---
title: 'How to Shoot Better Videos with an Android Phone'
source: 'https://youtube.com/watch?v=AO_9JwhHDtI'
video_id: 'AO_9JwhHDtI'
date: 2026-09-03
duration_sec: 893
channel: 'Syed Yasir Abbas'
---

# How to Shoot Better Videos with an Android Phone

> Source: [How to Shoot Better Videos with an Android Phone](https://youtube.com/watch?v=AO_9JwhHDtI)

## Summary

This video is a practical guide for content creators on how to shoot high-quality videos using just an Android smartphone. The creator shares personal experience and demonstrates techniques for camera setup, lighting, and background management. It also introduces an AI tool for upscaling low-quality footage to 4K.

### Key Points

- **Smartphone Videography is Possible** [00:25] — The creator demonstrates that a standard Android phone can produce professional-looking videos, citing over 100k subscribers gained by shooting with one.
- **Use Open Camera App** [02:08] — The default camera app lacks manual controls. The creator recommends using 'Open Camera' for better settings and quality.
- **Lock Exposure to Light** [04:14] — Point the camera at the light source and lock the exposure to prevent overexposed backgrounds and ensure a well-lit subject.
- **Lighting Setup** [05:20] — Use at least two lights: a key light on the face and a practical light in the background. Position the key light to avoid reflections.
- **Reduce Reflections with Makeup** [05:46] — Apply cream or powder to reduce reflections from sweat and keep the face looking fresh under lights.
- **Background Distance** [07:01] — Maintain a distance of 4-5 feet from the background to create a natural depth-of-field effect and improve video quality.
- **AI Upscaling with HitPaw VikPea** [07:58] — HitPaw VikPea is an AI software that can upscale blurry or low-quality videos to 4K. The video demonstrates its use.
- **Export at Native Settings** [13:35] — Always export at the same resolution and FPS as the shooting settings to avoid quality degradation.

## Transcript

جب اس طرح کے انٹرفیس آپ کے سامنے اوپن ہو جائے گا یہاں پر کافی سارے اپشن آپ کو نظر آتے ہیں ویڈیو انہینسر نظر آتے ہیں ویڈیو جنریٹر نظر آتے ہیں مطلب کہ اے آئی پر یوز کر کے یہاں سے ویڈیو جنریٹ کر سکتے ہیں اس کے بعد اے آئی کلر کریکشن آپ کو نظر آتا ہے
ویڈیو بیوٹی آپ کو نظر آرہے ہیں ویڈیو میں بیوٹی اائی کرنا چاہیں تو ویڈیو ریپیئر آپ کو نظر آرہے ہیں کوئی آپ کی سپیچ ویڈیو پڑھی ہے جس کے کلر فراب ہو چکے ہیں اس ویڈیو کو یہاں پر آپ ریپیئر بھی کر سکتے ہیں اور بھی بہت سارے فیچر ہیں ٹھیک ہے
اچھے یہ ایک عام سا انڈرویڈ فون آپ کو نظر آرہے ہیں کوئی خاص موبائل نہیں ہے آئی فون وغیرہ نہیں ہے انڈرویڈ ہے عام سا اور مزے کی بات بتا کیا ہے میں نے اپنے اسی چینل کے اوپر ایک لاکھ سے زیادہ سبسکرابر انڈروائیڈ فون سے ویڈیو شوٹ کر کے ہی جین کیے ہیں
اور یہاں پر میں آپ کو کچھ رکھانا چاہوں گا یہ دو ویڈیوز آپ کو نظر آ رہی ہیں اب مجھے بتائیں کہ ان میں سے کون سی ویڈیو نہیں کہ کیمرہ کے ساتھ شوٹ کی گئی ہے اگر تو آپ کا انصر ہے کہ نمبر دو ویڈیو جو آپ کو نظر آ رہی ہے
یہ کیمرہ کے ساتھ شوٹ کی گئی ہے تو آپ کا انصر بالکل غلط ہے یہ دونوں ویڈیوز موبائل فون سے ہی چیز کی گئی ہیں پہلی ویڈیو جو نظر آ رہی ہے اس میں مجھے نہیں پتا تھا کہ کیمرہ کی سیٹنگ کہاں پر رکھنی ہے بیٹھنا کہاں پر ہے
کس طرح ہم جو اینا نارمل ویڈیو کو ایک اچھی ویڈیو میں جو اینا کنورڈ کر سکتے ہیں اپکین کر سکتے ہیں مجھے کچھ نہیں پتا تھا جس کا ریزلٹ بلکل بلری ویڈیو آپ کو نظر آ رہی ہے اور دھڑیہ جسم کی ویڈیو نظر آ رہی ہے
لیکن جو دوسری ویڈیو نظر آ رہی ہے وہ بھی ریکارڈ تو موبائل فون سے کی گئی ہے لیکن وہاں پر مجھے پتا تھا کہ کون سی سیکنڈ رکھی ہے کتنے فاصلے پر بیٹھ رہے ہیں کس طرح ہم اپنی ویڈیو کو آپسکل کر سکتے ہیں
ہر ایک چیز کا مجھے پتا تھا جس کا ریزلٹ آپ کے سامنے ہے اوکے سو آج کی اس ویڈیو کے اندر میں جو main چیز آپ کو سکھانے جارہوں جتنے بھی یوٹیوبر ہیں کریئیٹر ہیں سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیوز بنا کر اپلوڈ کرتے ہیں ان کو یہ سکھانا
کہ آپ اپنے ایک عام موبائل فون سے انڈروائیڈ فون سے کس طرح بڑیا قسم کی ویڈیو quality جو ہے نہ جین کر سکتے ہیں اور ایک اچھی دمدار ویڈیوز بنا کر اپنے سوشل میڈیا پلیئر فارم پر اپلوڈ کر سکتے ہیں تو ویڈیو کو آپ نے اند تک دیکھنا ہے ایک ایک پوائنٹ کو سمجھنا ہے
سکپ نہیں کرنا جو جو چیزیں میں آپ کو اتانے جا رہا ہوں شاید ہی آج سے پہلے آپ نے کبھی دیکھی یا سنی ہو ٹھیک ہے سب سے پہلے یہ دیکھ لیتے ہیں کہ انڈرائیڈ فون کے اندر آپ نے کون سا کیمرہ یوز کرنا ہے یہ چیز میں نے اکثر موڈ کی ہے
جتنے بھی نئے کیلیٹر آتے ہیں سوشل ویڈیو پر چاہے آپ فیس بک پر ویڈیو بنا رہے ہیں ٹک ٹو پر بنا رہے ہیں یوٹیوب پر بنا رہے ہیں آپ کی ویڈیوز بلری ہوتی ہیں میں دیکھتا رہتا ہوں ریزن کیا ہوتا ہے آپ اپنے ایڈرائیڈ فون کا جو اریجنل کیمرہ ایپ ہوتی ہے
اسی کو یوز کر لیتے ہیں لیکن اس کے اندر اتنے پیچر نہیں ہوتے کہ وہ آپ کو اپنی مرضی کے حساب سے کوالٹی دے سکیں اپنی کرنا کیا ہے آپ نے پلیس ٹورک اپن کر لینا ہے جیسے کہ یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں اور مزید کی بات آپ کو اتا دوں ابھی ویڈیو کے اینڈ میں جا کر میں آپ
ایک ایسا ای آئی سوفٹوئر بھی بتاؤں گا جو پہلے سے آپ کی اگر بلر ویڈیوز پڑی ہیں یا ویڈیوز آپ کی کوشش کے بعد بھی اچھی نہیں بن پا رہی ہیں آپ سے تو اس ای آئی سوفٹوئر سے یوز کر کے آپ اپنی ویڈیو کو چار
گناہ سکیل کر سکتے ہیں مطلب کہ اگر آپ کی ویڈیو جانا وہ بلکل بلر ہے بلکل نارمل سی ہے تو اس سوفیر کے استعمال کر کے آپ اپنی ویڈیو کو 4K تک کنورٹ کر سکتے ہیں ابھی میں لائیو آپ کو دکھاؤں گا
ٹھیک ہے تو یہاں پر پلیس ٹور ہم نے اوپن کر لیا ہے پلیس ٹور کے اوپر آ کر آپ نے لکھنا ہے اوپن کیمرہ یہ ایک اپلیکیشن ہے بہت ہی فیمس اپلیکیشن ہے یہ آپ نے انڈرویڈ فون کے اندر ضرور انسٹال کر لیں گے ٹھیک ہے جیسے کہ یہاں پر آپ کو نظر آرہے ہیں
میرے پاس آریڈی موجود ہے تو آپ نے اس کو ڈاؤنلوڈ کر لینے اب اس کے فائدے کون کون تھے سب سے بڑا فائدہ یہ جو ایکسٹرنل مائیکرو فون ہوتا ہے اگر تو یہ وائر والا ہے جیسے کہ میں یوز کر رہا ہوں تو پھر موبائل فون کا جو اریجنل کیمرہ ہے
وہ سپورٹ نہیں کرتا اوپن کیمرہ کے ساتھ یہ والا مائیکرو فون لگائیں گے تو یہ سپورٹ کرے گا آپ کی اوڈیو بھی بڑیہ قسم کی ہوگی دوسرا اور سب سے امپورٹنٹ پائیدہ وہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں سمپلی میں اس اوپن کیمرہ والی اپلیکیشن کو اپن کر لیتا ہوں
کہ جیسے اس طرح آپ نے اپنے موبائل فون کی اپلیکیشن کو اپن کر لینا ہے میں مان لیجئے یہاں پر کر لیتا ہوں فرنٹ کیمرہ جیسے کہ یہاں پر دیکھیں ہم نے اس کو فرنٹ کیمرہ پر شفٹ کر دیا ہے اب اگر آپ غور کریں تو یہاں پر یہ جو بیگ راؤنڈ ہے
اس کے اوپر چھوٹے چھوٹے آپ کو پارٹیکل نظر آ رہے ہیں ایسے ایسے ہو رہے ہیں کیونکہ لائٹ گلنگ کر رہی ہے اس کا ریزن کیا ہے یہاں پر سیٹنگ ایڈجیسٹ نہیں کی ہوئی سیٹنگ کیسے ایڈجیسٹ کرنی ہے آپ نے آپ کے اوپر جو بھی لائٹ لگی ہوگی
رنگ لائٹ ہے جب بلب لگا ہوگا اس کی طرف ایسے اپنے کیمرہ کو گھمانا ہے جیسے کہ یہاں پر دیکھیں میں نے اس لائف کی طرف اپنی کیمرہ کو گھومایا ہے اوپر دیکھیں گے لیفٹ کورنر پہ آپ کو ایک لوگ کا بٹن نظر آئے گا اس کو لوگ کر لینے جیسے لوگ کریں گے تو اب آپ کا ایکسکولیر جوانے یہ لوگ ہو جائے گا
اب آپ نے اپنی کیمرہ کو اس طرح اپنی طرف گھومایا ہے اب بیگراؤنڈ دیکھیں اور خود کو دیکھیں جس طرح آپ نے لائف کو قریب لے کر آئیں گے آپ کی جو بارڈنگ ہے یہ برائیت رہے گی اور بیک گراؤن جانا وہ ڈم رہے گا اگر آپ بلیک بیک گراؤن یوز کریں تو اتنا بڑیا قسم کی ویڈیو آئے گی
کہ آپ نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا تو یہ چھوٹا سرول ہے کہ سب سے پہلے آپ نے لائک کی طرف اپنی کیمرہ کو ایسے بلکل ترینلو کر جانے وہاں پر ایکسپولیر آپ نے لوگ کر دینا اس کے بعد جہاں پر آپ نے ویڈیو شوٹ کرنی ہے اس کو وہاں پر رکھ دینا
اور ویڈیو ریکارڈ کر دینی ہے بہترین قسم کی قوالٹی آ جائے گی موبائل فون سے جب ویڈیو شوٹ کرنی ہے تو یہ ایک چھوٹی سی ٹرک ہے جو آپ نے ضرور اپلائی کرنی ہے دیکھیئے گا آپ حیران رہ جائیں گے اتنا اچھا ریزلٹ ملے گا اس کے بعد جو دوسری ٹرک ہوتی ہے
موبائل فون سے اچھی ویڈیو لینے کے لیے وہ ہوتی ہے لائٹنگ جب تک آپ کے سوڈیو کے اندر یا وہاں پر جہاں پر آپ ویڈیو شوٹ کر رہے ہیں اچھی لائٹنگ نہیں ہوگی تو اچھا ریزلٹ بھی نہیں ملے گا یا نہیے سے مہنگا کیمرہ جوز کر لو
تو لائٹنگ میں کون کون سی لائٹ ہونی چاہیے سب سے پہلے تو اگر آپ کے پاس آویلیبل ہیں تو دو لائٹ ہونی چاہیے رنگ لائٹ ایک یہاں پر جو آپ کو نظر آ رہی ہے ایک یہاں پر بلکل قریب نہیں لے کر آنا کہ آپ کا فیس جنوب بلکل آور برائٹ ہو جائے
بس اتنے فاصلے پر رکھنا ہے کہ آپ کے فیس کی اوپر لائٹ تو پڑے لیکن ریفلیکشن نہ ہو آپ کی جلد کی اوپر لائٹ آ کر ریفلیکشن نہ کریں ورنہ بلکل عجیب ہو جائے گی آپ کی ویڈیو یہاں پر ایک چھوٹی سی سیک اور میں آپ کو اتانا چاہوں گا
اور اتنے کوئی شرم کی بات نہیں ہے یہ آپ کے خواہدے کے لیے کہ جب بھی ویڈیو شوٹنگ آپ نے کرنی ہے سٹارٹ کرنی ہے ویڈیو شوٹنگ آپ نے کریم لگا لینے ہے فیرن لگا سکتے ہیں کوئی پاورڈر لگا سکتے ہیں تو اس کا فائدہ کیا ہوتا ہے یہ جو لائٹ پڑھ رہی ہوتی ہے
اکثر پسینہ آتا ہے جب ہم ویڈیو شوٹ کرتے ہیں تو یہ لائٹ جب ہماری جلد کی اوپر پڑھتی ہے یہ جہاں سے میں پسینہ آرہا ہے وہاں پر پڑھتی ہے تو ایک ریفلیکشن آتی ہے جو ویڈیو کی تباہی بولا رہتی ہے تو جب آپ کریم لگاتے ہیں
یا کوئی پاورزر لگاتے ہیں تو یہ ریفلیکشن ختم ہو جاتی ہے پسینہ جو ہے نا چیرے پر کم سے کم آتا ہے اس لئے آپ کی ویڈیو میں آپ کا فیس جانا بلکل فریش رہتا ہے اور ویڈیو کافی اچھی بنتی ہے تو دو لائٹیں یہاں پر آپ نے رکھ لی
اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے آپ نے ایک لائٹ کم از کم ایک لائٹ آپ نے بیگ گراؤنڈ پر ضرور یوز کرنی ہے اس کو کہتے ہیں practical light یہ آپ نے ضرور use کرنی ہے جیسے کہ یہاں پر دیکھ لیں آپ کو ایک یہ light نظر آ رہی ہے
ایک یہاں پر نظر آ رہی ہے تو ہم نے دو use کی ہیں لیکن آپ نے ایک کم از کم ضرور use کرنی ہے اس سے موبائل فون سے ہی آپ اچھی quality لے سکتے ہیں صحیح ہے اس کے بعد آخری چیز اور اس کے بعد میں بتاتا ہوں
هو AI software اب آپ نے کیا کرنا ہے background کو یا تو آپ نے سادہ رہنے دینا ہے اگر آپ کے background کے اوپر کوئی چیزیں پڑی ہیں
اگر آپ بیگ راؤنڈ سے تقریباً چار سے پانچ فٹ کے فاصلے پر بیٹھ لیں اگر بیگ راؤنڈ کے بالکل ساتھ چپک کر بیٹھیں گے میں لکھ کر دیتا ہوں جتنا اچھا کیمرہ یوز کر لیں ویڈیو کوالٹی نہیں آئے گی جتنا آپ بیگ راؤنڈ سے دور ہوتے جائیں گے
اتنی آپ کی ویڈیو کوالٹی امپروو ہوتی جائے گی
ایک دفعہ ٹرائی کر کے دیکھیں اگر ریزلٹ نہ ملے تو پھر کریے گا اب یہ تو وہ چیزیں میں نے بتا دی ہیں جو آپ نے پریکٹیکل لائف میں کرنی ہیں کیمرہ کہاں پر ایڈجسٹ ہوگا بیگراؤنڈ سے کتنے فاصلے پر بیٹھیں گے
کیمرہ آئی لیول پہ ہوگا نہ اوپر ہوگا نہ نیچے ہوگا یہ ساری چیزیں تو میں نے بتا دی ہیں لیکن اگر آپ کی ویڈیو بلری ہے پہلے سے ریکارڈ ہو چکی ہے لیکن آپ یہ چاہتے ہیں کہ یہ ویڈیو جوانا اپسکیل ہو جائے
فور کے میں تو پھر ایک ایسا ایئل سوفوئر ہے جو آپ کی بلری ویڈیو کو یا لو کوالٹی ویڈیو کو آپ سکیل کر کے فور کے لئے کنوائٹ کر سکتا ہے جی ہاں اس سوفیئر کے نام ہے ہکپا وکپی آپ نے کرنا کیا ہے گوگل پہ چلے جانا ہے
ہکپا وکپی لے کر آپ نے سرچ کرنا ہے پہلے نمبر پہ جو ویڈسائٹ ہوگی اس کے اوپر کلک کرنا ہے ادر وائز میری ویڈیو کی دسکرپشن کے اندر آپ کو لنک مل جائے گا سنکی اس کے اوپر کلک کر کے آپ یہ والا software جوانہ حاصل کرسکتے ہیں
تو یہاں پر دیکھیں اس طرح کا جوانہ logo آپ کو نظر آئے گا جیسے ہی آپ اس کو install کریں گے window کے لیے بھی available ہے macbook کے لیے بھی available ہے تو جہاں آپ کو easy لگیں یہ جو device آپ کے پاس ہے آپ اس کو use کرسکتے ہیں ٹھیک ہے کسی بھی gmail account کے تو آپ نے login کر لینا ہے
اس کے بعد اس طرح کا interface آپ کے سامنے open ہو جائے گا یہاں پر کافی سارے option آپ کو نظر آتے ہیں video enhancer نظر آتا ہے یا ای آئی کا یوز کرکے یہاں سے ویڈیو جنریٹ کرسکتے ہیں اس کے بعد ای آئی کلر کریکشن آپ کو نظر آتا ہے
ویڈیو بیوٹی آپ کو نظر آرہے ہیں ویڈیو میں بیوٹی ایڈ کرنا چاہیں تو ویڈیو ریفیئر آپ کو نظر آرہے ہیں کوئی آپ کی سپیر ایڈ ویڈیو پڑی ہے جس کے کلر فراب ہو چکے ہیں اس ویڈیو کو آپ ریفیئر بھی کرسکتے ہیں اور بھی بہت سارے فیچر ہیں ٹھیک ہے
ہم نے کرنی ہے اپنی ویڈیو انہینس تو یہاں پر دیکھیں ویڈیو انہینسر آپ کو نظر آ رہے ہیں اس کے اوپر آپ نے کلک کر لینا ہے. جیسے اس کے اوپر ہم کلک کریں گے آپ کا کمپیوٹر اوپن ہو جائے گا جو جو ویڈیوز وہاں پر پڑی ہیں وہ اوپن ہو جائیں گی. اب جو ویڈیو آپ اپسکل کرنا چاہتے ہیں
جو لو کوالٹی کی ویڈیو آپ کے پاس پڑی ہے وہ ویڈیو آپ نے یہاں پر پر select کر لیں گے جیسے کہ یہ پہلے نمبر پر ایک ویڈیو میرے پاس بڑھی ہے میں اس کو select کر لیتا ہوں import کے button کیو پر click کر لیتا ہوں اب یہاں پر دیکھیں ہماری ویڈیو جو نے import ہو چکی ہے
اگر آپ right corner پر یہاں پر دیکھیں تو آپ کو کچھ model نظر آ رہے ہیں جس میں سب سے پہلا general model آپ کو نظر آ رہا ہے یہ آپ select کر سکتے ہیں اس کے بعد USB restoration model نظر آ رہا ہے اگر ہی use کرنا چاہیں تو یہ select کر لینا ہے AI generated model نظر آ رہا ہے
اس کے بعد ای آئی پورٹریٹ آپ کو نظر آرہے ہیں ویڈیو کوالٹی ریپیئر موڈل نظر آرہے ہیں اس کے بعد ایسی بھی شارپن موڈل آپ کو نظر آرہے ہیں شارپن موڈل بھی آپ کو نظر آرہے ہیں انیمیشن موڈل بھی نظر آرہے ہیں نیچے اور بھی بہت سارے موڈل پڑھیں ہیں تو جو آپ ورک کروانا چاہتے ہیں
اس حساب سے آپ نے موڈل سیلیکٹ کر لینا ہے جیسے کہ یہاں پر ہم نے general ہی select کر لیا ہے تو یہاں پر دیکھیں ہماری ویڈیو آ چکی ہے simply میں یہاں پر preview کے اوپر click کرتا ہوں اب دو screenیں آپ کے سامنے open ہو جائیں گی
ایک کے اوپر original ویڈیو ہوگی اور ایک کے اوپر جب upscale ہوگی تو اس کا result دکھائی جائے گا یہاں پر دیکھیں ہماری جو processing ہے وہ complete ہو چکی ہے اب میں zoom کر کے آپ کو result check کرواتا ہوں after before check کرواتا ہوں
یہاں پر میں zoom کرتا ہوں تو یہ دیکھیں یہ پہلے والی آپ کو جوہنہ میں نظر آرہی ہے یہ دیکھیں اب اس کے اوپر دیکھیں quality آپ کو خود بتا رہی ہے کہ کتنی down ہے کتنی زیادہ یہاں پر جوہنہ آپ کو بلری یہ والی ویڈیو نظر آرہی ہے
اور یہی پر یہ جو دوسری ویڈیو آپ کو نظر آرہی ہے اس کی quality check کریں یہ کافی زیادہ scale ہو چکی ہے اور sharp ہو چکی ہے تو اب یہاں پر اگر آپ چاہیں تو اس کو play کر کے check بھی کرتے ہیں نیچے آپ کو پلے کا بٹن نظر آئے گا آپ ایسے پلے کر کے چیک کر سکتے ہیں
مومیٹ می بھی اس کی جو کالٹی ہے وہ برقرار رہے گی اور اچھی رہے گی ٹھیک ہے تو اس طرح جب آپ کی ویڈیو بن جائے اپسکیل ہو جائے یہاں پر دیکھیں ایک سپورٹ کا بٹن نظر آئے گا سمپلی اس کی پر آپ نے کلک کرنا ہے
آپ کی ویڈیو جانا یہ فائل مینیجر کے اندر سیو ہو جائے گی کمپیوٹر کے اندر آپ سکیل ہو کر سیل ہو جائے گی
जब हम एप जनरेटेड टाइटून की वीडियो लेकर आते हैं इसको कर लेते हैं इंपोर्ट और जैसे हम इसको इंपोर्ट करते हैं तो कुछ इस तरह इंटरफेस आपके सामने ओपन हो जाएगा लोडिंग पाइल और यहां पर भी वह वीडियो आ जाएगी
वही मैसेज जो पहले मैंने आपको बताया है सिंपली मैं preview के ऊपर क्लिक करता हूँ तो यहाँ पर देखे analyzing हो रही है थोड़ा सा आगेन आपने wait कर लेना है तो लें जी result आपके सामने है यह आपको original वीडियो नजर आ रही है और यह जो वीडियो आपको नजर आ रही है यह अपस्केल होने के बाद है
अब यह जो उरिजिनल वीडियो है ना यह नई वीडियो इससे चार गुणा अपस्केल की गई है आप अंदाजा लगा सकते हैं मैं जून इंट करता हूँ यहाँ पर इनकी आंखों पे focus करें आपको clear पता चाल रहा होगा कि कितना ज्यादा इन्होंने जो आणा वीडियो को upscale किया है
आप चाहें तो नीचे play का बटन आपको नजर आ रहा है इसके ऊपर click करके वीडियो play करके भी check कर सकते हैं अगर यहां पर भी आपको result जाना नजर आ चुका है ठीक है तो जब आपकी वीडियो कोई भी आपकी इस तरह की blurry वीडियो है
उसको आपने ऐसे जो हैना यहां पर upscale कर लेने है नीचे export का बटन है इसके उपर click करके आपने वीडियो को download कर लेने है ठीक है अब ये वाला software अगर आप use करने चाहते हैं तो link description के अंदर है उसके ऊपर click करके इसको download कर सकते हैं
window में भी कर सकते हैं notebook में भी कर सकते हैं चोकि ये face software है तो हमारा दिया गिया code आपको नजर आ रहा होगा उसके reference पर अगर आप खरीदेंगे तो आपको यहाँ पर discount भी मिल जाएगा तो काफी बढ़िया किसम का यह software है आप भी इसको use कर सकते हैं ठीक है
और आपको वो चीज बताता हूँ जो शायद ही आज से पहले आपने कभी सुनी हो या आपको पता हो माली जी आपने मेरे बताई वो settings पर आप जो यहाना कैमरे ऑटेस्ट किया और वीडियो छूट कर ली अब उतना रहती है जो मैंने आपको का बैक रान भी आपने जो है ना उसी तरह बना लिया जो मैंने
आपको का जरूरत पड़ी तो आप अपनी वीडियो को अप स्केल भी कर लिया लेकिन अब यहाँ पर जो चीज़ मैं आपको बताने जा रहा हूँ वहाँ पर आपने गर्बर छोड़ दी तो वीडियो पिक्किंग की सारी निर्भ जाया हो जाएगी और इसको कहते हैं export
जब आप वीडियो एडिट कर लेंगे तो उसको export कैसे करना है यह बात जो बताने जा रहा हूं इसको तवज्जो से सुनियेगा समझिएगा ठीक है अक्सर क्रिएटर क्या करते हैं वीडियो 10 एटीपी पे शूट करते हैं
और FPS क्या होता है वो होता है 30 FPS FPS क्या होता है frame per second एक सेकंड में 30 frame या एक सेकंड में 60 frame तो इसको हम क्या चेहेंगे 30 FPS या 60 FPS
इन शॉट बता दूं तो एक सैकेंड में 30 इमेजेज और एक सैकेंड में 7 इमेजेज इनको कहते हैं FPS अगर आपकी वीडियो जो आपने शूट किया है वो 1080p 30 FPS पे थी
तो आपने इसको export भी 1080p 30 FPS पे ही करना है अगर तो आप जो है ना वीडियो 1080p पे shoot कर रहे हैं और export करते वर्थ आपने 4 के select कर लिये है 60 fps select कर लिये है
तो अब क्या करेगा software आपकी वीडियो में जबरदस्ती जो है ना frame भी add कर देगा और उसकी quality को जबरदस्ती खेंचेगा तो इससे क्या होगा quality पहले से भी खराब हो जाएगी तो camera में जो setting आपने select की थी
1080p थी 30fps था तो जब video को export करना है तो setting वो ही select करना है 1080p 30fps अब होगा क्या आपकी video naturally जो है ना download हो जाएगी export हो जाएगी
और quality में किसी किसम का कोई फर्क नहीं आएगा तो ये सारा pattern अगर आप follow करते हैं तो आप mobile phone से एक बढ़िया किसन की video shoot कर सकते हैं और 100% ये कोई fake चीज नहीं है 100% working चीज है आपने एक दफ़र try जरूर करना है सही है
तो अमीद करता हूँ ये वीडियो आपको अच्छी लगी होगी अगर अच्छी लगी है बाई की नेहनत नजराई है तो एक लाइक जरूर से कर देंगे हमारे लिए मोटिवेशन होती है और इसके लावा नेक्स भी इस तरह के वीडियो को देखना चाहते हैं तो चैनल को सब्सक्राइब करके बेल नोटिफिकेशन कॉल पे स्लेक्स करने
अब अगर आप एक नया YouTube चैनल हम से क्रियेट करवाना चाहते हैं यह अलड़ी आपका चैनल एक चैनल नहीं रहा और आप चाहते हैं कि आपका चैनल हम चेक करें वो भी PDF result के अंदर तो भाई Instagram अकाउंट के उपर आप हमसे कॉंटेक्स कर सकते हैं
अपने लिखींगे धेर सारा ख्याल अलाफीज
