[00:00] ہر چیز ہمیں چاہیئے سری میں سری کوسٹس، سری سوفٹویر، سری ایپس، سری فالورز، سری پرموشن یہاں تک کہ بہت سے لوگوں کو زندگی بدلنے کا فارمولا بھی چاہیے سری میں [00:14] سکس چاہیے سری میں بینہ وقت دیئے، بینہ قیمت ادا کیے لیکن کیوں؟ [00:30] السلام علیکم آخر کیوں ہمارا مائنڈ فری والا مائنڈ سٹ بنتا جا رہا ہے ہم نے اپنے دماغ کو اس چیز کا عادی بنا لیا ہے کہ ہمیں ہر چیز فوراں ملے ریڈی میج ملے دینا قیمت کے ملے اور فری مل جائے [00:43] لیکن ذرا ایک منٹ رکھ کر سوچیں کہ آخر کوئی آپ کو کوئی چیز فری میں کیوں دے گا دوسرا اگر دنیا میں ہر چیز فری میں ملنے لگے تو پھر انسان محنت کیوں کرے گا سکل کی ویلیو کیا رہ جائے گی دیکھیں کوئی انسان سالوں محنت کر کے سکل سیکھتا ہے [00:57] راتیں جا کر سواکر تیار کرتا ہے اپنا وقت انرجی ذہن اور اپنی زندگی اس پر لگا دیتا ہے اور پھر ہم یہ چاہتے ہیں کہ ہمیں وہ چیز وہ سواکر وہ ایپ دینا قیمت ادا کی یہ سری میں مل جائے اس پوائنٹ پر اگر میں بات کروں اسلام کی [01:10] تو اسلام بھی ہمیں محنت ذمہ داری اور پیسہ کمانے کی طریق دلاتا ہے تو دیکھیں سب سے بڑا رکن حج اس کے لیے پیسہ چاہیے اگر ذکرات ادا کرنی ہے تب بھی آپ کے پاس پیسہ ہونا چاہیے نمازیوں کے لیے مسجد بنانی ہے [01:23] اس کے لیے بھی محنت وقت اور پیسہ چاہیے روزہ رکھنے کے بعد اختار میں اپنے دسترخون کا جوب کھائیں گے پیئیں گے اس کے لیے بھی پیسہ چاہیے لباس پیسوں سے ملے گا گھر پیسوں سے بنے گا کتابیں فری [01:48] یعنی بلا محنت کے انہیں اسماء سے زہری میں رزق کتا کیا گیا لیکن وہاں بھی انسان کی فطرت سامنے آگئی وہ لوگ ایسا ایسا سست ہو گئے کمپلین کرنے لگے اس منو سلوہ سے اٹھا گئے تب ان کے لیے بھی یہی حکم ہوا کہ اترو کھیتوں میں محنت کر کے پھر کھاؤ [02:03] کیونکہ انہیں سب کچھ مل رہا تھا بینا محنت کے بینا پیسوں کے جس کی وجہ سے وہ لیزی اور سست ہو گئے یاد رکھیں محنت سے صرف پیسہ نہیں آتا لیکن محنت انسان کو انسان بناتی ہے اس کی سوچ کو بدلتی ہے [02:15] اور انسان کے اندر سب سے بڑی چیز کونفیڈنس پیدا ہوتا ہے لیکن آج ہماری قوم انٹرنیٹ پر سب کچھ فری میں دھونڈنے میں کیوں لگی ہوئی ہے لوگ سکیل سکھنے سے پہلے پوچھتے ہیں بھائی کریک ورجن ہے بھائی یہ والا پریمین کو سری میں مل جائے گا [02:28] اس ٹول کا پیچ ورجن دے دو اس کا کریک ورجن دے دو آخر ہم اپنی ویلیو کیوں گرا رہے ہیں ہم فری میں بیک ماننے کے بجائے پیسہ کما کر پریمین ٹول کو پراپرلی یوز کرنے کی کوشش کیوں نہیں کرتے پیسے کو محنت کر کے وقت لگا کے راتے جا کر کمانے کی کوشش کیوں نہیں کرتے [02:43] یہ ذہن میں کیوں نہیں آتا کہ میں اتنا valuable بنوں کہ لوگ مجھے میرے کام کا pay کریں ہم اپنا mindset کیوں نہیں بگلتے آخر ہم نے اپنے ذہنوں کو negativity سے کیوں بھر رکھا ہے کیوں ہمیں ہر کامیاب انسان fake لگتا ہے [02:55] کیوں ہمیں وہ ہر بندہ برا لگتا ہے جو ہم سے آگے نکل چکا ہے دیکھیں negative thought رکھنے والا انسان سب سے خوبصورت situation کے اندر بھی نقص نکال لیتا ہے اگر فری میں مل جائے تو کہے گا کم کیوں ملا اگر کوئی ہیلپ کر دے تو کہے گا اس کے پیچھے کوئی مطلب ہوگا [03:08] اگر کوئی کامیاب ہو گیا تو کہے گا اس کی قسمت اچھی تھی اور یقین جانے اس طرح کا انسان ہمیشہ پیچھے ہی رہ جاتا ہے [03:27] تو بھی ٹائم میلے تو سورہ یوسف کا مطالعہ کریں آپ کو سمجھ آئے گی کہ نیگٹیوٹی اور جیلیسی کتنی خطرناک چیز ہیں ان بھائیوں کی وجہ سے یوسف علیہ السلام کچھ حسان دھیرے میں مشکل میں رہے لیکن پھر یہی یوسف علیہ السلام ایک سلطنر کے بادشاہ بنے [03:41] امید، لحنت اور پولیٹیٹ پھینکنگ تو پھر ہم ایسے کیوں ہیں؟ اگر کوئی امیر ہے تو اسے اللہ پاک نے رزق عطا کیا ہے تو ہم یہ کیوں نہیں سوچ سکتے کہ میں خود کوئی ساگل بناوں کہ مجھے کچھ بھی سری میں نہ لینا پڑے [03:53] مجھے جو بھی لوں اس کا حق ادا کر کے لوں اپنے لیفٹا پی سی موبائل کے اندر کوئی بھی کریک پیچ اپلیکیشن سافٹیر کوئی بھی شورکرپ نہ رکھوں کیونکہ بعد میں آپ نے انہی چیزوں سے پیسہ کمانا ہے تو کیا وہ پیسہ حلال ہوگا میں اکثر اپنی ٹیم کے سامنے ہی جملہ دہرائی کرتا ہوں [04:07] کہ don't use wrong way to achieve right mean اچھے مقصد کو پانے کے لیے برے راستے سے مت گھر ہو ہمارو ندی کرم صلی اللہ علیہ وسلم بڑا ہی پیارا فرمان ہے [04:25] جو گیو پلیوٹ کریں لوگوں کے کام آئیں دوسروں کو دینے والا بنیں اس لئے خدارہ خود کو اس قابل بنائیں سکل سیکھیں اپنے اوپر انیسٹ کریں اپنی سوچ کو بدلیں پوزیف لوگوں کے ساتھ بیٹھیں اور یاد رکھیں اگر آج منسٹ نا بدلا [04:38] تو آنے والے چند سالوں کے بعد بھی آپ وہی پہ کھڑے ہوں گے جہاں آج کھڑے ہیں ہمیشہ سری میں چیزیں مانگنے والے بنیں یہاں پہ یہ بات بھی آپ کو بتا دوں کہ اس دنیا میں کچھ بھی فری میں نہیں ملتا اگر انٹرنیٹ پر آپ کو کچھ فری مل رہا ہے آپ ایک کریس ورژن یوز کر رہے ہیں فیچ ورژن یوز کر رہے ہیں [05:08] ہاں دنیا میں بے شمار سوکر انجینئر نے کافی کچھ اوپن فورس دیا ہے جسے آپ بلکل فری اف کاف یوز کر سکتے ہیں جیسے چیٹ جی پی ٹی اور یوٹیوب ان کا بیسک ورجن کو فری میں یوز کر کے ہوئے خود کو اس قابل بنا سکتے ہیں جس کا شاید آپ نے کبھی گمان دی نہ کیا ہو [05:22] میں بندہ ناکیس اس چیز کی جیتی جاگتے مثال ہوں میں نے یوٹیوب کو اس قدر یوز کیا پوزیٹیلی یوز کیا دن رات اسی سے سیکھا اسی سے سمجھا اسی پر اپنا چینل بنایا اور آج الحمدللہ اسی سے عزت بھی کما رہا ہوں رزق بھی کما رہا ہوں [05:36] اور یہ بات دعوے کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ میرے لیفٹا پی سی موبائل کے اندر ایک بھی کریک اور پیٹھ سوپر نہیں ہے جو کچھ بھی یوز کرتا ہوں پی کر کے یوز کرتا ہوں اب آپ کہیں گے کہ ہمارے پاس پیسہ نہیں ہے ہم کہاں سے لیں تو اس پوری ویڈیو کو بنانے کا مقصد یہی ہے [05:49] کہ اپنا مائنسٹ بنائیں اپنی سوچ کو پوزیٹیف کریں تھوڑا وقت لگائیں چیزوں کو سیکھیں سمجھیں آج انٹرنیٹ پر بے شمار ٹولز ہیں جنہیں آپ یوز کر کے قابل بنا سکتے ہیں کہ آپ کو کچھ بھی فری نہ مانگنا پڑے پیک یا کریک نہ مانگنا پڑے [06:02] تو بس آج کس ویڈیو میں اتنا ہی آپ کو کیا سمجھ آیا آپ نے کیا سیکھا کیا سمجھا اور آج کے بعد آپ کیا کرنے جا رہے ہیں سمجھ میں لازمی بتائیں لوگوں کو موٹیویٹ کریں اور خدارہ ایک بار پھر کہتا ہوں کہ اپنے پر وقت لگائیں [06:14] محنت کریں اور اپنے آپ کو کسی قابل بنائیں اپنے اندھیر طور پر خیال رکھئے گا دعاوں میں یاد رکھئے گا زندگی رہی تو پھر سے ملاقات ہوگی السلام علیکم