Why Your YouTube Views Are Zero
38sDirectly addresses a common pain point (zero views) and promises a solution, making it highly relatable and clickable.
▶ Play Clip"The title promises a channel setup guide, which is delivered, but the content is basic and could be condensed significantly."
This video is a tutorial in Urdu/Hindi that teaches viewers how to properly set up a YouTube channel to increase views. The creator emphasizes that poor channel settings are often the reason for low or zero views and provides a step-by-step guide to fix this.
Proper channel setup is crucial for getting views; incorrect settings often result in zero views.
Do not upload videos immediately after creating a channel. Spend 1-2 days watching, liking, and subscribing to videos in your niche to establish a presence.
Select a name related to your content category. Example: 'Crazy Games' for a gaming channel. The handle should also match the name.
The channel description must be relevant to the type of videos you upload (e.g., cooking, animals).
Add a logo and picture to the channel; the logo should also appear on videos.
Settings can be configured via YouTube Studio on mobile or laptop. Click on 'Settings' to proceed.
Add 10-20 keywords related to your channel, including your channel name. Example: 'crazy games'.
In advanced settings, set 'No' if your channel is not for kids to avoid being categorized as kids' content.
Verify your channel by completing two steps: phone number verification and video verification. This enables features and is essential for good performance.
Properly setting up your YouTube channel—including name, description, keywords, and verification—is essential for gaining views. Following these steps will help your videos perform better.
What should you do for the first 1-2 days after creating a YouTube channel?
Watch, like, and subscribe to videos in your niche to establish a presence.
00:13
How many keywords should you add to your channel settings?
10-20 keywords related to your channel, including your channel name.
01:51
What should you set in Advanced Settings if your channel is not for kids?
Set 'No' to indicate the channel is not for kids.
02:28
What are the two verification steps required for feature eligibility?
Phone number verification and video verification.
02:41
Channel Setup Determines Views
Directly links poor setup to zero views, a common problem for new creators.
Engage Before Uploading
Advises new channels to interact with niche content before posting, a practical strategy.
00:13Verification Unlocks Features
Emphasizes completing verification steps to enable channel features, crucial for growth.
02:41[00:00] تو آج کی ویڈیو میں میں آپ لوگوں کو یوٹیوب کا جو چینل ہے اس کی سٹنگ کراؤں گا دکھاؤں گا کہ ہم کس طرح چینل کی سٹنگ کریں گے کیونکہ یہ بہت ضروری ہے اکثر لوگوں کے ویوز نہیں آتے اگر آپ لوگوں کے ویوز نہیں آرہے یا زیرو ویوز آرہے
[00:13] تو اس کا مطلب ہے آپ لوگوں کا جو چینل ہے اس کی سٹنگ ٹھیک سے نہیں ہوئی جب ہم چینل بناتے تو فوراں اس پہ آپ لوگ ویڈیو اپلوڈ نہ کریں ایک دو دن اس مطلب یوٹیوب کو استعمال کریں اس چینل سے باقی لوگوں کے بھی
[00:26] ویڈیوز دیکھیں جس طرح آپ کا جو نیش ہے ملابا آپ کا جو کیٹیگری ہے نا ویڈیوز کا اس قسم کے چینل آپ یوٹیوب پہ ایک دو دن دیکھیں لائک کریں اور اس کو سبسکرائب کریں ٹھیک ہے اس کے بعد اس کا جو سٹنگ ہے ان دو دنوں میں
[00:38] یہ سٹنگ آپ لوگ کرتے جائیں سب سے پہلے جو ہے آپ نے نیم آہ چوز کرنا ہے ٹھیک ہے کہ کون سا نیم ہے کس چیز سے related for example یہ ویڈیو گیم کا ہے تو میں نے لکھا ہے ایکس ریزی گیمز یہ جو
[00:50] handle ہے یہ بھی آپ لوگوں نے اس طرح ہی کرنا ہے ٹھیک ہے نیم سے related ہی ہونا چاہیے description میں آپ لوگوں نے بلکل اسی سے related کچھ لکھنا ہے جو ویڈیو آپ لوگ ڈالتے ہیں for example
[01:02] cooking کا ہے تو cooking سے related ڈال لیں اگر آپ لوگ کوئی animals کا ہے تو انیمل سے related لکھنا ہے ٹھیک ہے اس کے علاوہ اس میں ایک اور چیز ہے یہ جو آپ لوگوں نے ہے لگانا ہے ٹھیک ہے
[01:14] پکچر لازمی لگانا ہے لوگو اور یہ جو لوگو ہے یہ آپ لوگوں نے ادھر بھی اس طرح کرنا ہے تاکہ ویڈیو کے اوپر آئے یہ تو ایک چھوٹا سا سٹنگ ہو گئے ٹھیک ہے اب جو ضروری سٹنگ ہے وہ میں آپ لوگوں کو کر کے دکھاتا ہوں سٹنگ میں آپ لوگوں نے آنا یہ آپ لوگ
[01:29] موبائل میں بھی کر سکتے ہیں ٹھیک ہے جو میں ادھر کر رہا ہوں تو یو وائٹی سٹوڈیو سے آپ لوگ اس طرح کر سکتے ہیں میں ابھی لیپٹاپ پہ کر رہے ہوں تو آپ لوگ موبائل پہ بھی کر سکتے ہیں سٹنگ پہ کلک کرنا ہے تو
[01:51] مثال میں میں انگلیش ویڈیوز بنا دیتا ہوں کہ ادھر کے لوگ زیادہ دیکھیں تو میں انیٹر سٹیٹ چیز کروں گا یہ جو کیورڈز ہیں یہ ضروری ہے ادھر آپ لوگ کچھ دس بیس پندرہ
[02:04] ایسی کیورڈز ڈالیں جو آپ کے چینل سے ریلیٹڈ ہو اور آپ کا چینل کا نام بھی اس میں شامل ہو فرقزم میرے چینل کا نام ہے crazy games تو اس طرح آپ لوگ
[02:16] اس کو ایک ساتھ بھی لے کے crazy games سوری یہ غلط ہو گیا مطلب ہے کہ اس طرح آپ لوگ ریلیٹڈ کیورڈز اس میں ڈال دیں نکس جو ضروری چیز ہے
[02:28] وہ یہ ہے ایڈوانس سیٹنگ میں ہم آئیں گے ادھر آپ لوگوں نے کرنا ہے نو نو مطلب آپ لوگ اگر کٹس کی ویڈیوز نہیں بناتے تو سمپل ادھر نو لکھ کے تاکہ یہ چینل کٹس کے لئے نہیں ہے ٹھیک ہے اور اس میں باقی
[02:41] نیچے کچھ نہیں کرنا اور جو سب سے ضروری چیز ہے وہ ہے یہ فیچر الیجی بیڈیوٹی ادھر آپ لوگوں نے جو ہے یہ دو سٹیپ جو ہے اس کو ویریفائی کرنا ہے تو ویریفائی کیسے کریں گے
[02:53] آپ لوگ جو ہے اپنے موبائل فون سے جو ہے اپنا چینل جو ہے ویریفائی کریں جس طرح یہ enable ادھر آیا ہے اس طرح یہ بھی ہونے چاہیے یہ دیکھیں ویریفائی نمبر فون نمبر آگئے تو یہ ادھر
[03:05] ٹیک مارک آ جائے گا اس طرح یہ بھی ہمیں چاہیے ویڈیو ویریفیکیشن ہے تو آپ لوگ یہ تینوں جب ویریفائی کر لوگے اس کے بعد یہ سارا جو ہے
[03:17] سیو ہو جائے گا اور بس یہ تھی آپ کی چینل کی سٹنگ اس کے بعد آپ جب ویڈیو ڈالو گے تو وہی آپ کے ویڈیو پر کافی اچھی ویوز آئیں گے I hope you like the video ملتے ہیں next video میں تب تک کیلئے اللہ حافظ
⚡ Saved you 0h 03m reading this? Transcribe any YouTube video for free — no signup needed.