[00:00]
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم اے تمامی و خیریت سے ہوں گے یار تینکیو سو مچ آپ لوگوں نے اتنا پیار دکھایا ہے جو میری پریویس ویڈیو تھی اور الحمدللہ الحمدللہ اس ویڈیو سے بہت زیادہ سوز
[00:12]
کو فائدہ بھی ہوئے ٹھیک ہے آن لائن پروجیکٹ بھی لی ہیں آن لائن ورک بھی کیا ہے اور الحمدللہ بہت خوش ہیں ٹھیک ہے یہ ویڈیو بھی آپ تمام فروز کے لیے اور بہتر فروز کی فرمیشتے ہی میں ویڈیو بنا رہا ہوں آن لائن ورک سے ریلیٹنگ ہے
[00:26]
اور بالکل آپ لوگ سمجھ لیں کہ ایک روپیر بھی آپ نے نہیں جانا کسی کو بس یہ جو ٹائم ہے صرف ٹائم آپ سے امپورٹنٹ ہے یہ جو اس ویڈیو میں دفت بارہ منٹ جو بھی ہے ٹائم ہے یہ ویڈیو آپ نے پوری کمپلیٹ دیکھ لینی ہے
[00:39]
جو جو چیزیں میں آپ کے پاس شیئر کروں اچھا پہلے ہی بتا دوں جو سیریس ویورز ہیں ٹھیک ہے جو سیریس میں کچھ کمانا چاہتے ہیں کچھ ورک کرنا چاہتے ہیں انہیں لوگوں کے لئے یہ ویڈیو ہے ٹھیک ہے اگر آپ لوگ دلکل شارٹ کر سمجھ رہے ہیں
[00:52]
کہ یار میں ابھی جیسے ویڈیو دیکھوں فوراں سے مجھے پیسے مل جائیں تو ایسا فرم نہیں ہونے والا ٹھیک ہے کیونکہ اس ویڈیو میں آپ کو ریالٹی بیس پہ اتھنک چیزیں بتاؤں گا اگر آپ لوگ سیم ایڈیٹر
[01:04]
وہ فالو اپ کریں گے تو آپ لوگ بھی پیسے کما سکیں گے بے شمار آپ نے یوٹیوب پہ ویڈیوز دیکھتی ہوں گی دیکھ رہے ہوں گے ٹھیک ہے میں کسی کی برائی نہیں کر رہا لیکن جو بھی ایسی بیس پہ چیز ہوتی ہے اسی پہ فوکس کریں
[01:16]
دیکھیں میرے سامنے یوٹیوب پلے بٹان ہے کتنی زیادہ میرے یوٹیوب چینل ہیں ٹھیک ہے انگلیش میں ہی میں ویڈیوز بناتا ہوں اردو میں ہی میں ویڈیوز بناتا ہوں کچھ ایسے چینل بھی میرے ہیں جیسے میں میرے فیس لیس ویڈیو بھی بناتا ہوں ٹھیک ہے
[01:28]
تو میرا مقصد صرف اور صرف آپ کو ایڈوکیٹ کرنا ہے آپ کو سمجھانا صحیح ڈائریکشن دکھانا اگر آپ لوگو فالو اپ کرتے جائیں گے تو فائدہ ہوگا نہیں کریں گے تو مطلب نقصان تو یہ ہے نقصان تب ہی ہوگا جب آپ کسی کو
[01:41]
پیسے دیں گے تو میں پہلے ہی ساچ میں ہی آپ کو بتا دوں کبھی کبھی بھی کسی کو ایک روپیہ بھی نہیں دینا کہ یار مجھ کو یہ کام چاہیے جو لوگ کہتے ہیں نا کہ assignment jobs ہیں
[01:53]
assignment کا کام ہے پیسے پہلے پیسے جمع کرو پھر آپ کو assignment دیں تو وہ totally scam scam ہوتا ہے اس میں آپ لوگ کبھی بھی ایک روپیہ نہ دیا کریں میرے بہت زیادہ ایسے سوئیرٹس ہیں ٹھیک ہے مجھے میسیجز کرتے ہیں میں نے اپنا یہاں پر
[02:05]
پوشل میڈیا چینل وغیرہ بھی دیئے ہوئے ہیں پوشل میڈیا لنکس بھی دیئے ہوئے ہیں میں نے کہا کوئی بھی کنفیزن ہو کوئی بھی آپ کو ڈاؤٹ ہو آپ لوگ میسیج کر کے پول سکتے ہیں ویڈیو یار پہلے پوری کمپلیٹ دیکھ لیں ٹھیک ہے آپ لوگوں کی یہ ایک بہت بڑی غلطی ہے
[02:19]
کہ آپ لوگ ویڈیو پوری نہیں دیکھتے جس کی وجہ سے بہت زیادہ چیزیں آپ لوگوں سے سکپ ہو جاتی ہیں رہ جاتی ہیں تو اس لئے اس ویڈیو کو مہربانی کر کے پورا کمپریٹ دیکھنا اچھا یہ والا کام
[02:31]
ہر ایج کے ویورز کے لیے چاہے لڑکیاں ہیں یا لڑکے ہیں کوئی فرق نہیں پڑتا آپ لیل ہیں فیمیل ہیں اولڈ آپ ہیں بس آپ کو ورک آنا چاہیے
[02:43]
چاہے آپ لوگ جنگ ہیں آٹھویں کلاس کے ہیں ساتھویں کلاس کے یقین مانے پچھلی ویڈیو میں نے کہا تھا جس کے پاس کوئی سکلز ہیں میں نے سکلز واری منشن کی تھی وہ آپ لوگوں نے بتانی ہے اور آپ لوگوں نے مجھے میسج کر دینا ہے
[02:56]
میرے پاس پروجیکٹ پہنگے تو ایک کلاس کے ایک فروڈر ہیں یقین مانے ایک کلاس کے فروڈر کو وہ پروجیکٹ ملا اور اس نے بہت بہت اچھی ارنے کی اب یہ چیز میٹر نہیں کرتی
[03:08]
کہ آپ لوگ کوئی ایم فیلو ہیں یہ وہ depend کرتے ہیں کہ آپ لوگوں کا quality of work کیسا ہے اگر آپ لوگ اچھے سے quality of work deliver کر سکتے ہو اب اس student کو
[03:20]
حالانکہ پہلے اسے میں جانتے ہی نہیں تھا بالکل random student تھا ایک روپیر بھی نہیں لیا اس نے کیا کیا اپنی skills وغیرہ بتائی ہیں مجھے instagram پہ آکے message کیا کہ سر جی میرے پاس یہ skill ہے یہ مجھے کام آتا ہے
[03:33]
اس نے اپنے کچھ samples وغیرہ show کیا کہ سر جی یہ کام ہو جاتا ہے اس سے related کوئی بھی project ہو تو کائنڈی میرے ساتھ شیئر کریں لیکن میں ہمیشہ سے یہی کہتا ہوں مجھ میں جتنا ہو سکے گا میں ہلپ کرتا ہوں ٹھیک ہے سورنٹس کی
[03:45]
کیونکہ میں خود ورک کرتا ہوں میری کوشش یہی ہوتی ہے جو چیز مجھ سے نہ ہو ٹھیک ہے ایک چیز میرے پاس ہے اور مجھ سے نہ ہو پا رہی ہو ٹھیک ہے لیکن میں ہر چیز میں تو ہر چیز میں تو پرفیکٹ نہیں ہو سکتا
[03:57]
کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جس کے لیے
[04:12]
اپ کر لیں ٹھیک ہے تاکہ ایسا گرام پر میرے فالو بھی بڑھتے جائیں گے اور اسی کے بدلے میں آپ لوگوں کی ہی ہیلپ بھی ہوتی جائے گی تو میشول ہیلپ ایک چیز کی ہو سکتی ہے فالو نہ بھی کریں ٹھیک ہے یہ نہیں ہے کہ آپ وہ سوچیں گے
[04:24]
آپ صرف میں انساگرام کا فالو اپ کیلئے کرو نہیں فالو نہیں کرنا بے شک نہ کریں لیکن جو آپ کی سکل ہے کم اس کے میں اپنے سکل بتا دیا کریں اس سکلر کی میں آپ کو مثال دیتا ہوں کیا کیا میں نے اپنے پیچھلی ویڈیو میں بتایا تھا آپ کو
[04:37]
کہ all I job from home کے پوائنٹ آگے سے آگر آپ کے پاس کوئی بھی سکل ہے چاہے آپ کو ویڈیو ایڈٹنگ آتی ہے چاہے آپ کو assignment writing آتی ہے کوئی بھی آپ کے پاس قل ہے ابھی بھی بے شمار ایسے سوڈنٹ کے میسیجز آ رہے ہیں
[04:50]
جس میں کوئی کینوی کے پوائنٹ آویس سے جیسے چیزیں آتی ہیں تو بہت اچھی بات ہے وہ تمام سوڈنٹ جس میں آپ لوگوں میں سے انسٹرگرام پر میسیجز کیے ہوئے ہیں آپ تمام سوڈنٹ کا لسٹ میں نیم ایج ہوا ہوئے ہیں
[05:04]
تو آپ لوگوں نے پریشان نہیں ہونا اور جو ابھی نیو ویورز دیکھ رہے ہیں پہلے تو میں دعا کرتا ہوں اللہ پاک کرے کہ جو بھی سوڈنٹ ہے جو بھی ویورس اس ویڈیو کو دیکھ رہے ہیں
[05:16]
اللہ پاک غائب کے خزانہ میں سے لاکھوں کروڑوں روپے دے آپ کو بھی دے مجھے بھی دے اور ان پیسوں میں سے ہم نے اللہ پاک اتنی ہمت دے کہ ہم غریبوں کی ہیلپ بھی کرسکیں آپ لوگ بھی یقین مانیں جو پیسے کمہ ہوتی ہے
[05:28]
آن لائن پیسے کماتے ہو فیزیکلی پیسے کماتے ہو اس میں غریبوں کا ضرور مائنڈ میں رکھا کریں کچھ نہ کچھ ان کے لئے ضرور کیا کریں کسی کو جوتے لے دیں کسی کو کپڑے لے دیں
[05:40]
کسی کو راشن لے دیں چھوٹے چھوٹے اتنا زیادہ امون نہیں لگتی اگر آپ یہ چیز کریں گے تو اس سے اوہ زیادہ برکت بڑھے گی کمیٹ سیکشن میں آمین لازمی ٹائپ کریں ہو سکتا آپ میں سے کوئی نیک انسان
[05:52]
دیسا ہو اور دعا قبول ہو جائے آمین لازمی رکھا کریں کمیون سیکشن میں آمین ٹائپ کریں ویڈیو کو لائک بھی لاتی نہیں کر دیں تاکہ مجھے بھی خوشی ہو اور ایسے ہی ایڈوکیشنل ویڈیوز آپ کے ساتھ میں شیئر کروں
[06:04]
جس سے آپ کو ریال میں فائدہ ہو ٹھیک ہے پہلا پوائنٹ اب سکلز کون کون سے آپ کے ساتھ ہونے چاہیے ایسا میں نے اپنی ویڈیو میں بتایا اگر آپ لوگ مجھے میسج نہیں بھی کرتے ٹھیک ہے آپ لوگ کے ساتھ میں کچھ ویب سائٹ شیئر کرتا ہوں
[06:17]
اور کچھ میں آپ کو ورکنگ بتاتا ہوں اس سے آپ لوگ کام کرنا ساتھ کر دیں بہت جلد پروجیکٹ ہی ملیں گے ٹھیک ہے فائیور پہ کل بھی مجھے میسج آیا ہوا تھا شروع انٹریکٹ کے سر میں نے فائیور پہ کافی زیادہ ٹائم لگا چکا ہوں
[06:30]
ٹھیک ہے اور اس پہ مجھے آرڈر نہیں مل گئی ٹھیک ہے اسی طریقے سے لڑکیاں بھی کافی زیادہ ہیں جو کہ فائور کے گگز بغیرہ بنا چکی ہیں کافی زیادہ ٹائم ہو چکے گگز بھی نہیں ہوئی ہیں لیکن فرس آرڈر ہی نہیں ملتا
[06:43]
فرس آرڈر کیوں نہیں ملتا پہلی بار یہ سن لیں آپ لوگ جب گگز کرتے ہیں گگز کرتے وقت اس کی پراپر SEO نہیں ہوتی سرچ انجن اپٹیمائزیشن نہیں ہوتی تو پوشش کریں کہ سرچ انجن اپٹیمائزیشن
[06:57]
کے پوائنٹ اب اسے تھوڑا بہت سیکھ لیں اگر آپ لوگ فائبر پہ کام کریں فائبر سے پہلے بہت اچھا کام ہوتا تھا اب بھی ہوتا ہے لیکن انفارچنیٹی جو نیو ہوتے ہیں جنہوں نے نیا کام کرنا ہوتا ہے
[07:10]
ان کے لئے مسئلہ ہوتا ہے ان کا فرنٹ پیج سے ہی ڈسپلے نہیں ہو رہا ہوتا ان کی جو گیگز ہو رہا ہوتی وہ بہت بیک اینڈ پہ بیک اینڈ کے کیوں ہوتی کیوں کہ انہیں کوئی آرڈر نہیں مل رہا ہوتا لیکن کفور فرانو کہتا ہے یا وہ مطلب آرڈر آئے گا تو فرنٹ پیج پہ ہوگا نا
[07:24]
وہ تو ہر کو یہی کہتا ہے کہ مجھے ہی آرڈر ملیں دیلی بیس پر پندرہ بیس پچیس پچیس آرڈر ملیں لیکن آرڈر پر ملتے ہیں جب آپ لوگوں کی گگز رینک ہوتی ہیں اور رینک کروانے میں ان سالوں مجھ سے جتنا ہیلپ ہو سکے گی میں کروں گا
[07:37]
آپ میں سے جس کا اپورک اگار آپ کے اکاؤنڈ بنا ہوا ہے اپورک بکام کر رہے ہیں وہ آرڈر نہیں مل رہے آپ کو پلائنس نہیں مل دیکھو میں کسی بھی چیز کی آپ لوگوں کو یہ نہیں کردہ
[07:50]
میں ایک روپے بھی آپ سے نہیں لے رہا فری میں جتنا مجھ سے ہوگا میں آپ کی ہیلپ کروں گا ہیلپ کرنے کے لیے میں نے آپ کو کہا ہوگا یہ میری آئیڈیز ہوگا رہے ہیں آپ لوگ جا کے میسج کریں اپنی سکل بتائیں
[08:02]
سر میری پائیور پر یہ یہ برکنگ میں دے رہا ہوں یا دے رہی ہوں
[08:16]
تو آپ لوگ منشن کریں مجھ سے جتنا ہوگا میں آپ سے حل کروں گا اچھا گرافک ڈیزائننگ بہت بہت بہت بہت ڈیمائنڈنگ ہے اس کے اندر ایک ویڈیو ایڈٹنگ ہے ویڈیو ایڈکٹنگ کا میں اگین کہہ رہا ہوں
[08:30]
اگر آپ میں سے جس بھی ویور کو ویڈیو ایڈکٹنگ آتی ہے تو ہم لوگ اپنی ہی ایک وہ کہتے ہیں ایک ہے کہتے ہیں یارہ پروژیکٹ ہیں ان کے لیے ویڈیو ایڈکٹنگ ہمیں خود بھی چاہیے چاہے وہ ہیں لڑکیاں چاہے وہ ہیں لڑکے
[08:44]
اگر آپ لوگ سمجھتے ہیں کہ آپ کو ویڈیو ایڈکٹنگ اچھی آتی ہے کسی بھی long ویڈیو میں سے short ویڈیو آپ لوگ create کر سکتے ہیں یا آپ لوگ long ویڈیو کو edit کر سکتے ہیں
[08:56]
اس کا intro ہو گیا color gradation ہو گئی hue saturation کے point of view سے ہو گئی اگر آپ کو ایسا feel ہوتا ہے یہ دیکھیں یہی چیزیں میں نے ویڈیو کے start میں کہا تھا
[09:09]
جو بھی student جو بھی your ویڈیو پوری complete دیکھ لے گا اسی ہی ویڈیو میں اسے projects ملنے شروع ہو جائیں گے ٹھیک ہے تو یہ پہلا پروجیکٹ تو میری طرف ہے آپ لوگوں کے لیے ٹھیک ہے
[09:21]
اگر آپ کو کوئی بھی سکل آتی ہے کوئی بھی کام آتا ہے اور اگر اسپیشلی آپ کو ویڈیو ایڈکنگ وغیرہ آتی ہے ٹھیک ہے یہ بھائی سکھ لو اس کے آپ کو بہت فائدہ ہوگا کل کو آنے والے وقتوں میں آپ لوگ خود اپنے یوٹیوب چینل کے پوائنٹ
[09:33]
آوی سے بھی ورکنگ کرتے ہوگے بتاتا ہوں آگے ٹھیک ہے یوٹیوب چینل کے پوائنٹ ایسے سا تک ہوئی فیس بک کے پوائنٹ آوی سے بھی ورکنگ کار سکو گے
[09:45]
سناپ چرک کے پوائنٹ آوی سے بھی ورکنگ کار سکو گے انسٹاگرام کے پوائنٹ آوی سے اور ڈیلی موشن کے پوائنٹ آوی سے ٹک ٹاک کے پوائنٹ آوی سے چھے ایسے یہ پلیٹ فارم ہیں اگر آپ لوگوں کو یہ چیزیں آگئی
[09:57]
جو میں ابھی بتا رہا ہوں آپ لوگ آپ لوگ ہر جگہ سے پیسے کم ہوگا ایک جگہ سے پیسے کمانے والی آپ لوگ مشینر بن جاؤ گے لیکن مشینر تب بنو گے جب آپ لوگ کچھ نہ کوئی سیکھو گے ٹھیک ہے ابھی آپ نیسے کچھ
[10:09]
ایسے ویورز بھی ہوں گے کہہ رہے ہوں گے سوچ رہے ہوں گے صدیق کام کی بات بتائیں جلدی سے پیسے مل جائیں یہ جو چیزیں میں آپ کو بتا رہا ہوں آپ ہی نیسے ایسے سوڈنٹ ہیں ایسے ویورز ہیں
[10:21]
جو کام کر رہے ہیں یہی باتیں انہیں میں نے بتائی ہیں انہوں نے ان پر implement کیا ہے ٹھیک ہے میں نے کہا ہے آٹھویں کلاس کا بچہ اتنے اچھے بڑے پیسے کمار ہے ٹھیک ہے یہی چیزیں عمل کر کے
[10:34]
تو آپ لوگ کیوں نہیں کر سکتے میرا ایک student ہے ٹھیک ہے student بھی اور میرا اپنا cousin بھی ہے جو تی شرٹ کی پرنکنگ وغیرہ ہوتی ہے اس سے اتنے زیادہ پیسے کمارتا ہے ٹھیک ہے تو وہ چھوٹا سا لڑکا ہے
[10:46]
اور وہ اتنے لڑکا ہے کیوں اس سے میں نے ایک چیز بتایا کہ آپ یہ ویب سائٹ ہیں اس پہ جا کے یہ آپ میں مطلب دیزائننگ سیکھ لو یہ کام کرو اچھا بھلا کام ہو جائے گا بہتری طریقے سے کام کر
[10:59]
ابھی وہ چھوٹا سا بچ ہے اور ابھی وہ ایمازون پہ بھی لگا ہوئے وہ ایمازون سیکھ رہے ہیں تو یہ یہ چیزیں ہوتی ہیں جب تک آپ سیکھو گے نہیں سب تک آپ لوگ آگے مشکل ہے بیٹھنا سیدھی سی باتیں ہیں میرا مقصد ویڈیو بنانے کا سیدھا ہوتا ہے
[11:11]
سلیڈ فورورڈ بات کرتا ہوں سمجھاتا ہوں امپلیمنٹ کرنا آپ کا کام ہے امپلیمنٹ کریں گے تو فائدہ ہوگا اچھا سکل کون کون سی سیکھیں اگر آپ لوگ سٹوڈنٹ ہیں دیکھیں اس ویڈیو کو
[11:23]
آن لائن جاب لینے کے لیے ورک فروم ہوم کرنے کے لیے سکلز میں سب سے پہلے ویڈیو ریٹنگ آنی چاہیے گرافک ڈیزائننگ آنی چاہیے ایم ایس ایکسل سے آپ کی بہت اچھی گروپ ہو ایم ایس ورڈ میں بہت اچھی گروپ ہو
[11:36]
اب ایم ایس ایکسل ایم ایس ورڈ اگر آپ لوگ کو آسا ہے اور اگر آپ لوگ تھوڑے سے بھی پڑھے لکھے ہیں یارویں بارویں الیونٹ ورڈ کیا ہوئے یا آپ لوگ ان میں بی ایس کیا ہوئے دی اس کسی دی فیلوں میں کی ہے میکرکل فیلوں میں کی ہے
[11:49]
جنرل فیلوں میں کی ہے کامر اس فیلوں میں کی ہے آپ لوگ کنٹکٹ کر سکتے ہیں بہت زیادہ آپ لوگوں کو پتا ہے کہ ریسرچ پروژیکٹس میں تھیسز ہوتے ہیں جو بڑی کلاسز کی جرسٹی اس گوئن سوڈرز ہوں گے
[12:01]
پاپا ہوگا تھیسز کے پوائنٹ تھیسز میں سوڈرز کو کیا ہوتا ہے ریسرچ پروژیکٹس ملتے ہیں کوئی بھی میڈیکل کا پروجیکٹ ہے educated English know Chair GPT other tools
[12:21]
تو اس سے بھی آپ لوگ help لے سکتے ہیں تو آپ لوگ as a research project helper کام کر سکتے ہیں اگر آپ لوگوں کا interest ہو thesis کے point of view سے research project کے point of view سے
[12:33]
پھر بھی آپ لوگ contact کر سکتے ہیں مجھ سے جتنا ہوگا میں آپ کی help کروں گا اس کے ساتھ اگر آپ لوگ فائبر ہو گیا اپ بارک ہو گیا وہاں پہ ریسنچ پروژیکٹ کے پوائنٹ ہوئی سے
[12:46]
اپنی سرویسز پروائیڈ کرو تو اس سے آپ کو بہت فائدہ ہو اگر یہ چیز ہوتی ہے نا بہت زیادہ لوگ سمجھتے ہیں کہ صرف نا تھم نیل بنانے سے ہم لوگ بہت ایسے کمالیں گے تو ایسا نہیں ہوتا دنیا میں اور بے شمار گرافک ڈیزائننگ ہے
[13:00]
گرافک ڈیزائننگ کا مطلب صرف وہ طرف یوٹیوب کا تھام لیل بنانا نہیں ہے مجھے میسجز بھی کہہ رہے ہوتے ہیں جو سوانٹس کہہ رہے ہوتے ہیں کہ سب جی مجھے تھام لیل بنانا آتا ہے میں تھام لیل کو آج کل اے آئی کو پرانگ دو ایک منٹ بھی نہیں لے جاتا
[13:13]
تھام لیل بنا دیتا ہے تو کون بے وکوف ہوگا پاگل ہوگا کہ آپ کو تیس تیس چالیس چالیس ہزار روپیہ دے گا صرف ایک تھام لیل پریویٹ کرنے کے لیے ٹھیک ہے میں نے دیکھئے بے شمار ویڈیوز یوٹیوب پہ پڑھیں جو کہتے ہیں کہ
[13:26]
ایک تھامنیل بناو اور دس بار کم آو ٹھیک ہے تو تھامنیل بنا خود ہی یار ایک منٹ کا کام ہے وہ بن جاتے ہیں جو جو چیزیں میں بتا رہا ہوں اس پہ سیریس ہو کے عمل کریں
[13:38]
ایک ایک پوائنٹ پہ اچھے سے گرد کرو ویڈیو ڈیٹنگ سیکھ لو ایم ایس ایکشنل سیکھ لو ایم ایس ورڈ سیکھ لو اس کے ساتھ تو سوشل میڈیا
[14:15]
تاکہ اس کا گروہ اپ ہو جب آپ گروہ اپ کیسے کریں گے آپ لوگ اس پر پوزٹ وغیرہ لگائیں گے اس کے لئے آپ لوگ ویڈیو ایڈکٹر ہائر کریں گے میں وہ چیزیں بتا رہا ہوں جو آگے آپ کو کام آنے والی ہیں
[14:29]
جب آپ لوگ میسج کریں گے کہ پھر مجھے سوشل میڈیا مینجر کی جاب تھی ہے یا مجھے اس طریقے سے جاب تھی ہے یا آپ کسی کو بھی کرتے ہیں جب آپ کو پروجیکٹ مل جاتا ہے مجھے بہت زیادہ ایسے پروجیکٹس دیئے ہیں
[14:42]
ایسے ان ایفیشنل سٹوڈنٹس کو میں نے پروجیکٹس دیئے ہوئے ہیں اور وہ پروجیکٹس گزائے ہوئے ہیں اور اسی چیز سے بہت زیادہ سٹوڈنٹس کا جو ویس جیزرڈ سٹوڈنٹ تھے ان کا نقصان ہوئے ہیں
[14:54]
کیوں؟ میں نے تو کہا ہے میرے پاس جو چیز ایکسٹر ہوتی ہے میں دے دیتا ہوں سٹوڈنٹس کو لیکن جب آپ لوگ صحیح سے ڈیلیور نہیں کرتے
[15:09]
لیے جو کام آپ کو آتا ہے اسی سے related آپ لوگوں نے message کرنا ہے اسی سے related انشاءاللہ میں آپ کو چیزیں provide کرتا رہوں گا اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ نہیں ہیں ہم فرق message وغیرہ نہیں کرتے ہم نے خود ہی سے سیکھنا ہے
[15:22]
تو پھر بھی میں آپ کو بتا دیتا ہوں آپ لوگ اپ برک پہ کام کریں آپ لوگ فائبر پہ کام کریں آپ لوگ یوٹیوب پہ کام کریں یوٹیوب آٹومیشن پہ کام کریں لیکن آپ لوگوں نے کسی کا بھی copy write نہیں کرنا
[15:35]
ٹھیک ہے کوپی پیس والی کہانیاں نہیں کرنی بعد میں آپ لوگ کا یوٹیوب چینل ہے یا جو کچھ بھی ہے ٹھیک ہے وہ ڈی مونیٹائز بھی ہو سکتا ہے یا آپ لوگ کا مطلب بلیٹ بھی ہو سکتا ہے تو اس لئے
[15:47]
ایتھینٹک اوریجنل چیز پر ورک کریں تاکہ آپ کے ویورز کو فائدہ ہوتی کہ جب آپ لوگ اپنی ویورز کو بینیفیٹس دیں گے ان کی لائف کو اپگرل کرنے میں ہیلپ کریں گے تو وہ ویورز بھی
[15:59]
آپ کے پاس جوڑیں گے اور آپ کا کام ڈبل پرپل ہونے لگ جائے گا تو یہ کچھ چیزیں ہیں اور آپ لوگ اس پر امپلیمنٹ کریں انشاءاللہ جلد آپ کو فائدہ ہوگا امید کرتا ہوں ویڈیو اچھی لگی ہو کہ ویڈیو نے آپ کو کچھ
[16:11]
اور کچھ مائنسٹیٹ کھول ہوگا اگر تو لائک شیئر لائکنگ کیجئے گا اللہ پاک آپ کو کامیاب کرے Thank you so much اللہ حافظ