---
title: 'How to Check Your TikTok Account Before Applying for Monetization'
source: 'https://youtube.com/watch?v=RD6l2ySFk6o'
video_id: 'RD6l2ySFk6o'
date: 2026-08-08
duration_sec: 84
channel: 'TechTalk with Ishfaq'
---

# How to Check Your TikTok Account Before Applying for Monetization

> Source: [How to Check Your TikTok Account Before Applying for Monetization](https://youtube.com/watch?v=RD6l2ySFk6o)

## Summary

This video provides a concise guide for TikTok creators on how to prepare their account before applying for monetization. It emphasizes the importance of checking account status, cleaning up content, and ensuring compliance with community guidelines to increase approval chances.

### Key Points

- **Check Account Status** [00:00] — Use the account check or status option to confirm there are no warnings, restrictions, or hidden issues.
- **Remove Copyrighted Content** [00:24] — Delete or privatize copyrighted videos, and keep only those meeting the 100-view criterion.
- **Remove Picture Posts** [00:37] — Remove picture posts as they can negatively impact the monetization review.
- **Check for Guideline Violations** [00:50] — Ensure no video violates TikTok community guidelines, even old ones.
- **Plan and Prepare** [01:02] — Monetization is a process; proper planning and preparation are key to success.

## Transcript

اسلام علیکم گائز کے آج میں عشقا خمیر ٹک ٹاک منورسیشن اپلائی کرنے سے پہلے سب سے جو ضروری سٹپ ہے وہ یہ ہے کہ آپ اپنے اکاؤنٹ کو خود اپجیکٹیولی چیک کریں ٹک ٹاک کا اکاؤنٹ چیک یا اکاؤنٹ سٹیٹس
والا آپشن جو ہے وہ لازمی یوز کریں ٹھیک ہے اور کنفارم کریں کہ آپ کے اکاؤنٹ پر کوئی بھی وارننگ یا رسٹرکشن یا ہیڈن ایشو تو نہیں ہے اس کے بعد اپنی کانٹینٹ پر نظر ڈالے کہ اگر آپ
نے زیادہ کام کاپی رائٹ کانٹینٹ پر کیا ہے تو بہتر یہی ہے کہ یا تو وہ ویڈیوز ڈیلیٹ کر دے یا پرائیویٹ کر دے صرف وہی آہ ویڈیوز رہنے دے جس سے آپ کا ہنڈرٹ کے والا کریٹیریا
مطلب ہنڈرٹ کے ویوز والا کریٹیریا کمپلیٹ ہوا ہو اگر اکاؤنڈ میں پکچرز پوسٹ لگی ہوئی ہے تو ان کو بھی لازمی ریموف کریں کیونکہ منوٹیزیشن ریویو کے ٹائم یہ نیگٹیو ایمپیکٹ ڈال سکتی ہے
ساتھ ہی یہ بھی لازمی چیک کریں کہ کوئی بھی ویڈیو ایسیا تو نہیں ہے جو ٹک ٹاک کمیونٹی کیٹ لائنز کی بائلیشن کر رہی ہو چاہے وہ پرانی ہو یا نہیں ہو
یاد رکھیں منوٹیزیشن ایک پروسس ہے اور اگر آپ پہلی ہی اپنا ایک آنٹ پلین اور سیف رکھتے ہیں تو اپروال کے چانسز بہت زیادہ ہو جاتے ہیں سبر پلاننگ اور صحیح تیاری ہی یہاں سکسیس کی مین کی ہے
تو اسی طرح مزیدار ٹک ٹاک کے وقت منوٹیزیشن ٹپس کے لیے میرا چینل سبسکرائب کے لیے ملتے ہیں نیکس ٹوڈیو میں تب تک کے لیے اللہ حافظ
