹ ہے [10:47] ٹھیک ہے آپ کی کوئی پروڈکٹ ہے اور اسے آپ لوگ سیل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے آپ لوگ ایڈز لگا کے ادھر سے ہی پیسے کماؤ سکتے ہو کچھ ایسی ویب سائٹ بھی ہیں جو میں نے ساتھ میں بتایا ہے [11:00] جو کہ ایڈز واج کر کے ہی پیسے دیتی ہیں پہلی والی قرآنی میں نے بتا دی کانٹینٹ کریئیشن کے پونٹ آزو سے کوشش کرو اچھے کانٹینٹ کریئیٹرز بنو وہاں سے جو ایڈ سریڈنیو ملے گا وہ آپ کو بہت اچھا ملے گا [11:13] جو ریال میں ہوتے ہیں جو دوسرا ہوتا ہے ایڈ وارڈ کر وہ سامنے ایڈ آتے ہیں آپ نے پہلے اکاؤنٹ کریئیٹ کرنا ہوتا ہے پھر آپ کے سامنے کچھ ایڈ ہوتے ہیں وہ آپ نے سکٹ کرنے ہوتے ہیں [11:25] اور پھر اس کا ریوی ملتا ہے لیکن وہ بہت بہت کم پیسے ملتے ہیں وہ آپ لوگ اگر بہت محنت کرتے ہو تو ڈیلی کا تین ساڑھ ڈالر کما سکتے ہو [11:46] تو جب آپ لوگ سینٹ میں پیسے کماؤ گے وہ جا کے ڈالر میں کنورٹ ہوگا تو کافی ٹائم لگے گا تو اس لیے اگر آپ لوگ بھی ایڈ سوچ رہے ہو گوگل ایڈ سے پیسے کمانا یوٹیوب ایڈ سے [11:59] فیس بک ایڈ سے انسٹرگرام ایڈ سے سنیپس ایڈ سے تو آج سے ہی کوشش کرو کچھ نہ کچھ کنٹنگ کریشن سٹارٹ کر دو کسی بھی پلیٹ فارم پہ کر دو لازمی نہیں کہ آپ لوگ یوٹیوب پہ کرو [12:11] آپ لوگ انسٹرگرام پہ کرو تو وہاں سے آپ کے ایڈ سلیں گے آپ کی ویڈیوز پہ آپ کی ریلز پہ آپ کی بلوگ پوسٹ پہ اور پھر آپ لوگ ان ایڈ سے پیسے کماؤ گے اور [12:24] بہت اچھے بہت اچھے پیسے کما سکتے ہو اگر آپ کیا ویڈیو ہے آپ کا بلوگ پوسٹ ہے آپ کا آئیٹی کیل ہے اس کے اوپر ایڈز لگتے ہیں تو ان ایڈز کا ریونیو بہت اچھا ملتا ہے [12:37] اور بہت اچھے پیسے آپ لوگ وہاں سے کما سکتے ہیں امید ہے یہ چیزیں آپ کو کلیر ہو گئی ہوں گی اور آپ کا کنسپٹ بھی کلیر ہو جاؤ گا کہ ایڈز کے تھوڑی طریقے سے لوگ پیسے کما رہے ہیں ایڈز واش کر کے کیسے پیسے کماتے ہیں [12:51] بیسکلی جو ایڈز واشنگ والی کہانی ہوتی ہے نا جو ایڈز واش پڑھیں گے آپ کی چیز ہوگی اور اس پہ ایڈز لگیں گے اس کے آپ لوگوں کو پیسے ملتے ہیں [13:03] ٹھیک ہے لیکن لوگوں کو کنسپٹ غلط ہے موسلی کہ ہم لوگ صرف ایڈز واش کریں ہم خود بھی ایڈز کو دیکھیں اور پیسے کمائیں یہ والا سین ہوتا ہے لیکن اس میں بہت بہت کم ارننگ ہوتی ہے [13:15] تو اگر آپ کے ایڈز آپ کی ایڈز پہ آپ کی ویڈیوز پہ آپ کی ریلز پہ آپ کی ریسرچ آرٹیکلز پہ ایڈز لگیں گے اور لوگ ان کو واسٹ کریں گے [13:28] تو اس کے آپ کو بہت اچھے پیسے ملیں گے یہی سچ ہے یہی ریالیٹی ہے اس کے بعد اگر پھر بھی آپ لوگوں کے دماغ میں کھوپڑی میں کوئی چیز نہ بیٹھے تو وہ آپ لوگ خود [13:40] ریسرچ کر لیں آپ نے کی ہوئی ہوگی بھی سائی ریسرچنگ تھی کام بھی کی ہوگا اکاؤنٹ بھی بہت جگہ پر بنائے ہوں گے لیکن پیسے نہیں کمائے ہوں گے [13:52] مجھے پتہ کیوں کہ میں خود یہ چیزیں کر سکوں میرے بے شمار سورجنگ یہ چیزیں کر چکے ہیں تو آج سے یہ والی جو میں نے ویڈیو بنائی ہے بڑے دل سے ویڈیو بنائی ہے اس کو لائک کر دینا اسے شیئر کر دینا ہو سکتا آپ کے [14:05] ایک شیئر کی وجہ سے کوئی اچھا کونٹنٹ کریئٹرز بن سکے کوئی اچھے بھلے پیسے کمائے اور ان پیسوں میں سے وہ کسی کی مدد کر سکے ٹھیک ہے یہ بات آپ لوگوں نے کوشش کرنی ہے نماز ضرور ادا کرو کوشش کرو [14:19] تاکہ جو دنیا میں تو آپ لوگ لگے ہوئے ہو آخرت میں بھی اللہ پاک کرے کہ ہم لوگ کامیاب ہو سکیں محنت کرو ایفورٹ کرو ریل ڈریکشن میں محنت کرو ایفورٹ کرو دوخہ کسی کو نہ دو [14:32] ویوز لینے کے لیے سبسکرائبر لینے کیلئے کوئی کہانی ایسی نہ کرو اور ہاں اگر آپ لوگ یہ ایڈز والی کہانی کرتے تو آپ جب آپ کو سپونسر ملیں گے تو آپ لوگ ایک [14:44] ایک دن مل لاکھوں روپے کماؤں کروڑوں تو میں نہیں کہتا ہو سکتا ہے جب آپ اچھے بڑے بڑے کانٹنگ کیلیٹرز بن جائیں تو بڑی بڑی کمپنیز آپ کو ایڈز دیں سپونسر دیں تو وہ کروڑوں میں بھی ہو سکتے ہیں ٹھیک ہے بہت جو [14:57] بڑے یوٹیوبرز ہیں یا جن کے ویوز بہت زیادہ آتے ہیں ان کو ایسی ہوتے پوسیبیلٹیز ہیں ایسی کمپنیز ہیں جو ایڈز دیتی ہیں کروڑوں میں بھی ٹھیک ہے تو کہانی بس یہی ہے محنت کرنی ایفرٹ کرنی [15:09] اور ریال ڈائریکشن میں نے ایسی طرح تو پوری کوشش کی ہے کہ آپ کو بتا دوں کہ ایسے ایمپلوز پیسے کمار سکتے ہیں تو ایڈز ویڈیو سکتے ہیں جو آپ کی کاریئر [15:21] اور آپ اگر آپ کھانا چاہتے ہیں تو آپ کو بہت ساری دوست دے گا اور میں سے سب سے بہت ساری دوست دے گا۔ آپ کو سب سے بہت ساری دوست دے گا۔