Climactic Action Bar: The 3 Rules
40sDirectly addresses the core concept with clear, actionable rules, making it highly valuable and shareable for traders.
▶ Play Clip"The title promises a discussion on the Climactic Action Bar, and the video delivers a solid explanation with live examples, though it includes some repetitive filler and assumes prior knowledge."
This video explains the Climactic Action Bar, a key concept in Volume Spread Analysis (VSA), focusing on how to identify and trade it in a selling context. The presenter outlines the three core requirements for confirmation, demonstrates trigger line placement, and provides live chart examples on gold to illustrate entry, stop loss, and target levels.
The video discusses the Climactic Action Bar, building on previous lectures about 'Wyckoff Logic' and the four phases (markup, distribution, markdown, accumulation). Viewers are expected to know these concepts.
A Climactic Action Bar forms when ultra-high volume appears at a key level (support/demand zone) during a downtrend, often signaling a potential reversal or pause in the markdown phase.
Ultra-high volume is defined as volume exceeding the previous 5 to 7 candles, with a maximum of 20-25 times. This is a key prerequisite for a Climactic Action Bar.
1) The candle must have ultra-high volume. 2) The candle must be a selling (bearish) candle, ideally with a long wick. 3) The next candle must close bullish within the body of the selling candle.
After confirmation, draw trigger lines at the high, low, and closing price of the Climactic Action Bar, as well as the high of the confirming bullish candle. These lines help identify breakout and retest levels.
Wait for the market to break the high of the confirming bullish candle, then enter on the retest. The first target is the high of the Climactic Action Bar. Stop loss can be placed at the low.
If the market breaks below the range after the Climactic Action Bar and then returns to retest the range, this is a second entry opportunity. This setup has an accuracy of 90%+.
The presenter personally prefers the M15 and 1-hour timeframes for these setups, but any timeframe can be used. Larger timeframes may require larger stop losses.
A live example on gold shows a Climactic Action Bar at a support level with ultra-high volume. Trigger lines are drawn, and the market ranges before breaking out, leading to a successful trade with a 1:4 risk-reward ratio.
Another example shows multiple trades from the same setup, with targets being hit repeatedly. The presenter emphasizes that this is one of the simplest and most effective strategies.
The Climactic Action Bar is a powerful VSA tool for identifying potential reversals in a downtrend. By following the three confirmation rules and using trigger lines for entries, traders can achieve high accuracy, especially when the market retests the range after a false breakdown.
What is the minimum volume requirement for a Climactic Action Bar?
The volume must be greater than the previous 5 to 7 candles, with a maximum of 20-25 times.
01:36
What are the three requirements for a Climactic Action Bar to be confirmed?
1) Ultra-high volume, 2) A selling (bearish) candle, 3) The next candle closes bullish within the body of the selling candle.
03:13
What is the first target for a trade based on a Climactic Action Bar?
The first target is the high of the Climactic Action Bar.
07:22
What is the accuracy of the second scenario where the market breaks below the range and then retests?
The accuracy is 90%+.
09:18
Which timeframes does the presenter personally prefer for Climactic Action Bar setups?
The M15 (15-minute) and 1-hour timeframes.
10:15
What are trigger lines in the context of a Climactic Action Bar?
Lines drawn at the high, low, and closing price of the Climactic Action Bar, as well as the high of the confirming bullish candle, used to identify breakout and retest levels.
05:25
Ultra-High Volume Definition
Provides a clear, quantifiable definition of ultra-high volume, which is a core concept for the strategy.
01:36Three Confirmation Rules
Simplifies the identification of a Climactic Action Bar into three actionable rules, making it easy to follow.
03:1390%+ Accuracy Claim
Highlights the potential effectiveness of the second scenario, which is a strong selling point for the strategy.
09:18Live Example on Gold
Demonstrates the strategy in a real market context, showing a successful trade with a 1:4 risk-reward ratio.
11:52[00:00] السلام علیکم ایرون ہاوپس آپ ٹھیک ہوں گے تو آج کے اس ویڈیو میں ہم ڈسکس کریں گے کلائیمیٹک ایکشن بار کو جیسا کہ ہم نے ریسنٹ جو لیکٹر تھا اس میں ہم نے جو ہے نا وائک آف لاجک کو ڈسکس کیا تھا اوپس تو آپ کو وائک آف لاجک کا جو کنسپٹ ہے وہ کلیئر ہوگا
[00:12] دیکھیں کلائیمیٹک ایکشن بار پہ آنے سے تعلیے آپ کو وائک آف لاجک کا جو کنسپٹ ہے وہ پتا ہونا چاہئے مارک اپ فیس کون سا ہوتا ہے اس کے بعد ڈسٹریویشن کیا ہوتی ہے ٹھیک ہے یہ چور فیزز ہیں وہ آپ کو پتہ ہونے چاہیے اگر تو آپ نے وہ ویڈیو نہیں دیکھے تو بھائی صاحب اس ویڈیو کو آپ نے مجھ سے دیکھنا ہے
[00:28] ہم آتے ہیں اب اپنے ٹاپک کی طرف کلائی میٹک ایکشن بار دیکھیں کلائی میٹک ایکشن بار آج ہم جو ہے نا اس ویڈیو میں جس ایک جو کلائی میٹک بار ہے ایک ایکشن بار آج ہم جو ہے نا اس ویڈیو میں جس ایک جو کلائیمیٹک بار ہے
[00:40] چل کے ہم جس وہی جو ہے نا ڈسکس کریں گے اور ایک جو ہوتی ہے بائی کی اس کو جو ہے نا انشاء اللہ ہم نیکس ویڈیو میں ڈسکس کریں گے اچھا کلائیمیٹک ایکشن بار کب بنتی ہے کہاں پہ بنتی ہے کیسے بنتی ہے
[00:52] اچھا اس میں نا بیسیکلی ہیوی والیم جب بھی مارکٹ میں آپ کا ایلٹرا ہائی والیم آ رہا ہے for example market آ رہی ہے down side پہ ٹھیک ہے down side پہ آ رہی ہے یہاں پہ آپ کا کوئی key level ہے
[01:05] demand zone ہے support level ہے آپ جو strategy use کر رہے ہیں اس کے according آپ کے پاس یہاں پہ کوئی نہ کوئی zone جو ہے نا وہ تو ہوگا یہاں پہ اگر آپ کو selling move دیکھنے کو مل رہا ہے نیچے ultra high volume بھی آئے میں یہاں پہ سمجھاتا ہوں بلکہ یہ ہمارے پاس
[01:19] already میں نے یہ جو ہے draw کر کے رکھی تھی اس point پہ میں نے میں نے آپ کو جو ہے نا volume کی type بھی بتائی تھی ٹھیک ہے کیا یہ کتنی تائٹس ہوتی ہیں اور کس طرح کا والیم ہوتا ہے تو یہاں پہ دیکھیں اس پوائنٹ پہ جو والیم آیا نیچے میں نے والیم بگا دیا یہ ہمارا ایٹرا ہائی والیم کیا لاؤتا ہے
[01:36] اچھا ایٹرا ہائی والیم بار کے اگر ہم بات کریں نیچے تو اس کا سین ہے منیمم پانچ سے ساتھ کینڈلز پانچ فیو میں چلیں گی مطلب جو اس کے پریوئیس پانچ کینڈلز ہوں گی اس سے اس کا والیم اگر زیادہ ہے
[01:51] اگر اس جو ہے نا volume bar کا جو volume ہے وہ previous 5 سے 7 candle سے زیادہ ہے یہ ہمارا ultra high volume کہلاتا ہے ٹھیک ہے minimum 5 سے 7 میں نے بتایا maximum 20-25 آپ کر سکتے ہو ٹھیک ہے 20-25 اگر previous candle جو volume bars ہیں ان سے زیادہ volume ہے
[02:08] تو وہ تو آپ کا جو ہے نا ultra high volume کہلائے گا لیکن ضروری نہیں ہے کہ 20-25 یوں 5 سے 7 یوں چلیں گی یہاں پہ اگر مارکٹ میں سیلنگ ہو رہی ہے آپ کو ڈاؤن سائٹ پہ آپ کی سی لیولز پہ اس طرح کے ایک بڑی سی کینڈل دیکھنے کو ملتی ہے
[02:22] ایک اور چیز بتا دوں ہم نے کینڈلز کو بھی سٹیڈی کیا ہے پریوئیس ہماری جو دو لیکچرز پہ اپ بار کینڈلز اور ڈاؤن بار کینڈلز ہم نے دونوں ڈسکس کی ہیں اگر آپ کو اس کینڈل کا سمجھنا ہے سائیکالوجی کو تو آپ نے وہ ویڈیو مجھ سے دیکھنی ہے
[02:36] تو یہاں پہ دیکھیں نیچے بھائی صاحب آپ کا ایلٹرا ہائی والیم لگایا ہے پہلی چیز اس کے بعد اگر ہم کینڈل کی ویڈ کو دیکھیں نا کینڈل کو دیکھیں اوورال تو کینڈل کہاں پہ جاکے کلوز ہوئی یہاں سے سیلنگ سٹارٹ ہوئی ہے بھائی صاحب ادھر تک سیلنگ آئی ہے
[02:49] اس کے بعد یہ جہاں سے کر آکے almost middle سے تھوڑا نیچے کل ہو جائی ہے ٹھیک ہے مطلب یہ ہے کہ down side بھی جو ہے نا اس کی ایک لمبی ویڈ ہے اس کا میں نے کیا آپ کو بتایا تھا اس منصف کا سمارٹ منی نے اس specific candle میں
[03:01] specific time period میں کیا کیا ہے buying زیادہ کی ہے ٹھیک ہے زیادہ buying ہوئی ہے اس candle میں تو یہاں پہ آپ کی climatic action bars ہوتی ہے وہ کب confirm ہوتی ہے سب سے پہلی اس کے جو requirement ہے
[03:13] وہ یہ ہے کہ آپ کا جو ہے نا اس candle کا ultra high volume ہونا چاہیے very high or ultra high volume ہونا چاہیے پہلی شرط اس کی یہ ہے volume کی اس کے بعد جو first candle ہوگی آپ کی
[03:26] یعنی کہ آپ کی جو town side پہ بنیں گی جو support یا demand level پہ جو ہماری بنتی ہیں اس first candle کے اگر ہم باب کریں تو وہ selling کی ہونی چاہیے ہم ابھی selling کی جو ہے نا climatic action باہر اس کو discuss کر رہے ہیں
[03:38] تو یہاں پہ پہلے ہم sell کو discuss کریں گے buying cap جو ہوگی وہ انسال ہم next video میں discuss کریں گے پہلی خیال میں میں نے کہا کہ بھائی صاحب اس کا ultra high volume ہونا چاہیے دوسری نمبر پہ اس candle کا اگر ہم color کے بات کریں
[03:52] بھائی ظاہری سے بات ہے selling کی ہونی چاہیے بیریس ہونی چاہیے لنگی سی طرح سے آپ کو candles اپنے آپ کے چارٹ سے دیکھنے کو ملتی ہے دوسری نمبر پہ کیا کہ selling کی ہونی چاہیے اور بڑی جو ہے جتنی لنگی ہوگی وہ اتنا ہی آپ کو اچھا risk reward ratio دے گی
[04:05] لیکن کب risk reward ratio اچھا دے گی اس کی سب سے ہم آگے بات کریں گے تو جو تیسرے نمبر پر ہمارے پاس یہ آتا ہے کہ آپ کی کلائیمیٹک ایکشن بار فیل والی جو ہوگی وہ تب کنفرم ہوگی جب اس کے آگے کوئی بلیس کینڈل کلوزنگ دے گی
[04:20] اس کی باڈی کے اندر
[04:34] چاہیے بولیس کینڈل اگر سیلنگ والی ہے تب بھی چلے گی لیکن وہ میں آپ کو ریکوائرمنٹ ہم آگے ڈسکس کریں گے ابھی جسٹ ہم بیسک کلائی میٹک ایکشن بار کیسی ہوتی ہے ہم ابھی وہ دیکھ رہے ہیں ٹھیک ہے تو وہ ابھی جو اگر اس میں
[04:46] بیرش آ جاتی ہے تو اس سیچویشن میں ہم نے کہا کرنا ہے وہ ہم آگے دیکھیں گے پہلا میں نے کہا کہ ایلٹرا ہائی والیم ہونا چاہیے اس کے بعد دوسرے نمبر پہ جو ہے نا ہماری سیل کی کینڈل ہونی چاہیے سرڈ نمبر پہ کلیمیٹک ایکشن بار آپ کی سب کنفرم ہوتی ہے
[05:00] جب اس سیلنگ کینڈل کے آجے کوئی بولیش یعنی گرین کینڈل کلوز ہوگی اس کے باڈی کے اندر یہ تین ریکوائرمنٹس ہیں پہلے یہاں پہ ultra high والیاں بھی ہے
[05:13] celky candle بھی ہے next اس نے bullish candle بھی close کیا تینوں requirements ہماری جو ہیں یہاں پہ کیا ہوئی ہیں full fill ہو چکی ہیں اب اگر آپ کو climatic action bar آپ کے
[05:25] chart pattern سے بند رہی ہے تو ہم نے کرنا کیا simple آپ نے trigger lines جو ہوتی ہیں وہ مار کر لینی ہے یعنی کہ climatic action bar کا جو high ہوگا week to week یہ تعلیم مار کرنا ہے اس کے بعد اس کے low کو بھی
[05:39] مار کر لیں after this آپ نے اس candle نے جہاں پہ closing دی ہے اس کو بھی مار کر لیں اس کے بعد آپ کی جو یہ next bullish candle ہے اس کے high کو بھی مار کر لیں میں نے یہاں پہ کیا کیا trigger lines کہاں پہ مار کیا
[05:54] first پہ جو دو trigger lines تو میں نے جو ہے climatic action bar تو high low ہے وہ مار کیا میں نے یہ جو آپ کو نیچے نظر آ رہی ہے یہ میں نے اس لیے مار کیا ہے کہ جو climatic action bar ہے اس کی closing اس point پہ ہوئی ہے ٹھیک ہے closing کو بھی میں نے مار کیا
[06:07] اس کے بعد یہ جو میں نے یہاں پہ اس نے center میں لگائی ہے یہ ہماری bully scandal کا جو ہے نا high ہے اور جب یہ break ہوتا ہے تب ہم جو ہے نا trade place کرتے ہیں لیکن میں بھی آپ کو بتاتا ہوں اچھا جب آپ کا یہ
[06:19] scenarios یا اس طرح کے situation آپ کو chart پہ دیکھنے کو ملتی ہے جب تو ہم کیا کرتے ہیں ایک دم سے trade نہیں place کرتے یہاں پہ basically پیچھے آپ کا جو ہے نا mark down phase market نیتے آ رہی ہے
[06:31] یہاں پہ کیا ہوگا مارکٹ ڈاؤن فیز کے بعد کیا سٹارٹ ہوتا ہے ہماری ایک کیومیلیشن فیز یہاں فیز سٹارٹ ہوتی ہے مارکٹ یہاں پہ آپ کو سائیڈ ویز دیکھنے کو ملتی ہے سمٹائم یہاں پہ بس دو ویز بنانے کے بعد آپ سائیڈ پہ چلے جاتی ہے
[06:43] سمٹائم یا تو ڈائریکٹ ہی اوپر چلے جاتی ہے یہاں پہ یہ کیپ بنانے کے بعد یا پھر ایسی بھی سیچویشن ہوتی ہے یا مارکٹ اس کے لوگ کو بریک کرتی جاتی ہے ٹھیک ہے تو آگے ہم اس کو جو ہے نا ڈیپلی انشاءاللہ ڈسلس کرتے رہیں گے
[06:55] یہاں پہ ویسیکل ہماری ایک رینج کریئٹ ہوگی یعنی اکیمیلیشن ہوگی اب ہم نے ٹریڈ پلیس کب کرنی ہے ٹریڈ ہم نے کب پلیس کرنی ہے جب اس بولیس کینجل کا یہ جو ہائی پوائنٹ ہے
[07:07] یہ کیا ہوگا بریک ہوگا جب مارکٹ اس کو بریک کرے گی اور بریک کرنے کے بعد اس کو ری ٹیسٹ کرنے آئے گی ہماری پہلی پریڈ فرسٹ انٹری اس پوائنڈ پر ہوتی ہے یہاں سے ہم انٹری لیتے ہیں سٹاپ لاس آپ اس کے لوگا بھی رکھ سکتے ہو
[07:22] پہلا تارگٹ جو ہوگا آپ کی کلائیمیٹک ایکشن بار کا ہائی ہونا چاہیے یہ بسیکلی رولز ہیں کسی بھی دی ایسے پریڈر سے آپ پوچھ لیں وہ یہی چیزیں آپ کو بتائے گا اور رولز کو آپ نے بھائی صاحب فالو کرنا ہے رولز کے اگینس کرنا ہے تو آپ نے پیپ بیٹر لوز ہی کرنا ہے
[07:36] یہ ایسے کہ اگر میں پرسنلی ایکوئیریشن کی بھی بات کروں تو ایٹی پلس ایٹی فائی پرسنٹ پلس اس کی ایکوئیریشن ایٹی فائی کر لیں اچھا یہاں پہ پریویس مارکڈ ڈاؤن فیس تھا
[07:48] اس کے بعد یہاں پہ کیا بنا ہمارے پاس کلائیمیٹی ایشن بار بنی اس کے بعد یہاں پر ایسا کنپرم کرجائے ، جب یہ محلل علامت ہوموگئی اس کے بعد یہاں پر مارکٹ کرے گی رینج یعنی یہ اقمیلیشن فیض سٹارٹ ہوگا اس کے بعد یہاں پر اس اقمیلیشن فیض کو بلک کرے گی
[08:03] ہماری پہلی دیگهم یہاں پر ہوگی اگر مارکٹ اوپر اس کے ہائی کو بلک کر کے اوپر کلوزنگ دیتا ہے تو مارکٹ پہلی دیگہ ہماری دیگہ جوائنڈ ہوگی اس کے ری ٹیس پہ یہ والی جو کینڈل ہے اس کے ری ٹیس پہ بھی ہم ٹریڈ لے سکتے ہیں لیکن پہلے آپ نے اس کے ری ٹیس پہ لینی ہے جب بولیش کینڈل آپ کی کیا ہوگی
[08:18] بریک ہوگی اچھا اس کے بعد ایک میں اور چیز بتا دوں سمٹائنگ آپ کو یہ لگے گا بھائی سیٹ اپ یہ ہمارا کام ہی نہیں کر رہا لیکن میں آپ کو بتاتا ہوں کیوں نہیں کام کر رہا ہے یہاں پہ میں کچھ آپ کو ریزنز بتا دیتا ہوں
[08:31] اور اس کی ایکوریسی کس سائم پر زیادہ ہوگی وہ بھی میں آپ کو بتاتا ہوں یہاں پہ میں نے آپ کو ایک سیچوئیشن آپ کے سامنے رکھی تھی مارکٹ کا یہاں سے مارک ڈاؤن تھی اس کا اس کے بعد آپ کی یہاں پہ کلائیمیٹک ایکشن بار بنی تھی
[08:43] یہاں پہ آپ کے مارکٹ نے رینج کی ٹھیک ہے
[09:02] ڈاؤن سائیڈ پہ بریک کر دیا اس کلائیمیٹک ایکشن بار کے لوگ کو ڈاؤن سائیڈ پہ اس نے بریک کر دیا نیچے کی طرح ٹھیک ہے اور یہاں پہ اگر آپ کے بریک کرنے کے بعد اگین سے اس رینج کے اندر آ جاتی ہے تو آپ نے پرس ٹریڈ اس ریٹس پر لے گئی ہے
[09:18] ٹائگٹ پہلے آپ کا یہ سینڈ نہیں رہے گا اس وقت آپ کا پرس ٹریڈ آ جاتی ہے اگر یہ ٹریڈ آپ نے نس کر دیا ہے اس پوائنٹ پہ یہ انکری نس کر دیا ہے تو سیکنڈ انکری آپ کی اس ریٹس پر ہو جائے گا اور اس سیٹ اپ جو ایکیوریسی ہے 90% پلس ہے یہ والا جو ابھی میں آپ کو سیٹ اپ بتا رہا ہوں اس کی ایکیوریسی
[09:37] کلائیمیٹک ایکشن بار بننے کے بعد مارکیٹ اگر تھوڑی سی رینز کرنے کے بعد ڈاؤن سائٹ پہ یہ بریک کر دیتی ہے اور بریک کرنے کے بعد اگینس اس رینز میں آکے ادھر ری ٹسٹ کرتی ہے
[09:49] پھرسٹ انٹری نس ہو جاتی ہے اگر آپ سے یہ انٹری سیکنڈ انٹری آپ ادھر لے سکتے ہو پھرسٹ تارگٹ آپ کا یہ کلائیمیٹک ایکشن بار کا جوانہ ہائی رہے گا اور باقی further اگر اوپر آپ کی resistance levels ہیں تو آپ ان کو target کر سکتے ہو
[10:02] یہ second situation تھی اور اس کی accuracy میں نے آپ کو بتا دی 90% plus اس کی accuracy ہے کچھ لوگوں کے mind میں یہ question ہوگا بھائی کس time frame پہ ہم دیکھیں گے میں personally بتاؤں تو میں m15 یعنی 15 minute کا time frame
[10:15] اور 1 hour کا ان دونوں time frames میں میں زیادہ check کرتا ہوں اس طرح کی setups کو باقی آپ کسی time frame پہ بھی use کر سکتے ہو یہ نہیں کہا ہے کہ m15 اور s1 ہی آپ use کریں کوئی بھی time frame
[10:27] لیکن بڑے ٹائم پرامپ دیئے ہوگا بھائی صاحب صاحب آپ کو گیٹ جوانا زیادہ گیٹ کرنا پڑے گا لیکن اس ویورڈ ایشنل کی بات کریں اگر تھا وہاں پہ ہمیں مل جاتا ہے ٹھیک ہے تو یہاں پہ ابھی میں نے دو سیٹیشنز ابھی آپ کو بتائیں ہیں کون سی فرسٹ میں تو ڈائریک سے رینز کرنے کے بعد
[10:40] بریک آؤٹ کرنے کے بعد ریٹسٹ کے آپ انٹری لیں گے اس کے بعد جو سیکنڈ ویزن میں نے بتایا تھی رینز کے بعد مارکٹ کیا کرتی ہے ڈاؤنسائٹ سے ڈیئے کرنے کے بعد اگر اگر اگر ایسی رینز میں آتی ہے تو آپ نے یہاں پہ کیا کرنا ہے آپ نے فرسٹ انٹری اسریٹس پہ سیگن انٹری کی اسریٹس پہ لیں گے سمجھ آئی ابھی جس کے دو ہی ریزنز میں نے بتائی ہیں ٹھیک آگے اس کی جو ہے نا منیمم پانچ سے چھے آپ کہہ سکتے ہیں کہ چھے سے ساتھ کوئی ایسے اس کے رولز ہیں وہ میں آج ہم ڈسکس کریں گے لیکن ابھی جس ہم بیسک پہ ہی رہتے ہیں یہ
[11:15] میں آپ کو تین امیدات بتائیں گے کہ وہ کلیر ہوگا اس کے بعد یہ لائنز آپ نے لگانی ہے ان کو ہم کہتے ہیں Trigger Lines یہ لائنز بھی آپ کو کلیر ہوں گی اس کی سکس پوائنٹ پر آپ نے دیکھنی ہے
[11:27] اس کے بعد میں نے آپ کو انٹریگا بتایا ہے لائنز کا مطلب جو ہماری Trigger Lines ہوتی ہیں تیل کہا سکتے ہو اور اس کے بعد ہم انٹریگا تین پاپک ہم نے اس ویڈیو میں ڈسکس کی ہیں ابھی جسٹ سیل کی کلائیمیٹک ایسن بار
[11:40] ایک کلائی میٹک ایکشن بار ہے۔ اور آگے کے اس کے مزید میں آپ کو رولز بتاؤں گا، تو آپ کو یہ clear ہوں گی۔ ابھی ہم چلتے ہیں، تھوڑا سا live chart میں اگر ہم دیکھیں نا، ہمارے پاس جو نا گولڈ کا chart open ہے،
[11:52] اور یہاں پہ میں آپ کو بتاتا ہوں، کلائی میٹک ایکشن بار ہے۔ اس پوائنٹ پہ دیکھیں، ہمارے پاس ایک میرے پاس ایک T level ہے، یعنی کہ support آپ کیا سچے اور demand zone کیا سچے اس لئے۔ اچھا اس پوائنٹ پر دیکھیں میرے پاس ایک سیل کی کینڈل پیچھے کیا سا مارک ڈاؤن فیز تھا
[12:06] اس پوائنٹ پر پیچھے مارک ڈاؤن فیز تھا مارک ڈاؤن فیز کے بعد یہاں پہ آپ نے دیکھا کہ آپ کے کلائیمیٹک ایکشن بار بنی ہے اور والیم بھی دیکھیں پریویرز تو کتنی میں نے کم از کم پوائنٹ سے ساتھ بتائی تھی
[12:18] والیم بھی زیادہ مطلب الٹرا ہائی والیم کے ساتھ یہ کلائیمیٹک ایکشن بار بنی ہے میں نے یہاں پہ simple کیا کرنا ہے میں نے پہلے اس کے high کو مار کرنا ہے اس کے بعد میں نے اس کے low کو مار کر دینا ہے اس کے بعد اس کے میں نے جو ہے closing جہاں پہ ہوئی ہے
[12:32] اس point کو بھی مار کر دیتا ہوں then اس کے بعد جب اس کی next candle جو bullish تھی جس نے confirm کی ہے اس کے high کو بھی بھی مار کرنا ہے یہ میرے پاس آگئی trigger line میں نے یہاں پہ آپ کو کیا بتایا تھا کہ market یہاں پہ کچھ time range کرتی ہے
[12:46] range کرنے کے بعد جب اس کو break کرتی ہے بریک کرنے کے بعد آپ ری ٹیسٹ کے ادھر انٹری لیں گے. پرس ٹارگٹ آپ کا یہی جو ہے نا یہ پرس ہائی یہی والا رہے گا آپ کا تو خیر یہ ٹارگٹ کی بھی سو گیا اس پوائنٹ سے. اچھا ٹارگٹ ہے
[13:00] اورلی ٹائم فرم ہے اور اس سے خاصی پیس یہاں سے آپ نکال تکسیو فور ایکس ٹھیک ہے یہ لائیو اگزمپل تھی اگر آپ کو ہم مزید دکھائیں نا اس پوائنٹ پہ یہاں پہ دیکھیں اس پوائنٹ پہ پریویس previous point star candle climate action bar trigger line
[13:29] implement دار کے دیتا ہوں یہ رہی میرے climate action bar کا high climate action bar confirm کب ہوگی جب اس کے آجے next to bullish candle کیا ہوگی close ہوگی ٹھیک ہے تب confirm ہونی ہے
[13:41] اور یہ رہا اس کا high ٹھیک ہے اگر آپ کو کلوزنگ کو چاہیں آپ مارکر سے نہیں کرتے تو کوئی اس میں آپ کو مسئلہ مسائل والی بات ہی نہیں ہے
[13:53] اچھا یہاں پہ کیا میں نے اوپر بتایا تھا کہ سمٹائم آپ کی رینزنگ ڈائریکٹ نکل جاتی ہے لیکن سمٹائم ہر بار نہیں ہر بار وہ کہتے ہیں بھائی صاحب مارکٹ نے آپ کے اکارڈنگ نہیں چلو یہاں پہ مارکٹ نے کلیمیٹک ایکشن باہر بنائی اس کے بعد ڈائریکٹ اس میں بریک کر دیا اس بولش کی اندل کے ہائی
[14:11] اس کے بعد اس ری ٹیس پہ آپ پسی انٹری لیتے ڈیم ٹارگٹ میں نے کیا بتایا تھا آپ اس سائی کو ٹارگٹ کر سکتے تھے یہ والا ٹارگٹ ہٹ ہو گیا ایلزیٹ ہو گیا بھائی صاحب ایک ٹارگٹ لے گئے اگین سے مارکٹ آئی اگر آپ یہاں پہ ایویڈنس مل رہا ہے اگین سے
[14:24] اس ری ٹیس پہ اگین سے انٹری لی یہ ٹارگٹ بھی ہٹ ہو گیا اس کے بعد اگینٹ ہے مطلب یہاں پہ ایک دو تین ٹریڈز ہمیں دیکھنے کو ملی ہیں اس زون میں اور مارکٹ نے ڈھڑڈ موو میں تو بھائی صاحب انی بات دی ہے اس نیز اور اس پوائنٹ پر
[14:37] ٹھیک ہے کلائیمیٹک ایکشن بار میں جس طرح بتا رہا ہوں وی ایس اے نے یہ سٹریٹیزی کتنے کام کیا بھی لائی ہم جو ہے نا مارکٹ میں دیکھ رہے ہیں ٹھیک ہے اور اس کے علاوہ مزید اگر آپ کو دیکھیں بھائی صاحب یقین اگر نہیں آرہا آپ کو تو مزید دیکھ لیتے ہیں
[14:56] اچھا اس پوائنٹ پہ دیکھیں آئی آئی ہاں بہت مزید کی انٹری بنی ہے یار یہاں تو اچھا اس پوائنٹ پہ دیکھیں پہلے میں والیم دیکھ لیتا ہوں کتنا ہے ایٹرا ہائی والیم ہے بھی والا ہے
[15:08] اب میں اس کو کیا کروں گا اس کے سیگر لائنز کو جو ہے نا میں مار کر لیتا ہوں اس کا low بھی مار کر لیا اس climate action bar کا high بھی مار کر لیا اس کی closing چاہیں وہ مار کر سکتے ہیں نہیں کرنی تو کوئی سنی ہے لیکن next candle جو bullish ہوگی اس کو مرسے ہے یا trigger lines مرسے ہیں
[15:26] کمپلٹریہ لگا دو کونسا ٹائم لگتا ہے اچھا یہاں پہ دیکھیں مارکٹ نے کیا کیا یہاں پہ رینز کریئٹ کی ہے یہاں پہ مارکٹ نے رینز کریئٹ کی تھوڑی سی رینز اتنی بڑی نہیں ہے
[15:39] رینز سے نکلنے کے بعد آپ کی پرسٹ انٹری اس فریگر لائن کے اوپر ریٹ ایش پہ بند رہی تھی ٹھیک ہے پہلا ٹارگٹ ہمارا یہ زون ٹارگٹ ہٹ ہوا
[15:52] اس زون کو بھائی سا بریک کر کے وہ اوپر دے ہو کدھر تک گئی ہے کلائیمیٹک ایشن وار VSA ہم جب تک بھی دیکھ رہے ہیں یہ ابھی ایک دو رولز میں نے ابھی آپ کو بتایا اور جو میں نے آپ کو بتایا تھا کہ 90% اس کے ایک ریسی
[16:04] اس سیٹ اپ تھی مطلب ڈاؤن سائٹ جو بریک کرنے کے بعد اگینس اس رینج میں آتی ہے تو وہ اگر ہمیں یہاں پہ ملتا ہے تو اس کو بھی دیکھ لیتے ہیں ایک سیکنڈ یہاں پہ چیک کریں ہمارے پاس یہاں پہ ultra high volume آئے ہے اس پہ
[16:19] ٹھیک ہے اور next market نے get کیا bullish candle close ہوئی ہے اور climatic action bar ہماری confirm ہو گئی ہے نا اس point پہ آگے دیکھیں کسی candle کوئی heart volume بھی نہیں ساتھی ہم نے volume جب لگایا
[16:32] تھا میں اس climatic action bar کو mark کر دیتا ہوں یہاں پہ ہمارے پاس وہ example آ رہی ہے نا ابھی یہ ایک second یہ bullish candle تھا high یہاں پہ جو میں نے اوپر آپ کو ایک example دی تھی market یہاں پہ range کرنے کے بعد ہوا تھا
[16:46] نیچے جاتی ہے نیچے جانے کے بعد again اسی range میں آتی ہے جب تو آپ کی پہلی trade اس re-test بھی ہوگی second trade آپ کی اس re-test بھی ہوگی مطلب first entry ادھر ہوگی second entry ادھر ہوگی
[16:58] check کرو یہ ایک ہی candle میں بھائی صاحب آپ کا target شکل ہوا ہے اور اچھا یہاں پہ forex والے کو خیر اچھی سے جانتے ہوگی یہ کتنی تیز بند رہی ہے بند ہے. اگر آپ یہ بھی لیتے تھے تو تیس سے چھ سو سے چھ سو سے تیس سو.
[17:11] تیس سو چھائیس تھی اس کے پاس آپ نے صرف کلوز کر دی. تو یہ ہے جی ایکسن بار بھی ہے میں بہت سے سٹریٹیج زاپی ہیں. اچھا آپ کو اس ویڈیو میں جو میں نے چیز بتائی ہے قیمت ہوگی سب سے آسان سٹریٹیج ہے
[17:24] بھائی اگر آپ کو یہ بھی نہیں سمجھ جاتی تو براہ مربانہ کر کے آپ کریں بہت میں آسان جاری رہتا ہے ٹھیک ہے آگے انسلہ میں جو ہے اس سیل والی جو کلائیمیٹک ایکشن باہر ہے اس کو مزید ہم ڈسکرس کریں گے
[17:37] مزید دیکھیں گے مزید اس کے رولز اور میں آپ کو بتاؤں گا اس کے بعد ہم بائی والی جو ہے کلائیمیٹک ایکشن باہر پہ آئیں گے پھر ہم پردر آگے موگ کریں گے اوپس تو آپ کو اس ویڈیو میں کچھ نیا سیکھنے کو ملا ہوگا
[17:49] ملتے ہیں نیکسٹ ویڈیو میں تیک کیر اللہ
⚡ Saved you 0h 17m reading this? Transcribe any YouTube video for free — no signup needed.