Stop Wasting Time on Ad Watching!
45sDirectly addresses the audience's desire to earn money and challenges the common ineffective method of watching ads, creating immediate engagement.
▶ Play Clip"The title likely promises a money-making method, and the video delivers on that, but it is padded with motivational talk and general advice, making it an average-to-solid guide."
The video is a motivational and educational guide in Urdu, aimed at helping viewers earn money online through various methods, with a strong emphasis on ethical practices and building a trustworthy community. The creator shares personal insights on transitioning from low-paying tasks to more lucrative opportunities, while warning against promoting harmful products or brands.
The creator addresses a broad audience including students, housewives, and job seekers, acknowledging their desire to earn money through mobile apps and online work.
The creator explains a key strategy: instead of just doing tasks, you should build an audience and promote brands. When your audience engages with these brands, you earn money through affiliate marketing or sponsorships.
The creator emphasizes a mindset shift from 'washing' (menial tasks) to 'discipline' (focused work), stating that hardworking and smart individuals will agree with this approach, while time-wasters will not.
The creator stresses that consistent effort and hard work will inevitably lead to some results, even if the initial earnings are small.
The creator mentions that Instagram is just one example, and there are numerous other platforms like TikTok, YouTube, and Facebook, each offering different ways to earn money.
The creator highlights TikTok's features like TikTok Shop and affiliate marketing, but advises caution with 'live' sessions, suggesting they may not be the best approach.
The creator calls YouTube the 'king' of all platforms, stating it offers far better earning opportunities compared to others.
The creator explains that a strong community can lead to organic growth through word-of-mouth, and that major brands will start noticing you, leading to paid promotions.
The creator strongly advises against promoting anything that could harm people. He states he never promotes a product or brand unless he is sure it is good and beneficial for his audience.
The creator's core principle is to always do work that benefits the community. When your viewers benefit, they will support you, and in turn, you will earn money.
By building a page that provides value, you will attract big brands who will appreciate your work and want to pay you for promotions, but only if the promotions are genuine and not harmful.
The creator reiterates that you should never promote apps or brands that are not legitimate and could cause harm to people. He personally refuses such offers.
The creator shares that he frequently gets offers on Instagram to promote apps or websites for money, but he declines if he feels the product is not right.
The creator concludes by saying that if you follow this ethical approach and avoid promoting harmful things, you will earn a lot of money. He reiterates the difference between low and high earning strategies.
The creator summarizes that he has explained what to do for low earnings and what to do for higher earnings. He thanks viewers for watching and ends with 'Allah Hafiz'.
The video's final takeaway is that sustainable online income comes from building a trusted community and promoting only ethical, high-quality products. By prioritizing the audience's benefit over quick cash, creators can attract major brands and achieve long-term financial success.
The Power of Audience
Explains the core strategy of leveraging an audience for brand promotions, a key concept for online earning.
16:36YouTube's Dominance
Provides a clear, actionable insight for platform selection, prioritizing YouTube for its superior earning potential.
17:42Ethical Earning
Establishes a crucial principle for sustainable and trustworthy online business practices.
18:08Attracting Brands
Offers a practical roadmap for monetizing a community by providing value, which is a fundamental business insight.
18:34[00:00] سلام علیکم اچھا ایڈ واش کر کے آپ لوگ بھی پیسے کمانا چاہتے ہیں اور زیادہ ہر لوگ ہر بندہ ہی یہی چاہتا ہے بشک وہ سوڈنٹ ہو ہاؤس وائک ہو انکل ہو مطلب جاب شاپ کر رہے ہو وہ سوچتے ہیں کہ سنپلی ہم لوگ بھی موبائل جوز کرتے ہو
[00:13] جیسے باقی لوگ پیسے کمارے ہیں ہم لوگ بھی ایڈ واش کر کے پیسے کمائیں اور یہ بہت ہی آسان طریقہ ہے پہلی مزے کی باریہ ہے اچھے اس ویڈیو میں دو تین بہت امپورٹنٹ پوائنٹ ہیں وہ آپ کے ساتھ شیئر کروں گا اور دل کے ساتھ آپ کے ساتھ چیزیں بتاؤں گا
[00:27] اور مجھے پتہ ہے کہ آپ لوگوں میں سے تقریباً نوے پرسنٹ بندے ایسے ہوں گے جو ابھی تک پیسے نہیں کما پا رہے ہوں گے اور یہ ایڈز والی کہانی سے تو مجھے یہ بھی پتہ ہے کہ بہت کم لوگ ہوں گے جو پیسے کما رہے ہوں گے
[00:40] لیکن اس ویڈیو کو کمپلیٹ جو بھی بندہ دیکھ لے گا ٹھیک ہے آپ سٹوڈنٹ ہیں جو بھی ہیں انشاءاللہ ویڈل آپ لوگ پیسے کمانے لگ جائیں گے لیکن بات وہی ہے جو چیزیں بتا رہوں اس پر اگر عمل کریں گے
[00:52] تب ٹھیک ہے صرف ویڈیو دیکھ لینے سے کچھ بھی نہیں ہونے والا میں پہلی بتا دوں جو جو چیزیں بتا رہوں ایک بھی نہیں تین سے چار چیزیں بتاؤں گا اس پہ عمل کرنا آپ لوگوں کام ہے دیکھو میں آپ کے گھر میں آ کے آپ کو بائے ہینڈ تو نہیں کرا سکتا
[01:06] کہ یادہ بیٹھ سے یہ چیز کرو بیٹھ کے دیکھو میں سمجھا سکتا ہوں اور یہ جو میں آپ کو بتا دوں کہ اس میں آپ نے ایک روپیہ بھی نہیں لگانا نہ آپ نے پیسے لگانے ہیں اور نہ ہی آپ لوگوں نے بہت زیادہ محنت کرنی ہے
[01:19] تھوڑا بہت بیچ میں کام تو کرنا ہوگا تب ہی آپ کو پیسے ملیں گے اور میں دعا کرتا ہوں جو بھی بندہ اس ویڈیو کو دیکھ رہا ہے اللہ پاس لاکھوں کروڑوں ڈالرز دے آمین کمیونس ایکشن میں لازمی لکھو دیکھو یہیں سے آپ کی سستی میں کوشش کر رہا ہوں
[01:32] کہ آپ کو تھوڑا سا پریکٹیکل ویئی میں لے کے آؤں جو جو بھی سست بندے ہیں دیکھو آن لائن پیسے کمانا سست بندے کا کام نہیں ہے آپ کو یا تو کونٹنٹریٹر بننا پڑتا ہے کچھا کچھ آپ کو کرنا پڑتا ہے
[01:44] آن لائن ہونا پڑتا ہے اپنی پریزنس دکھانی پڑتی ہے سب جا کے آپ لوگ پیسے کماتے ہیں تو سب سے پہلے آپ لوگوں نے اس ویڈیو کو لائک بھی لازمی کر دینا ہے اور کمی سیکشن میں آمین لازمی ٹائپ کرنا ہے
[01:56] ہو سکتا ہے کسی نیک انسان کی دعا قبول ہو جائے اور مزے کی باعی ہے کہ جو جو میں ویڈیو بنا رہا ہوں الحمدللہ ساری کے ساری میری ویڈیو انویسٹمنٹ ہوتی ہیں اور میرے بے شمار سوڈنٹ پیسے کمار ہیں کل بھی میرے سوڈنٹ کو پیڈ پرموشنز ملی ہیں
[02:11] اور بڑے خوش تھے تو کوئی اس میں مشکل باری بات نہیں میرے پاس جتنا نالج ہے انشاءاللہ میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گا ایک ایک چیز میں آپ کو بتاتا ہوں کام کیسے کرنا ہے آج آتے ہیں کام پیچ ایڈز واج کر کے آپ نے پیسے کمانے ہیں
[02:25] دو طرح کی جاب گوئی میں ہمیشہ سے کہتا ہوں اگر آپ نے صحیح اچھے پیسے کمانے ہیں تو اس کے لئے آپ کو جتنی بڑی ویب سائٹس ہیں جتنے لیگلی ویب سائٹس ہیں یا ایپس ہیں ان پہ ریلائی کر رہے ہیں
[02:39] ٹھیک ہے اب بڑی ویب سائٹس کونسی ہیں جو کہ ریال میں پیسے بھی دیتی ہیں دیکھو اگر میں ویسے ہی فضول ویڈیو بنانے لگ جاؤں ٹھیک ہے کہ آپ اس پہ چلے جائیں چیک جی پی ٹی اوپن کرو کہ آپ کے سامنے دھیروں آ جائیں گے ٹھیک ہے ایپس بھی آ جائیں گی ویب سائٹس بھی آ جائیں گے
[02:54] میں خود بھی دیکھ رہا تھا میں جب تک میں جس چیز کو خود نہیں کرتا تب تک میں رکمیں نہیں کرتا اور الحمدللہ میں تو کسی بھی ایس میں ایک روپے بھی نہیں لگاتا میری کوشش یہ ہوتی ہے
[03:07] کہ جب دیکھو آن لائن پیسے کمانے ہی ہیں اور میری ذرط اور آڈیانس سٹوڈنٹ ہی ہیں تو میری کوشش ہوتی ہے کہ سٹوڈنٹ کو وہ چیز بتاؤ جس میں وہ پیسے نہ لگائیں اور اپنے پیسے کما بھی لیں تو اس میں جو چیزیں بتاؤں گا
[03:24] یہ کام ہر بندہ ہی کر سکتا ہے اور یہ چیزیں آپ لوگوں نے کرنی ہیں اس سے آپ کو بے شمار فائدہ ہوگا اور تحمل بھی رکھ رہے ہیں کیونکہ چیزیں سمجھاتے سمجھاتے دیچ میں تھوڑی تھی آپ کو مطلب ہو سکتا ہے میں آگے پیچھے نکل جاؤں
[03:36] کوشش کروں گا کہ ٹاپک پہ ہی رہوں لیکن آگے پیچھے نکل جاؤں تو اس کے لیے ادوانس میں معذرت پہلا کام کون کون کی ایسی ویب سائٹ ہیں جو کہ آپ کو ایلز کے پیسے دیتی ہیں ایلز کی میں بات کر رہا ہوں
[03:48] سب سے بڑا جو ہیوج فلیٹ فارم ہے ان کا ہے یوٹیوب میرے آپ کے سامنے یوٹیوب ہے تین فلیلور فلیر بٹن ہے گولڈن بٹن ہے اس کے علاوہ اور بھی میرے چینلز بہتر ہیں جن پہ میں خود ورکنگ کر رہا ہوں
[04:02] اور میرے کافی زیادہ سوڈنٹ بھی کر رہے ہیں ایک روپیل یہ بغیر یہ چیزیں میں آپ کو بتا رہا ہوں نمبر ایک یوٹیوب نمبر دو فیس بک یہ ایڈز کے بھر بھر کے آپ کو پیسے دیتے ہیں
[04:14] اور بھی ہیں میں آگا سپر بس سپر آپ کو بتا سکتا ہوں گا یوٹیوب فیس بک انسٹرگرام سناپ چیک اور ہمارے پاس آ جاتی ہے پانچ رنگ ٹک ٹاک یہ پانچ ایسی ویب سائٹ ہیں
[04:26] جو ایڈز سے ریلیٹڈ پیسے دیتی ہیں اس کے علاوہ بے شمار اور بھی ہیں لیکن یہ والی جو میں نے بتائی ہیں یہ آپ کو زیادہ پیسے دیں گی ویڈیوز کے آپ لوگوں نے دیکھا ہوگا سکپ ایڈ آ جاتا ہے
[04:39] جب بھی آپ لوگ ویڈیو دیکھ رہے ہیں یا موبائل کون پر دیکھ رہے ہیں یا کمپیوٹر لیفٹ آف پر دیکھ رہے ہیں تو سکپ ایڈ آ جاتا ہے اب اس میں دو کہانی ہیں بعض افراد کہتا ہے
[05:02] واش کر رہے ہیں ٹھیک ہے جیسے ہی آپ سکپ ایڈ کریں گے اس کے آپ کو پیسے ملیں گے ٹھیک ہے جتنے آپ لوگ سکپ ایڈ کرتے جائیں گے اس لحاظ سے آپ کو پیسے ملتے جائیں گے لیکن وہ والے جو پیسے ہوتے
[05:14] وہ بڑی کم تعداد میں ملتے ہیں وہاں پہ آپ کو محنت سے زیادہ کرنی پڑتی ہے یہ میں آپ کو بہت ساری بتائیں گے میں اگین آپ کے ساتھ شیئر بکھا داتا ہوں لیکن وہاں پہ پیسے کم ملتے ہیں
[05:30] مین کہانی یہ ہے تو کوشش یہی کریں کہ کم آپ لوگوں کی محنت لگے ایفرٹ آپ لوگوں کے کم لگے لیکن آپ لوگوں کو کچھ ریوارڈ اچھا ملے اور آپ لوگ بھی اس لیے میری ویڈیو دیکھ رہے ہیں کہ آپ کوئی نہ کوئی پیسے کمال لے گی جائے
[05:44] ٹھیک ہے ہر بندہ یہ چاہتا ہے جو پی کرتی ہیں جو ایسی گرسائٹ ہیں سنتے جانا جیسے کہ ہمارے پاس سویک باغ ہے یہ کیا کرتی ہے کچھ ویڈیو کی پلی لیسٹ آپ کے سامنے ڈال لیتی ہے کہ یہ یہ پلی لیسٹ ہے
[05:58] ابھی آپ نے ویڈیو چھوڑ کے جانا نہیں ہے ویڈیو پہلے پوری کمپلیٹ دیکھیں میں بار بار کہہ رہا ہوں کیونکہ بیچ میں چیزیں آپ لوگ سکٹ کر جاؤ گے ہس کر جاؤ گے پھر آپ لوگ کمیٹ سیکشن میں یا مجھے میسج کر رہے ہوگے سر جی اس سے آگے ہم کیا کریں
[06:10] اس سے ہم نے پیسے ویڈراؤ کیسے کر رہے ہیں تو اس لئے یہ تھوڑا اتمنان سے بیٹھو دیریج رکھو انشاءاللہ فائدہ ہوگا فیڈ برگ جاتے ہیں ٹھیک ہے یہ کہہ سکتی ہے کہ آپ کو پہلے سٹارٹ میں بونس وغیرہ بھی دے دیتی ہے پانچ ڈالر کا تین ڈالر کا دو ڈالر کا لیکن ایک دو تین ڈالر پانچ ڈالر سے آپ لوگوں کا کچھ بھی نہیں ہونے والا آپ لوگ ٹائم بھی لگا ہوگے بعض افراد تو بندے ایسے ہوتے ہیں جو جنہیں کے پاس وائی فائی وغیرہ نہیں ہوتا تو وہ کیا کرتے ہیں اپنا موبائل پیکیج وغیرہ لگایا ہوتے ہیں تو سارے کافارہ جو کمارے ہوتے ہوئے موبائل ڈیٹا میں جا رہا ہوتا ہے تو اس لیے کوشش وہی کریں ج
[06:50] مجھے بات سن لیں یا سن لیں پیسے کسی بھی ایپ کے اندر نہیں ڈالیں جو بھی آپ کو بندہ بندی یا ایپ کہے کہ آپ اس اکاؤنٹ میں پیسے ڈالیں اور پھر آپ لوگ ارننگ کریں گے تو آپ نے پہلے ہی ریڈ فلیک دکھا دینا کہ نہیں بھئی اس میں میرے کو کام ہی نہیں کرنا
[07:11] تو جو اچھی ایسنچیک والی ایپس وغیرہ ہوتی ہیں تو اس میں یہ ویڈرال والی کہانی ہے مطلب پیسوں والی کہانی نہیں ہوتی کہ آپ لوگ ڈپالٹ کریں اس میں تھوڑی سی محنت ہوتی ہے
[07:23] اور مجھے پتہ ہے کہ آپ لوگ محنت کرنے کے لیے اتحار ہیں تو یہ میں نے کچھ آپ کا ایپس وغیرہ بتا دیا لیکن ان پہ زیادہ ریلائی مت کرو اگر جو کرنا چاہتا ہے جو خوش ہے کہ اس سے صرف 0.01 سینٹ مل جائے
[07:37] 0.02 سینٹ مل جائے یا مکسیمم ون ڈالر لے جائے ایک ایڈ کا تو پھر آپ لوگ یہ چیز کر سکتے ہیں لیکن اگر آپ لوگ چاہتے ہیں کہ آپ کے پچاس ڈالر بنیں سو ڈالر بنیں پیسن ڈالر بنیں دیوے پھوڑ ڈالر دو سو ڈالر اگر آپ لوگ یہ چاہتے ہیں
[07:52] تو اس کے لیے بنے رہو ویڈیو میں آج آگے دیکھتے جو کیا کیا آپ لوگوں نے کرنا ہے میں نے ویڈیو کے سٹارٹ میں آپ کو کہا تھا کہ پانچ ایسی بڑی بڑی ویب سائٹس ہیں
[08:09] کام کی طرف میں کوشش کر رہا ہوں آپ کو لانے کی طرح کہ آپ لوگ جو ایڈ واشنگ والی گین ہے نا اس میں آپ لوگ چھوڑا سا کوئسٹ کرو ٹھیک ہے ایک ہوتا ہے ایڈ واشنگ کرنا خود دیکھنا ٹھیک ہے آپ کے
[08:22] موبائل پر سامنے ایڈ آتا ہے یا در کمپیوٹر پر آپ کے سامنے ایڈ آتا ہے آپ سکپ ایڈ کرتے ہو آپ نے ایڈ واشنگ کیا اور اس کے آپ کو پیسے ملے ٹھیک ہے دوسری چیز جو آپ کیا تھی جو بندہ ایڈ لگوا
[08:34] رہا ہے ٹھیک ہے جس کی ویڈیو پہ نا ایڈ آ رہے ہیں آپ لوگوں کے لئے ایڈ دیکھ کے نا ایک ڈالر کمارے ہونا جو بندہ ایڈ دکھوا رہا ہے ٹھیک ہے وہ دس ڈالر کمارے ہوگا تو آپ لوگی اپنی خوپڑی کو سوڑا سے چینج کرو نا
[08:49] ٹھیک ہے وہ جو ایک ڈالر والی کہانی ہے ایک ڈالر سے آپ لوگ دس ڈالر میں کنورٹ کرو ایک ڈالر سے آپ لوگ پندرہ ڈالر میں پیشہ لگانے نہیں ہے ٹھیک ہے کمانے کا میں یہ آپ کو بتا رہا ہوں باقی دیکھو آپ لوگوں کی اپنی مرضی ہے
[09:01] کوئی بھی اس میں وہ نہیں ہے جو میرے پاس knowledge ہے ٹھیک ہے وہ میں آپ کے ساتھ share کر رہا ہوں آپ لوگ اس پر عمل کرو اس سے فائدہ ہوگا میں ادھر سے بھی یہ بھی آپ کو advice کر رہا ہوں کہ آپ لوگوں نے پیسے بھی نہیں لگانے ٹھیک ہے
[09:13] تو جب سب کچھ میں free میں ایک ایک چیز سمجھا رہا ہوں اپنے experience ایک ایک چیز share کر رہا ہوں تو اب آپ لوگوں کا کام بنتا ہے کسی کو کریں کیونکہ مجھے بے شمار ہیں بار بار کسی محسوس آتے ہیں سوڈنٹ کہتے ہیں کہ سر جی
[09:26] جنسٹری کی فیس پی کر رہی ہے کوئی آسان سا کام بتا دیں سر میں نے ڈگری کر لی کوئی آسان سا کام بتا دیں تو یہی چیزیں ہوتی ہیں اس لیے میں ویڈیو بنا رہا ہوتا ہوں کہ ہو سکتا ہے میری ویڈیو سے کسی کو فائدہ اور الحمدللہ
[09:38] بہت سوڈنٹ پیسے کم آ رہے ہیں میرے بہت اچھے سوڈنٹ ہیں
[09:54] ہیں میرا اپنے انسٹاگرام پہ نہ ہونے کے برابر فالورز ہیں ٹھیک ہے لیکن میں نے جب سوڈنٹ کو گائیڈ کیا تھا لیکن میں انسٹاگرام خود بہت کم یوگ کرتا ہوں میں باقی الحمدللہ میرا پروفیشن میڈیکل سلیٹر
[10:06] اور میں کافی فیوز آگے پیچھے گھوٹا ہوں کہ انسٹاگرام کو میں خود پرسنلی کام ٹائم دیتا ہوں لیکن جن جن کو میں نے گائیڈ کیا اور وہ انسٹاگرام سے بر بر کے پیسے کم آ رہے ہیں اور یہ ساری ایڈز والی گیم ہے ابھی آپ لوگ دیکھتے جائیں
[10:19] ایڈز آپ لوگوں نے ڈسپلیے کروانا ہے ایک ہوتا ہے ایڈز واش کرنا ایڈ وارڈ کا میں نے ویڈیو کے ساتھ میں آپ کو بتا دیا ہے آپ نے کرنا کیا ہے ایڈز ڈسپلے کی طرف آنا ہے بڑی بڑی کمپنیز ہوتی ہیں
[10:32] ان کے آپ نے ایڈز کو ڈسپلے کرنا ہے ایڈز کو شو آپ کرانا ہے اونجور پروفائل اونجور سٹوری اونجور لنک اونجور پیج اب اس کے آپ لوگوں کو بے شمار پیسے ملیں گے
[10:45] جہاں کہ آپ لوگ پندرہ منٹ یا بیس منٹ میں مثال کے طور پر پانچ ڈالر کمارے ہیں وہیں پہ آپ لوگ ایک منٹ میں پچاس ڈالر کما سکتے ہیں سٹوری لگانے میں یاد کتنا ٹائم لگتا ہے
[10:57] ایک پوسٹ شئیر کرنے میں کتنا پیسے لگتے ہیں کچھ بھی ٹائم نہیں لگتا لیکن لوگ دیتے ہیں مثال میں آپ کو دیتا ہوں کہ یہاں پہ کوئی بڑی برینڈ ہو اب جیسے آپ لوگوں نے سنو ہوگا
[11:09] کہ رونایڈو ہے رونایڈو نے کتنے پیسے لے لیے ایک اپنی سوری لگانے کے لیے پچاس کروڑ لگا لیا یا بیس کروڑ یا دس کروڑ یا نا کرو یا پچاس لاکھ کھاو ٹھیک ہے اسی طریقے سے ویرات کھولی ہے
[11:22] یا شاید افریدی ہے یا جو بھی بندہ ہے ٹھیک ہے جو مشہور ہوتے ہیں یہ تو میں نے بڑے بڑے نام لیا جن کے مثال زیادہ خیمت فیس ہیں اس کے علاوہ اگر آپ لوگ چھوٹا تھوڑا سکنیچیا جاؤ
[11:35] تو جو بڑے بڑے یوٹیوبز ہیں یا ٹک ٹاک والے ہیں تو آپ نے وہاں پہ دیکھو کہ وہ بھی اپنی سوری پہ برینڈ پروموشنز کہا رہے ہوتے ہیں یہ اس چیز پہ میں کوشش کرتا ہوں کہ آپ لوگ بھی آجو
[11:47] اس سے آپ لوگ بہت اچھے پیسے کماؤ گے دیکھو نالج اور صحیح نالج شیئر اگر کر دونا کسی کی لائٹ بن جائے ہو سکتا ہے میری اس ایک ویڈیو سے اس میری ایک ویڈیو سے آپ لوگ پیسے کمانے لگ دو
[12:00] آپ کے گھر کے حالات بہتر ہو جائیں تو میں تو اسی کوئی سمجھتا ہوں یہی سب سے بڑا ریوارڈ میرے لیے یہی ہے اور آپ لوگ بھی اسی تھوٹ اور اسی تینکنگ کے ساتھ آن لائن ورک کرو کہ یار میں ڈیڈی کیٹ ہو کے
[12:13] محنت فول ایفرڈ محنت کے ساتھ آگے آپ لوگ دیکھتے جانے میں ایک ایک چیز سمجھاتا جاؤں گا مجھے افسوس اتھ چیز سے ہوتا ہے جب میں کہہ رہا ہوتا ہوں کہ پوری ویڈیو کمپلیٹ ڈیٹر کرو جو جو چیز بتا رہا ہوں اس پہ امپلیمنٹ کرو بس دو چیزیں
[12:26] میں سمجھاتا ہوں واج پوری کرنی ہے تو جو بتا رہا ہوں اس پہ امپلیمنٹ کرنی ہے پیسے آپ لوگ لازمی کمائیں گے ٹھیک ہے تو یہ چیز آپ نے کرنی ہے آپ نے ایڈ ڈسپلے کی طرف جانا ہے
[12:38] نہ کہ وہی بچوں والی کہانی پہ رہنا ہے کہ میں سکیپ ایڈ کروں ایڈ دیکھو آپ لوگ ایک ایک ایڈ کے بہت بہت اچھے پیسے کماتے ہیں جو بچے کار رہے ہیں ٹھیک ہے تو اب آپ نے سٹیپ کیا لینا ہے
[12:51] پہلا سٹیپ آپ کا چاہنا چاہیے انسٹرگرام پہ اپنی پریزنس دکھو دیکھو میں کوئی پرموشن وغیرہ نہیں کر رہا میں وہ چیزیں آپ کو بتا رہا ہوں جو ریال میں کام کر رہی ہیں انسٹرگرام پہ اپنا جا کے پیج بنا لو
[13:04] پہلے بھی میں نے ایک ویڈیو میں بتایا تھا کہ لڑکیاں زیادہ جیولری کا کام کر رہی ہیں تو مجھے میسیجز آ رہے تھے کہ سر ہم جیولری کہاں سے لیں بھئی آپ لوگ جیولری نہ لو میں یہ نہیں کہہ رہا کہ آپ لوگ اپنے گھر میں دکان بنا لو
[13:18] جیولری کی آپ لوگ سمپلی گوگل سے اٹھاؤ پنٹرس اٹھاؤ پکس اپ بیٹھ اٹھاؤ کہیں سے بھی آپ نے اپنے پیج سے بلڈ اپ کرتے جانے گا اپنا ایک پروفائل بنا لینی ہے
[13:31] اس سے ریلیٹیوز جس میں آپ کا انٹرس ہو آپ لوگوں کو فوٹبال اچھی لگتی ہے آپ لوگوں کو پلینگ اچھی لگتی ہے تو آپ نے اس سے ریلیٹڈ اپنا ایک پیج کریئٹ کر لینا بس وہ اتنی کوئی راکٹ پیس ہے نہیں
[13:44] پھر وہاں پہ کیا ہوگا وہاں پہ برینڈ آپ لوگوں کو اپروز کرتے ہیں اب میری یہ سوڈنٹ ہیں وہ کیا کرتی ہیں ان کو میں ایک سو طریقے سے سمجھایا گائیڈ کیا تو انہوں نے اپنا ایک پروفائل بنائی
[13:56] پیج بنائی اور وہاں پہ پرفیومز کے ریویو دیئے تو بڑے بڑے چتنے بھی برینٹs وغیرہ پرفیومز ریلیٹر وہ ان کو اپروچ کرتے ہیں کہ یار ہمارا یہ پرفیوم ہے
[14:09] اس کی پرموشن کرو اور وہ اس کی پرموشن کے لیے اس سے پیسے لیتے ہیں تو اس طریقے سے آپ لوگ اس کی کہانیاں کر سکتے ہیں اب جیسے میں خود ہوں اب انسٹاگرام پہ نجید بھی کافی میسجز آتے ہیں کہ سر ہمارے یوٹیوب کی ویڈیو ہے
[14:23] اس کو پرموڈ کر دیں ہمارا یہ والا پیج ہے اس کو پرموڈ کر دیں اس کے لئے ہم آپ کو پچاس ہزار روپے دیں گے ایک لاس روپے دیں گے دو لاس روپے دیں گے ٹھیک ہے تو اس کے related اسی طریقے سے پیڈ پرموشنز ہوتی ہیں ٹھیک ہے جب آپ لوگوں کا ایک
[14:52] طرح پی کریں گے تو یہی چیزیں ہوتی ہیں تو جب آپ نے بھی اس لیول پہ آ جاؤ گئے ٹھیک ہے اس لیے کہتا ہوں implement کرو جب تک آپ لوگ implement نہیں کریں گے دیکھو ہمیشہ سے نا جب انسان ایک کام نہیں
[15:07] ہی ہو پا رہا ہو تو جو بندہ آپ کو گائیڈ کر رہا ہے نہ کم از کم اس کی آپ لوگ بات سننے کے ایک انیشئیر سے لو سٹارٹ اپ لو سٹارٹ اپ جب تک نہیں لوگ ہیں یقین مانو آپ میں سے بعض بندے ایسے بھی ہوں گے
[15:19] کبھی ایک ایپ پہ جاتے ہوں گے کبھی دوسری ایپ پہ کبھی تیسری ایپ پہ کبھی دوسری ایپ پہ ان ریٹن ابھی تک کچھ نہیں کمائے ہوگا کیوں؟ کیونکہ آپ لوگ ایک بندے کی بات سنتے نہیں ہیں باقی دیکھو آپ لوگوں کی اپنی مرضی ہے
[15:32] میرا کام ہے آپ کو صحیح چیز بتانا اور نہ تو میں آپ سے پیسے لے رہا ہوں اچھا مرضی کی باری ہے اگر آپ لوگوں کو کوئی بھی ڈاؤٹ ہے کوئی بھی کنفیوزن ہے کوئی بھی کوئی بھی آپ کے مانگ میں آتا ہے
[15:44] آپ لوگوں کو یہاں پہ میں اپنی انسٹرگرام آئیڈی وغیرہ بھی دے دوں گا آپ لوگ وہاں پہ جا کے مجھ سے پوچھ بھی سکتے ہیں پیٹ پرموشنز کی کیا کیا کہانی ہوتی ہے کیسے ملتی ہے کیسے لینے ہوتی ہے کیسے لگانی ہوتی ہے
[15:56] وہ بھی آپ لوگ پوچھ سکتے ہیں تو میں نے یہاں پہ اپنے انسٹرگرام وغیرہ دے دوں گا جا کر اسے فالو بھی کر لینا ہے ٹھیک ہے فالو نہیں ان بھی کرتے تو کوئی ایسی نہیں ہے لیکن وہاں پہ جو آپ کے ڈاؤٹ ہیں جو آپ کی کنفیوزن ہے آپ لوگ لکھیں اور مزے کی باری اگر کوئی آپ کو سکل آتی ہے
[16:11] رائٹنگز ریلیٹیڈ کچھ بھی سکل آتی ہے آپ لوگ وہ بھی منشن کر دیں مجھ سے جتنا ہوگا میں آپ کی حل کروں گا ایک روپیہ لیے بغیر اتنا ہی میں آپ کو کر پکتا ہوں بس آپ سے ایک چھوٹی سرکویس کی ہے کہ اس ویڈیو کو لائک لازمی کر دینا
[16:24] اور پیسے کیسے ملیں گے مزے کی باری آتی ہے کہ ہم پیسے کیسے لے سکیں تو پیسے لینے کے لیے آپ لوگ ایزی پیسہ جیز کیکس بینک اکاؤنٹ ٹیپ پال ٹھیک ہے یہ سب کچھ یوز کر سکتے ہیں
[16:36] یہاں پہ جب آپ کو برینگ اپروچ کریں گے آپ ان کا ایل لگاؤ گے آپ کی آڈیئنس ان کی ایلز واش کرے گی ان کی ایلز دیکھے گی تو ان رٹن آپ کو پیسے مل دے ہوگی ٹھیک ہے تو کس طریقے سے میں نے آپ کا منسٹر شفٹ کی ہے
[16:51] کہ آپ نے ایس واشنگ سے ایس ڈسپلین کی طرف آپ نے آ جانا ہے اور وہاں سے پیسے کمانے ہیں اب اس میں جو سیانے بندے ہوں گے جو مہنتی بندے ہوں گے جو کام کرنے والے ہوں گے وہ تو میری بات سے متفق ہوں گے
[17:04] اور جو بندے صرف ٹائم پاس کرنے والے ہوں گے تو انہیں تو میں کچھ نہیں کہہ سکتا میرا مقصود یہ ہے کہ جو چیز صحیح ہے وہ آپ کو بتاؤں دیکھو جب آپ لوگ ایفرڈ بھی کرو مہنت بھی کرو تو ان دردائن میں کچھ نہ کچھ تو آپ کو ملے بھی سائی نا
[17:18] پیسے بھی کم ہو تو پیسے آپ لوگ اس طریقے سے کم آ سکتے ہو ابھی میں نے صرف اور صرف آپ کو ایک انسٹاگرام کا بتایا ہے ابھی ٹک ٹاک پھر بے شمار طریقے ہیں آپ لوگ ہر انگل سے پیسے کم آ سکتے ہو
[17:30] ٹک ٹاک شاپ بھی آ گئی ہے ٹک ٹاک کی افریت مارکیٹنگ بھی ہے ٹک ٹاک کی لائیڈ بھی ہے لائیڈ کو تو میں کو زیادہ پرموڈ نہیں کرتا لیکن اور بھی کافی زیادہ چیزیں ایسی ہیں جس میں آپ لوگ ٹک ٹاک
[17:42] پھر یوٹیوب ہے یوٹیوب تو ان سب کا جن ہے وہاں سے بہت بہتریکی ہیں پھر فیس بک ہے وہاں سے بھی کافی زیادہ طریقہ سناپ چیٹ ہے جس کا صرف لوگوں کو سٹریکز کا پتہ ہے کہ میں نے دیلی سٹریکز بیجنی ہے
[17:55] ایک دوست نے دوسرے دوست کو دوسرے دوست نے تیسرے کو اونلی ٹریکز تک پتہ ہے لیکن اس میں جو میجر گیم ہے پیسوں والی ایڈز والی سٹوریز والی کم بندوں کوئی پتہ ہے تو آپ لوگ وہاں سے ہی پیسے کما سکتے ہیں
[18:08] دیکھو دنیا آن لائن آ رہی ہے پیسے کما رہی ہے اینڈ اگینس ہوں گا پیسوں کی لالچ میں آ کے کبھی بھی اپنی کمیونٹی کو نقصان نہیں دینا ہمیشہ اپنی ذات کو پیسوں سے آگے رکھنا ہے
[18:22] ہمیشہ ایسا کام کرنا آپ لوگوں نے کہ کمیونٹی کو فائدہ ہو جب آپ کے ویورز کو فائدہ ہوگا کمیونٹی کو آپ کو جس سے فائدہ ہوگا آپ ایسا پیج بنا رہے ہیں جس سے لوگوں کو فائدہ ہو رہے ہیں
[18:34] تو وہ کیا کریں گے بڑے بڑے برینڈز وغیرہ بھی آپ کو سعی دیں مطلب اپریشیویٹ کریں گے اور کوشش کریں جس بھی چیز کی پیڈ پرموشن کرنے ہو تو وہ ریال ہونی چاہیے اس سے لوگوں کو نقصان نہیں ہونے چاہئے
[18:47] یہ نہ ہو کہ آپ لوگ کسی ایسی ایپ یا کسی ایسے برینڈ کی پروموشنز کر رہے ہوں جو کہ صحیح نہ ہو جس سے لوگوں کو نقصان ہو تو اس کی آپ نے پروموشن نہیں کر رہے ہیں میں بھی
[18:59] کبھی بھی نہیں کرتا جب مجھے انسٹرگرام پر لوگ کہتے ہیں کہ یہ ہماری ایپ ہے یہ ہماری ویب سائٹ ہے یہ ہمارا برینڈ ہے اس کی پروموشن کریں آپ کو ہم اتنے پیسے دیں گے لیکن اگر مجھے فیل ہو کہ یہ ٹھیک نہیں ہے
[19:12] تو میں کبھی نہیں کرتا تو اسی چیز کو آپ لوگوں نے اپنے مائن میں رکھنا ہے کہ اس چیز کے کبھی پرموشن نہیں کرنی جس سے لوگوں کو نقصان ہو تو انشاءاللہ آپ لوگ بہت پیسے کمائیں گے تو یہ گیم ہے ایس کے پوائنٹ
[19:24] اور اسے میں نے آپ کو یہی بتا دیا کہ اگر آپ نے کم ارننگ کرنی ہے تو اس کے لیے کیا کانی ہے اور اگر زیادہ کرنی ہے تو اس کے لئے کیا کانی ہے تو یہ چیز کریں آپ لوگ بہت بہت اچھے پیسے کمار سکیں گے Thank you so much for watching this video
[19:37] Allah Hafiz
⚡ Saved you 0h 19m reading this? Transcribe any YouTube video for free — no signup needed.