Students Earn $300 Without Investment
45sHigh curiosity hook about earning money without investment, targeting a large student audience.
▶ Play Clip"Title promises a practical guide, but the video is mostly motivational talk with generic advice and no concrete steps."
This video targets students seeking online income without upfront investment. The creator promises to reveal practical, scam-free methods for earning $150-$300 daily by leveraging skills like data entry, writing, and social media management, emphasizing the importance of learning skills and consistent effort over quick money.
The video focuses on methods to earn money online without any initial investment, specifically tailored for students who haven't earned yet.
By following the advice, viewers can potentially earn $150-$300 daily if they work correctly and avoid scams.
Mentions typing, writing, data entry, video editing, and social media management as viable online jobs for students.
YouTube, Facebook, Instagram, and other platforms can generate daily income of $50 or more each.
The most important first step is to learn a skill, as this is the foundation for all online earning methods.
The creator assures no investment is required and no apps or websites that compromise data or phones will be promoted.
LinkedIn is highlighted as the most reliable platform for finding online jobs compared to Fiverr and Upwork, due to direct recruitment by content creators.
Beginners should create a simple website (e.g., on Blogger) and write 10-15 articles on a specific niche like weight gain to attract traffic.
Writing content that attracts audiences from premium countries like the US, UK, and Germany leads to higher cost-per-click (CPC) and RPM, increasing ad revenue.
Create accounts on freelancing sites like Fiverr, Freelancer.com, Indeed, and Upwork, and create gigs related to your skills to get orders from different countries.
People fail because they don't take consistent action or give up after a few weeks when motivation drops.
What is the most important first step for a student to start earning online?
Learning a valuable skill.
04:24
Which platform is considered the most reliable for finding online jobs?
08:10
What is the potential daily earning mentioned in the video?
$150-$300
00:50
Why is targeting an audience from premium countries beneficial?
It leads to a higher cost-per-click (CPC) and RPM, resulting in better ad revenue.
11:31
What is the main reason people fail to earn money online according to the video?
They don't take consistent action and give up after a few weeks.
16:18
Skill is the Foundation
Emphasizes that acquiring a skill is the critical first step, not just looking for quick money.
04:24LinkedIn as a Reliable Platform
Provides a specific, actionable recommendation for finding reliable online work.
08:10Premium Country Traffic
Explains a concrete strategy to increase ad revenue by targeting audiences from high-CPC countries.
11:31Consistency Over Motivation
Identifies the common pitfall of losing motivation and stopping, which is a key reason for failure.
16:18[00:00] بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم اچھا بہت زیادہ ایسے سوڈنٹ ہیں سپیشلی سوڈنٹ ہیں جو کہ آن لائن پیسے کمانا چاہتے ہیں لیکن انفورچنٹسی انہیں طریقہ کار نہیں پتا ہوتا کہ ہم کیسے پیسے کمان سکتے ہیں
[00:12] یہاں پہ میں آپ کو ایک پریکٹیکلی سیزن کر کے ساتھ پہ دکھاتا جاؤں گا سامنے جو بگنرز لیول پہ سوڈنٹ ہیں جنہوں نے ابھی تک کچھ بھی ارن نہیں کیا ہوا اچھا اس ویڈیو کی مزے کی باری ہے کہ اس میں without any investment میں آپ کو کام بتا رہا ہوں
[00:25] تاکہ آپ لوگوں کو invest نہ کرنا پڑے کیونکہ آپ already student ہیں اگر آپ student نہیں بھی ہیں کوئی بھی یا viewer دیکھیں اس ویڈیو کو تو آپ کی کوش یہی ہوگی کہ پیسے نہ میرے لگیں
[00:37] اور کچھ میں کچھ میں پیسے کماؤں اور یہ اچھی بات ہے آپ لوگ ہمیں سب سے online جب بھی کام کریں کوش یہی کریں کہ آپ کا اس روپے بھی invest نہ ہو اور وہاں سے آپ daily business پر کچھ نہ کچھ پیسے کمائیں
[00:50] اگر آپ لوگ اس ویڈیو میں جو چیزیں میں آپ کو بتا رہا ہوں اس پہ عمل کر لیتے ہیں تو آپ انشاءاللہ وزیرہ 150, 200, 300 دولار سکتے ہیں اگر آپ لوگ صحیح سے کام کرتے ہیں
[01:03] ریال طریقے سے کام کرتے ہیں کوئی سکیم سکیم نہیں کرتے تو یہ ویڈیو انشاءاللہ آپ کو بہت حلق کرے گی اور ویڈیو آگے لے کے جانے سے پہلے میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ پاک کرے کہ جو بھی سوڈنٹ ویورڈ اس ویڈیو کو دیکھ رہے ہیں
[01:15] بہت بہت اچھے پیسے کمائیں کمیٹ سیکشن میں آمین لازمی ٹائپ کر دیں ہو سکتا ہے اس ویڈیو کی نسبت سے آپ تمام سوڈنٹ پیسے کمائیں لگ جائیں تو میری تو دعا ہے آپ تمام سوڈنٹ کے لیے
[01:28] جو بھی ویڈیو کو دیکھ رہے ہیں چاہے جس بھی کنٹری سے دیکھ رہے ہیں تو اللہ پاک صاحب کو لاکھوں کرون ڈالر میں ارننگ دیں اور آپ کچھ نہیں حمد دے کہ آپ لوگ وہ غریبوں میں ہیں بار سکیں لیکن آن لائن کس ویس کو انکار سے ہیں
[01:43] there is a lot of ways to make money online as a student such as typing job, writing job, data entry job, video editing job social media manager's job
[01:55] and also other special social media platforms such as YouTube, Facebook, Instagram یہ سارے کے سارے ایسے پلیٹ فارم ہیں جہاں سے آپ لوگ دہر دھر پیسے کما سکتے ہیں
[02:07] ہر ایک پلیٹ فارم سے آپ لوگ اگر مثال دیتا ہوں آپ کو ہر ایک پلیٹ فارم سے آپ دیلی بیسز پر پچاس سو ڈالر کما رہے ہیں یوٹیوب سے بھی فیس بک سے بھی انسٹاگرام سے بھی دیلی موشن سے بھی
[02:19] سکوکس کاغرکی سے بھی تو یہ اور اس کے علاوہ باقی جو ہیں ویب سائی ڈویلپمنٹ سے بھی ایپ ڈویلپمنٹ سے بھی مطلب یہ طریقہ کار ہے ویز ہے تب ہی میں آپ لوگوں کو کہتا ہوں کہ ہمیشہ آپ لوگ اپنی استیجی کے ساتھ کچھ پریکٹیکل چیزوں کی طرف بھی ہیں
[02:33] دیکھو آئیٹی ویکنگ گول آپ لوگوں کا پڑھائی ہے میں مانتا ہوں لیکن پڑھائی کے ساتھ پیسے کس کو اچھ نہیں لگتے کیا آپ کو اچھ نہیں لگتے پیسے اگر آپ کو پیسے اچھ نہ لگتے ہوتے تو آپ لوگ یہ ویڈیو نہ دیکھ رہے ہوتے اور پیسے اچھا لگنا ضروری بھی ہے
[02:46] کیونکہ ضرورتی زندگی کی چیزیں آپ لوگوں کو پیسے کے بغیر نہیں ملتی تو پیسے کمانا کوئی بری بات نہیں ہے اور اگر آپ لوگ سوڈنٹ ہیں اور سوڈنٹ لائک میں ہی پیسے کمانے لگ جاؤ تو اس کے اور اچھی بات کیا ہے
[02:58] پھر سکول کالجیت وغیرہ کی فیس وغیرہ دیتے جاؤ ویڈیو اگین کہوں گا کمپلیٹ انٹ تک دیکھنا کیونکہ اس کے اندر میں کچھ ایسی چیزیں بتا رہا ہوں جو آپ کو پورے یوٹیوب پر نہیں ملیں گی میں خود جب سرورن لائک میں تھا
[03:10] تو بہت اچھی ارنگ کر رہا تھا سرورن لائک سے بھی ابھی تو الحمدللہ اچھا کام ہے اور میں تو یہی دعا کر دوں کہ جو میرا دیکھنے والا بندہ ہے یا بندی ہے وہ بھی بہت اچھے پیسے کمائیں ویڈیو کو پلیز لائک لاتی
[03:22] کیجئے گا آپ کا ایک ایک لائک مجھے موٹیویشن دیتا ہے اور میرا دل کرتا ہے کہ یاد جب آپ لوگ پیار دکھا رہے اور سپورٹ دکھا رہے تو میں کیوں ویڈیوز نہ بنوں کیونکہ میرا تو ایک روپے بھی نہیں لگ رہا ہے ہاں یہی ٹائم لگتا ہے جو میں ویڈیوز
[03:34] آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں لیکن جب میں ویڈیوز بناتا ہوں تو اس کے روارڈ میں مجھے بھی انکم ہوتی ہے کیا تو یہی چیز ہوتی ہے میں ایسی چیز کو پریفر کرتا ہوں کہ آپ اپنی آڈیانس کو اچھے سے گائیڈ کرو
[03:47] یہ ان چیز آپ کے لیے بھی آگے میں آپ کو ایک ایک چیز سمجھاتا جاؤں گا آپ جتنا گائیڈ کرو جتنا اپنا کمیورٹی کو فائدہ دوگے تو ان دیچرن آپ کو بھی فائدہ ملے گا ٹھیک ہے پھر یہ چیزیں میں آپ کو بتاتا ہوں
[03:59] کیسے تریکے سے ورکنگ کرتی ہیں میرے ہاتھ میں کچھ چیزیں بھی ہیں یہاں تھا تو بے شمار طرح کی چیزیں میں نے لکھی ہوئی ہیں اس میں data entry کی بھی job ہے writing کی بھی job ہے اس کے علاوہ ہمارے پاس social media کی بھی job ہیں
[04:12] more toughy job remote job work from home job to target different countries premium countries such as the New Zealand
[04:24] اور کافی زیادہ کنٹری ہیں اب آپ لوگ سوڈنٹ کوش رہے ہیں کہ سر ہم سٹارٹ کے آنے سے نہیں ہیں پہلا سٹیپ اگر آپ کو پتا چاہ جانا سب سے important فارنجی ہوتا ہے دیکھو مجھے پتہ یہ ویڈیو آپ میں سے اگر
[04:37] ہنڈر پرسنٹ سوڈنٹ دیکھ رہے ہیں تقریباً تین پرسنٹ سوڈنٹ اس پر عمل کریں گے اور اس چیز کا بھی میں آپ لوگوں دعوے کے بات کرتا ہوں کہ جو بندہ اس پر عمل کرنے دو پیسے کمائے گا
[04:50] اب وہ آپ کی اپنی مرضی ہے پہلی مرضی کی باری ہے کہ اس میں کوئی انویسمنٹ نہیں لگ رہی تو آپ یہ کام کرنے چاہیے جو آگے میں بتا رہا ہوں انویسٹمنٹ آپ کی نہیں لگنے والی آپ کا ایک روپیہ بھی نہیں لگنے والا
[05:03] جو سب سے بڑا دار ہوتا ہے جو سب سے بڑا سیئر ہوتا ہے کہ کہیں میرے ساتھ سکیم نہ ہو جائے کہیں میرے ساتھ کوئی فرارڈ نہ ہو جائے تو وہ تو چیز پہلے شرے سے ہی نہیں ہے کہ آپ کے پیسے لگانے ہی نہیں ہے
[05:15] نمبر دو کوئی ایسی ایپ یا کوئی ایسی ویب سائٹ میں پرموٹ ہی نہیں کرتا یا میں بتاتا ہی نہیں ہوں جس سے آپ کے ڈیٹے کو مطلب ہو یا آپ کے موبائل فون کو مطلب ہو
[05:27] اور ایسی چیزیں میں ڈاؤن لوڈ کرتا ہوں کبھی کہتا ہی نہیں ہوں تو دو چیزیں تو آپ نے اپنے دماغ سے نکالی کہ کوئی رسک نہیں ہے نمبر دوسری کیا کوئی پیسے آپ کے انویسٹ نہیں ہوں گے نمبر تیسری چیز جو چیزیں بتا رہا ہوں
[05:39] اس کا ایڈوانٹیج ہے آپ سکل سیکھ لوگ ہیں دیکھو ایک ویڈیو میں اگر میں آپ کو اتنی چیزیں پروائیڈ کر رہا ہوں تو اب آپ کا کام بنتا ہے ان چیزوں کو سیکھنا اگر آپ سیکھیں گے نہیں
[05:51] ویڈیو کو سکس کرتے کرتے جاؤں گے تو ایٹی میٹلی یہی ہوگا میری ویڈیو دیکھو گے شام ٹائم صبح ٹائم کسی اور یوٹیوبر کی ویڈیو دیکھو گے پھر کسی اور کی دیکھو گے اور انٹ سے تو ہوں گے کہ آن لائن پیسے سارا سکیم ہے
[06:05] آن لائن سیسر فرارڈ ہے نہیں کماتے بھائی جو بندے کمارے ہیں جتنے بھی کونٹنگ کریٹرز ہیں جو بھی ویڈیو بنا رہے ہیں جو بھی آئیکٹیکل لکھ رہے ہیں وہ پیسے کمارے ہیں
[06:17] اب میری ویڈیو آپ دیکھ رہے ہو ارننگ ہو رہی ہے یہی چیز میں آپ کی خوپلی میں بھی ڈالنا چاہ رہا ہوں کہ جو چیز آپ لوگ دیکھ رہے ہیں آپ لوگ سپائرڈ ہو جو دیرہ سپائرڈ ہو
[06:30] جس نے وہ چیز پڑھنے والی پبلش کیا وہ بندہ پیسے کمالا تو میں آپ کا دماغ اس سائیڈ پر لانا چاہ رہا ہوں کہ اگر آپ لوگ یہی والی سوچ یہی والی تینکنگ لاتے ہیں تو دیکھو میں یہ نہیں کہتا کہ آپ لوگ
[06:42] پڑھائی چھوڑ دو اپنی ڈگریز کو کمپلیس نہ کرو وہ چیزیں لازمی لازمی لازمی ہیں کل کو آپ لوگ ہائر پوسٹ کے لیے اپلائے کرو گے تو آپ کو دگریز وہ چیزیں
[06:54] ہیلپ دیں گی لیکن اگر آپ لوگ یہ چیزیں کرتے لوگ ریلی بیسنس کے اگر آپ لوگ دو اور دائی تین سو ڈالر کمانے لگ دو آپ کو کچھ اور کرنے کی ضرورتی نہیں پڑے گی آپ لوگ بہت آگے نکل جائیں گے
[07:06] لیکن انفارسنیٹلی آپ کے دماغ میں یہ بات آتی نہیں آپ لوگ کہتے ہیں کچھ بھی ہم کام نہ کریں فوراں سے پیسے آ جائیں ایزی پیسہ میں ہمیں پیسے مل جاؤ اور ہم جا کے پیزہ کھالیں یہ منٹیلٹی ہوتی ہے سوڈنٹ کی
[07:19] تو جو چیزیں سمجھا رہا ہوں سکھا رہا ہوں پلیز نیچور تو اڈاپ دیز تینک اگر آپ لوگ ان چیزوں کو فوکس کرو گے پروسس کرو گے پر ان چیزیں آپ کو سمجھ جائیں گے
[07:31] میری آڈیس زیادہ سوڈنٹ ہیں اس لیے میں کوشش کرتا ہوں کہ آپ کو ڈیٹیل کے ساتھ ایک ایک چیز سمجھاؤں اب آپ لوگ جب مجھے میسیجز کرتے ہیں انسٹرگرام وغیرہ پہ وہاں پہ کہہ رہے تھے کوئی آن لائن جوب بتا دیں
[07:44] آن لائن رائٹنگ کی جوب بتا دیں دیکھو یہ جو کہتے ہیں آپ لوگوں کو کہ اسائمنٹ جوب ابھی سمجھ جائیں کہ آپ نے جنورسٹی کی اسائمنٹ لکھنی ہے پھر پاکستانی جنورسٹی کی مثال کے طور پر کوئی لہور کی جنورسٹی ہے
[07:58] کراچی کی ہے سیفل آباد کے ملتان کی ان کی assignment لکھ کے پیسے کمائیں تو یہ scam ہوتا ہے ان پہ آپ لوگ reliant آکے ہیں اگر آپ کو کوئی assignment کی job ملتی ہے through fiverr
[08:10] upwork linkedin اب fiverr upwork اور linkedin میں ان تینوں میں سے زیادہ reliable کونٹری ہوگی linkedin ہوگی کیوں وہاں پہ جتنی بھی job
[08:22] posting ہوتی ہے یا hiring ہو رہی ہوتی ہے contact creators کی through direct srp تیوری ہوتی ہے ٹھیک ہے تو وہ knowledge student
[08:43] اگین کہوں گا ویڈیو پوری کنپلیٹ دیکھنا بڑے دن کے ساتھ یہ ویڈیو بنا رہا ہوں اور اگر ابھی تک بھی لائک نہیں کیا ہوا تو یہ بری بات ہے لائک لازمی کھاتے ہیں ایسی ویڈیو کے نیچے دیکھو لائک کا بٹن ہوگا
[08:56] یہ چیزیں از کین مانٹ پیڈ کورسز میں بھی کوئی نہیں بتاتا جن طریقوں سے بنا خود پیسے کمار ہونا کبھی وہ چیز ریویل نہیں کرتا کہ ایسا نہ ہو کہ کئی کمپیٹیشن باہر نہ آجائے کہیں اور لوگ اس جوپٹی اپلائی کریں گے
[09:09] تو میرا مطلب مجھے زیادہ وہ چیز نہیں ملے گی اور میری یہ سوچ ہے ہی نہیں آپ کو میں نے کبھی یہ نہیں کہا ادھار کے میرے لنک سے جوائن کریں میرا ریفلر جوائن کریں میرے ریفلر کو وہاں پہ انپوٹ کریں کبھی بھی نہیں کریں اور کبھی ایسا انشاءاللہ
[09:24] کبھی کہوں گا بھی نہیں کہ آپ لوگ میرے لنک سے کریں یا کبھی میں نے پیڈ پرموشنز کرتا ہی نہیں ہوں موسلی ٹھیک ہے مجھے اتنی زیادہ پیڈ پرموشنز ملتی ہیں کبھی گیمز کی مل رہی ہے کبھی کس ویب سائٹ کی
[09:36] مل دیئے کبھی کون کی ہے کبھی نہیں کرتا کیوں نہیں کرتا اس لیے کہ میں صرف کوشش نہیں کرتا اپنی ویڈیوز کے طور پر جتنا نالج میرے پاس ہے وہ میں آپ تک شیئر کروں باقی رزق دینے والی ذات
[09:48] اللہ تعالی کی ہے تو اور بھی کافی ویڈز ہیں جن سے بندہ پیسے کمالیتا ہے وہی چیزیں میں آپ کو بتا رہا ہوں کبھی اپنی کمیونٹی کو نقصان نہ دو تاکہ انشاءاللہ آپ لوگ بہت پیسے کمائیں گے آپ لوگ سوڈنٹ ہیں اور پیسے کمانا چاہتے ہیں
[10:02] میں اپنی ویڈیوز میں بشمار دفعہ کہہ چکا ہوں دیکھو آن لائن پیسے کمانے کے لیے سب سے پہلے آپ کو خود آن لائن ہونا پڑے گا اگر آپ خوشتے ہیں کہ میں آن لائن پیسے کماؤں
[10:14] اور آپ لوگ خود آن لائن ہوتی نہیں گا اب لازمی نہیں ہے میں ہمیشہ اس ویڈیوز میں کہتا ہوں کہ آپ لوگ ویڈیوز بناؤں یہی مطلب ہے کہ آپ آن لائن آرنگ نہیں کر سکتے ہو تھوڑی ویڈیو نیچنگ آپ لوگ تھوڑی بلوگ پوسٹنگ
[10:27] اور کچھ نہیں کر سکتے آپ لوگ سمپلی سے ویب سائٹ بنا کر ٹھیک ہے ویب سائٹ بنا کر وہاں پہ آرٹیکل ڈالو ٹھیک ہے آپ آرٹیکل کیسے پہلے ڈال سکتے ہیں آپ لوگ سمپلی ہیلز ریلیکٹیٹس
[10:40] ڈالو ٹھیک ہے وہاں پہ آپ لوگ یہ لکھو کہ آپ ویٹ گین کیسے کر سکتے ہیں ویٹ گین سے ریلیکٹ 10 سے 15 آرٹیکل لکھ دوں وہ والے جب آپ آرٹیکل لکھو گے ویٹ گین سے یا ویٹ لاس ریلیکٹ بھی 10 سے 15 آرٹیکل
[10:52] آپ کے ٹوٹل 30 آرٹیکل ہو گئے اور آپ کی نیش ہو گئی ہیلتھ نمبر دو ہو گئی ویٹ تو ہر بندہ جتنے بھی موٹے بندے وہ کیا کہا رہے ہوتے ہیں کہ میں کسی طریقے سے پتل ہوں اور انسان میں کچھ ہے
[11:04] امریکہ کا ہو رکھے گا وہاںپہ بھی موٹےی بھی ہیں، انگزہ میں موٹے بھی ہیں، لستیج میں وہاںہیں ہم بھی موٹے بھی ہیں تو ہر جنوب شرچ کاورة کا ہوتا ہے جب وہ آرٹیکل شرچ کرے گا تو اپنا آرٹیکل سامنے آ جاتا ہے تو اس سے آپ
[11:18] کو ٹراؤک پڑے گی اس ت پر اپنے پاکآ رکھے گی آرٹیکل باہر والی کنٹری سے جب لکھیں باہر والی کنٹری سے میس وزمیت پڑے رکھیں جب آپ کو وزمیت پڑے گی کا کام بتا رہا ہوں جب آپ کو view پڑھیں گے باہر کنٹری سے تو آپ کا
[11:31] cpc cost per click rtm یہ کافی زیادہ high ہوگا ٹھیک ہے جب آپ کا rtm high ہوتا ہے cpc high ہوتا ہے تو پھر آپ کے ads بہت بہت اچھے کار رہے ہوتے ہیں جتنے بھی audience premium country سے آپ کو audience
[11:45] دیکھ رہی ہوتی ہے نا ٹھیک ہے مثال کے پاس یہ میرے پاس کی ads ہے ٹھیک ہے یہ میں نے publish کیا ہوئے ہیں اپنی website پہ اور premium country لوگ جاتے ہیں آپ دیکھو نا کوئی بھی آویب سائٹ کھول دیا تو وہاں پہ ایڈز آنے لگ جاتے ہیں ٹھیک ہے آپ لوگ
[11:58] کوئی دس ویڈیو کے بعد دیکھ لینا ٹھیک ہے کوئی ویب سائٹ اوپن کی تو ایڈز جس طرح ہوتے ہیں شوہرنے لگ جاتے ہیں ایڈز ٹھیک ہے from different countries such as the United States of America England, Germany, Europe
[12:10] Ireland, New Zealand and many other countries ٹھیک ہے تو ان کی جو ایڈز ہوتے ہیں گوجل ایڈز ہوتے ہیں وہ وہاں پہ شوتے ہیں اور جو وہ ایڈز شو رہے ہوتے ہیں تو ان کی انکم
[12:22] ہائیلی ہائیلی ہائی ہوتی ہے تو وہاں سے پیسے کم آ سکتے ہیں تو آپ لوگ یہ چھوٹے چھوٹے سے کام ہے جو میں آپ کو بتا رہا ہوں آپ لوگ کریں ان سے آپ لوگ پیسے کمانے لگ جائیں گے اگر آپ نے ابھی تک
[12:34] بھی کوئی ویب سائٹ نہیں کریئٹ کی تو یوٹیوب لکھیں how to create website simple آپ کو method میں جائیں گے آپ ویب سائٹ کریں گے آپ لوگ گھر سے کریجنگ کرسکتے ہیں سمپل بلوگر کے اکاؤنٹ کو لاؤگن کریں اب آپ لوگ سوچ رہے ہیں
[12:46] main method general point of view specific video create blogging
[12:58] website کیسے create کرنی ہے کیونکہ یہ چیزیں already youtube پر موجود ہیں لیکن آپ لوگوں کو پتہ نہیں ہے اس پر لگتا ہے کافی time دیر دو گھنٹے کی ویڈیوز ہوتی ہیں وہ ایک ایک چیز سمجھانی پڑتی ہے اگر آپ لوگ چاہیں گے
[13:10] دیکھو میں یہ منع نہیں کہہ رہا اگر آپ لوگ ویلنگ ہوں گے تو اس طریقے میں ویڈیو بنا دوں گا لیکن وہ دیپینڈ کرتا ہے آپ لوگوں کے ریسپونس سے آپ نے اس ویڈیو پر نیکسیمم لائک کرنا ہے جو بھی ویور دیکھتے ہیں
[13:22] دیکھو میں محنت کروں ویڈیو بھی بنوں آپ لوگو ویڈیو تک پہنچی نہیں آپ تک آپ لوگو ویڈیو واش ہی نہ کرو جب بات تب کرو گے وہ آپ تک پہنچے گی پہنچے گی تو جب آپ لوگو سبسکرائب کرو گا
[13:34] اور کچھ بھی نہ کرو اس ویڈیو کو لائک آپ نے لازمی کر دینا اور کمیٹ سیکشن میں آمینی ٹائپ کر دینا ہے یا آپ لوگوں نے اپنی ویش لکھ دینا ہے کہ آپ کو کتنے پیسے کمانا چاہتے ہیں پرڈے کے لئے
[13:46] آپ کے لئے اور کچھ نہیں اپنی ویش ہی لکھ دو بطردیق سکتی کا اکسٹریم لیول ہے آپ اپنی ویش ہی نہیں لکھ سکتے آپ لوگ چاہتے ہیں کہ 200 ڈالر کماؤں 100 ڈالر کماؤں 500 ڈالر کماؤں
[13:58] آپ لوگ ارم 500 ڈالر لکھ دو ارم 200 ڈالر لکھ دو ارم 100 ڈالر لکھ دو ارم 1000 ڈالر لکھ دو تو یہ چیز آپ لوگ کمیٹس فیکشن میں لازمی ٹائپ کرو کہ کتنا آپ لوگ چاہتے ہیں کہ آپ ارم کریں
[14:12] جب یہ چیز آپ لوگ لکھیں گے جکین مانے وہ آپ کو ارم لکھ سکتا ہو جائے گی کیسے ارم لکھ سکتا ہوگی آپ کا ماند خود بخود اس چیز کو ٹیکنگ کرے گا کریئٹیوز بنے گا
[14:24] لیکن وہی بات ہے کہ پہلے آپ لو سکپ لو تو صحیح کم سے کم ٹھیک ہے تو کمیسٹیکشن میں ان یہ لازمی ہے لیکن ارین ٹو ہنڈر ڈالر پائی ہنڈر ڈالر ٹھری ہنڈر ڈالر سکھ ہنڈر ڈالر تو اس سے آپ کو کافی زیادہ بوس ملے گا آپ کل کو پیسے کمانے کے لیے آپ کے
[14:40] مائنگ سائیکالوجی بنے گی آپ پہ یہ جو انکونشیس مائنگ ہوتا ہے وہاں بھی ایسی چیزیں سٹور ہونے لگ جائیں گی باقی میں اپنے طرف سے پوری کوشش کر رہا ہوں کہ کسی طریقے سے آپ لوگوں کو جگہ ہوں کسی طریقے سے آپ لوگوں کو ایک صحیح ڈریکشن دکھاؤں
[14:52] بلڈ آپ میں سے ایسے لوگ بھی ہوں گے وہ کہیں گے خاصی اتنی لمبی ویڈیو بنا دیا ہے اس میں لنک ہی آتے ہیں نہیں دیا میں تو جو باتیں میں بتا رہا ہوں اب یوٹیوب کا میں لنک کہاں سے آپ کو دو سمپل گوگل پہ لکھو یوٹیوب
[15:04] بچہ بچہ جانتا ہے یوٹیوب کو کیسے اپن کرنا ہے فیس بک کو کیسے اپن کرنا ہے انسٹرگرام کو کیسے اپن کرنا ہے تو یہ کوئی روکٹ ہے تو نہیں ان کے لکھ میں اگر دیر بھی دوں تو آپ لوگوں نے ویسے بھی گوگل پہ ہی لکھنا ہوتا ہے
[15:17] آپ ان پہ آکے اپنے اکاؤنٹ کریئے کریں ان پہ آکے اپنی ویڈیوز بنائیں اگر ویڈیوز نہیں بنا سکتے تو اپنا content creation کی طرف آئیں in the form of writing
[15:29] in the form of data entry different websites ہیں freelancing websites ہیں میں نے already آپ کو بتا دیئے ہیں fiverr ہے freelancers.com ہے indeed ہے upwork ہے یہاں اپنے account create کریں
[15:41] وہ جو آپ کے پاس کیل ہے data entry کیا content writer کیا social media manager کیا آپ لوگ اس سے related اپنے gig create کریں اور وہاں پہ آپ کو ملیں گے orders اور orders different countries سے ملتے ہیں
[15:53] جیسے اگر آپ لوگ اچھا کام کرتے ہیں تو آپ کو اچھی سٹار رینکنگ ملتی ہے جن آپ کی گیگ مزید آگے پرموٹ ہو جاتی ہے آپ لیسے جو بھی بندے پیسے کما رہے ہوں گے آن لائن
[16:05] تو وہ میری اس بات سے بلکل مطبق ہوں گے کہ ایک ایک جو جو چیز میں نے بتا ہی ہے یہ سارے آن لائن پیسے کما کے دینے والی چیزیں ہیں باقی اگر آپ لوگ پیسے نہیں کما پا رہے تو اپنی کچھ غلطیوں کی وجہ سے نہیں کما پا رہے
[16:18] آپ لوگ اپنے سٹیپ نہیں لے پا رہے اگر آپ سٹیپ لے بھی لیتے ہیں تو اسے ایک دو تین یا ہفتے تک چلاتے ہیں ہفتے بعد آپ کے اندر موٹیویشن لیول زیرو ہو جاتا ہے اور آپ لوگ کام کرنا چھوڑ جاتے ہیں اس لیے آپ لوگ پیسے نہیں کما پا رہے
[16:32] اگر ابھی تک نہیں کما پا رہے تو میں تو دعا یہی کرتا ہوں کہ آپ لوگ پیسے کمائیں وہ بہت اچھے پیسے کمائیں اور اس میں ضریبوں کی ضرور ہیلپ کریں کیا پتہ آپ لوگ پیسے کمائیں گے تو انہی سے ہی کچھ غریب بندوں کی مدد ہونے لگ جائے
[16:46] کچھ غریب سوڈنٹ کی ہیلپ ہونے لگ جائے اور وہ بھی آپ کی طرح اچھا لائف سٹاپ اپنا کر سکیں اس ویڈیو کو میکسیمم شیئر کر دینا اپنے دوستوں کے ساتھ اس کے میکسیمم اگر اچھا رسپونس آ گیا
[16:59] آپ تمام یورٹ کا تو اس کے علاقے میں نیکس ویڈیو میں اور بہت گولڈن چیزیں آپ کے ساتھ شیئر کروں گا Thank you so much اللہ حافظ
⚡ Saved you 0h 17m reading this? Transcribe any YouTube video for free — no signup needed.