[00:00] اسلام علیکم گائز کے آج میں عشقا خمیر ٹک ٹاک منورسیشن اپلائی کرنے سے پہلے سب سے جو ضروری سٹپ ہے وہ یہ ہے کہ آپ اپنے اکاؤنٹ کو خود اپجیکٹیولی چیک کریں ٹک ٹاک کا اکاؤنٹ چیک یا اکاؤنٹ سٹیٹس [00:12] والا آپشن جو ہے وہ لازمی یوز کریں ٹھیک ہے اور کنفارم کریں کہ آپ کے اکاؤنٹ پر کوئی بھی وارننگ یا رسٹرکشن یا ہیڈن ایشو تو نہیں ہے اس کے بعد اپنی کانٹینٹ پر نظر ڈالے کہ اگر آپ [00:24] نے زیادہ کام کاپی رائٹ کانٹینٹ پر کیا ہے تو بہتر یہی ہے کہ یا تو وہ ویڈیوز ڈیلیٹ کر دے یا پرائیویٹ کر دے صرف وہی آہ ویڈیوز رہنے دے جس سے آپ کا ہنڈرٹ کے والا کریٹیریا [00:37] مطلب ہنڈرٹ کے ویوز والا کریٹیریا کمپلیٹ ہوا ہو اگر اکاؤنڈ میں پکچرز پوسٹ لگی ہوئی ہے تو ان کو بھی لازمی ریموف کریں کیونکہ منوٹیزیشن ریویو کے ٹائم یہ نیگٹیو ایمپیکٹ ڈال سکتی ہے [00:50] ساتھ ہی یہ بھی لازمی چیک کریں کہ کوئی بھی ویڈیو ایسیا تو نہیں ہے جو ٹک ٹاک کمیونٹی کیٹ لائنز کی بائلیشن کر رہی ہو چاہے وہ پرانی ہو یا نہیں ہو [01:02] یاد رکھیں منوٹیزیشن ایک پروسس ہے اور اگر آپ پہلی ہی اپنا ایک آنٹ پلین اور سیف رکھتے ہیں تو اپروال کے چانسز بہت زیادہ ہو جاتے ہیں سبر پلاننگ اور صحیح تیاری ہی یہاں سکسیس کی مین کی ہے [01:17] تو اسی طرح مزیدار ٹک ٹاک کے وقت منوٹیزیشن ٹپس کے لیے میرا چینل سبسکرائب کے لیے ملتے ہیں نیکس ٹوڈیو میں تب تک کے لیے اللہ حافظ