---
title: 'Why Do We Want Everything for Free?'
source: 'https://youtube.com/watch?v=njuHIfe-KaU'
video_id: 'njuHIfe-KaU'
date: 2026-08-09
duration_sec: 402
channel: 'Faisal Shabbir'
---

# Why Do We Want Everything for Free?

> Source: [Why Do We Want Everything for Free?](https://youtube.com/watch?v=njuHIfe-KaU)

## Summary

This video challenges the pervasive mindset of seeking everything for free, arguing that this approach devalues hard work, skills, and personal growth. It contrasts this with Islamic teachings that emphasize effort, responsibility, and earning, and warns against the hidden costs of using cracked or pirated software.

### Key Points

- **The Free Mindset Problem** [00:03] — The video opens by questioning why people want everything for free—courses, software, followers, promotion—without giving time or paying a price, and asks why we've become accustomed to instant, readymade solutions.
- **Value of Hard Work** [00:48] — If everything were free, there would be no incentive to work hard, and skills would lose their value. A person who spends years learning a skill deserves compensation for their time and effort.
- **Islamic Perspective on Earning** [01:15] — Islam teaches hard work and responsibility. Key pillars like Hajj require money, Zakat requires wealth, and even building a mosque or preparing Iftar requires effort and financial investment.
- **Historical Example: Manna and Salwa** [01:44] — The community of Musa (AS) received manna and salwa for free, but this led to laziness and complaints. They were then ordered to work the fields, showing that free sustenance can breed lethargy.
- **Hard Work Builds Character** [02:13] — Hard work not only brings money but also develops confidence and changes thinking. It makes a person human and self-reliant.
- **Why Do We Seek Cracks and Patches?** [02:38] — The video criticizes the tendency to ask for cracked versions of premium courses and tools, questioning why we don't instead strive to become valuable enough that people pay for our work.
- **Positive vs. Negative Thinking** [03:17] — Negative thinkers find faults even in good situations, while positive thinkers find opportunities in adversity. The story of Surah Yusuf illustrates how jealousy and negativity can lead to hardship, but hope and hard work lead to success.
- **Halal Earnings and Integrity** [03:59] — Using cracked or patched software is a shortcut that may make earnings haram. The speaker emphasizes, 'Don't use the wrong way to achieve the right thing.'
- **Self-Respect and Value Creation** [04:25] — Islam wants us to be strong and self-respecting, not dependent. Creating value and being useful to others is the path to success.
- **Hidden Costs of Free** [04:52] — Nothing is truly free. If you use a cracked version, you become the product—your data, habits, and history are harvested, and you risk hacking of bank accounts and personal data.
- **Legitimate Free Resources** [05:18] — There are legitimate free resources like ChatGPT and YouTube that can be used to build skills. The speaker shares his own success story of learning from YouTube and building a channel without any cracked software.
- **Call to Action** [05:45] — The video concludes by urging viewers to change their mindset, invest time in learning, and become capable of earning without relying on free or pirated resources.

### Conclusion

The video is a motivational call to abandon the 'free mindset' and embrace hard work, integrity, and positive thinking. It warns that seeking shortcuts not only devalues skills but also carries hidden risks, and encourages viewers to invest in themselves to achieve lasting success.

## Transcript

ہر چیز ہمیں چاہیئے سری میں سری کوسٹس، سری سوفٹویر، سری ایپس، سری فالورز، سری پرموشن یہاں تک کہ بہت سے لوگوں کو زندگی بدلنے کا فارمولا بھی چاہیے سری میں
سکس چاہیے سری میں بینہ وقت دیئے، بینہ قیمت ادا کیے لیکن کیوں؟
السلام علیکم آخر کیوں ہمارا مائنڈ فری والا مائنڈ سٹ بنتا جا رہا ہے ہم نے اپنے دماغ کو اس چیز کا عادی بنا لیا ہے کہ ہمیں ہر چیز فوراں ملے ریڈی میج ملے دینا قیمت کے ملے اور فری مل جائے
لیکن ذرا ایک منٹ رکھ کر سوچیں کہ آخر کوئی آپ کو کوئی چیز فری میں کیوں دے گا دوسرا اگر دنیا میں ہر چیز فری میں ملنے لگے تو پھر انسان محنت کیوں کرے گا سکل کی ویلیو کیا رہ جائے گی دیکھیں کوئی انسان سالوں محنت کر کے سکل سیکھتا ہے
راتیں جا کر سواکر تیار کرتا ہے اپنا وقت انرجی ذہن اور اپنی زندگی اس پر لگا دیتا ہے اور پھر ہم یہ چاہتے ہیں کہ ہمیں وہ چیز وہ سواکر وہ ایپ دینا قیمت ادا کی یہ سری میں مل جائے اس پوائنٹ پر اگر میں بات کروں اسلام کی
تو اسلام بھی ہمیں محنت ذمہ داری اور پیسہ کمانے کی طریق دلاتا ہے تو دیکھیں سب سے بڑا رکن حج اس کے لیے پیسہ چاہیے اگر ذکرات ادا کرنی ہے تب بھی آپ کے پاس پیسہ ہونا چاہیے نمازیوں کے لیے مسجد بنانی ہے
اس کے لیے بھی محنت وقت اور پیسہ چاہیے روزہ رکھنے کے بعد اختار میں اپنے دسترخون کا جوب کھائیں گے پیئیں گے اس کے لیے بھی پیسہ چاہیے لباس پیسوں سے ملے گا گھر پیسوں سے بنے گا کتابیں فری
یعنی بلا محنت کے انہیں اسماء سے زہری میں رزق کتا کیا گیا لیکن وہاں بھی انسان کی فطرت سامنے آگئی وہ لوگ ایسا ایسا سست ہو گئے کمپلین کرنے لگے اس منو سلوہ سے اٹھا گئے تب ان کے لیے بھی یہی حکم ہوا کہ اترو کھیتوں میں محنت کر کے پھر کھاؤ
کیونکہ انہیں سب کچھ مل رہا تھا بینا محنت کے بینا پیسوں کے جس کی وجہ سے وہ لیزی اور سست ہو گئے یاد رکھیں محنت سے صرف پیسہ نہیں آتا لیکن محنت انسان کو انسان بناتی ہے اس کی سوچ کو بدلتی ہے
اور انسان کے اندر سب سے بڑی چیز کونفیڈنس پیدا ہوتا ہے لیکن آج ہماری قوم انٹرنیٹ پر سب کچھ فری میں دھونڈنے میں کیوں لگی ہوئی ہے لوگ سکیل سکھنے سے پہلے پوچھتے ہیں بھائی کریک ورجن ہے بھائی یہ والا پریمین کو سری میں مل جائے گا
اس ٹول کا پیچ ورجن دے دو اس کا کریک ورجن دے دو آخر ہم اپنی ویلیو کیوں گرا رہے ہیں ہم فری میں بیک ماننے کے بجائے پیسہ کما کر پریمین ٹول کو پراپرلی یوز کرنے کی کوشش کیوں نہیں کرتے پیسے کو محنت کر کے وقت لگا کے راتے جا کر کمانے کی کوشش کیوں نہیں کرتے
یہ ذہن میں کیوں نہیں آتا کہ میں اتنا valuable بنوں کہ لوگ مجھے میرے کام کا pay کریں ہم اپنا mindset کیوں نہیں بگلتے آخر ہم نے اپنے ذہنوں کو negativity سے کیوں بھر رکھا ہے کیوں ہمیں ہر کامیاب انسان fake لگتا ہے
کیوں ہمیں وہ ہر بندہ برا لگتا ہے جو ہم سے آگے نکل چکا ہے دیکھیں negative thought رکھنے والا انسان سب سے خوبصورت situation کے اندر بھی نقص نکال لیتا ہے اگر فری میں مل جائے تو کہے گا کم کیوں ملا اگر کوئی ہیلپ کر دے تو کہے گا اس کے پیچھے کوئی مطلب ہوگا
اگر کوئی کامیاب ہو گیا تو کہے گا اس کی قسمت اچھی تھی اور یقین جانے اس طرح کا انسان ہمیشہ پیچھے ہی رہ جاتا ہے
تو بھی ٹائم میلے تو سورہ یوسف کا مطالعہ کریں آپ کو سمجھ آئے گی کہ نیگٹیوٹی اور جیلیسی کتنی خطرناک چیز ہیں ان بھائیوں کی وجہ سے یوسف علیہ السلام کچھ حسان دھیرے میں مشکل میں رہے لیکن پھر یہی یوسف علیہ السلام ایک سلطنر کے بادشاہ بنے
امید، لحنت اور پولیٹیٹ پھینکنگ تو پھر ہم ایسے کیوں ہیں؟ اگر کوئی امیر ہے تو اسے اللہ پاک نے رزق عطا کیا ہے تو ہم یہ کیوں نہیں سوچ سکتے کہ میں خود کوئی ساگل بناوں کہ مجھے کچھ بھی سری میں نہ لینا پڑے
مجھے جو بھی لوں اس کا حق ادا کر کے لوں اپنے لیفٹا پی سی موبائل کے اندر کوئی بھی کریک پیچ اپلیکیشن سافٹیر کوئی بھی شورکرپ نہ رکھوں کیونکہ بعد میں آپ نے انہی چیزوں سے پیسہ کمانا ہے تو کیا وہ پیسہ حلال ہوگا میں اکثر اپنی ٹیم کے سامنے ہی جملہ دہرائی کرتا ہوں
کہ don't use wrong way to achieve right mean اچھے مقصد کو پانے کے لیے برے راستے سے مت گھر ہو ہمارو ندی کرم صلی اللہ علیہ وسلم بڑا ہی پیارا فرمان ہے
جو گیو پلیوٹ کریں لوگوں کے کام آئیں دوسروں کو دینے والا بنیں اس لئے خدارہ خود کو اس قابل بنائیں سکل سیکھیں اپنے اوپر انیسٹ کریں اپنی سوچ کو بدلیں پوزیف لوگوں کے ساتھ بیٹھیں اور یاد رکھیں اگر آج منسٹ نا بدلا
تو آنے والے چند سالوں کے بعد بھی آپ وہی پہ کھڑے ہوں گے جہاں آج کھڑے ہیں ہمیشہ سری میں چیزیں مانگنے والے بنیں یہاں پہ یہ بات بھی آپ کو بتا دوں کہ اس دنیا میں کچھ بھی فری میں نہیں ملتا اگر انٹرنیٹ پر آپ کو کچھ فری مل رہا ہے آپ ایک کریس ورژن یوز کر رہے ہیں فیچ ورژن یوز کر رہے ہیں
ہاں دنیا میں بے شمار سوکر انجینئر نے کافی کچھ اوپن فورس دیا ہے جسے آپ بلکل فری اف کاف یوز کر سکتے ہیں جیسے چیٹ جی پی ٹی اور یوٹیوب ان کا بیسک ورجن کو فری میں یوز کر کے ہوئے خود کو اس قابل بنا سکتے ہیں جس کا شاید آپ نے کبھی گمان دی نہ کیا ہو
میں بندہ ناکیس اس چیز کی جیتی جاگتے مثال ہوں میں نے یوٹیوب کو اس قدر یوز کیا پوزیٹیلی یوز کیا دن رات اسی سے سیکھا اسی سے سمجھا اسی پر اپنا چینل بنایا اور آج الحمدللہ اسی سے عزت بھی کما رہا ہوں رزق بھی کما رہا ہوں
اور یہ بات دعوے کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ میرے لیفٹا پی سی موبائل کے اندر ایک بھی کریک اور پیٹھ سوپر نہیں ہے جو کچھ بھی یوز کرتا ہوں پی کر کے یوز کرتا ہوں اب آپ کہیں گے کہ ہمارے پاس پیسہ نہیں ہے ہم کہاں سے لیں تو اس پوری ویڈیو کو بنانے کا مقصد یہی ہے
کہ اپنا مائنسٹ بنائیں اپنی سوچ کو پوزیٹیف کریں تھوڑا وقت لگائیں چیزوں کو سیکھیں سمجھیں آج انٹرنیٹ پر بے شمار ٹولز ہیں جنہیں آپ یوز کر کے قابل بنا سکتے ہیں کہ آپ کو کچھ بھی فری نہ مانگنا پڑے پیک یا کریک نہ مانگنا پڑے
تو بس آج کس ویڈیو میں اتنا ہی آپ کو کیا سمجھ آیا آپ نے کیا سیکھا کیا سمجھا اور آج کے بعد آپ کیا کرنے جا رہے ہیں سمجھ میں لازمی بتائیں لوگوں کو موٹیویٹ کریں اور خدارہ ایک بار پھر کہتا ہوں کہ اپنے پر وقت لگائیں
محنت کریں اور اپنے آپ کو کسی قابل بنائیں اپنے اندھیر طور پر خیال رکھئے گا دعاوں میں یاد رکھئے گا زندگی رہی تو پھر سے ملاقات ہوگی السلام علیکم
