TubeSum ← Transcribe a video

Canva's Hidden AI Tool for Editable Designs — Full Breakdown & Transcript

0h 06m video Published May 30, 2026 Transcribed Aug 9, 2026 F Faisal Shabbir
Beginner 2 min read For: Canva users, small business owners, marketers, and content creators looking to streamline design workflows.
AI Trust Score 72/100
⚠️ Average / Some Fluff

"The title promises a hidden, mind-blowing Canva feature — Kodia AI Design genuinely delivers on that promise, though the demo could be tighter."

AI Summary

The video reveals a hidden Canva feature called Kodia AI Design that converts any uploaded image or screenshot into a fully editable design. It walks through how to access the tool, demonstrates the conversion process with simple and complex examples, and highlights practical use cases for marketers and businesses.

[00:00]
Hidden Canva Feature

Kodia AI Design is a hidden feature in Canva that even many advanced tools like Adobe don't offer. The video claims 90% of Canva users are unaware of it.

[00:01:04]
Accessing Kodia AI Design

To use it, log into Canva, go to Apps, search for 'Kodia AI Design', and click on it. Setup shows it's connected.

[00:01:49]
Converting Image to Editable Design

Upload a screenshot or picture, click 'Add to Design', and Kodia scans it, separating text, boxes, and other elements into an editable design.

[00:02:13]
Editable Elements and Customization

Once converted, you can change fonts, colors, move elements, or remove them. A more complex design with lots of text and graphics is broken down into individual parts.

[00:04:24]
Free and Pro Usage Limits

Free Canva accounts can convert up to 10 images; Pro accounts have no such limit.

[00:04:12]
Screenshot Conversion

The tool works well with screenshots too, separating icons and text individually. Processing time increases with the complexity of the image.

[00:05:25]
Other Kodia Tools

Other Kodia AI tools include AI Interior Design, Design to Image, Packaging Design, and more. These tools are not easily visible, which is why most people don't know about them.

[00:06:11]
Practical Use Cases

The feature is useful for creating flyers, wallpapers, thumbnails, and more without starting from scratch. You can use any inspiration image and edit it to suit your needs.

Mentioned in this Video

Tutorial Checklist

1 00:00:51 Log into your Canva account using any Gmail ID.
2 00:01:04 Click on 'Apps' in the left sidebar and search for 'Kodia AI Design'.
3 00:01:32 Click on Kodia AI Design; if using for the first time, set it up (it should auto-connect).
4 00:01:49 Upload a screenshot or picture by clicking the upload icon or selecting from your files.
5 00:01:49 Click 'Add to Design' — Kodia will scan and separate text, boxes, icons, and shadows into an editable design.
6 00:02:13 Customize the design: change fonts, colors, move or delete elements as needed.

Study Flashcards (7)

What does Kodia AI Design do after you click 'Add to Design'?

easy Click to reveal answer

It scans the image and separates every element (text, boxes, icons) into a fully editable Canva canvas.

00:01:49

Where do you find Kodia AI Design in Canva?

easy Click to reveal answer

Search for 'Kodia AI Design' in the Canva Apps section and click on it.

00:01:04

How many images can you convert with a free Canva account?

medium Click to reveal answer

Free accounts can convert up to 10 images; Pro accounts have no limit.

00:04:24

What types of elements does Kodia AI Design separate in a design?

medium Click to reveal answer

Object, background, text, icons, and shadows are separated into individual editable elements.

00:03:34

What edits can you make to the design after conversion?

medium Click to reveal answer

You can change font, size, color, move elements, or delete them entirely.

00:02:13

Can you use the converted designs for your own purposes without copyright issues?

medium Click to reveal answer

Yes, the video states you can edit and publish without any copyright or violation issues.

00:03:47

How does the amount of data in a screenshot affect Kodia's processing time?

hard Click to reveal answer

The more data in the screenshot, the longer the scanning and conversion time.

00:04:50

💡 Key Takeaways

🔧

Turn any image into an editable design

This core promise is a powerful productivity hack for designers and marketers.

00:00:24
📊

Free account limit of 10 images

Highlights the tool's accessibility and proactive sharing of a limitation.

00:04:24
⚖️

No copyright issues after conversion

Assures users they can legally reuse and modify designs without worry.

00:03:47
💡

Hidden feature most users miss

Explains why Kodia AI Design is underutilized — it's not visible by default.

00:05:56
📊

Appeals to creators and businesses

Shows practical value for anyone needing quick design customization.

00:06:23

[00:00] السلام علیکم آپ میں سے بہت سو مال لوگ کینوا یوز کرتے ہیں لیکن 90% لوگ کینوا کے ایک ہیڈن فیچر کے بارے میں نہیں جانتے جو اتنا یوزفل اور کمال کا فیچر ہے کہ وہ اڈوگی جیسے پلیمنٹ سوفیس کے اندر بھی نہیں آیا اب تک میں آپ کو اس کا یوز دکھاتا ہوں آپ اس کے یوز کو دیکھ کر حیران رہ جائیں گے تو چلیے جانتے ہیں کینوا کا یہ امیزن اور یوزفل ہیڈن فیچر کونسا ہے اسے کیسے یوز کرنا ہے اور اس سے کیسے فائدہ دانا ہے

[00:24] تو ایک لمحے کے لیے امیجن کریں کہ آپ نے نیٹ پر کوئی پکچر دیکھی کوئی پوسٹر دیکھا بینر فلائر دیکھا کچھ بھی ایسا دیکھا جو آپ کو بہت اچھا لگا

[00:36] جیسے میں آپ کو ابھی سکیلی دیزائنز دکھا رہا ہوں تو آپ اپنے بزنس اور پروڈکٹ کے لیے چاہتے ہیں کہ آپ بھی ایسا ہی دیزائن تیار کریں لیکن آپ کو ہر چیز زیرو سے سٹارٹ نہ کرنی پڑے یہی ڈیزائن آپ اٹھائیں اس فیچر میں ڈالیں تو یہ پوری ایڈیٹیبل ایمیج کی شکل میں بن کے آپ کے سامنے آ جائے

[00:51] تو یس یہ ایسا پوسیبل ہے اس کے لئے آپ آئیں گے کینوا کے اندر جہاں پر اپنی کسی بھی جی میل آئیڈی سے لوگن کر لیں لوگن کرنے کے بعد کلیٹ پر کلک کریں جہاں پر سوشل میڈیا میں آ جائیں کسی بھی طرح کی ٹیمپلیٹ کو چوز کر لیں کوئی مسئلہ نہیں ہم چلتے ہیں سیکنڈ اون

[01:04] پھر آپ کلک کریں گے ایپس پر اور یہاں پہ آپ سرچ کریں گے کوڈیا اے آئی ڈیزائن اس پہ کلک کر دیں گے یہاں پہ آپ کو کافی سارے ٹولز نظر آئیں گے اے آئی سے ریلیٹڈ لیکن ہم بات کر رہے ہیں

[01:16] کوڈیا کی تو آپ کلک کریں گے کوڈیا اے آئی ڈیزائن پر جب آپ اس کو فرسٹ ٹائم یوز کریں گے تو آپ نے اس کو سیٹ اپ کرنا ہے اور یہاں پہ یہ بتا رہا ہے کہ آپ

[01:32] کے ساتھ کنیکٹ ہو چکا ہے اب سبلی آپ نے پر سکرین شورٹ یا پکچر یا

[01:49] اسے کلک کریں گے add to ڈیزائن پر یہ فوراً اس کو سکین کرنا شروع کرے گا اور یہ پورا ڈیزائن یہاں پر ایڈیٹیبل ڈیزائن بن کے آ جائے گا یہ دیکھیں گے

[02:01] ہر چیز ہمارے سامنے ایڈیٹیبل شکل میں آ چکی ہے ٹیکس بھی آ چکا ہے باکس بھی آ چکا ہے آپ جس کو مرضی یہاں پر سیٹ کرلیں ریموو کرنا چاہے ریموو کرلیں جگہ چنکنا چاہے جگہ چینج کرلیں اور یہ ہمارے پاس فونٹ ٹیکسٹ اور صرف ٹیکسٹ نہیں

[02:13] ان ڈاٹس کو بھی دیکھیں کراوس کو دیکھیں یہ دیکھیں ہر چیز ہمارے سامنے ایڈیٹیبل شیکل میں آ چکی ہے اب یہاں پر آپ اس کا چاہے تو فونٹ سائٹ سیٹ کرلیں فونٹ چینج کرنا چاہے تو فونٹ چینج کرلیں وہ ہمارا فونٹ چینج ہو گیا

[02:25] تو اس طرح آپ کا وہ جو دیزائن تھا وہ جو پکٹر تھی وہ پوری ایڈیٹیبل فارمیٹ میں آ چکی ہے میں آپ کو ایک اور ذرا کمپلیکیٹیڈ دیزائن یہاں پہ لاکر دکھاتا ہوں اس کو ڈیلیٹ کرتے ہیں new task upload اور اس بار ہم یہاں سے چوز کرتے ہیں

[02:39] اس دیزائن کو تھوڑا upload on میں time لے گا اس کے بعد تھوڑا scanning میں time لے گا add to design پہ click کرتے ہیں یہ فوراں scanning start کر دے گا اب دیکھیں اس کا کمان یہ پچھلے میں نے اس لئے چوز کیے

[02:53] کہ اس میں ڈیزائن بھی کافی ہے ٹیکس بھی بہت زیادہ ہے اور یہ دیکھیں ہمارا یہاں پہ ایکسپیکٹ ہونا شروع ہو چکا ہے سنگل سنگل چیزوں کو لاتا جا رہا ہے یہ دیکھیں ٹیکسٹ آئیکنز بوکسز

[03:06] شیڈوز ہر چیز کو اس کے جگہ پر پلیس کر رہا ہے لیں جی یہ پورا ڈیزائن ہمارے سامنے ایڈیٹیبل ڈیزائن ہوکے آ چکا ہے

[03:34] سب کچھ یہاں پہ الگ لگ ہو چکی ہے یہ دیکھیں انیچے دیکھیں مکمل ہر چیز ہمارے سامنے آئی ہے اور یہ بھی سپرٹ ہو کے آئی ہے آئیکن الگ سے، ٹیکس الگ سے، دیابرون الگ سے اور اب یہ ایمیج آپ کی اپنی ایمیج بن چکی ہے

[03:47] آپ اس کو ہر کا فورکہ ایڈٹ کر کے اپنے انصاف سے ڈیزائن کر کے جہاں پہ چاہیں جیسے چاہیں پبلش کریں کوئی کاپی راؤٹ نہیں آئے گا ادھر نہ ہی کسی کسی بھی وائلیشن آئے گی آپ کسی بھی چیز پر کلک کرتے ہیں تو آپ کے سامنے ٹول بار اوپن ہو جاتی ہے

[03:59] آپ فوراً اس کا کلر بھی چینج کر سکتے ہیں دیکھیں وہ کلر چینج ہو رہا ہے جو بھی آپ کلر بکھنا چاہیں آپ کلر وغیرہ چینج کر سکتے ہیں اچھا یہ سینئریو ہے پروڈکٹ کا فلائر کا والپیپر کا تھنلز کا ایک اور بڑا کمال کا سینئریو ہے وہ بھی دکھاتا ہوں آپ کو

[04:12] فرض کریں آپ کے پاس ایک سکرین شاٹ ہے جہاں آپ نیا سکرین شاٹ لیتے ہیں جیسے ہم نے یہ سکرین شاٹ لے لیا اب یہ ہر آئیکن کو الگ لگ کر دے گا ہر ٹیکس کو بھی الگ کر دے گا واپس کینوا میں چلتے ہیں اس کو بلیٹ کر دیتے ہیں

[04:24] یوٹ آف اور یہاں پر یہ بات بھی ایڈ کر دوں کہ آپ اپنے فری اکاؤنٹ کے اندر دس ایمیجز کو یوز کر سکتے ہیں اور اگر آپ کے پاس پروا اکاؤنٹ ہے تو پھر تو مسئلہ ہی کوئی نہیں لیکن دس بھی کم نہیں ہے انف ہیں اور یہاں پر یاد رہیں کہ آپ کے پاس نیکسیمن سائز یہ ہونا چاہیے

[04:38] اپلوڈ پہ جاتے ہیں سکرین شورٹ کو لاتے ہیں اور add to design پہ کلک کریں گے اب یہ اس لئے complicated screenshot کو کیسے ہر چیز کو separate کر کے پہ خانے رکھتا ہے

[04:50] وہ دیکھیں درہا جتنا اس pictureless design میں screenshot میں data زیادہ ہوگا یہ time بھی تھوڑا اتنا ہی زیادہ لے گا یہ دیکھیں جی background آ چکا اور یہ دیکھیں جی ہر text

[05:02] ہر icon الگ لگ آنا شروع ہو چکا ہے

[05:25] تو یہ ہے Kodia AI Design آپ دنیا کی کسی دی فکچر کو یہاں پر ایڈ کر دیں یہ اس کو جگہ پوسیبل ہوگا اس کی ہر چیز کو سپرٹ کر کے الگ لگ کر کے اس کو فلی ایڈیٹیبل ایمیج میں کنورٹ کر دے گا اور بات صرف یہاں پر Kodia AI Design کی لہی ہے جب آپ سرچ کرتے ہیں Kodia AI Design تو یہاں پر آپ کو AI Interior Design, Design to Image, Packaging Design

[05:44] اسی طرح نیچے آپ کو کافی ساری چیزیں ملتی ہیں ریکریئٹ اے آئی ڈیٹیکسٹر آئیکنائز اے آئی تو کافی سارے ٹول یہاں پر آویلیبل ہیں آپ ان کو چیکر کیجئے گا باری باری ٹائم لگا کر تو یہ کیانوی کے وہ ٹول ہیں

[05:56] جو شاید 90% لوگوں کو معلوم ہی نہیں کیونکہ یہ سچ کرنے سے ہی آتے ہیں ویزیبل نہیں ہیں کہیں پر بھی اور ان کا یوز کو آپ نے دیکھی لیا ہے تو یہ کیانوی کے ایک چھوٹا سا ٹرک تھا ایک کمال کا ٹول کمال کا ایپ کمال کا فیچر جو کئی سینئریوز میں آپ کے لئے یوزفل ہو سکتا ہے

[06:11] کئی بار آپ کو انٹر ایپر کوئی ڈیزائن پسند آ جاتا ہے آپ سنگ بیسا ہی ڈیزائن اپنی پلٹر کے لئے بنانا چاہتے ہیں تو آپ کو فلی ڈیزائن زیرو سے نہیں سارٹ کرنا پڑے گا جس کو ڈیزائن اٹھائیں کینوا میں لائیں تو یہاں پہ آکے ایڈٹ کر لیں تو کیسا لگا آپ کو کینوا کے لئے فیچر

[06:23] اور کون کون اس فیچر کے بارے میں آلیلی جانتا تھا کمیٹس میں لازمی بتائیے گا آج کس ویڈیو میں اتنا ہی چینل پر پہلی بار آئے ہیں تو چینل کو سبسکرائب کر لیں بیل آئیکن پر کلک کر لیں زندگی رہی تو پھر کون حالتات ہوگی السلام علیکم

[06:53] موسیقا

More from Faisal Shabbir

View all

⚡ Saved you 0h 06m reading this? Transcribe any YouTube video for free — no signup needed.