TubeSum

On-Chain Analysis with CryptoQuant — Step-by-Step Guide & Transcript

Trading Best Tool Ever | On Chain Analysis Explained

0h 20m video Published Mar 29, 2024 Transcribed Sep 2, 2026 T Trade With Hamza
Beginner 8 min read For: Cryptocurrency traders and investors new to on-chain analysis, looking for a practical introduction to using CryptoQuant.
AI Trust Score 65/100
⚠️ Average / Some Fluff

"Delivers exactly what the title promises — a practical walkthrough of on-chain analysis using CryptoQuant, though the pacing is slow and repetitive."

AI Summary

This video is a beginner-friendly guide to on-chain analysis using the CryptoQuant website. The creator explains how to navigate the platform, interpret key metrics like exchange reserves, net flow, and miner position index, and use them to predict market movements. It emphasizes the importance of combining multiple data points for better trading decisions.

[00:13]
Introduction to CryptoQuant

CryptoQuant is the recommended website for on-chain analysis. It offers free access to essential data, with paid subscriptions for advanced features.

[01:47]
Overview Dashboard

The overview section provides a dashboard with key metrics: exchange reserves, net flow, miner position index, unrealized profit/loss, Coinbase premium, funding rates, and open interest.

[09:33]
Exchange Reserves and Price Correlation

Decreasing exchange reserves indicate lower selling pressure, often leading to price pumps. Increasing reserves suggest higher selling pressure and potential dumps.

[12:27]
Inflow, Outflow, and Net Flow

Inflow is the amount of coins transferred to exchanges, indicating selling pressure. Outflow is coins leaving exchanges, suggesting accumulation. Net flow is inflow minus outflow.

[14:54]
Miner Position Index (MPI)

The Miner Position Index (MPI) is the ratio of total miner outflow to its one-year moving average. High values indicate miners are sending more coins to exchanges, signaling potential selling.

[16:02]
SOPR for Short-Term Holders

SOPR (Spent Output Profit Ratio) for short-term holders: values over 1 indicate selling at a profit, below 1 indicate selling at a loss.

[18:28]
Insights from Analysts

The Insights section features articles from famous analysts sharing their on-chain and technical analysis, providing additional perspectives.

[19:09]
Learning Path Recommendation

The creator recommends a learning path: master technical analysis first, then fundamentals, and finally on-chain analysis for a comprehensive understanding.

Mentioned in this Video

Tutorial Checklist

1 00:13 Go to CryptoQuant website and sign in.
2 00:26 Navigate to the 'Charts' section and select your preferred coin (e.g., BTC).
3 01:47 Review the Overview dashboard: check exchange reserves, net flow, MPI, unrealized P/L, Coinbase premium, funding rates, and open interest.
4 09:33 Analyze exchange reserves: decreasing reserves indicate lower selling pressure; increasing reserves suggest higher selling pressure.
5 12:27 Check exchange inflow: high inflow indicates selling pressure; outflow indicates accumulation.
6 14:54 Use the Miner Position Index (MPI) to gauge miner selling behavior.
7 16:02 Review SOPR for short-term holders: values over 1 mean profit-taking, below 1 mean loss-selling.
8 18:28 Explore the Insights section for expert analysis and combine multiple data points before trading.

Study Flashcards (8)

Which website is recommended for on-chain analysis?

easy Click to reveal answer

CryptoQuant

00:13

What does a decrease in exchange reserves typically indicate?

medium Click to reveal answer

Exchange reserves decreasing indicates lower selling pressure, often leading to price pumps.

09:33

How is net flow calculated?

easy Click to reveal answer

Inflow minus outflow.

03:46

What does a high exchange inflow value indicate?

medium Click to reveal answer

High values indicate higher selling pressure.

12:39

What is the Miner Position Index (MPI)?

hard Click to reveal answer

The ratio of total miner outflow to its one-year moving average.

14:54

What does the SOPR indicator show for short-term holders?

medium Click to reveal answer

Values over one indicate more short-term investors selling at a profit; below one indicates selling at a loss.

16:02

What is the Coinbase Premium?

medium Click to reveal answer

The difference between Coinbase Pro price (USD pair) and Binance price (USDT pair).

06:45

What do high funding rates on derivative exchanges indicate?

medium Click to reveal answer

High funding rates indicate high volatility and potential price movements.

12:03

💡 Key Takeaways

📊

CryptoQuant as the go-to tool

Identifies the primary platform for on-chain analysis, which is the core of the video.

00:13
🔧

Reading exchange reserves

Explains how decreasing reserves signal lower selling pressure, a key on-chain metric.

03:46
🔧

Price-reserve correlation

Demonstrates the inverse relationship between exchange reserves and BTC price, a practical insight for traders.

09:33
⚖️

Learning path: technical → fundamental → on-chain

Provides a structured approach to mastering crypto analysis, emphasizing on-chain as the advanced step.

19:09

[00:00] السلام علیکم ایپریون ہوپس آپ کیو ہوئی تو آج کی اس ویڈیو میں ہم سیکھیں گے کہ ہم نے آنچین انیلیسز کیسے کرنے ہے بہت سے فرنس کہہ رہے تھے کہ بھائی ہمیں آنچین انیلیسز کے بارے میں بتائیں کہ آنچین انیلیسز ہوتے کیا ہیں اور ہمیں وہ کیسے کرنے ہیں

[00:13] اس کے لئے ہم نے ویب سائٹ کو سبسکرائب کرنا ہے اس کا نام ہے CryptoQuant CryptoQuant آپ نے سمجھ کرنا ہے جو گولپ میں آکے اور آپ کے پاس جو پہلے ویب سائٹ ہوگی آپ نے اس پہ سمجھ کر لینا ہے اور آپ نے یہاں پہ log in کر لینا ہے

[00:26] sign in کر لینا ہے اور اس کے بعد آپ کو کچھ اس طرح کا interface ہوگا جب بھی آپ اس ویب سائٹ پہ visit کریں گے تو سمجھ کریں آپ نے یہاں پہ charts پہ آ جانا ہے ٹیک ہے چارٹ پہ جیسے ہی کریں گے آپ کو یہ چارٹ والا جو سیکشن ہے یہ آپ کو کچھ اس طرح سے شو ہوگا

[00:42] اچھا آنٹرین انائسیس ویسیگل بھی ہوتے ہیں دیکھیں آپ کی تو بلوگ سین پہ جو ایکٹیویٹیز ہو رہی ہیں کہ بھائی بلوگ سین پہ کیا ہو رہا ہے اس پیسیفک ایسٹ میں کیا ایکٹیویٹیز ہو رہی ہیں آیا کہ مائنر سیلنگ کر رہے ہیں یا نہیں

[00:55] ان کا سیلنگ پریشر کیا ہے ایکسچینجز پہ وہ سپیسیفک ایسٹ آ رہا ہے کہ نہیں آ رہا ہے آگہ ہے ایکسچائنجز پہ وہاٹ کی نئوں پہوا رہارہا ہے باقی جو ساتھی استانروں کے بڑے اهمیٹوں ہیں ان کی ایکٹیوٹیز ہیں اس کو لیکن وہ ہو سیلنگ کر رہے ہیں بھائینگ کر رہے ہیں

[01:08] باقی ایکسچائنجز کا آپ اپرڈی دیکھ سکتے ہیں کہ ایکسچائنجز پہ سپیسیفک ایسٹ کو حوول دی جارہے ہیں یا پھر specific asset کو exchanges پر لاکے sell out کیا جا رہے ہیں اچھا تو یہ کوئی اس میں rocket science نہیں ہے بہت ہی easy ہے

[01:20] اچھا جو blockchain پر جتنی بھی activities ہوں گی overall آپ کو یہاں پر جو ہے نا اس website پر free آپ کو دیکھنے کو ملیں گی free variant میں خیر اس کی subscription ہے وہ آپ کو paid variant میں بھی دیکھنے کو ملے گی but ہمیں جو data byte چاہیے وہ ہمیں free میں ہی مل جاتا ہے

[01:34] ٹھیک ہے تو ہمیں کسی قسم کی subscription لینے کی ضرورت نہیں ہے ہم نے free of cost یہاں پر on-chain کرنے ہیں اچھا میں یہاں پہ آپ کو ایک روڈ میپ دوں گا، اووریو دوں گا، ایمپلیمنٹ کرنا اور ایکسپلور کرنا آپ کا کام ہے۔

[01:48] جتنی آپ کی ریسرچ ہوگی بھائی اتنا ہی آپ جو ہے ڈیپٹ میں جاؤ گے اتنا ہی آپ کو چیزیں اچھی سے کلیر ہوں گی۔ میں اچھا کہتا ہوں بھائی سب سے پہلے آپ نے اپنی ریسرچ کرنی ہے۔ جتاز آپ خود ریسرچ نہیں کریں گے آپ کو ایک ایک چیز جو ہے اچھی سے کلیر نہیں ہوگی۔

[02:00] نہیں ہوگی. اچھا یہاں پہ میں آیا سمری سب سے پہلے آپ کو کچھ یہ والی جو سمری والا سیکشن ہے یہ اوپن ہوگا. میں نے یہاں پہ بٹ کوئن سیلیکٹ کیا ہے آپ چاہے ایتھیریم سٹیبل کوائن یا آپ کسی اور کوئن کو یہاں پہ سیلیکٹ کر سکتے ہیں. جو جو ایسے اس ویب سائٹ میں جو

[02:14] ہیں نا سپورٹیڈ ہیں صرف آپ انہی کو ہی منیٹر کر سکتے ہو. خیر بہت سے کچھ ایسے ہیں بیس میں کوئنز کوائنز. جو یہاں پہ میری آپ کو دیکھنے کو نہ ملیں ٹھیک ہے لیکن موسٹلی جتنے بھی فیموس اور اچھے پروجیکسٹ ہیں وہ یہاں پہ آپ کو دیکھنے کو ملیں گے اچھا یہاں پہ

[02:28] میں نے جا سکے بتایا بٹ کوئن کے علاوہ کوئی سیلیکٹ کر سکتے ہیں بٹ کوئن میجر ہے سو میسی کو ہی رہنے دیتا ہوں یہ جو آور ویو آپ کو اس مارکر دیکھنے کو مل رہا ہے ساتھ ڈیٹ اینڈ ٹائم بھی اچھا اس پہ آپ کو first of all section ہے یہاں پہ آپ کو نظر آرہا ہے exchanges اچھا میں آگے بڑھنے سے پہلے بتا دوں just ایک ہی چیز پہ trade نہیں لی

[02:46] ان سب چیزوں کو یہ سارا جتنا بھی data اس کو ہم combine کر کے اپنا overview یا اپنا جو ہے نا ہم lean feature market کا جو move ہوتا ہے وہ predict کرتے ہیں آپ کو یہاں سے کافی help نہیں چاہتی ہے so کسی ایک چیز پہ آپ نے trade نہیں لی multiple آپ کے پاس confirmations ہونی چاہیے

[03:02] تو یہاں پہ ایکسچینجز پہ دیکھیں ایکسچینجز ریزرف بسیکلی ہوتا ہے کہ اگر آپ کو کسی بھی پائنٹ پہ مشکل ہو رہا ہے آپ کو کوئی چیز سمجھ نہیں آ رہی تو اس پیسیفک نیم کے آجے ایک آئی کا آئیکن ہے انفارمیشن

[03:15] تو یہاں سے آپ دیکھ سکتے ہو کہ دیکھ ٹوٹل نمبر آف پوائنٹز ہیلڈ انگی ایکسچینجز is value continue to rise in results which negate higher selling pressure and have show an opposite trend in price in general simply آپ اُس کی اچھے سی جتنی بھی explanation ہے وہ دیکھ سکتے۔

[03:32] اچھا یہاں پہ exchanges result میں دیکھوں specific asset جو ہم نے select کی ہے bitcoin تو ہمیں result جو ہیں وہ decrease ہوتے ہوئے یہاں پہ نظر آ رہے ہیں اچھا اس پونٹ پہ آپ کو overview دیکھنے کو ملے گا نیچے لکھا بھی ہے کہ exchanges result جو ہے وہ decrease ہو رہے ہیں

[03:46] جب بھی ایکسینجز کی ریزولف ڈیکریز ہوتے ہیں تو جو سیلنگ کا پریشر ہوتا ہے وہ لو ہوتا ہے یہ ساتھ ہی آپ کو منشن ہے ایکسینجز نیٹ فلو، نیٹ فلو بسیکلی کیا ہوتا ہے؟ ان فلو مائنس آؤٹ فلو، ان فلو جو ایکسینجز پر چیزیں ڈپاؤزٹ کر رہے ہیں جو بھی سپیسیفک ایسٹ کو ڈپاؤزٹ کر رہے ہیں ان فلو میں ہوتا ہے

[04:01] ایک ایکسینج پہ آئے گی وہ ان فلو کہلائے گی اس کے علاوہ جو ایکسینجی سے باہر جا رہی ہوتے ہیں کوئی ایسٹ ہو کوئی چیز ہو چاہے وہ سٹیبل کوائن ہو بی ٹی سی ہو ایتھیریم ہو آئٹ ہو آؤٹ فلو مینز کہ وہ ایکسینجی سے باہر جا رہے ہیں باہر کیجر جائے گا والیٹس میں جائے گا کسی دوسری ایکسینج میں جائے گا ٹھیک ہے تو جو نیٹ فلو ہوتا ان فلو مائنس آؤٹ فلو ہوتا اور یہ ہمیں جو بتا رہا ہے ہائر اگر لسٹ

[04:31] یہ positive ہوتا ہے. It means market ہماری کام کریں گے. اور یہ جو red color کا ہوتا ہے یہ negative sign ہوتا ہے. Yellow color کا جو ہے یہ neutral ہوتا ہے. اس کے بعد نیچے یہاں پہ آپ کو minor کے ایک section نظر آ رہا ہے. Minors position index. MPI اس کی short form ہے.

[04:44] ان کی جو selling ہے جو minor selling کر رہے ہیں ان کا کیا سین ہے بھائی? وہ یہاں پہ moderately selling کر رہے ہیں. نہ تو ان کی جو selling pressure ہے low ہے نہ تو high ہے. مطلب درمیانہ کام سال رہا ہے اس time پہ. ساتھ ہی دیکھیں on trend indicators کیا بتا رہے ہیں.

[04:58] Net unrealized profit and loss شور فارمیسی انجو پیل ہے اور اس وقت یہ آپ کو ریڈ کلر کا شو ہو رہا ہے Net unrealized profit and loss is the difference between market cap and realized cap divided by market cap

[05:15] یہاں پہ انہوں نے کافی جوہرہ مجھکل آپ کو ایکسپلین کر کے بتایا ہے اچھا دیکھیں زبیعہ آپ پیسے ٹریڈ لیتے ہیں چاہے پیچر لیں یا سپارٹ لیں فار اگزمپل آپ کی ٹریڈ چل رہی ہے آپ نے ٹریڈ کلوز نہیں کی پیچر میں آپ نے دیکھا ہوگا

[05:27] کہ آپ کو جو پرافیٹ شو ہو رہا ہوتا ہے specific asset کی نیچے ہی آپ کو unrealized profit and loss دیکھنے کو ملتا ہے unrealized کا مطلب یہ ہے کہ آپ کی جو trade ہے وہ اس وقت پر چل رہی ہے

[05:39] آپ چاہے وہ profit میں ہو یا loss میں ہو ابھی آپ نے وہ book نہیں کیا unrealized profit کا مطلب ہے جو loss یا profit ہو رہا ہے وہ آپ نے book نہیں کیا وہ ابھی continue ہے realized کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ چاہے آپ کو loss ہو یا book ہو

[05:51] اگر آپ کی trade close ہو گئی ہے profit میں تو جو profit ہوگا وہ آپ کا realized profit کہلائے گا مطلب آپ نے وہ book کر لیا جو پروفیٹ یا لوس بک نہیں کیا ہوگا وہ انریالائزڈ جو بک کر لیا ہوگا آپ نے اس کو ہم ایریالائزڈ پروفیٹ اینڈ لوس کہتے ہیں

[06:05] یہاں پہ آپ کو آنس اینڈ انڈیکیٹرز اس ٹائم پہ کیا آپ داریں گے اور آج جو ہمیں دیکھنے کو مل رہے ہیں نیگیٹیو ہے ہائی انریالائزڈ پروفیٹ بلیو فیس ہائی انریالائزڈ پروفیٹ کا مطلب کیا ہے مطلب ان کا بھی پروفیٹ چل رہا ہے انہوں نے بھی بکنگ نہیں کی

[06:19] ان لوگوں نے بکنگ نہیں کی یا تو وہ انویسٹرز ہیں یا تو پھر وہ ریٹیلرز ہیں یا بڑے پلئرز ہیں ٹھیک ہے ان کے بعد چل جئے تو اس ٹائم پہ ہائی انریالائزڈ پرافٹ ہے مطلب ابھی وہ بلیف ٹیز میں اب انہوں نے کسی کی طرح کی طرح سیلنگ نہیں کی سیلنگ نہیں کی یا بائنگ نہیں کی ان کی جو ٹریلز چلی انویسمنٹ چلی ہو کانٹینیور پرافٹ ان کا بن رہا تھی

[06:37] اس کے ساتھ ایک سنٹیمنٹ کوائن بیس پریمیم آپ کو نیگیٹیو جو ریڈ کلر کا آپ کو آئیکن شو گیا ہے کوائن بیس پریمیم بسیکلی ہے کیا ہے دیفرنس بیٹنگ کوائن بیس پریمیم کو فرائز یو ایس ڈی پیئر اینڈ بائنانس فرائز یو ایس ڈی پیئر

[06:50] ہائی پریمیم ویلیوز کوڈ انڈیکیٹ یو ایس انویسٹرز کو بائن پریشر اچھا بسیکلی کوئن بیس بڑی ہے اکسٹرینج اور یہاں پہ اس ٹائم پہ جو یو ایس کی لتنے بھی انویسٹرز ہیں ان کا پریشر کیا ہے بائنگ کا لو ہے لو یو ایس انویسٹرز بائنگ پریشر مطلب جب وہ انویسٹ نہیں کر رہے تو مارکٹ میں کیا انپیکٹ ہوگا مارکٹ پانچ کریں گے کیا نہیں کریں گے تو یہ ہماری مارکٹ کے لیے نیگیٹیو ابھی جو ہے نا سائن ہے فنڈ پریمیم فنڈ پریمیم کیا ہے ابھی ایٹی ایف کا جو آپ نے سنا ہوگا بھائی ا

[07:24] یہاں پہ فنڈ بھی ہائی ہے ایٹی ایف میں جو بائن سال رہی ہے اس کا پریسر بھی ہائی ہے ٹھیک ہے مارکیٹ کے لیے کیا ہے پوزیٹیو مارکیٹ میں کیا ہو سکتا ہے پمپ آ سکتا ہے کوریا پریمین یہ جتنی بھی کورین ایکسچینجز ہیں

[07:36] وہاں پہ ہمیں ریٹیلرز کا بتاتے ہیں ان کا جو بائن پریسر ہے یا سالنگ پریسر ہے کیسا چل رہا ہے اس ٹائم پہ جو کورین ایکسچینجز ہیں وہاں پہ جتنے بھی ریٹیلرز ہیں ٹھیک ہے ان کا جو بائن پریسر ہے وہ ہائی سٹرین پہ چل رہا ہے کورین پریمیمز کورین کے ایک سینجز میں ساؤڈ کوریا کے مائنس کا میں نے آپ کو اٹھا دیا

[07:52] ڈیری ویٹیوز بسیکلی فنڈنگ ریٹ اوپن انٹرس یہ آپ کوائن بیس پہ بھی دیکھ سکتے ہو فنڈنگ ریٹ پہ بھی میں نے آرہی ایک جو ہے نا لانگ ایک ڈیٹیل ویڈیو میں نے ریڈی بنا رکھی ہے تو آپ نے اگر وہ نہیں دیکھئے تو وہ مچھے دیکھیں اب بہت ہی امپورٹڈ ہے اس کے بعد یہاں پہ اوپن انٹرسٹ اوپن انٹرسٹ

[08:06] ایز یو نو کے پرپرچول کنٹریکٹ میں اوپن انٹرسٹ آپ کو دیکھنے کو ملتا ہے فیسر جو فریڈنگ کر رہی ہیں لیبری فریڈنگ میں ٹھیک ہے اوپن انٹرسٹ انکریز ہوتا ہے اگر سپیچرک ایسٹٹ میں تو اس میں بھی کیا ہوتا ہے پمپنگ کے چانسز بڑھ جاتے ہیں پمپ ہو سکتا ہے ٹھیک تو یہاں

[08:19] پہ یہ ابھی جو ہے نا ایک overview میں بھی آپ کو بتا رہا ہوں technicals میں ابھی جو technical indicators آپ نے سیکھنے تھے RSI, scotastic, RSI یہ وہاں پہ اس وقت پہ یہ جو ہے نا یہ دونوں ہمیں neutral کا sign دے رہے ہیں ابھی نیچے آپ آتے ہیں وہ کافی data آپ کو دیکھنے کو ملتا ہے کافی indicators

[08:33] آپ کو دیکھنے کو ملتے ہیں miners کی activities دیکھنے کو ملتی ہیں لیکن میں ابھی اس کی طرف ہی آنگا میں simply ابھی آ جاتا ہوں charts پہ ٹھیک ہے اس کے علاوہ میں charts پہ آنے کے بعد یہاں پہ exchanges flow پہ آتا ہوں آپ جیسے charts پہ آئیں گے یہ آپ کچھ اس طرح کا جو ہے نا interface دیکھنے کو ملے گا

[08:49] میں exchanges flow پہ click کرتا ہوں مجھے مزید آگے سب menu دیکھنے کو ملتے ہیں میں exchanges reserve پہ آتا ہوں بھائی اس کے reserve کہیں exchanges reserve کہیں اچھا مجھے بھی آپ کو یہاں پہ یہ bar کا icon show ہو ٹھیک ہے کچھ آپ کو

[09:02] میری اس طرح سے باہر شو ہوں easy to understand ہے آپ اس کو line پہ لے آئیں ٹھیک ہے تو اس کے بعد یہاں پہ دیکھیں ایک چیز میں یہاں پہ آپ کو clear کر کے بتا دوں یہ جو black line ہوگی یہ آپ کی اس specific asset کی

[09:15] price کو indicate کرے گی ٹھیک ہے یہ black line جدھر بھی آپ دیکھیں گے چاہے میں کسی اور network indicator میں آ جاؤں یہ black line آپ کی specific asset کو indicate کرے گی جو آپ نے یہاں پہ select کیا it's mean ابھی میں نے btc select کیا

[09:28] تو یہ btc کی price کو جو ہے نا ہمیں بتا رہا ہے اور یہ جو بلو لائن ہوگی یہ ایکسچینج ریزرڈ ہے اچھا ایکسچینج ریزرڈ کو اب یہاں پہ اگر ہم ریلیشن دیکھیں بی ٹی سی کے ساتھ تو جب جب ایکسچینج ریزرڈ ڈیکریز ہوئے ہیں مارکٹ میں ہمیں ایک پامپ دیکھنے کو ملے ہیں

[09:41] تو جب جب ایکسچینج ریزرڈ انکریز ہوئے ہیں تو مارکٹ میں کیا ایک پامپ دیکھنے کو ملے ہیں میں تھوڑا سا old data بھی دیکھتا ہوں دوہزار اکیس سے لے کے دوہزار چوبیت تک کا یہاں پہ آپ کو clear دیکھنے کو مل رہا ہے

[09:54] کہ بھائی is there exchange reserve اور BTC کا relation کیا ہے ٹھیک ہے تو یہاں پہ جب بھی exchange reserve decrease ہوئے BTC میں pump دیکھنے کو ملا ہے جب بھی increase ہوئے BTC میں dump دیکھنے کو ملا ہے اس کے بعد exchange reserve USD

[10:08] اچھا نہیں exchange reserve USD میں دیکھنا چاہتا ہوں بھائی کہ BTC اور اس کا کیا link ہے USD

[10:25] تو ہمیں مارکٹ میں ایک رائز دیکھنے کو ملتا ہے پمپ دیکھنے کو ملتا ہے سیم سیچویشن ہے یہاں پہ پہلے تو جو ایکسچینج ریزورف اور بی ٹی سی کا لنک تھا ان کا جو relation تھا وہ تو بالکل opposite تھا مطلب اگر ایک increase ہو رہا ہے دوسرا decrease ہو رہا ہے

[10:38] دوسرا اگر decrease ہو رہا ہے پہلے والے increase ہو رہے ہیں so یہاں پہ میں اگر USD exchange reserve دیکھنا چاہوں تو یہاں پہ USD exchange reserve جب جب increase ہوئے ہیں مارکٹ میں pump دیکھنے کو ملے

[10:50] اور جب جب یہ decrease ہوئے ہیں مارکٹ میں ہمیں ایک dump دیکھنے کو ملے so یہاں پہ آپ کو چارٹ میں ایک ان کا relation دیکھنے کو ملے گا ایک اور چیز میں بتا دوں for example آپ کو چارٹ نہیں آتا آپ کی آسانی کے لئے لائک آپ نے اسے ایکسپلور کرنا ہے

[11:05] آگے آپ نے مزید جو چیز ہے بھی میں نہیں بتاؤں گا لیکن ویڈیو بہت لمبی ہو جاتی ہے میں نے آپ کو ایک روڈ میپ دینا ہے ایکسپلور کرنا آپ کا کام ہے فاریزمپل آپ کسی سپیسپک اپشن پہ آئے ہیں آپ کو چارٹ پتا نہیں ہے بھائی یہ کیا چیز ہے آپ تھوڑا سا نیچے آئیں گے

[11:18] تو یہاں پہ چارٹ ڈسکرپشن دیکھنے کو مل دیا چار description میں یہ اوپر جو relation ہے یہ ہمیں دیکھنے کو یہ ہمیں یہاں پہ explain کیا گیا یہاں پہ جب میں کدھر ابھی ہم نے کونسا option select کیا exchange reserves USD کا

[11:30] اچھا the total value of coins held in the exchanges unit USD simply یہ stable coins کو جہاں پہ mention کر رہے ہیں as the value continue to rise in reserve it indicates higher selling pressure

[11:43] جب جب value increase ہوگی کس کی ایسے acid کی جس کا unit USD ہے تو ہمیں کیا دیکھنے کو ملے گا higher selling pressure دیکھنے کو ملے گا اور ایک اور چیز میں بتا دوں گی

[11:56] derivative exchange آپ کو نیچے شو رہا ہے derivative exchange simply feature perpetual contract کو ہی indicate کر رہا ہے derivative exchange پہ کیا volatility increase ہو جائے گی squat exchanges میں buying یا selling pressure ہمیں دیکھنے کو ملے گا

[12:10] as you see یہاں پہ بھی انہوں نے mention کیا ایرائز انی ریزر ویلیو انڈیکیٹس پوسیبل ہائی وولیٹلٹی ٹھیک ہے تو یہاں پہ آپ اس چارج کا آور ویو یا آپ اس چارج کا جو مقصد ہے وہ کیا ہمیں انڈیکیٹ کریں آپ یہاں سے چارج ڈسکرپشن دیکھ کے

[12:23] جو ہے نا پتہ لگا سکتے ہیں میں آج آتا ہوں ایکسچینجز انفلو پہ اچھا انفلو کا جسے میں نے کیا بتایا جو چیز ایکسچینجز پہ آئے گی جاہے وہ بی ٹی سی اور یو ایس ڈی اور کوئی بھی کرنسی فیور کوئی بھی ڈیجیڈل کوئن ہو

[12:35] جب ایکسچینجز پہ دپاؤزٹ کیا جائے گا تو اس کو ہم ان فلو میں لیں گے ان فلو کیا بتا رہا ہے جب ٹوٹل اماؤنٹ آف کوئنز ٹرانسفرڈ ٹو جی ایکسچینجز مطلب ٹرانسفرڈ کہاں کیا گیا ہے ایکسچینجز پہ ہائی ویلیو انڈیکیٹس ہائی سیلنگ پریشر

[12:48] ایک چیز میں بتا دوں کہ جب بھی BTC exchanges پہ آتا ہے اس لیے آئے گا selling کے لیے آئے گا buying کے لیے تو نہیں آئے گا buying کے لیے اس بھی آئیں گے تو جب بھی BTC exchanges پہ آئے گا تو ہمیں selling pressure زیادہ دیکھنے کو ملے گا

[13:01] یہاں پہ جو آپ کو یہ بڑی بڑی spikes دیکھنے کو مل رہی ہیں یہ آپ notice کریں یہاں پہ جب جب یہ بڑی spikes بنیا BTC میں ہمیں کر dump دیکھنے کو مل آئے ٹھیک ہے اور اس کے علاوہ یہاں پہ بھی آپ دیکھ سکتے ہیں ہائی ویلیو انڈیکیٹس، ہائیر سیلنگ پریسر، انڈی سپارٹ ایکسچینجز، فار ڈیریویٹیو ایکسچینجز، سپینس کوائنز کوئنز کوئی بھی یوزٹو اوپن باؤٹھ لانگ اینڈ شارٹس، رائز انڈ انکلوز انڈیکیٹس پوسیول ہائی ویلیو ایکسچینجز

[13:24] جیسا کہ میں نے سٹارٹ میں بتایا تھا کہ derivative exchange جو ہوگی یہ feature for virtual contract کو indicate کر رہے ہیں ٹھیک ہے اس کے بعد outflow پہ میں آ جاتا ہوں بھائی deeply آپ نے اس کو دیکھنا ہے بہت ہی کام کا یہ جو ہے نا tool ہے

[13:36] traders کے لیے اگر آپ اس فیلڈ میں آ رہے ہو as a carrier اس کو adopt کیا ہے تو آپ کو یہ چیز پتا ہونی چاہیے ٹھیک ہے تو میں آپ کو یہ چیزیں بھائی ہمیں سالوں بعد پتا چلی ہیں آپ کو میں کافی جلدی بتا رہا ہوں یہاں پہ دیکھیں chart description

[13:48] مثال میں اوٹ فلو کا نہیں پتا میں آ جاتا ہوں چار ڈسکریشن پڑھنے یہاں پہ مجھے بتا رہا ہے کہ تورٹل اماؤنٹ آف کوئنز ٹرانسفرڈ فرام دی ایکسینجز فرام دی ایکسینجز مینز کہ ایکسینجز نئے سے ٹرانسفر کیے گئے ہیں کہیں باہر

[14:00] اوٹ فلو ہو رہا ہے نا ایکسینجز سے نکل رہے ہیں آؤٹ ہو رہے ہیں تو ہائی ویلیو انڈیکیٹس ڈیکریزنگ سیلنگ پیشر اگر بیٹیس ایکسینجز پر باہر جا رہے ہیں تو وہ جائے گا والیٹس میں جائے گا کیسے یہ جائے گا؟ ہولڈنگ کریں گے لوگ تو جب ہولڈنگ کریں گے

[14:13] سیلنگ نہیں کریں گے تو جو سیلنگ پیشر ہوگا وہ سمجھلی کم ہو جائے گا ڈیکریز ہو جائے گا سپورٹ ایکسینجز میں اس کے بعد نیٹ فلو پہ آ جاتا ہوں میں سیم نیٹ فلو کا یہاں پہ آپ نے چار ڈسکریشن دیکھ لینا دیفرنس بیٹوین کوئنس فلوئنگ انٹو اینڈ آؤٹ آف ڈی اکسٹینج سمپلی انٹ فلو

[14:28] مائنس آؤٹ فلو ایگل ٹو نیٹ فلو ٹھیک ہے تو یہاں پہ بھی آپ اس کا جو ہے نا آہ ریلیشن وغیرہ سب آپ ڈیپلی دیکھ سکتے ہو بہت ہی کام کی بھائی ویب سائٹ ہے میں اگین سے بتا رہا ہوں اگر آپ نے اس کو ابھی

[14:40] اگنور کر دیا نا وہ کبھی نہ کبھی تو آن نہیں ہے سو ٹائم سے آج جو اچھی بات ہے. سو یہاں پہ آپ کو جو جتنا بھی data ہے آپ یہاں پہ دیکھ سکتے ہو میں اگر تھوڑا سا نیچے آتا ہوں flow indicators میں تو یہاں پہ دیکھو miner position index mpi miner position index کا

[14:54] چاہ مطلب ہے? mpi is the ratio of total miner outflow to its one year moving average of total miner outflow. یہاں پہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ high value shows that miners are sending more coins than usual. Which indicates possible

[15:07] selling. Miners اگر کسی specific asset کو exchanges پہ بھیج رہے ہیں اگر آپ ایکسٹینجز پر لائے ہیں تو اس کا کیا مطلب ہے کہ وہ سیلنگ کریں گے جب سیلنگ کریں گے تو سیلنگ پریشر ظاہر سے بات ہے بھائی انگریز ہی کرے گا ٹھیک ہے تو یہاں سے آپ ڈیٹا دیکھ سکتے ہو ایکسٹینج ویل ریشو

[15:33] ہائی ویلیو انڈیکیٹس ویلز آئی یوزنگ ایکسچینجز ان لارج امام. یہاں پہ آپ ویلز کو بھی ٹریک کر سکتے ہو کہ بھائی آہ ویلز ایکسچینجز کر رہے ہیں کہ نہیں اس کے بعد یہاں پہ میں مزید اس کو تھوڑا سا جوہران ہائٹ کر کے نیچے آتا ہوں مارکٹ انڈیکیٹر مارکٹ انڈیکیٹر

[15:48] کیا بتا رہے ہیں میں شورٹ ٹرم ہولڈر کتنے ہیں ایس او پی آر شورٹ ٹرم ہولڈر کا ہم دیکھنا چاہتے ہیں یہاں پہ میں نیچے دیا جاتا ہوں شورٹ ٹرم آوٹ پوٹ پرافٹ ریسو ایز ای ریسو آف سپین آوٹ پوٹز ایلائی مور than one hour and less than one fifty five days. جہاں سے آپ

[16:02] لائک پورا دیکھ سکتے ہو. ویڈیو لمبی ہو جانے ہیں مگر یہاں پہ یہ پڑھنے باہر جمتو. اچھا values over one. more short term investors are selling at a profit. values below one indicates more short term investors are selling

[16:14] at a loss. یہاں پہ آپ کو یہ proper بھائی. دیکھو یہاں پہ آپ کو اس نے explain کر دیا. ٹھیک ہے. اچھا یہ value below one below یہ جو آپ کو نیچے میں نے بتائی ہیں کہ values over one below one یہ کون سی? یہ left side کے یہ

[16:28] والی جو values ہیں آپ ان کو دیکھیں below one سے کیا مطلب ہے below one کا مطلب یہ ہے کہ جو investors ہیں short term کے وہ lot میں selling کر رہے ہیں اور جو اس کے علاوہ جو ہے نا over one over one جو ہے it's means وہ short term

[16:41] investors ہیں وہ profit میں selling کر رہے ہیں long term holder کا آپ دیکھ سکتے ہیں یہاں سے کافی آپ کو بھائی یہ data help کرنے والا ہے اچھا یہاں پہ میں آ جاتا ہوں market data پہ derivatives پہ آ جاتے ہیں open interest

[16:54] دیکھنا چاہتے ہیں بھائی long liquidation short liquidation یہ over all یہ یہ آپ کو ان گلاس پر بھی دیکھ سکتے ہیں اچھا اپن انٹرسٹ کا مجھے یہاں پہ کیا بتایا اپن انٹرسٹ ایسی نمبر اوپن پوزیشن currently on a derivative exchanges

[17:07] derivative exchanges کا میں نے کیا بتایا تھا جو feature trading کر رہے ہیں preferential contract میں simply derivative اسی کو انڈیویٹ کر رہی ہے اور feature میں ہی انٹرسٹ ریڈ آپ کو لیکھنے کو ملے گا اپن انٹرسٹ feature نہیں ہوتا ہے preferential contract نہیں ہوتا ہے ٹھیک ہے

[17:19] اور جب بھی یہ increase ہوگا its main buying pressure ہے وہ border ہے جب تکریز ہوگا تو بائنگ پریشر کم ہو جائے گا سنپلی فنڈنگ ریٹس اس میں بھی کوئی فلوسفی ہے نہیں کوئی راکٹ سائنس ہے نہیں اس پر بھی میں نے ویڈیو بنائی ہے

[17:32] خواہنگ دلاس پہ آپ فنڈنگ ریٹس کو ایزلی جہانا دیکھ سکتے ہیں یہاں پہ آپ آور ویو کر سکتے ہو اس کا لانگ شارٹ لیکوڈیشنز بھی آپ وہاں سے دیکھ سکتے ہو بھائی اس ویب سائٹ پہ اتنا ڈیٹ آپ کو دیا گیا ہے کہ بھائی آپ کی سوچ ہے آپ اس کو ایک سوار کرو آپ ہوتے ہی ران ہو جاؤ گے بھئی ہم نے بھی جو سیکھا ہے وہ تو اس کے آگے کچھ ہی نہیں ہے

[17:49] یہ اس بندے نے کوئی new چیز ہی introduce کروا دی اور on chain کا نام ہم نے ہم نے first time سنا تھا on chain اصل یہ ہیں یہ آپ سیکھ لو ایک بار تو بھائی کافی آپ کا جو trading میں جو journey ہے آپ کی کافی improve ہوگی

[18:02] اچھا یہ liquidation کا بھی میں نے map کھولا basically بھائی اس کی تو ہمیں ضرورت ہی نہیں ہے کیسے ہمیں پسند کرنی ہوتی ہیں کیسے ہم نے دیکھنا ہوتا ہے اس پر ویڈیو میں نے منائی ہے یہاں پہ آپ کو کافی ڈائٹا مل جاتا ہے اچھا ابھی

[18:16] ایک چیز میں نے یہ بھی بتایا کہ چار سمجھ نہیں آرہا چار ڈسکرپشن پڑھ لو اچھا ابھی آپ نئو ہیں تو ابھی آپ کو سمجھ نہیں آرہی سمجھ لیا آپ نے آ جانا انسائیٹس پہ انسائیٹس پہ جب آپ آئیں

[18:28] گے تو آپ کو یہاں پہ جتنے بھی آہ فیموس آرثرز ہیں وہ اپنے اپنے آرٹیکلز لائک اپنے آنسین انائلسز یہاں پہ شیئر کر رہے ہوتے ہیں آنسین کے ساتھ وہ اپنے ٹیکنیکل انائلسز بھی شیئر کرتے ہیں یہاں پہ ٹیک ہے تو آپ ان کے آنسین انائلسز دیکھ سکتے ہو

[18:42] کرپٹو آنسین بھائی صاحب نے یہ چھ گھنٹے پہلے اپنا ایک آنسین انائلسز شیئر کیا یہاں پہ کس پہ کیا ہے بی ٹی سی پہ شورٹ ارم کی لنک کیا ہے اور وہ بلیس ہے شورٹ ارم میں تو آپ یہاں سے ایک overview لے سکتی ہیں ان کے on-chain analysis کا

[18:55] اس کے علاوہ جیسے کہ میں نے fundamental analysis والی ویڈیو میں کہا تھا صرف twitter application ہے یہ آپ کے لئے collection of data ہے وہاں پہ آپ کو technical, on-chain, fundamental all data وہاں پہ دیکھنے کو ملے گا لیکن long term کے لئے اگر آپ آ رہے ہو

[19:09] اس فیل میں اگر آپ نے time spend کیا ہے چھے مہینے ہو گئے ہیں ایک سال ہو گئے بھائی تھوڑا سا time spend کر لو on-chain کے آج ہو ٹھیک ہے میں ایسا کہتا ہوں کہ first of all آپ نے technical سیکھنے تیکنیکلز پر گریپ کرنے کے بعد فنڈامینٹلز پر آنا ہے

[19:22] فنڈامینٹلز پر گریپ کرنے کے بعد آپ نے آنسین پر آنا ہے آنسین کافی ٹاپ ہے ملکل ہے ایک دم سے آپ کو سمجھ نہیں آئیں گے لیکن جب سمجھ آگئے تو آپ جو ہے مارکٹ کو ایزیلی ڈالز کر سکتے ہو کوئی ملکل نہیں ہے

[19:34] آپ کے پاس پولیکشن آف ڈیٹا ہوتا ہے اچھا ڈیٹا ہوتا ہے ملٹیپل کنفرمیشن ہوتی ہیں تو آپ جو ہے نا loss کے آپ اتنا سی کافی کم ہو جاتے ہیں winning ratio آپ کی کافی increase ہو جاتی ہے

[19:46] so آپ نے تھوڑا سا جو اپنا time ہے ادھر بھی تھوڑا invest کر دیں کافی آپ کو فائدہ ہونے والا ہے اچھا twitter آپ use کر سکتے ہو اس کے لیے لیکن twitter پہ on time بہت کم لوگ جو ہے نا share کرتے ہیں آپ ان سائٹ پہ آکے ان کے جو on time دیکھ سکتے ہو

[20:00] ٹھیک ہے so on time پہ بھائی اتنی کوئی خاص ویڈیو میں نے آج تک یوٹیوب پہ نہیں دیکھی کسی بندے نے نہیں اپنای پاس وہ اپنے ہی جھکتے مار رہا ہوتا ہے جو ویڈیو دیکھو تو ایکسپلور کرنا آپ کا کام ہے میں نے شارٹ شارٹ تو جو آپ کو

[20:12] آوریویو دیا اور ایزی ایکسپلیم بھی کر کے بتایا ہے کہ چاٹ سمجھ نہیں آرہا چاٹ پڑھ کے آپ نے آپ نے اس کو کیا کرنا ہے آپ نے اسے دیکھنا ہے ڈیٹا کو مونیٹر کرنا ہے کیا ہو رہا ہے کیا نہیں ہو رہا ہے سیمپلیس تو بہت ہی important website ہے

[20:26] master by master کرنی ہے آپ نے اس کے اگر تو ایک profitable trader بننا چاہتے ہو تو hope so آپ کو اس ویڈیو میں کافی کچھ سیکھنے کو ملا ہوگا تو ملتے ہیں next ویڈیو میں take care اللہ حافظ

More from Trade With Hamza

View all

⚡ Saved you 0h 20m reading this? Transcribe any YouTube video for free — no signup needed.