Top 5 Long-Term Stocks for Big Profits on PSX!
45sDirectly addresses the audience's desire for high-return investments, promising a list of top picks that is likely to attract viewers seeking quick financial advice.
▶ Play Clip"Delivers on the promise of stock recommendations but is padded with repetitive examples and lengthy explanations; a tighter edit would have been more valuable."
This video provides stock recommendations for long-term investors on the Pakistan Stock Exchange (PSX). It highlights five specific shares, detailing their entry points, dividend yields, and growth potential. The video also offers general strategies for averaging down purchases and booking profits.
Recommended at 89 rupees, previously highlighted at 75 rupees in December 2021. The stock has shown a bullish trend, rising to 89 rupees. It offers strong dividends, with total dividends of 15.5 rupees in 2021, resulting in significant returns.
Advises splitting investments into three tranches to average the purchase price. For example, if investing 10 lakh rupees in a 100-rupee stock, buy 3,000 shares initially, wait 8-10 days, and buy more if the price drops, effectively lowering the average cost.
Illustrates a tier-based averaging strategy with a stock at 70 rupees, buying additional shares if it drops to 60 and then 58 rupees. This lowers the average price and allows for better long-term gains.
Previously recommended at 893 rupees, now trading at 993 rupees. The stock offers bonuses and dividends. It is going ex-date on March 7, 2022, with a 40% dividend and 20% bonus, which will adjust the price to around 790 rupees, making it a good entry point.
Currently at 173 rupees, down from a high of 247 rupees. The EPS has increased, and the stock is considered undervalued. It is recommended for long-term and safe investment, with potential for bonuses and dividends.
Known for high dividends. In 2021, dividends totaled 23 rupees, which is approximately 230% of the current price of 45 rupees. This stock is suitable for those seeking regular income along with long-term growth.
Previously recommended at 55 rupees, now trading at 64.09 rupees, yielding a 16% profit. It will also go ex-date on March 7, with a dividend of 5.5 rupees, bringing the price down to around 58 rupees, a good entry point.
Advises setting a target (e.g., 20-30% profit) and selling at least 50% of shares when the target is met. This locks in profits and allows buying back at lower prices if the stock dips, using the cycling principle.
Engro Fertilizer's Consistent Growth
Demonstrates a stock that combines price appreciation with dividends, ideal for long-term wealth building.
00:31Three-Tranche Entry Method
A practical, risk-reducing technique for entering a stock position gradually.
03:20High-Yield Dividend Strategy with Kohinoor Energy
Shows how a stock can provide a massive income stream, currently yielding over 200% in dividends.
11:29Cycling Principle for Profit Booking
Draws an analogy to the water cycle to explain why taking profits and re-entering is a sustainable investment approach.
15:43[00:00] سلام علیکم easy stock exchange کی آج کی ویڈیو میں ہم بات کرنگی کہ اگر را کے آب افراد اکستان stock exchange میں long term investment کرنا چاہتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو اچھا خاصہ پرافت ہو تو یہ ویڈیو آپ کیجئے لیا ہے. کیونکہ آج کی ویڈیو میں ہم بات کرنگی کہ کون سے کون سے ایسے انجیمری میں آپ انٹری لے سکتے ہیں اور آپ کو خاصی ویڈیو اکس کاف سکتا ہے.
[00:18] اور آپ نے انٹری کب لےنی ہے ساب آپ کب تک آپ نے اس کو اگاز کرنا ہے. اس کو ہولڈ کرنا ہے کب آپ نے واپس سیل کر دینا ہے اس سب چیزوں پر گٹنگ کے ساتھ بات کریں گے تو کہنے شروع کرتے ہیں سب سے پہلا شیئر جس پہ ہم بات کریں گے
[00:31] اس کا نام ہے انگرو فرٹیلائزر لیمیٹڈ ابھی یہ 89 روپے کے پاس پاس ٹریڈ ہو رہا ہے اس کو ریکمینٹ کرنے کی کیا وجہ ہے تو یہ میں یہاں سے آپ کو بتا دیتا ہوں کہ یہ والا شیئر میں نے آپ کو پہلے بھی ریکمینٹ کیا تھا
[00:43] ایک ویڈیو بنائی تھی میں نے یہاں سے آپ دیکھ سکتے ہیں ایک منٹ اس کو تھوڑا ہزوم کریں تاکہ یہ ڈیٹ آجے تارہ دسمبر دوزار اکیس کو یعنی آج سے ہڑائی ماہ پہلے میں نے یہ ویڈیو بنائی تھی اس میں بھی میں نے آپ کو یہی سی رکمنٹ کیلئے
[00:55] تھا پہلے وہ تھوڑا سا دکھ کے ان کا خلیف سن لیں پھر بات کرتے ہیں تو اس میں بھی آپ انٹری لے سکتے ہیں اس کا بھی سیم یہی ہے کہ یہ بھی آپ کو اچھا خاصا دیویڈنٹ دے رہا ہے اور ابھی اس کا بلش ٹرینڈ بھی چاہ رہا ہے تو یہاں پہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں یہاں پہ آپ دوزار
[01:10] دیس کا آپ اس کا ای پی ای ای ای ای پی ایس دے سکتے ہیں بارہ اچھا تو سب سے پہلے جو ہے آپ دیکھ سکتے ہیں تارہ دسمبر دوزار اکیس کو جب یہ چھتر روپے کے کاؤس پاس ٹریڈ ہو رہا تھا تو میں نے آپ کو رکمینڈ
[01:23] کیا تھا کہ آپ یہ چیئر لے سکتے ہیں اور ساتھ یہ دیا تھا کہ اس میں جو ہے وہ بلش ٹرینٹ جار رہا ہے اور آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ابھی بھی اس میں وہی بلش ٹرینٹ جو ہے آپ کو یہاں سے نظر آ رہا ہے یہ دیکھیں کہ اس
[01:36] وقت سے لے کر ابھی تک جو ہے یہ سیم جو ہے وہ اوپر کی طرف ہی جار رہا ہے سیمٹی فائف روپیز سے لے کر اب یہ نائنٹی روپیز کے پاس پہنچ چکے ہیں تو ابھی ہم یہاں پہ دیکھتے ہیں کہ اگر ایک شیئر جس کی پرائز
[01:48] جو ہے وہ چودہوں پیسے تھی جس وقت میں نے کیا تھا آج سے پڑھائی مام میں وہ اٹی نائی روپی سپچہ ستر پیسے پہ پہنچ چکے ہیں تو یہ انیس سنس پرافر اس نے سفر آرائی مام میں آپ کو دے دیا ہے نہ صرف یہ آپ
[02:00] کو جو ہے نہ اس کی پرائس اوپر جا رہی ہے یہ اپ ٹرینڈ میں جا رہا ہے بلکہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ جیسا کہ میں نے ای پی ایس کے بارے میں بتایا تھا آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس وقت اس کی ای پی ایس جو ہے وہ بارہ
[02:12] پیسے کے پاس پاس تھی ابھی جو ہے وہ پندرہ روپے ٹھکھر پیسے کے پاس جو ہے دوزار اکیس میں ابھی اس کی ای ٹی ایس بھی ساتھ ساتھ آپ دیکھیں کہ وہ انکریز ہوتی جا رہی ہے ساتھ مین وجہ جو ہے وہ اس شئیر کو ریکومنٹ
[02:24] کرنے کی کیا ہے کہ آپ دیکھ سکتے ہیں یہاں سے صرف آپ دوزار اکیس کا یہ ایک سال دیکھ لیں کہ صرف دوزار اکیس میں اس نے آپ کو کتنا جو ہے وہ ڈیویڈنٹ دیا چالیس چالیس چالیس اور پینتیس یعنی تقریبا یہ بن جاتا
[02:37] ہے ایک سو دیس اور ایک سو ساٹھ یعنی پندرہ شریف پچاس پرسنٹ پندرہ روپے پچاس پیسے جو ہے وہ اس نے آپ کو ڈیویڈنٹ دے دیا ہے جس کنبے نے پچاس سرپے کا لیا ہو تو پندرہ روپے اس کو واپس جو ہے وہ اگر ڈیویڈنٹ مل جائے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اس نے ساٹھ سو پیمی
[02:52] لیا ہوا ہے اور نوے بھی پرائس پہنچ چکی ہے مطلق ففٹی پرسنٹ پرافرٹ جو ہے نا اس لحاظ سے بن جاتا ہے ویسے میں یہ آپ کو ایک تھوڑا سا آئیڈیا دے رہا ہوں تو اس قسم کے شیئر کا یہ فائدہ ہوتا ہے کہ ایک تو آپ دیکھیں کہ یہ اب ٹرینڈ میں جا رہا ہے ساتھ آپ کو ڈیویڈنٹ بھی دیتا
[03:06] جا رہا ہے اور اس کی پرائس بھی آپ کو دی جا رہی ہے تو اس قسم کے شیئر میں آپ انٹری لے سکتے ہیں اچھے انٹری لینے کے والی طریقے میں آپ کو بتانا تھا کہ کن کن چیزوں کو آپ نے کیا رکھنا ہوتا ہے اور کس طرح آپ نے انٹری لینی ہوتی ہے اس کو بھی تھوڑا سا سمجھ لیتے ہیں انٹری
[03:20] لینے کا کیا طریقہ سار ہوتا ہے کہ آپ نے جب بھی کوئی شیئر لینا ہو تو سب سے پہلے یہ یاد رکھیں کہ خالص کریں کوئی بھی شیئر ہے تو آپ آپ اگر دس لاکھ روپے کی انویسمنٹ کرنا چاہتے ہیں میں آپ کو ایک مثال دے دیتا ہوں اگر ایک شئیر ہے وہ سو روپے ہے تھی گئے آپ اگر
[03:34] دس لاکھ روپے آئی انویس کرنا چاہتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ اس کو تین ایسو میں جو ہے نا آپ نے کرنے کیسے کرنی ہے وہ میں آپ کو بتاتا ہوں فرض کریں یہاں تین لاکھ روپے کے آپ نے انویس کرنی ہے تو تین ہزار شئیر آپ یہاں سو روپے کے لے لیٹیں تین لاکھ روپے
[03:48] فرض کریں آپ نے یہاں پہ انویس کر دیا پھر آپ آٹھ سے دس دن جو ہے انتظار کریں آخرے دس دن یا پندرہ دن انتظار کریں جب اس کی پریس کیوں ہے وہ مزید نیچی آتی ہے اب دس دن انتظار کرنے کا آپ کو
[04:00] کیا فائدہ ہوتا ہے آخرے دس دن کے ہو سکتا ہے کہ یہ یہی سو والا شیر جو ہے وہ آپ کو واپس جو ہے وہ نو بھر پیمہ مل جائے تو اس وقت کیا کریں گے کہ آپ دوبارہ جو ہے وہ تین ہزار شیر مزید لے لیں آٹھ دس دن کے بعد تو اب دیکھیں آپ کیا ہوئے کہ وہی جو آپ کی ایوریج
[04:14] وہ نائنٹی فائف روکیز پہ نکل کے آ گئی ہے اب یہی شیئر جو ہے پھر اگر نائنٹی فائف سے اوپر سو پہ جاتا ہے تو آپ کو جو ہے دوبارہ یہ اچھا خاصا پانچ پرسنٹ پرافرٹ بھی دے جائے گا تیس ہزار روپیہ پرافرٹ بھی دے جائے گا تو یہ چیز ہوتی ہے کہ آپ نے تین ایسوں میں پہلے رقم کو ڈیوائٹ دار لینا ہوتا ہے کہ آپ نے کس طرح انٹری لینی ہے
[04:32] اچھا اس کا بھی بعض طرح یہ ہوتا ہے جیسے میں آپ کو تھوڑا سا بتا دیتا ہوں
[04:46] ہے تی آر جی میں اگر کسی بندے نے ایٹری لی ہوتی سکسی نائن روپینز بلکہ ہم ستر روپے کر لیتے ہیں ابھی دیکھیں اٹھائیس فروری کو یہ نکتر روپے کے پاس تھا تو ابھی جو ہے نکتر پانچ دنوں میں یہ پہنچ
[04:58] کیا تھتر روپے کے باس باس اب ستر روپے والا شیئر جو ہے وہ اس میں اگر آپ انٹری لیتے ہیں یہاں سے پہلے ہم دوسرے فرمولے سے شیک کر لیتے ہیں کہ ستر روپے والا شیئر اگر آپ کا تھتر روپے
[05:11] پہ چلا جائے تو گیارہ پرسنٹ آپ کو پراپر دے دیتا ہے تو اب کسی بندے نے اگر اس میں انٹری لی ہو یہاں پہ فرض کریں آپ نے ستر روپے پہ اگر تین ہزار شیئر لیے ہوں تو یہ تھتر پہ چلا جائے تو
[05:23] دیکھیں آپ کو گیارہ پرسنٹ یہ پرافٹ دے رہا ہے گیارہ پرسنٹ تو کیا کریں گے نکل جائیں بھائی دس پرسنٹ پرافٹ بہت ہوتا ہے اگر آپ کو آج کاف دنوں میں پرافٹ نکل گیا ہے تو ضروری نہیں ہے اس میں آپ لانگ ترم انویسمنٹ کریں وہی جو آپ نے تھوڑے سے شیئر لیے ہوئے ہیں وہ
[05:36] واپس سیل کر دیں کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن اگر پرائس نیچے آ رہی ہے یہ آپ نے ستر روپے میں لیا ہوا ہے تو آپ دیکھتے ہیں کہ کچھ دنوں اس کے بعد یہ کیا ہوتا ہے سسٹی فائز پہ آ جاتا ہے تو اب آپ کیا کریں تین ہزار سیر لے لیں پھر آپ دیکھتے ہیں یا یہ مزید اب تیسری جو آپ نے انتری لینی ہوتی ہے وہ پندرہ بیس دن اور انتظار کریں جب یہ مزید نیچے گر جائے آپ دیکھیں کہ یہ ففٹی ایٹ پہ آ گیا ہے تو اب تین ہزار آپ مزید سیر لیں گے اس کا یہ فائدہ ہوتا ہے کہ یہ آپ کو ایبریج جو ہے وہ بہت نیچے گر جاتی ہے اور آپ کی اچھی خاصی جو ہے پھر آپ اس میں لانگ کارنے انویسمنٹ کر سکت
[06:13] آپ نے دیکھنا ہوتا ہے کہ ایک شیئر جس میں آپ نے پہلے انٹری لیئے بعد میں وہ آٹھ دس پرسنٹ نزید جب نیچے گرے تو آپ دوسری بار اس میں انٹری لے لیں گے اگر وہ دس پرسنٹ آپ دیکھتے ہیں اگلے آف دس دنوں میں دس پرسنٹ کو اوپر چلا جاتا ہے تو آپ اس کو سیل کر دیں بھائی آٹھ دس پرسنٹ کا افر بہت زیادہ ہوتا ہے چلیں آدھے کہتے ہیں ہم دیکھتے ہیں دوسری شیئر کو دوسرا شیئر جو ہے وہ ہے ایم پی ایل میلر پرسٹر ہے اس کی پ
[06:43] یہاں سے ویڈیو دیکھ سکتے ہیں آٹھ سو تریانوے روپے کا تھا ستائیس سورگری کو یہ میں نے آپ کو آہ سوری ستائیس نومبر کو ریکمینڈ کیا تھا تو یہ ساتھ سین باپ پہلے آپ دیکھ سکتے ہیں آٹھ سو تریانوے روپے قیمت تھی ابھی اس کی قیمت جو ہے آہ چار رہی ہے نون سو تریانوے روپے تو سو روپے آ جو ہے اس نے پرافر دیا لیکن اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ ریکمینڈ کیوں جا جا رہا ہے پہلی بات تو یہ دیکھیں کہ یہ شیئر جو ہے وہ
[07:13] آپ کو بونس شیئر دے رہا ہے ہر دفعہ بونس شیئر بھی دیتا ہے اور ڈیویڈینٹ بھی دیتا ہے ڈیویڈینٹ بھی اس کا اچھا خاصیہ اور بونس شیئر بھی ہوتا ہے اور صاف یہ ہے کہ اس کی ارننگ پر شیئر وہ بھی بڑھتی جا رہی ہے
[07:26] دوزار دیس میں آپ دیکھیں تھرٹیس پرسنٹ کا دوزار اکیس میں ایک سو تین پرسنٹ ہو گیا ہے جو اچھی خاصی جو ہے اس کی پر شیئر جو ہے وہ بڑھتی جا رہی ہے ساتھ یہ ہے کہ بہت لوگوں کا یہ ہوتا ہے کہ وہ جب ایک سال کی رپورٹ دیکھتے ہیں تو انہیں پتہ
[07:39] چلتا ہے کہ یہ بلکہ تین سال کے دیکھیں تو آپ بھی دیکھیں یہ شیئر بارہ سو روپے کا بھی تھا پھر نیچے آ رہا ہے اس کی وجہ ہے تو اب ہم سب سے پہلے سمجھتے ہیں کہ جس کندے نے یہاں پہ لیا ہوا تھا یہ والا آٹھ سو ترین آنوے روپے کا اس پہ ہم صرف بات کر لیتے ہیں
[07:55] اگر فلک کریں ایک بندہ لیتا ہے اس کے ایک زار شیر ایک زار شیر کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ اس کو ملٹی پلائی کرنے کا اگر ایک روپیہ اوپر جائے تو آپ کو ایک زار کے پرافٹ ہو جاتا ہے ایک روپیہ نیچے آئے
[08:07] تو ابھی آپ دیکھیں جنہ والے دن یعنی کل اس کو میں بند کر دیتا ہوں آٹھ سو تریانوے روپیہ اچھا کل دیکھیں جنہ والے دن ایک زار دن میں یہ اوپن ہوئے
[08:19] اگر یہ بندہ اس کو ایک ہزار روپے میں جو ہے وہ سیل کر دے یہی ایک ہزار تو دیکھیں اس کو دس لاکھ روپے جو ہے وہ واپس جو ہے وہ مل جاتا ہے اب یہاں سے اس بندے کا گرام پرافر دیکھ لیتے ہیں کہ صرف یہاں تک تو آپ دیکھیں کہ ایک لاکھ سات ہزار روپے بنتا ہے
[08:35] لیکن زیرہ لانگ ٹرم انویسمنٹ کے لیے یہ لیا ہوا ہے تو آپ دیکھیں کہ منڈے کو یعنی کل سات مارچ کو آپ کو یہ کتنے کا ملے گا سات سو نوے روپے کا ابھی 993 رفے کا ہے آپ کو ملے گا 790 رفے کا
[08:49] 790 رفے کا کیوں ملے گا اس کی وجہ یہ ہے کہ اس نے ابھی جو 40% دیوی جائے تو 20% بونس شیئر دیا ہے تو اس کی وجہ سے اس کی پرائس کیوں گر جائے گی کیونکہ یہ ایکس ہو رہا ہے مانڈے کو 7 مارچ 2021 کو یہ ایکس ہو رہا ہے
[09:03] تو اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ جس بندے کو میں نے یہ ریکمینڈ کیا تھا کہ آپ جو ہے نا یہ اس شیئر کو لے لیں یہاں پہ اس بندے کو رکمنٹ کیا تھا کہ یہ شیر آپ لے لیں آٹھ سو تریانویں روپے گا تو اب اس کی قیمت سات سو نوے ہو جائے گی
[09:47] یہ آپ کا بن گیا ہے نو لاکھ تریانمے ہزار اب اس نے آنچ لاکھ تریانمے ہزار لگایا تھا ابھی بھی اس کو نو لاکھ تریانمے ہزار ہے اس کے پاس یعنی ایک لاکھ روپے دیا اس کو پھر بھی پرافٹ ہو رہا ہے اس کی پریس گھر دی جائے گی
[10:00] اچھا تو منڈے کو جو ہے نا سات مارچ کو آپ دیکھیں گے یہ سات سو نووی روپے اس کی پریس ہو جائے گی اور اگر آپ کو یہ سات سو روپے کے پاس پاس اگلے آنے والے دنوں میں اگر ملتا ہے تو آپ اس کو لے سکتے ہیں لانگ ٹرم انویسٹمنٹ کے لیے یہ ایک اچھا خاصا شیئر ہے اور اس کی
[10:15] جو ارننگ پر شیئر بھی آپ دیکھ سکتے ہیں جو ہے دن بدین انکریز ہوتا جا رہا ہے اور یہ اچھی کمپنی ہے اگلا شیئر جس پہ ہم بات کرتے ہیں وہ ہے پی ایسو پی ایسو جو ہے وہ آئل اینڈ گیس مارکیٹنگ کمپنی سیکٹر کے والے آسے ہیں آپ اس کے باقی شیئر دیکھ سکتے ہیں
[10:38] اس کی ارننگ پر شیئر ہو رہی تھی لیکن دوہزار اکیس میں دیکھیں کہ آپ کو پر شیئر اس کو سکسٹی ٹو روپیز پرافت ہوا ہے پر شیئر بس سکسٹ روپیز پرافت ہو رہا ہے اس کمپنی کو تو دوسری طرف جو ہے اس کا لو آپ دیکھ سکتے ہیں سکسٹی ٹو ویکس کا جو اس کا لو چیر ہے یہ سو ساٹھ روپیز اس کا لو تھا اس کے پاس پاس ایک سال کی وہ یہ آپ سپورٹ دیکھیں
[10:58] تو یہ دو سو ستالیس روپے دو سو روپے سے اوپر کا شیئر ہے لیکن ابھی آپ کو یہ سستے دموں میں مل رہا ہے ایک سو ستریتر روپے کی پرائیس ہے اگر یہ آپ کو ایک سو ستر روپے سے کم میں ملتا ہے تو آپ لے سکتے ہیں ایک اچھا شیئر ہے لانگ ٹرم انویسمنٹ کے لیے اور سیف انویسمنٹ کے لیے
[11:14] ساتھ یہ ہے کہ یہ بھی آپ کو جو ہے وہ بونس وگیرہ اور ڈیویڈینڈ وگیرہ دیتا رہتا ہے سور پرسنٹ پچاس پرسنٹ اس طرح یہ مختلف چیزیں دیتا رہتا ہے تو یہ ایک اچھا سیر ہے جو آپ لے سکتے ہیں نیٹس یئر جس کی ہم بات کرتے ہیں وہ ہے کوئنور انرچی لیمیٹڈ
[11:29] کوئنور انرچی لیمیٹڈ کی خاص بات کی ہے آپ دیکھیں ایک سال کی جب آپ رپورٹ دیکھیں گے یہ زیادہ تر جو ہے ٹریڈ ہو رہا ہوتا ہے
[11:44] پرائس پینسیس چھتی سے چالیس کے پاس جاتی ہے پھر وہاں سے نیچے گرتی ہے پھر دیویڈینٹ کی باری آتی ہے اوپر جاتا ہے دیویڈینٹ دے کے واپس چھوئے تقریباً اسی پرائس پہ جو ہے وہ آ جاتا ہے ابھی آپ دیکھیں کہ اس نے دیویڈینٹ کس کی چند پرسنٹ دے رہا ہے بہت زیادہ اس کا دیویڈینٹ ہے
[11:58] صرف دوزار اکیس والے سال میں آپ دیکھیں یہ دوزار اکیس میں یہاں آخر اس نے دیویڈنٹ دیا ہے ساٹھ پرسنٹ چالیس پرسنٹ کیفٹی ٹو پرسنٹ سیمٹی سیون پرسنٹ تقریبا تئیس روپے یہ دو سو تیس پرسنٹ تقریبا دیویڈنٹ بنتا ہے جو بنتا ہے تئیس روپے
[12:15] اب ایک شئیر جو پینٹیس روپے کا ہو پینٹیس روپے والا شئیر تئیس روپے تو صرف آپ کو دیویڈنٹ دے دے تو پیسے قیمت کتنی بیچتی ہے بھائی دیکھیں بارہ روپے چودہ روپے آپ کی پرائس بیچتی ہے
[12:27] تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کو یہ تقریباً ستر پسنٹ سات ستر پسنٹ کو سال میں واپس جو ہے وہ ڈیویڈینٹ قیمت میں پیسے واپس دے دیتا ہے تو یہ ان لوگوں کے لیے ٹھیک ہے جو لانگ ٹرم منیلیسمنٹ بھی کرنا چاہتے ہیں وہ ساتھ چاہتے ہیں کہ ان کو آر تین ماہ بعد کوئی نہ کوئی پرافٹ آتا رہے
[12:42] اس لحاظ سے یہ اچھا شیئر ہے ساتھ یہ بھی ہے کہ اس کی ارننگ پر شیئر بھی آپ دیکھیں کہ یہ پھر کمپلی لاسٹ نہیں جا رہی بلکہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ پرافٹ میں جا رہی ہے دوزار بیس میں بھی اس کا ارننگ پر شیئر چھ روپے کا پھر اور انکریز ہو رہا بلکہ آپ دیکھیں کہ دوزار نو میں دوزار انیس میں تین تھا پھر چھے ہوا پھر سات ہوا
[13:01] تو ابھی quarter 2022 کے بھی آپ دیکھیں کہ ابھی چار ہو گئی یہ صرف دو quarter میں کیونکہ یہ جون میں اس کی ending ہوتی ہے تو 2022 کی جو ہے نا اس کی ہوگی آگے لکھا آئے گا
[13:14] اچھا next حضرہ کیا جس کی ہم بات کریں گے وہ کون سا ہے وہ ہے EPCL EPCL کی خاص بات کیا ہے کہ یہ tier جو ہے وہ میں نے آپ کو پہلے بھی recommend کیا تھا ٹھیک ہے
[13:27] پہلے بھی ریکمنڈ کیا تھا اس کی کیا وجہ تھی وہ میں آپ کو یہاں سے بتا دیتا ہوں یہ بھی میں نے آپ کو ریکمنڈ کیا تھا کب 18 دسمبر کو تو آپ یہ والی ویڈیو دیکھ سکتے ہیں کہ اس کو کیا کر رہا تھا وہ ہے ای پی سی ہے
[13:40] ٹھیک ہے ویڈیو کو یہاں ہی بند کرتے ہیں پچھ پن پہ کاسٹ پیسے اور آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ابھی یہ چر رہا ہے چونسٹھ روپے نو پیسے تو پچھ پن روپے والا
[13:52] شیئر چونسٹھ خطے پہ آ جائے تو آپ دیکھیں سولہ پرسنس تو پرافٹ اس نے آپ کو ابھی دے دیا ہے ان دنوں میں
[14:10] اگر آپ اس کو لینا چاہتے ہیں تو پہلی بات تو یہ ہے کہ ابھی منڈے کو یہ آپ کو مل جائے گا ففٹی ایٹ روپیز کے پاس پاس ففٹی ایٹ روپیز کے پاس پاس کیوں مل جائے گا وہ بھی میں آپ کو یہاں سے بتا دیتا ہوں کیونکہ یہ بھی جو ہے نا سات مارس کو ایس ہو رہا ہے پانچ روپے پچاس پیسے
[14:24] تو پانچ روپے پچاس پیسے منڈے کو اس کی پرائس جو ہے وہ گر جائے گی تو اب بھی چونکھ روپے کا ہے تو پانچ روپے پچاس پیسے آپ نکالیں تو یہ تقریباً ففٹی ایٹ روپیس کے پاس پاس آپ کو مل جائے گا تو اس کا بھی یہی ہے کہ یہ آپ کو اچھا خاصا ڈیویڈینٹ دیتا ہے
[14:38] آپ دیکھ سکتے ہیں کہ دوزار اکیس میں صرف آپ دیکھیں اس میں آپ کو کتنے پرسنٹ جو ہے وہ دیویڈنٹ پگیرہ دیا ہے تو یہ دوزار اکیس میں ویسے تو ہم کو دیکھنا تو اس طرح سال کے ساتھ سے چاہیے کہ دوزار اکیس کے سال میں
[14:51] یہ یہاں سے میں آپ کو بتا دیتا ہوں کہ فرسٹ کوارٹر کا اس نے کیا دیا ہے آفیرلی کیا دیا ہے تھرڈ کوارٹر کا کیا دیا ہے یہ دوزار اکیس کے جو اس نے ریزلٹ انانس کی ہے اس نے اگر آپ دیکھیں تو یہ پچپن پرسنٹ سیس پرسنٹ
[15:03] ستر پرسنٹ آٹھ پرسنٹ تو یہ ستر روپیز ہو تو یہ ہوگئے پچپن اور آٹھ اس کو ہم ساٹھ کر لیتے ہیں تو سولہ روپیز جو ہے اس نے آپ کو دیوینڈ دے دیا ہے جو ایک سیر جو آپ نے لیا ہوا تھا پچپن روپیز کا
[15:15] ساتھ روپیز کا تو اس میں سے سولہ روپیز واپس آپ کو مل گئے ہیں مطلب وہ چالیس روپیز کے قریب قریب آپ کو پڑھا ہے اور ابھی پھر چکے ہیں تو یہ منڈے کو جو ہے نا ایک سو روکے فٹی ایٹ روپیز کے پاس پاس آ جائے گا تو اگر یہ آپ کو تقریباً آہ پھر دوبارہ جو ہے وہ اسی پچھ پن سے اٹھاون
[15:30] روپے کے پاس پاس ملتا ہے تو ایک اچھا شیئر ہے آپ اس میں انکری لے سکتے ہیں لانگ کرم انویسٹمنٹ کے لیے ایک اچھا خاصا شیئر ہے تو یہ تھے کچھ پانچ شیئر جن کے بارے میں میں نے آپ کو بتانا تھا لیکن ساتھ آہ تھوڑی چیز یہ بھی میں
[15:43] آپ کو بتاتا چلتا ہوں کہ یاد رکھیں کہ ستاز سنگھ ایک ایسی مارکیٹ ہوتی ہے کہ جہاں پہ آپ کی جو شیئر ہوتے ہیں وہ اوپر جاتے ہیں نیچے جاتے ہیں اوپر نیچے انہوں نے جانا ہوتا ہے یہ ضروری ہوتا ہے اب یہ
[15:56] نہیں ہے کہ میں نے آپ کو ایک شیئر رکمنٹ کیا ہے کہ یہ پچھ پن روپے کا ہے آپ نے اپنی ایک حد راکھ لینی ہے کہ فرض کریں کوئی بھی شیئر آپ ایک حد راکھ لیں کہ جب یہ اتنے روپے دی جائے گا فرض کریں بیس پرسنٹ جب مجھے پرافر دے گا یہ پچیس دے گا تیس دے گا تو میں اس میں سے
[16:10] نکل جاؤں گا نکلنے کا طریقہ بھی یہ ہے کہ آپ کیا کیا کریں کہ جتنی بھی آپ نے شیئر لیے ہوتے ہیں اس کا ففٹی پرسنٹ جو وہ سیل کر دیا کریں تاکہ آپ کو یہ نہ ہو کہ خرص کریں ابھی میں اسی شیئر
[16:22] کا آپ کو دارہ ہوں کہ یہ کل آپ کو جو ہے ففٹی ایٹ روپیس کے پاس پاس مل جائے گا تو ہو سکتا ہے کہ یہی شیئر جو ہے وہ پھر ففٹی فائیٹ روپے کے پاس سے مل کے واپس یہ ستر روپے پہ جائے ستر روپے پہ جا کے واپس جو ہے اس سال کے بعد یہ پھر واپس پھر کھڑا ہو تو آپ کہیں
[16:37] گے اس نے جو ہے ہمیں پرافر نہیں دیا تو ساتھ ساتھ یہ دیکھا بھی کریں چاہے آپ لانڈ ٹرم انویسمنٹ کر رہے ہیں جو بھی کر رہے ہیں لیکن جب آپ دیکھیں کہ آپ نے ایک اپنا میار رکھ لینا ہے کہ جب یہ مجھے تیس پرسنٹ بیس پرسنٹ یا کچھ پرافر دے گا تو اس میں سے کم از کم ففٹی
[16:52] پرسنٹ شیئر آپ سیل کر دیا کریں اس کا فائدہ آپ کو کیا ہوتا ہے کہ فرض کریں وہ شیئر ہے یہاں سے جیسے میں میں پی ایسو کی مثال لے لیتا ہوں ایک بندہ جو ہے ایک سو ستر پے پہ اس کو لے لیتا ہے جب یہ شیئر
[17:04] دو سو روپے پہ جاتا ہے تو فرض کریں وہ ففٹی پرسنٹ شیئر سیل کر دے تو کیا ہوگا ہو سکتا ہے کہ دو سو روپے سے وہ واپس جو ہے ایک سو اسی پہ آئی تو وہی جو اس نے ففٹی پرسنٹ شیئر سیل کیے تھے وہ ایک سو اسی پہ دوبارہ لے سکتا ہے اور ساتھ ساتھ اپنا پرافر ضرور بک کیا کریں
[17:18] چاہے آپ لانگ ٹرم انویسمنٹ کر دیں یا جو بھی ہے یہ ضروری ہوتا ہے کیونکہ شیئر جو ہے یہ ایک سائیفنگ زون ہوتا ہے سائیفنگ زون کیس طرح ہوتا ہے جس طرح آپ نے دیکھا ہوگا آپ نے بادل دیکھیں
[17:30] بادل سے کیا ہوتا ہے بارش برستی ہے وہ نیچے آتی ہے وہی بارش دوبارہ پانی کی سوزت میں دریاؤں میں ندی نالوں میں سے پھر وہ بکرات بن کے واپس اوپر جا کے
[17:42] وہی واپس بادل بن جاتے یہاں بھی یہی سکر ہوتا ہے یہ آپ نے جو شیئر لیے ہوتے ہیں وہ کیا ہوتا ہے کہ ان کی پریس ایسے اوپر جا رہی ہوتی ہے پھر نیچے جا رہی ہوتی ہے
[17:54] اوپر جا رہی ہوتی ہے نیچے جا رہی ہوتی ہے بعض دورات یہاں سے چھوٹا فر اوپر کر کے چلی جاتی ہے بعض دورات نیچے تو یہ واپس اپنی جگہ پر آ جاتی ہے تو اس لئے پرافر ضرور بک کیا کریں تو ویڈیو بہت لمبی ہو گئی ہے تو ویڈیو کو یہاں سے ہی ختم کرتے ہیں
[18:08] اور اگر آپ کا کوئی اور سوال ہے تو آپ پوچھ سکتے ہیں لیکن آپ انہی شیروں کے بارے میں سوال پوچھ سکتے ہیں آپ باقی نہ پوچھا کریں کہ اس شیئر کا بتائیں یا اس شیئر کا بتائیں میں کوشش کرتا ہوں کہ اسی شیئر کے بارے میں بتاتا ہوں جس کے بارے میں
[18:20] پہلے مکمل اصحاب سے کرتا ہوں دیکھتا ہوں وہ کدھر جا رہا ہے کیا صحبت کر رہا ہے تو پھر اس کے بعد مکمل ڈیٹیل کے ساتھ وہ ویڈیو بنائی جاتی ہے تاکہ آپ کو بھی اس سے فائدہ ہو تو انشاءاللہ ملتے ہیں
[18:33] اگلی ویڈیو میں اپنا خیار رکھئے گا جہاں رہیں خوش رہیں دعوں میں یاد رکھیں اللہ حافظ
⚡ Saved you 0h 18m reading this? Transcribe any YouTube video for free — no signup needed.