I Built Websites Without Writing a Single Line of Code
52sShows a surprising claim with visual proof of multiple stunning websites, immediately challenging the audience's belief about web development.
▶ Play Clip"The title promises easy website creation and earning, which the video delivers, but it includes promotional content for Hostinger and some repetitive explanations."
This video demonstrates how to create fully functional websites and online tools without any coding or design skills, using pre-built templates and AI assistance. The presenter shows various examples like invoice generators and AI image generators, and explains how to monetize these digital products through ads, premium features, or selling them to clients.
The video starts by showcasing several website designs, including an invoice generator, AI image generator, and a premium brand landing page, emphasizing that these were created with just one click without any coding.
The presenter explains that these online tools can be monetized by adding premium features, using Google AdSense, or selling the entire website as a digital product to clients, highlighting the high demand for digital products.
Three main revenue streams are outlined: premium features, Google AdSense, and selling the website/tool as a digital product. The presenter emphasizes that these are digital products with high market demand.
The first step is to purchase a domain and hosting. The presenter recommends Hostinger and provides a link in the description. For beginners, a premium plan is suggested, which includes free domain and hosting for multiple sites.
For professional use, the presenter recommends a premium plan that offers a free domain for one year. They also mention a coupon code 'Faisal' that provides an additional 10-20% discount, reducing the cost from 28,000 to 8,600 rupees for a four-year plan.
If users face issues, they can contact the presenter's team via email or phone for help with domain and hosting setup. Once in the admin dashboard, they can click 'Add Website' to proceed.
The presenter shows a ready-made website template and explains that users can simply click 'Use Template' to deploy it. They also demonstrate other templates like a coffee shop site, a link-in-bio page, and an AI image generator.
Users can customize the template by editing text, colors, fonts, sizes, and more. They can also use AI to make changes by describing what they want in Urdu or English, and the AI will follow the instructions.
The presenter shows that users can access the full code of the website, allowing developers to make further modifications. They also mention that the design is responsive, with desktop and mobile views.
Once satisfied, users click the 'Publish' button, and the website goes live on their hosting and domain within a few minutes. No technical skills are required.
If users need specific features, they can ask AI tools like ChatGPT or Claude to write code, then paste it into the site. This allows for easy customization without manual coding.
With consistent effort, users can earn a good income within 2-3 months. The presenter emphasizes the importance of patience, planning, and solving people's problems to succeed in the competitive online space.
The presenter encourages viewers to start their journey today, offering support via email and team contact. They emphasize that with AI, earning money is easier than ever, and all links and codes are in the description.
The video provides a step-by-step guide to creating and monetizing online tools without coding, using pre-built templates and AI assistance. It emphasizes the importance of patience and planning to succeed in the competitive digital market.
What are the three main revenue streams for online tools mentioned in the video?
Premium features, Google AdSense, and selling the website/tool as a digital product.
01:42
What is the recommended hosting provider in the video?
Hostinger.
02:32
What coupon code is provided for a discount on Hostinger?
Faisal
03:43
How much discount does the coupon code provide?
Minimum 10% and maximum 20% discount.
03:43
What is the cost of the four-year Hostinger plan after the coupon code?
Around 8,600 rupees (originally 28,000 rupees).
03:56
What is the first step to create a website according to the video?
Buy a domain and hosting.
02:20
How can users customize the pre-built templates?
By using the 'Edit Content' button to change text, colors, fonts, sizes, and more.
06:15
What AI tools are mentioned for generating custom code?
ChatGPT and Claude.
08:53
How long does it take to earn a good income from these digital products?
Within 2-3 months with consistent effort.
09:32
No Coding Required
Emphasizes that entire websites can be created with a single click, making web development accessible to everyone.
00:38Three Revenue Streams
Clearly outlines multiple monetization methods, providing a comprehensive business model for digital products.
01:42Discount Coupon
Provides a specific discount code, adding practical value for viewers looking to start.
03:43AI-Powered Customization
Shows how AI can be used to modify designs without technical skills, highlighting the power of AI in web development.
06:15Earning Timeline
Sets realistic expectations by stating that income can be earned within 2-3 months, encouraging persistence.
09:32[00:00] السلام علیکم سب سے پہلے یہ ڈیزائنز دیکھیں یہ سائٹ دیکھیں اس کے کلرز دیکھیں اس کے اینیمیشنز دیکھیں ایک اور آپ کو سائٹ دکھاتا ہوں یہ دیکھیں جی اس کا ڈیزائن دیکھیں اس کی کریٹیوٹی دیکھیں
[00:13] ایک سیمپل اور چیک کریں یہ ہے انوائس جنریٹر جو انٹرنیٹ پر بہت زیادہ یوز کیا جاتا ہے اس کے بعد یہ ہے اے آئی ایمیج جنریٹر اور یہ ایک پریمیم برینڈ ویب سائٹ لینڈنگ پیج اس کا ڈیزائن دیکھیں
[00:25] ایک لاسٹ ون اور دیکھیں یہ ہے بزنس نیم جنریٹر یہ کچھ سائٹ اور ٹوٹ میں نے آپ کو دکھائے یہ سب کے سب میں نے خود نہیں بنائے نہ ہی کی کوڈنگ کی نہ ہی کسی کوڈ کی ایک لائن لکھی
[00:38] اور نہ ہی میں نے خود ان کو ڈیزائن کیا ان تمام سائٹ کو بنانے کے لیے صرف ایک کلک کیا اور سائٹ ریڈی ہو گئی تھوڑا سننے میں عجیب ہے لیکن اب حقیقت میں ایسا پوسیبل ہے اور اس طرح کے این لینڈ ٹولز، لیفٹس بنا کر آپ خود بھی ان سے پیسہ کما سکتے ہیں
[00:52] اور ان کو ایزے ڈیجٹل پروڈکٹ اپنے کسٹمٹ کو کلائنٹ کو ایزیلی سیل کر کے بھی پیسہ کما سکتے ہیں تو آج کی یہ ویڈیو بہت ہی خاص ہونے والی ہے میں آپ کو پراپرلی گائیڈ کروں گا کہ آپ نے کیسے اس طرح کی سائٹس کو ریڈی کرنا ہے خود ان سے پیسہ کیسے کمانا ہے
[01:05] اور ان کو سیل کر کے پیسہ کیسے کمانا ہے یہ سارا کام کرتے ہوئے نہ ہی آپ کو کسی کولنگ کی ضرورت نہ ہی ڈیزائنر کی ضرورت آپ کو اے اے سے پروپ بھی نہیں لکھانی پڑے گی ہر چیز آپ کو ریڈی میڈ ملے گی اور ایک دو نہیں درجنوں نہیں
[01:17] سیکڑوں سائٹس ان کے ڈیزائن اے اے ٹولز اون لائن ٹولز ہر چیز ریڈی پڑی ہے بس آپ نے ان کو ترطیب دینا ہے اور سارے کام ایسے ہو جانے ہیں لیکن اس کے ساتھ جب آپ اپنے پروفیشنل لائف میں آنا ہے تو صبر مست ہے
[01:29] کیونکہ کمیابی رات و رات نہیں ملتی تو بیجی کو بڑے دھیان سے دیکھیں اور گوھر سے سنیں اس کا ایک بھی پارج نیسنا کیجئے گا تو آگے بڑھنے سے پہلے سب سے پہلے آپ کو یہ گائیڈ کر دوں کہ ان کے ذریعے پیسہ آتا کہاں سے ہے کیسے آتا ہے مثال کے ساتھ پر آپ کو
[01:42] ایلی جنیٹر، انوائس جنیٹر، کیلکولیٹر، ایج کیلکولیٹر، پی ڈی ایف فائل کنیٹر، اینی فائل کنیٹر اس طرح کے آن لینڈ ٹول بنا لیتے ہیں تو لوگ آپ کی سائٹ پہ آتے ہیں آپ کی سائٹ کو یوز کرنا شروع کرتے ہیں تو آپ ان کے اندر پریمیم فیچر ایڈ کر کے ان سے پیسہ بھی کما سکتے ہیں
[01:56] گوگل ایسچنز کے ذریعے پیسہ کما سکتے ہیں اور تیسرا آپ یہ پوری کی پوری دب سائٹ اور یہ پورا آن لینڈ ٹول اپنے کلائنٹ کو کسٹمر کو سیل کر کے اس سے بھی پیسہ کما سکتے ہیں اور یہ جو ویہ ہے کہ آپ سائٹ پیار کریں ٹول پیار کریں
[02:08] اس کو سیل کر دیں کسی کو تو اس سمیریوں میں آپ کی یہ سائٹ یہ آن لینڈ ٹول کہلائے گا آپ کا ڈیجٹل پروڈکٹ اور اس وقت دنیا میں ڈیجٹل پروڈکٹ چیزیں انتہا ڈیمانڈ ہے اور آپ ایئل کی مدد سے جیسا چاہیں ڈیجٹل پروڈکٹ پیار کر سکتے ہیں
[02:20] اب دوسری بات آپ کوئی بھی آن لینڈ ٹول بناتے ہیں کچھ سائٹ تیار کرتے ہیں کسی کمیون کی سائٹ آپ نے بناتے دینی ہیں تو آپ کا چاہیے ہوتی ہے ڈومین اور ہوسٹنگ ہوسٹنگ جس پر آپ کی سائٹ ہوسٹ ہوگی اور ڈومین آپ کی سائٹ کا آپ کے آن لینڈ ٹول کا نیم
[02:32] تو سب سے پہلا کام ڈومین اور ہوسٹنگ کو بائے کرنا ہے تو اس پر بائے کرنے کے لیے میں ہمیشہ اکمینٹ کرتا ہوں ہوسٹنگر اس کا لنک میں نے دسکرپشن میں دے دیا ہے آپ اس پر کلک کر کے آ جائیں یا پھر یہاں پر ٹائپ کریں
[02:53] اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ نے خود اپنی ایک دو سائٹ بنانی ہے یا آپ کے پاس کلائنٹ ہی ایک یا دو ہیں تو دن آپ کو ریکمیل کرو پریلیم کی طرف جائیں کیونکہ اس میں آپ تین سائٹ بنا سکتے ہیں اور ایک سال کے لیے ایک دومین بھی آپ کو فری مل جاتی ہے لیکن اگر آپ پروفیشنلی کام کر رہے ہیں
[03:06] اپنے لیے اپنے کلائنٹ کے لیے سائٹ بنانا چاہتے ہیں اون این ٹول بنانا چاہتے ہیں اور ایک دو لیے دلیوں سائٹ پر کام کرنا چاہتے ہیں تو دن میں آپ کو ریکومنٹ کروں گا آپ آجائیں آئی میٹک پر تو فرس کریں آپ شوک کرتے ہیں پریمیم پلین تو یہاں پر آپ کو ایک سال کے لیے
[03:19] یک سال کا منصوبو یا چار سال کا پیکج لے سکتے ہیں اس میں فرق کیا ہے جب آپ ایک سال کا پیکج لیتے ہیں تو پر منصوبو آپ کو نو سو رہا پڑتا ہے تقریبا لیکن اگر آپ دو سال پر جاتے ہیں تو پر منصوبو سات سو
[03:32] اور اگر چار سال کے پیکج میں چلے جاتے ہیں تو پر منصوبو صرف چھ سو رہا پیکج پڑے گا تو آپ اپنی مدلی کا پیکج چوز کریں ایک سال دو سال یا چار سال تو یہاں پر تقریباً اٹھائیس ہزار پے والا پیکج آپ کو مل رہا ہے صرف دس ہزار میں لیکن بات یہاں پر ختم نہیں ہوگی آپ کلک کریں گے کوپون کورڈ پر
[03:46] اور یہاں پر آپ انٹر کریں گے میرا کوپون کورڈ فیصل اپلائی پر کلک کریں گے تو آپ کو منیمم ٹین پرسنٹ اور میکسیمم ٹونٹی پرسنٹ کا ڈسکاؤنٹ فوراں مزید مل جائے گا یعنی اٹھائیس والا پیکٹ پہلے دس کا ملا اور کپون کور کے بعد آپ کو مل رہا ہے صرف آٹھ ملت چھ سو روپے میں
[04:01] تو کنٹیون میں کلک کریں گے اپنی پیمٹ وغیرہ کی ڈیٹیل ایڈ کریں گے اور پیمٹ کرنے کے بعد آپ کے ای میل پر آپ کی پوری سائٹ کا یوزر نیم پاسورڈ ہوسٹنگ کے یوزر نیم پاسورڈ وغیرہ سب کچھ آپ کو میل پر چلے جائیں گے تو سیس کو فالو کرتے ہوئے آپ آ جائیں گے اپنے ہوسنگ کے ڈیش بورڈ میں
[04:14] یہاں پر آپ ایک چھوٹی سی حل پی کر دیں کہ اگر آپ کو یہ سارا کام کرنے میں پرشانی ہو رہی ہے آپ اس ڈیش بورڈ تک نہیں آ پا رہے تو آپ میری ٹیمز سے کنڈیکٹ کر سکتے ہیں یہ ای میل اور نمبر دے رہا ہوں اس پر رابطہ کروں گے تو میری ٹیمز آپ کو ڈومین اور ہوسنگ بائی کرنے میں
[04:27] اور اس کو سیٹ اپ کرنے میں آپ کی ہیلپ کر دے گی تو جب آپ اپنے ایڈمن ڈیش بورڈ میں آ جائیں گے آپ نے کلک کرنا ہے ایڈ ویب سائٹ پر یہاں پر آپ سب سے سبسکرائب چیوز کریں گے ہوسنگر ورائزن اور یہ لیں گی اب آ چکے ہیں آپ اپنے میل پوائنٹ پر
[04:40] اب یہاں پر نہ تو آپ نے بھی پرامو دینی ہے نہ ہی خود کوڈنگ کرنی ہے آپ تھوڑا سلوڈ ڈاؤن کرتے ہیں تو یہ رہی ریڈی میٹ بلی بنائی ویب سائٹ جو میں نے آپ کو تھوڑی دیر پہلے دکھائیں یہ دیکھیں مکمل سائٹ تیار ہے
[04:53] سمپلی آپ نے کلک کرنا ہے یوز ٹیمپلیٹ ابھی میں صرف کلک نہیں کرتا میں آپ کو دو چائے ڈیزائن اور دکھا دیتا ہوں یہ دیکھیں کافی کیٹرز یوز کرتے ہیں لنکن بائیو پیج یہ بھی یہاں پر ریڈی میٹ بنا پڑا ہے آپ اپنے بھی بنانا چاہیں
[05:05] کلائنٹ کو بنا کے دینا چاہیں ایک کلک کے ساتھ بنا کے دے سکتے ہیں اس میں کلرز کی بھی اپشن موجود ہیں آپ جو بھی کلرز رکھنا چاہیں یہ دیکھیں ایک اور ڈیزئن دکھاتا ہوں پھر آگے چلتے ہیں جہاں پر آپ کو ایئی ایمیجنیٹر بھی مل رہا ہے
[05:17] آپ اپنی ایئی ایمیجنیٹر سائٹ بنا سکتے ہیں ایزی لی جیسے میں نے آپ کو پہلے دکھائیں اس کے علاوہ یہاں پر ایئی آئی رائٹر readymade marketing agency logo maker focus timer task planner readymade
[05:38] اور ایک دو نہیں درجنوں نہیں سیکرنے designs یہاں پہ available ہیں فرض کریں ہم choose کرتے ہیں اس design کو یہ ایک design ہمارے سامنے آ چکا ہے بہت ہی خوبصورت سائٹ readymade بنی پڑی ہے ہم کلک کریں گے use template پر
[05:51] اور یہ لیں گی وہی design آپ کے لیے تیار کیا جا رہا ہے آپ نے کوئی پرامپ نہیں دی کوئی کوڈنگ نہیں کی چند لمحوں میں آپ کی ہوسٹنگ پر آپ کی ڈومین پر آپ کی سائٹ تیار ہو کے آ رہی ہے
[06:03] یہ دیکھیں جی ہمارا ڈیزائن تیار ہو کے ہمارے سامنے آ چکا ہے اب یہاں پر مزے کی چیز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں یہ ڈیزائن جو بنا بنایا ڈیزائن آپ کو ملا ہے یہ سائنل نہیں ہے
[06:15] آپ اس میں ہر طرح کی چیزز کر سکتے ہیں ای آئی کو پرامپ دے کر بھی اور یہاں پر آپ کو اوپر ایک بٹن نظر آتا ہے ایڈٹ کونٹنٹ اس کو آن کرتے ہیں تو یہ دیکھیں جی آپ کسی بھی بوکس کو کسی بھی چیز کو چینج کرنا چاہیں ایزیلی چینج کر سکتے ہیں
[06:28] نہ صرف ٹیکس چینج کر سکتے ہیں اس کا کلر اس کا فونٹ اس کا سائز بولڈ اٹیلک ونک وغیرہ ایڈ کرنا ہے مکمل آپ بائیو ڈیٹا کا چینج ایزیلی کر سکتے ہیں باقی جتنے بھی پیجز ہیں وہ بھی یہاں پہ آ جائیں گے
[06:40] اس کے علاوہ جب آپ اس کو آف کرتے ہیں تو آپ کو مکمل ڈیٹا بھی مل جاتا ہے اس کا اور کوڈ بھی مل جاتا ہے اگر آپ کوڈر ہیں ڈیگلپر ہیں تھوڑی بہت کوڈنگ آپ کو آتی ہے تو آپ کسی بھی چیز میں جا کر کسی بھی پیجز میں جا کر اس کوڈ کو ری ڈیزائن کر سکتے ہیں
[06:54] کم زیادہ کرنا چاہیں کچھ چیز ایڈ کرنا چاہیں مائنس کرنا چاہیں تو وہ کام جیسے آپ ایزلی یہاں پہ کر سکتے ہیں اس کے علاوہ یہی ڈیزائن آپ نے جو بنایا ہے دیسٹاپ بیو اور موبائل بیو دونوں پہ آپ اس کو دیکھ سکتے ہیں کہ کیسا لگے گا
[07:06] اور اسی طرح اگر آپ کو سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ آپ نے کیا کرنا ہے کچھ چینجز کرنی ہے آپ کو نہیں پتا چاہے گا کیسے چینج کروں تو آس اے اے کی اپشن بھی موجود ہے آپ یہاں پر اس کو بتائیں کہ اس پورے design کو اس پورے color میں change کر دے اس پورے design کے font کو change کر دے
[07:19] پورا design ہی change کر دے اس site میں اس section کو change کر دو آپ اس کو اپنی رومن زمان میں بتائیں یا انگلیش میں یہ بات کو سمجھ جائے گا اور follow کرے گا اسی طرح ایک design میں آپ کو اور دکھاتا ہوں یہ ہم نے ایک اور site add کی ہے یہاں پر
[07:35] edit کو intent سے click کریں اور یہ دیکھیں جی آپ نے کچھ بھی change کرنا ہے جو چاہیں آپ یہاں پر changes کر لیں یہ دیکھیں جی تو جب آپ کو لگے کہ آپ کی سائٹ کمپلیٹ ریڈی ہے اپنے لیے یا اپنے کلائنٹ کے لیے
[07:47] تو آپ اس کو آف کریں گے اس کے بعد کلک کریں گے پبلش بٹن پر اور آپ کی سائٹ آپ کی ہوسٹنگ اور ڈومین پر چند دنوں میں لائی ہو جائے گی ابھی ہم اپنے ایڈمی پینل میں ہیں اور سائٹ پبلش ہونا سٹارٹ ہو چکی ہے کوئی ٹیکنیکل کام آپ نے نہیں کرنا کوئی کوڈنگ نہیں کرنا
[08:01] کچھ بھی خود ڈیزائن نہیں کرنا سمجھ لیں اپنے چیزوں کو چیوز کرنا ہے ٹیکس کو موڈیفائی کرنا ہے اور پبلش کر دینا ہے یہ دیکھیں ہماری سائٹ ریڈی ہو چکی ہے کیونکہ میں نے دردو مینو پیس نہیں کی view site click and complete site ready pages properly fully functional
[08:24] تو اس طرح ہی یہاں پر central designer سے اپنی مرضی کا design choose کریں اپنی مرضی کا on and to choose کریں جیسے میں نے آپ کو یہ پہلے دکھایا name generator company page ai image generator invite generator اور یہ site جو ابھی ابھی ہم نے ready کی ہے
[08:37] کچھ بھی choose کر کے ایک click کے ساتھ site کو اپنا بنا لیں modify کرنا چاہیں modify کر لیں اپنے لئے یوز کرنا چاہیں خود یوز کریں گوگل ایڈز لگائیں پریزم فیچر ایڈ کر کے اس سے رسک کمائیں یا پھر ایز ایفری لانسنگ اپنی سائٹ اپنی اس آن لینڈ ٹول کو دیجٹل پرڈکٹر ٹوپ پر سیل کر کے اس سے رسک کمائیں
[08:53] اور یہاں پر مزہ کی بات آپ کو کوڈنگ نہیں آتی آپ کے ایڈ جی پیٹی میں چلے جائیں کلار پر چلے جائیں وہاں پر اس کو بولے کہ میں اس طرح کی سائٹ بنانا چاہتا ہوں یا پھر اس سائٹ کا سکرین شوٹ اس کو دیں کہ یہی ڈیزائن ہے میرے پاس اس میں میں یہی چیزیں ایڈ کرنا چاہتا ہوں
[09:06] ان چیزوں کو ختم کرنا چاہتا ہوں اس طرح کا فیچر ایڈ کرنا چاہتا ہوں تو وہ آپ کو ایک پراپر کوڈ لکھ دے گا وہ کوڈ آپ یہاں پر پیس کریں گے تو وہی چیزیں آپ کی سائٹ میں ایڈ ہو جائیں گی جہاں پر جب کوئی زیادہ محنت نہیں کرنا پڑے گی بس آپ کو آئیڈیا ہونا چاہیے
[09:18] کہ آپ کیسے سائٹ بنانے جا رہے ہیں کلائنٹ کی ڈیمانڈ کیا ہے آپ کی ایج کلکولیٹر انوائٹ جنیٹر فائل کنویٹر جو کچھ یہ بنا رہے ہیں آپ کا ماؤنٹ کلیر ہو آپ کے اندر پیشن ہو اور تھوڑا صدر کماتا ہو تو ان تمام چیزوں کو لے کر جب آپ پروپرلی کام کرتے ہیں
[09:32] ایک پلائن کے طرف چلتے ہیں تو یقین جانے دو سے تین مہینوں کے اندر اندر آپ ان چیزوں کو سیکھ سمجھ کر ان کو اپلائی کر کے ان سے اچھا خاصا رسک کمانا سکتے ہیں میں آپ کو کوئی بھی شارٹ کٹ یا سوانے خواب نہیں دکھا رہا آن لین رسک کمانا ہے تو کمپیٹیشن کا دور ہے
[09:45] جتنا اچھا اپنا کو پریزن کریں گے جتنا منصرد کونٹنٹ لے کے آئیں گے لوگوں کی پرابلم کو سول کریں گے کوئی نئی چیز ہاں چیز میں لائیں گے جس سے لوگوں کو فائدہ ہو ان کی نیڈ پوری ہو ان کی پرابلم سول ہو تو آپ یقیناً رسک کما سکیں گے
[09:57] آپ چاہیں کہ ان کو ایجر ڈیجنل پروڈکٹ سیل کریں اپنا اونن سٹور بنا لیں اپنے اونن ایئر ٹول کے طور پر لانچ کر لیں یا سری لانچنگ کر کے رسک کما لیں تو یہ پورا سنیریو میں نے آپ کو گائیڈ کر دیا ہے آپ کی ہیلپ کے لیے میں ایمیل اور ٹیم بیک اونڈیک نمبر بھی دے دیا ہے
[10:10] کام ساتھ کرنا چاہیں ان سے مشترک کرنا چاہیں تو آپ ساتھ کے لیے ایک ہی ویل ہے جی آئین ہو تو زیادہ سکرولنگ نہ کریں اپنا وقت برباد نہ کریں ای آئی کا دور ہے چیزیں بہت ہی آسان ہو چکی ہیں آپ بڑی آسانی کے ساتھ رسک کما سکتے ہیں
[10:22] تھوڑی سی محنت کر کے تھوڑا سا صبر کر کے اور تھوڑی سی پلاننگ کر کے تو تمام طرح کے لنکس کو فون کورڈ اور ہیلپ کے ایمیل اور نمبر میں نے بسرسے میں ڈال دیئے ہیں آج ہی بسم اللہ کریں اپنی ایک نئی جرنی کا
[10:44] علیکم
⚡ Saved you 0h 11m reading this? Transcribe any YouTube video for free — no signup needed.