[00:00] اسلام علیکم [00:30] فرمولہ دینے آیا ہوں اور نہ ہی میں یہاں پر آپ کو ایک ویڈیو اپلوڈ کروں اور لاکھوں کماؤں کا خواب دیکھنے آیا ہوں میں لے کر آیا ہوں ایک ایسی سیریز ایک ایسی ماسٹر کلاس ایک ایسا کورس ایک ایسا ٹریننگ پروگرام جسے اگر [00:42] آپ مستقل نزاجے کے ساتھ دیکھتے ہیں سیکھتے ہیں سمجھتے ہیں اپلائی کرتے ہیں واقعی میں محنت کرتے ہیں تو یقیناً آپ اپنی زندگی بدل سکیں گے تو میرا یقین ہے کہ یہ سیریز آپ کی زندگی کے بہترین فیصلوں میں سے ایک فیصلہ ہوگی انشاءاللہ [00:55] تو یوٹیوب کی اس سیریز کے اندر انشاءاللہ آپ لوگ وہ کچھ جانیں گے سیکھیں گے سمجھیں گے جو شاید آج سکے انٹرنیٹ پر آپ کو کسی نے بھی گائید نہیں کیا تو میرا نام ہے فیصل شبیر اور اگر آپ میرے چینل کو پہلی بار آئے ہیں تو آپ سوچ رہے ہوں گے [01:08] کہ یہ بندہ ہمیں یوٹیوب سکھانے آیا ہے لیکن کیا واقعی یوٹیوب کے بارے میں کچھ جانتا ہے بھی یا نہیں تو آپ کا یہ سوال بالکل جائز ہے کیونکہ اگر آپ کسی سے کچھ سیکھ رہے ہیں تو اس نے اس چیز سے کیا کچھ حاصل کیا ہے [01:20] یہ جاننا بہت ضروری ہے الحمدللہ یہ بندہ ناچی مجیشتہ کئی سال سے بیلیوبل کومنٹ کر رہا ہے اپنے ویڈیوز پر ملین اندر نیوز لے چکا ہوں بہت سے نیچنل اور انٹرنیشنل برینز کے ساتھ کام کر رہا ہوں اللہ پاک کے فضل و کرم کے بعد یوٹیوب کے ذریعے ہی [01:34] اپنے کچھ برینز رنگ کر رہا ہوں دوہزار تئیس کے اندر ہنڈر ٹیک یوٹیوبرز کا آوارڈ ملا ٹوئنٹی پونٹی فور کے اندر بیس کونٹنٹ کیریٹر اف تیک ویر کا آوارڈ حاصل کیا اور ابھی کچھ دن پہلے کونٹینٹ کی ویکر ایکسلینٹ اوارڈ ٢٠٢٦ حاصل کیا [01:46] اور یہ سب کچھ آپ کو متاثر کرنے کے لئے نہیں بتا رہا صرف اس لئے بتا رہا ہوں کہ آپ لوگ جان سکیں کہ اس سیریز میں آپ کو کتابی باتیں نہیں ملیں گی [02:08] یوٹیو کے بارے میں اپنی ایک منتخب نیش کیسے چیز کرنی ہے فیس چینل اور فیس لیس چینل کیسے بنانا ہے کونٹینڈ ریسرچ کیسے کرنی ہے سکرپ رائٹنگ کیسے کرنی ہے [02:27] سمجھیں گے شورٹس سٹیٹیجی آڈینس بیلڈنگ گرینٹس کے ساتھ ڈیل کیسے کریں گے ان کو اپنا ریٹ کیسے ٹکٹ کریں گے یوٹیوب پہ رہتے ہوئے ڈیفرنس طریقوں سے ارننگ کیسے کریں گے ایسی جیٹ مارکٹنگ کیسے کریں گے اپنے چینل کو مونٹائز کیسے کریں گے کس طریقے سے [02:41] پیسے کمائیں گے جب آپ کی ویڈیوز پر ریچ آنا شروع ہو جائے گی پیشنگ آنا سٹارٹ ہو جائیں گے تو اپنے انیلیٹکس کو کیسے سمجھیں گے یہاں تک کہ آپ کو اے ٹو زی یوٹیوب کے بارے میں ہر چیز میں گائیڈ کروں گا انشاءاللہ کہ کس طرح آپ اپنے یوٹیوب چینل کو ایک پراپور پروفیشنل [02:55] بزنس میں کمیٹ کریں گے اس سیریز کو شروع کرنے سے پہلے آپ نے اپنا ایک مائنسٹ اور بھی چینل کرنا ہے یہ نہیں سوچنا کہ یوٹیوب پر اب بھی شمار کنڈنگ کریکر آ چکے ہیں میری جگہ نہیں بچی بلکہ میں یہ کہتا ہوں کہ ٹوئیٹی ٹوئیٹی سکس کے اندر [03:07] یوٹیوب کو رس کمانے کے چانسز پہنے کی نسبت تو ہی زیادہ بڑھ چکے ہیں اور اس سیریز کے اندر ایک کمپلیٹ اپیسوڈ ایسا بھی ہوگا جس میں آپ کو پراپلی گائیڈ کروں گا کہ آپ کو اپنی یوٹیوب جرنی کے لیے کس طرح سوڈیو بنانا ہے کس طرح بینہ سوڈیو کے کام کرنا ہے [03:20] اگر موبائل کی گنجائشہ تو موبائل کونسا ہونا چاہیے اگر اچھی خاصی انویسمنٹ ہے تو کیمرہ اٹرائیپورٹ لائٹنگ کیسی لیں گے اور اگر آپ کے پاس اچھی خاصی سپیس ہے تو آپ اپنا سوڈیو کیسے ڈیزائن کریں گے یہ بہت چیزیں ہیں جن کے بارے میں یوٹیو پر آج تک [03:33] آپ کو کسی نے بھی گائیڈ نہیں کیا پراپرلی ہماری سیریز کا سب سے اہم پارٹ ہوگا کہ ہم نے نہ صرف یوز لے کر پیسے کمانے ہیں [03:50] اپنے جگہ میں جبکہ کرنا ہے اس کا دل کیسے جیتنا ہے اپنے کنٹینڈ میں ویلیو کیسے ایڈ کرنی ہے جس سے نہ صرف آپ کی لائف بدلے بلکہ آپ جو [04:11] ہرگز نہیں اگر آپ کا منسٹ ایسا ہے تو یہ سیریز آپ کے لئے دلکل بھی نہیں ہے لیکن اگر آپ سیکھنے کے لئے تیار ہیں محنت کرنے کے لئے اور آپ کے اندر صبر کا مادہ ہے اپنی غلطیوں سے سکھنے کے لئے تیار ہیں اپنی منگل مقصود تک پہنچنے کے لئے [04:24] نیندے حرام کرنے کے لئے تیار ہیں تو تب یہ سیریز آپ کے لئے ہے کیونکہ سارے کا سارا کھیل ہے کونسسٹنسی کا اور میں دوہزار بائی سے لے کے اب تک مستلسل کونڈنٹ بناتا چلا رہا ہوں یہ آپ بخوبی میری چینل کو بگر کر کے دیکھ سکتے ہیں [04:37] تو اگر ہم اپنے سیریز کے فارمولے میں کنورٹ کریں تو نالیج، ایکشن، کسسٹنسی، پیشنس ان سب کو ملا کر آپ کو ملے گی سکسس انشاءاللہ اور اپنے سیریز کے اندر میں وہ چیزیں بھی شامل کرنے جا رہا ہوں [04:49] جو کام آپ نے دلکل بھی نہیں کرنے کین چیزوں سے سائٹ آتی ہے، وائلیشن آتی ہے کیا وجہ ہوا تھا کہ آپ کا چینل ڈیمونٹائز ہو جاتا ہے کس طرح آپ نے یوٹیوب کی نئی پولیسز کو وقت سے پہلے سمجھ لینا ہے چینل کی گروہ کے یوٹیوب کے علاوہ اور کیا کیا فرمولاز ہیں [05:02] کس طرح دوسرے پلیسان سے آپ نے ٹریک لے کے آنی ہے کس طرح صرف پہلے ہی ایک دو مہینے کے اندر آپ نے اپنی چینل کو بلوگیوں پر جاتے ہوئے دیکھنا ہے اور باقی میں ویڈیو کے شروع میں بتا چکا ہوں کہ ہر طرح کی ایڈٹنگ پی آئی کا یوز تھم لیل ڈیزائننگ [05:14] چینل کی ڈیفرنٹ آپ کی پریمیم سیٹنگ پریمیم سفرینے کیسے لینا ہے اور پریمیم ٹوٹ کو کیسے یوز کرنا ہے یہ سب کچھ انشاءاللہ اس فیضت کا حصہ رہے گا اب ایک سوال میں آپ لوگوں سے پوچھنا چاہتا ہوں کیا واقعی آپ بینہ شورٹ کار کے [05:26] مائنسیٹ کے رسکے حلال کمانا چاہتے ہیں یا نہیں اگر آپ کا جواب ہاں ہے تو ابھی کمنٹ میں لکھیں کہ آج سے شروع کر رہا ہوں میں اپنی سکسیسپل یوٹیوب جرنی یا اس کے علاوہ کوئی بھی جملہ لکھنا چاہیں [05:38] جس میں آپ کی تڑپ اور لگن محسوس ہو کہ واقعی آپ اپنی زندگی میں کچھ کرنا چاہتے ہیں اور آپ کا یہ کمنٹ صرف کمنٹ نہیں ہوگا یہ آپ کا اپنے آپ سے وعدہ ہوگا اور میں خود آپ کے ہر ایک کمنٹ کو ریڈ کروں گا اس میں زیلی ہوگی تو اس کو لائک کروں گا [05:50] اور جو رپلائے کے قابل ہوگا اس کو رپلائے بھی کروں گا مل فمینے کہ اس سیریز میں جو جو سوڈنٹ بننے جا رہے ہیں پھر چاہے وہ پہلے سے یوٹیوب پر کام کر رہے ہیں انہیں کامیابی نہیں ملی یا جو بلکل نئے سیریز سٹارٹ کر رہے ہیں [06:15] جو آپ کی یوٹیوب جرنی میں کافی کام آئیں گے ایک دو نہیں چار پانچ جیویز کی شکل میں آپ کے ساتھ فری اوک کاؤسٹ شیئر کروں گا تو یہ ذہن میں رکھیں کہ اس سیریز کا آپ نے ایک بھی پارٹ نس نہیں کرنا کیونکہ کس اپیسوڈ کے اندر یہ بن جائے نا چیز آپ کو [06:28] کتنے جی بی کا ریٹا فری او کاؤس دینے جا رہا ہے یہ اور اس کا لنک آپ کو ڈیفنٹ اپیسوڈ میں ہی ملے گا اور یہ یوٹیوب کے انٹرنیٹ پر پہلی سیریز ہوگی جو انشاءاللہ ہنڈر پرسنٹ فری یوٹیوب بلو پرنٹ ماسٹر سیریز بنے گی [06:40] جو کچھ بھی سکھاؤں گا بتاؤں گا ٹوٹلی فری آف کورس ہوگا یہ پوری سیریز آپ کو یوٹیوب پر بھی ملے گی ہاں اگر آپ کو چاہیے منٹورشپ پراپر LMS تو اس کے لئے بزٹ کریں گے skillsventure.pk وہاں پر بھی اس سیریز کی کمپریٹ ایکسس [06:52] آپ کو بلکل فری آف کورس مل جائے گی بس اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو منٹورشپ ملے بندہ ناظیز آپ کے ہر پرابلنگ کو سولف کرے آپ کی ہر پوائنٹ پر ہیلپ کریں آپ کے ساتھ ون ٹو ون ٹاک کریں اس کے لئے منٹورشپ لینا ہوگی [07:04] وہ بھی اکوسکیلزنجر.پک پر مل جائے گی بس یہ یوٹیوب بلو پرنگ ماسٹر سیریو ٹوٹلی پری رہے گی جو بھی کرنا چاہے یو آل آر موس بلکم تو زندگی رہی تو انشاءاللہ یہ سفر ہم اگلے تیس دن اکٹھے تیہ کریں گے [07:16] اور بندہ میچز کو اللہ پاک نے جتنا بھی علم اطا کیا ہے یوٹیوب کے حوالے سے وہ ایسی ٹیمز آپ سے ڈیلیور کرنے کی پوری کوشش کروں گا اور یوٹیوب کے اس سیریز کے اس اپیسوڈ کو جتنا ہو سکے ایز مچ ایز یوٹیوب کے ان لوگوں کے ساتھ [07:28] جو اپنے گھر والوں کا سہارا بننا چاہتے ہیں جو جوب لیس ہیں جنہیں کام نہیں مل رہا جو زندگی سے مایوس ہو چکے ہیں تو ملتے ہیں اگلے پراپر پریکٹیکل اپیسوڈ کے ساتھ اب تک کے لیے اپنا دیر سارا خیال رکھیں دعاوں میں یاد رکھیں اور سب سے اہم جتنی محنت جتنی کوشش [07:42] آپ اس دنیا میں کامیاب ہونے کے لیے کر رہے ہیں تھوڑی سی محنت وہاں پر کامیاب ہونے کے لیے کریں اور اپنی نمازوں کی قابضی کریں السلام علیکم [08:04] موسیقا