Find Ex-Date for Dividends on PSX!
45sDirectly addresses a common investor question with a promise of a clear explanation.
▶ Play Clip"Delivers exactly what the title promises: a clear, practical guide to calculating ex-dates, though it could be shorter."
This video explains how to determine the ex-date for dividend-paying companies on the Pakistan Stock Exchange (PSX). The presenter demonstrates using the PSX data portal to find book closure dates and calculate the ex-date, record date, and entitlement date, accounting for weekends and holidays. The tutorial provides a simple formula and examples to help investors know when to buy shares to receive dividends.
The video aims to teach viewers how to find the ex-date for dividend-paying companies, when to buy to receive dividends, and when selling means no dividend.
Go to the Pakistan Stock Exchange data portal, search for a company (e.g., Allied Bank), and open its page to access payout information.
Scroll down to the 'Payout' option, which shows dividends, rights shares, and other distributions with percentages and dates.
D means dividend, B means bonus shares, and R means rights shares. These symbols appear in the payout section.
Companies have four quarters per year; some end in December, others in June. Symbols like 1Q (first quarter), HY (half-yearly), 3Q (third quarter), and YR (yearly) indicate the dividend period.
To find the ex-date, count back from the book closure date, skipping weekends and holidays. For example, if book closure is March 17, the ex-date is March 14 (two working days before).
The ex-date is two days before the book closure date. On the ex-date, the share price is adjusted downward by the dividend amount.
The entitlement date is the last day to buy shares to receive the dividend. Buying even in the last five minutes of that day still qualifies.
The record date is one day before the book closure date. It is when the company finalizes the list of shareholders entitled to the dividend.
On the ex-date, the share price drops by the dividend amount. For example, a 20% dividend (Rs 2 per share) on a Rs 100 share reduces the price to Rs 98.
EPQL announced a 60% final dividend on February 8, with book closure on March 15. Counting back three working days (skipping Sunday) gives March 10 as the ex-date.
When counting back, skip weekends and public holidays. For example, if book closure is March 24 and March 23 is a holiday, the ex-date becomes March 21, and the entitlement date is March 18.
To find the ex-date, take the book closure date and count back three working days (skipping weekends/holidays). To find the entitlement date, count back one more day.
Ex-Date Formula
Provides the core rule: ex-date is two working days before book closure, which is the key takeaway for investors.
04:37Price Adjustment Mechanism
Explains why share prices drop on the ex-date, a fundamental concept for dividend investing.
06:11Entitlement Date Clarification
Clarifies the last day to buy shares to receive dividends, preventing common mistakes.
05:01Simple Counting Method
Offers a practical, easy-to-remember formula for calculating ex-dates, making the concept accessible.
10:23[00:00] السلام علیکم ایزی سٹارٹ اکسچنج کی آج کی ویڈیو میں ہم بات کریں گے کہ ہمیں کیسے پتا چل سکتا ہے کہ جو کمپنی ڈیویڈنٹ دے رہی ہے اس کی ایکس ڈیٹ کیا ہے کب ہم لیں گے تو ہمیں ڈیویڈنٹ ملے گا کب ہم سیل کر دیں تو ہمیں ڈیویڈنٹ نہیں ملے گا یہ ساری چیزیں ہم خود سے کیسے پتا چلا سکتے ہیں اور کہاں سے دیکھ سکتے ہیں اس پہ ہم ڈیٹیل کے ساتھ اس کو سمجھیں گے تاکہ آپ کو خود پت
[00:30] کوئی تو اس کو سمجھنا چاہئے تو یہ کیسے ہوتا ہے خاص کر کے ایکس ڈیل کے آتی ہے تو آپ نے کیا کرنا ہے سب سے پہلے پاکستان سٹارٹ ایکسچینج کے ڈیٹا پورٹل پہ آ جانا ہے اور یہاں سے آپ کوئی بھی سیر جو ہے وہ سرچ
[00:42] کر لیں جیسے کہ میں جو ہے نا اے ڈی ایس آہ یہاں سے سرچ کرتا ہوں اور ایلائیڈ بینک لیمیٹیڈ کیوں ہے نا وہ اوپن کر لیتا ہوں آپ جو ہے ڈیٹا پورٹل کے بارے میں تبعیباً آج بندے کو پتا ہوتا ہے کیونکہ یہاں پہ آیا یہاں سے آپ کو ہر چیز دکھائی جا رہی ہوتی ہے تو آپ نے کیا
[00:56] کرنا ہے کہ یہاں سے کلک کرنے کے بعد نیچے آ جانا ہے نیچے آپ کو یہاں ایک آپشن نظر آئے گا پے آؤٹ یہ پے آؤٹ کا آپشن ہے یہ یہاں پہ ہوتا ہے کہ کون اس کمپنی نے کیا دیا ہے کتنے پرسنٹ ڈیویڈنٹ
[01:09] دیا ہے یا رائٹ سیئرز دیا ہے یا جو کچھ بھی دیا ہے تو آج میں آپ کو پہلے تو تصویر کے ساتھ تھوڑا سا اس کو سمجھاؤں گا اور ٹھیک سمجھاؤں گا کہ اگر آپ کو اسے بک پلئیر کی ڈیٹ کا یہاں سے پتا ہے جیسے ہی فرق کریں یہ سیئر ہے سترہ مارچ کو اس نے جو ہے نا وہ ڈیویڈنٹ کا
[01:22] اعلان کیا تھا بیس پرسنٹ ڈیویڈنٹ دیا تھا اور سترہ مارچ جو ہے اس کی بک لیئر کی ڈیٹ ہے تو آپ کو کیسے پتا چل سکتا ہے کہ اس کی ایکس ڈیٹ کا کیا ہے ہم کب لیں گے ہمیں ملے گا یہ سارا کچھ نہ آج تفصیل کے ساتھ سمجھیں گے
[01:35] سب سے پہلے میں آپ کو یہ بتا دیتا ہوں کہ اگر یہاں آگے D لکھا ہو تو اس کا مطلب ہوتا ہے دیویڈینٹ اگر B لکھا ہو تو اس کا مطلب ہوگا بونس کمپنی بونس دے گی اور اگر R لکھا ہو تو اس کا مطلب ہوتا ہے
[01:48] رائٹس لیے پہلی یہ چیز کلیر کر لیں پھر یہاں سے میں آپ کو بتاتا ہوں کہ ہر کمپنی جو ہے اس کے سال میں چار کوارٹر ہوتے ہیں دیکھئے جیسے یہ کمپنی ہے یہ دسمبر میں اس کے چار کوارٹر انڈ ہوں گے مطلب سال
[02:00] اس کا ختم ہوگا بعض کمپنیوں کے جون میں ختم ہوتے ہیں بعض کے دسمبر میں ختم ہوتے ہیں تو اب دسمبر میں ختم ہوگا تو اس کے بعد اس کا فرس کوارٹر ہوگا یعنی جنوری فروری مارچ وہ ہوتا ہے فرس کوارٹر
[02:12] جیسے کہ یہ دیکھیں یہاں لکھا ہوتا ہے آئی سوری یہ ون کا جنشان ہوتا ہے اور کیوں تو یہ ہوتا ہے فرچ کوارٹر اور ایچ وائر کا مطلب ہوتا ہے آف یرلی مطلب آدھا سال چھے مہینے
[02:25] آف یر ہو گیا یعنی جون تک تو یہ ہو گیا تھرڈ کوارٹر تین اور کیوں تھرڈ کوارٹر اور یہ وائر کا مطلب ہوتا ہے یرلی کہ اب اس کمپنی نے کوارٹر لی آپ کو ڈیویڈنٹ کا بونس دیا ہے آف یرلی دیا ہے
[02:38] یا یہاں پہلے تو یہ چیز آپ کو سمجھ میں آنی چاہیے پھر یہ جو date ہوتی ہے اس کو بولتے ہیں payout declare date کے کس date کو جو ہے نا اس سے ہمیں کوئی غرص نہیں ہوتی کہ کس date کو اس نے اعلان کیا ہے
[02:50] book player date company cup x x formula 17 calendar 17 17 2022 x date 17 record date
[03:20] یہ آکے جا کے میں سمجھا دوں گا لیکن ابھی آپ صرف یہی یاد رکھیں پہلے دیکھیں کہ سترہ مارچ سے پیچھے ہم نے جانا ہے یہاں سے پیچھے ٹھیک ہے اور پیچھے کوئی چھٹی نہ ہونی چاہیے ہم نے صرف ورکنگ دے کو کاؤنٹ کرنا ہے
[03:32] سترہ مارچ ہے تو اس سے پیچھے کون سا دن ہے سولہ مارچ آپ یہاں لکھ دیں سولہ مارچ دوزار بائیس پھر آپ کو سمجھنے میں آسانی ہوگی پھر اس سے ایک دن ہم پیچھے جائیں تو دیکھیں پندرہ مارچ پندرہ مارچ آ گیا پندرہ مارچ دوزار بائیس
[03:45] دیکھیں غلطی ہو جاتی ہے لکھتے ہیں دوزار بائیس اچھا اس سے ایک دن پیچھے چلے جائیں پندرہ مارچ سے ایک دن پیچھے تو یہ آ جائے گا مجھ پاس چودہ مارچ اب یہ کیا چیز ہے یہ میں آپ کو ڈیٹیل کے ساتھ جو ہے
[03:57] اس میں ہوتا کیا ہے کہ یہ سترہ مارچ بک لائر کی ڈیٹ اس کی سٹارٹ ہو رہی ہے یہاں سے تو اگر آپ یہاں اوپر جاؤں یہ جو ریسلٹ اناؤنس کرتے ہیں یہاں سے جا کے آپ یہاں سے پی ڈی ایف یا اس میں کلک کریں تو آپ دیکھیں گے کہ کمپنی جب اعلان کرتی ہے کہ وہ
[04:12] آپ کو دو روپے پر شیئر ڈیویڈنٹ دے گی یعنی بیس پرسنٹ ڈیویڈنٹ دے رہی ہے اور وہ بتا رہی ہے کہ اس نے سترہ مارس سے چوبیس مارس بک لیر کی ڈیٹ ہے تو وہ کہہ رہی ہے کہ بک لیر ڈیل سے ایک دن پہلے
[04:24] آپ نے ہمیں ریکارڈ مہیا کر دینا کس کو کہہ رہی ہے سٹارٹ اکسچینج کو پسطان سٹارٹ اکسچینج کو تو یہ ریکارڈ ڈیٹ ہوتی ہے ریکارڈ ڈیٹ جو ہوتی ہے وہ بک لیر سے ایک دن پہلے ریکارڈ ڈیٹ ہوتی ہے آپ کو اس کو یاد رکھنے کا کوئی مقصد نہیں ہے
[04:37] آپ صرف یاد رکھیں کہ آپ کی جو بک لیر ڈیٹ ہوتی ہے اس سے دو دن پہلے جو ہے وہ ایکس ڈیٹ ہوتی ہے ایکس ڈیٹ کا کیا ہوتا ہے اتھیک کر جتنا بھی کمپنی آپ کو ڈیوینٹ دے گی رائٹسیٹ دے گی یا جو بھی چیز دے گی وہ ایکس ہو جائے گا
[04:50] یعنی مائنس ہو جائے گا اور یہ سپارٹ ڈیٹ کیا ہے سپارٹ ڈیٹ کا مطلب یہ ہے کہ اس ڈیٹ کو اگر آپ بائی کریں گے یا ہولڈ کریں گے مطلب آپ نے پہلے کہ اگر یہ شیئر لیے ہوئے ہیں تو آپ نے اس ڈیٹ کو ہولڈ کرنا ہے
[05:02] اور اگر آپ کے پاس نہیں ہے تو آپ اس ڈیٹ کو بائی کر سکتے ہیں اگر آپ چودہ مارس کو آخری پانچ منٹوں میں بھی بائی کریں گے تب بھی آپ کو ڈیویڈنٹ مل جائے گا کیوں؟
[05:14] اچھا یہ کیا تکور ہوتا ہے آپ کو پتہ ہے پستان میں ٹی پلس ٹو کا فرمولہ ہوتا ہے کہ دو دن کے بعد وہ آپ کے نام پہ ہوتے ہیں تو یہ ایک ڈیٹ رکھنے کا مقصد کیا ہوتا ہے آپ کو پتہ ہے کہ اس طرح نہیں ہو سکتا کہ
[05:26] کمپنی کو پتا چلے کہ میں نے فلان بندے کو دینا ہے یا کچھ دینا ہے کیونکہ ایک دن میں تین لاکھ بندے لے رہے ہوتے ہیں کسی دن دس لاکھ روپیہ دے رہے ہیں دس لاکھ سوئر کی ٹریڈنگ ہو رہے ہوتی ہے کسی دن پچیس لاکھ
[05:38] کوئی لے رہا ہے کوئی دے رہا ہے تو وہ ایک دیر فکس کر دیتی ہے کہ اس دیٹ کو آپ نے ہمیں سارا ریکارڈ دینا ہے
[05:58] تو چودہ مارچ اس کی ریکارڈ ڈیٹ ہو جاتی ہے اگلے دن یہ ایپس ہو جاتا ہے جیسے یہ دو روپے پر شیئر جو ہے نا آپ کو یہ ڈیویجنٹ دے رہا ہے لائڈ بینک 20% کا مدرب ہے دور کے پاس یہ ہے تو ایس دیئر کو کیا ہوگا
[06:11] کہ اس کی قیمت دور کے گر جائے گی یعنی اگر یہ 80 روپے کا ہے تو 30 روپے کا ہو جائے گا 100 روپے کا ہے تو 90 روپے کا ہو جائے گا 40 روپے کا ہے تو 30 روپے کا ہو جائے گا اتنے روپے اس کی پرائس گر جاتی ہے کیونکہ کمپنی اپنے پاس ہی آپ کو
[06:23] کچھ نہیں دیتی وہ اس شیئر سے پرائس مائنس کرتی ہے اور آپ سب میں تقسیم کر دیتی ہے تو یہ ہوتی ہے آپ کے ایکس دیٹ اس کو سمجھنا کوئی مشکل نہیں ہم دو مثالیں اور لیں گے اور تصویر کے ساتھ آپ کو سمجھائیں گے
[06:35] تاکہ آپ کو جو ہے نا وہ سمجھ چل جائے یہاں پہ ہم یہ بھی لکھ لیتے ہیں جیسے نے سترہ فروعی دوزار دوائیس کو ڈیکلئر کیا تھا یہ آگئی ہیں آپ کی ڈیٹیں اب ہم ایک سیر اور لیتے ہیں تھوڑی سی مثال لیتے ہیں تاکہ کہ انہیں چھٹیاں کہہ رہا ہوں وہ بھی clear ہو جائے جیسے
[06:47] EPQL ہے اب یہ دیکھیں اب اس کا کیا ہے کہ اس نے result announce کی ہے 8 فروری کو یہاں پہ ہم لکھ سکتے ہیں 8 فروری ٹھیک ہے
[07:01] 8 فروری کو اس نے result announce کی ہے تو یہاں پہ دیکھیں کہ اس نے 60% final F کا مطلب ہوتا ہے final 1 کا مطلب ہوتا ہے final dividend دیئے
[07:13] یعنی 6 روپے پر شیر آپ کو دیگرل دی ہے وہ پندرہ مارچ اس کی ایسی دیٹ ہے سوری پندرہ مارچ یہاں سے آپ کو بھوک لیئر کی دیٹ مل جاتی ہے تو یہ آگئی پندرہ مارچ
[07:25] تو اب آپ نے کیا کرنا ہے کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے کوئی راکٹ سائنس نہیں ہوتی بلکل آسان سا فرمولہ میں آپ کو سمجھا رہا ہوں یہ مارچ کا کلنڈر ہے آپ کے سامنے تو دیکھیں یہ پندرہ مارچ ہے تو ہم نے ایک دن پیچھے جانا ہے
[07:38] دیکھیں ایک دن پیچھے جائیں گے دوزار بائش اب اسے ایک دن ہم اور پیچھے جائیں دیکھیں کیا ہے آگے آپ کے پاس آ رہے ہیں اتوار اتوار کو چھپی ہوتی ہے اس کو نہیں شمل کریں گے
[07:51] پھر ایک دن پیچھے جائیں عفتہ ہے وہ بھی نہیں تو پیچھے دن کیا بچیا گیارہ تو گیارہ مارچ گیارہ مارچ دوزار بائش تو اسے ایک دن اور اگر ہم پیچھے جائیں تو یہ آ جاتا ہے دس مارچ اب آپ میری بات سمجھ گئے ہوں گے
[08:04] اب اگر کیا ہے کہ جو بندہ بھی دس مارچ کو یہ سیر ہولٹ کرے گا یا پہلے کے اس کے پاس ہی ہولٹ رکھیں نہیں ہے تو آج فریدے تو اس کو ڈیویڈنٹ مل جائے گا جو آج کے دن سیل کر دے گا
[08:17] دس مارچ کو اس کو ڈیویڈنٹ نہیں ملے گا بلکہ بائے کرنے والے کو ملے گا کیونکہ اس کا ریکارڈ جو ہے وہ کمپنی کے پاس چلا جائے گا اور 11 مارس کو چاہے صبح جیسے مرکیت اوپن ہو آپ سیل کر دیں تب بھی آپ کو ڈیویڈن مل جائے گا کوئی اتنا مسئلہ نہیں ہے
[08:32] اور اس کے بعد بھی آپ سیل کریں 11 کو کریں 12 کو کریں جب بھی مرسی کریں آپ کو ڈیویڈن مل جائے گا 22
[08:55] ہوگا یہاں سے یہاں پہلی یہ بھی دیکھ لیتے ہیں کیا یہ چھے روپے دیا رہیا نہیں آپ یہاں سے دیکھ لیا کریں کیونکہ چھیے روپے پیادے دی رہے ہیں دیکھیں ٹھائیس روپے اس کی پرائز ہے تو کیا ہوگا چھیے
[09:08] فرض کریں دس مارچ کو اگر اس کی پرائز دائیس روپے اگر ہوئی تو گیارہ مارچ کو اس کی پرائز بائیس روپے ہو جائے گی کیونکہ یہ اسی سے پیسے نکال کے آپ کو دے گا اگلی مثال لیتے ہیں ایچ ڈی ایل کے
[09:20] ایچ ڈی ایل کا آپ دیکھیں کہ گھوک پلئیر کی دیڑ جو ہے وہ چوبیس مارچ ہے تو یہ دیکھتے ہیں تھوڑا سا سمجھتے ہیں تاکہ آپ کو آئیڈیا ہو دیکھیں چوبیس مارچ ہے تو اب آپ کے خیال میں ایک دن ہم پیشے جائیں
[09:32] تو آگے آتا ہے کیا تیس مارچ لیکن مسئلہ کیا ہے تیس مارچ کو آپ کو پتہ پاکستان میں چھپتی ہوتی ہے تو اس لیے یہ چیز بھی آپ نے یاد رکھیں گے یہاں پہ ہم ایک دن اور چھپتے جائیں گے یہاں پہ لکھیں گے بائیس مارچ دوزار بائیس
[09:44] اب بائیس مارچ لکھ دیا تو اسے ایک دن اور پیشے جائیں تو اس کا مطلب ہے اکیس مارچ کو یہ ایکس ہو جائے گا تو 21 مارچ کو تو یہ ایکس ہو گیا لیکن اب کیا ہے کہ ایک دن اور پیشے جائیں
[09:56] تو یہ چھپی آگئی اور یہ آگیا 18 مارچ کو مطلب 18 مارچ دوزار پائیس کو یہ آپ کے پاس ہر حال میں ہونا چاہیے اگر 18 مارچ کو آپ لیں گے یا کچھ تو آپ کو ڈیویڈنٹ مل جائے گا
[10:10] تو یہ چیزیں جو ہے وہ اس کا اطلاق تینوں چیزوں پر ہوتا ہے یہ چیز جو ہے وہ آسانی کے ساتھ سمجھ گئے ہوں گے آپ نے بس ایسا سا فرمول ہے کوئی تنہی بڑی راکٹ سائنس نہیں ہے آپ نے صرف یہ یاد رکھنا ہے دو طریقوں سے آپ یاد رکھ سکتے ہیں
[10:23] اگر آپ خیدنا چاہتے ہیں تو آپ یہ یاد رکھیں کہ کوئی بھی بھک لائیے کی ڈیٹ دیکھیں اور اس سے تین دن پہلے آپ جو ہے وہ اپنے ساتھ اپنے ساتھ سے دیکھ لیا کریں فرض کریں کسی کی ڈیٹ سترہ مارچ ہے
[10:35] تو آپ ایک دو تین مطلب چودہ مارچ کو لے سکتے ہیں اگر کسی کی دیٹ 21 مارچ ہے تین دن پہلے اگر آپ نے لینا دیکھیں یہ دو چھٹکیں نکال دیں ایک دو تین دن پہلے آپ لے سکتے ہیں
[10:47] تو یہ بھی آپ کو پتا ہونا چاہیے ایکس کب ہوگا جو بھی بک لیئر کی دیٹ یہاں پہ جو بھی لکھی ہو تو اس سے دو دن پہلے جو ہے وہ ایکس ہو جائے گا تو یہ اتنا کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں تھا اس کے بارے میں میں نے آپ کے ساتھ
[10:59] تیل کے ساتھ شیئر کرنا تھا اس کی وجہ یہ تھی کہ اس سٹاکسٹینگ پہ میں شیئر کرتا رہتا ہوں کون سی کمپنی آپ کو ڈیویڈنگ دیں گی کب دیں گی کب تک آپ لے سکتے ہیں تو آپ لوگوں کا زیادہ تر سوال لگتا ہے کہ یہ جو ایکس ڈیویڈنگ ہے
[11:11] اس کی ہمیں سمجھ نہیں آ رہی تو یہ ہمیں کلیور کر دیں تاکہ ہمیں آسانی کے ساتھ سمجھا جائے تو انشاءاللہ مجھے امید ہے کہ یہ والی ویڈیو دیکھنے کے بعد اب آپ کو سمجھا گئی ہوگی کہ کیسے آپ ایکس ڈیٹ خود سے نکال سکتے ہیں
[11:24] ریکارڈ ڈیٹ کا بھی آپ کو پتا چل گیا ہوگا اور کیسے جو ہے کس وقت آپ انٹری لیں گے تو آپ کو ڈیویڈنڈ مل جائے گا تو انشاءاللہ ملتے ہیں اگلی ویڈیو میں اپنا خیار رکھیں کہ جہاں رہیں خوش رہیں دعوے میں یاد رکھیں اللہ حافظ
⚡ Saved you 0h 11m reading this? Transcribe any YouTube video for free — no signup needed.