AI Summary
This video from Easy Stork Exchange provides a detailed analysis of the Pakistan Stock Exchange (PSX) performance, focusing on the impact of dividend announcements by eight companies. The host reviews the market's reaction to these announcements, explains the risks of trading in right shares for new investors, and offers guidance on navigating the current market conditions.
Chapters
The host discusses the day's market performance, noting that the market initially went negative after 12 PM but was supported by positive dividend announcements, particularly from UBL.
UBL announced a 60% dividend, exceeding expectations, which caused its share price to rise from around 144 to 150.90. This single stock contributed approximately 69 points to the index, stabilizing the market.
Despite a 120-point gain, 163 companies closed negative while 189 closed positive, indicating a mixed market with many stocks still under pressure.
Eight companies announced dividends: HMB (30%), PHDL (10%), EFUG (55%), FDLM (10%), and OGDC (20%), with ex-dates and book closure dates provided for each.
The host warns new investors about the dangers of trading in right shares, using examples of investors who suffered significant losses due to misunderstanding the subscription costs.
Right shares are identified by an 'R' suffix (e.g., FLYINGR1). The host advises new investors to avoid entering right share trading without full understanding.
The video emphasizes the importance of understanding dividend announcements and the risks associated with right shares. The host advises new investors to avoid right share trading until they fully comprehend the mechanics, and to stay informed about market-moving news.
Mentioned in this Video
💡 Key Takeaways
UBL's 60% Dividend Exceeds Expectations
This shows how a single company's dividend announcement can significantly boost market sentiment and index points.
01:27Market Breadth Remains Negative
Despite a positive index, more than 160 companies closed negative, highlighting the underlying weakness in the market.
03:41Right Share Subscription Costs Can Be High
New investors often underestimate the capital required for right share subscriptions, leading to significant losses.
06:54Right Shares Identified by 'R' Suffix
Understanding this identification helps investors avoid accidental trading in right shares.
08:53Full Transcript
[00:00] اسلام علیکم ایزی سٹارک ایکسچینج کی آج کی ویڈیو میں ہم تین چار چیزوں کے بات کریں گے سب سے پہلی چیز جو ہے وہ ہم یہ دیکھیں گے کہ کل میں ایک ڈیٹیل کے ساتھ ویڈیو بنائی کی یہ والی تکلیف اجیسمنٹ کی جس میں ہم نے بورڈ میٹنگ کے حوالے سے دیکھا تھا کہ آئے آنے والے دنوں میں مرکیٹ کی پرفارمس کیسی ہونے والی ہے
[00:16] اس کو مزید تھوڑا سا سمجھیں گے اور ساتھ دیکھیں گے کہ آج مرکز نے کیسا پرفارمنٹ کیا اور مین چیز جو دیکھیں گے وہ یہ ہے کہ اگر آپ کو سٹارٹ کرتے ہیں میں اتنا زیادہ عرصہ نہیں ہوا ہے اگر اتفاق ہوا ہے یا کچھ آپ نئے یوزر ہیں تو کل میں آپ کو بتاتا
[00:30] چلوں کہ یہاں پہ ایک نئے شیئر کی ٹرلنگ سٹارٹ ہوگی تو وہ ہوگا بھی بہت سستا تو آپ نے اس میں انٹری نہیں لینی نہیں لینی نہیں لینی کیوں نہیں لینی وہ بھی بات کریں گے اور ساتھ ہم دیکھیں گے کہ کل میں نے آپ کے ساتھ یہ شیٹ شیئر کی تھی یہ کس کمپنیوں کی کہ انہوں نے جو ہے نا ان کی آج بورڈ میٹنگ تھی آج 23 تاریخ کو تو انہوں نے ڈیویڈینڈ وغیرہ کا اعلان کرنا تھا تو اس میں سے آتھ کمپنیوں ایسی ہیں جنہوں نے ڈیویڈینڈ کا اعلان کیا ہے اس پہ دیکھیں گے کہ وہ آتھ کمپنیوں کون کون سی ہیں اور کتنا ڈیویڈینڈ دے رہی ہیں
[00:59] تو یہاں سے ہی شروع کر دیتے ہیں آپ نے دیکھا ہوگا کہ کل میں نے یو بی ایل کے بعد کی تھی آپ کو اسی ویڈیو میں مثال دی تھی یہ جو میں نے کل ڈیٹیل کے ساتھ ویڈیو بنائی تھی کہ مارکیٹ کیوں گرتی ہے اس کی کیا وجہ ہوتی ہے
[01:12] تو یو بی ایل کو آپ دیکھ لیتے ہیں کہ ایک سو چھوٹی سالی سے پچھلانویں پیسے کا یہ بند ہوا تھا تو ہم نے مثال دی تھی کہ اس کی آ رہی تھی بورڈ میٹنگ بورڈ میٹنگ آ رہی تھی تو میں نے بتایا تھا آپ کو کہ اس نے اس سے پہلے چالیس چالیس پرسنٹ ڈیویڈینٹ دیا ہوا ہے
[01:27] اگر فرض کریں گے آپ کو ڈیویڈینٹ نہیں دیتا تو کیا ہوگا یہ آپ کی مرکیٹ کو گرا دے گا مطلب اچھے خاصی پوائنٹ نیگٹیو کروا دے گا فرض کریں اس نے تو آج سکسٹی پرسنٹ ڈیویڈینٹ دے دیا ہے اچھا خاصا ہماری توقع سے زیادہ دے دیا
[01:41] اب اس چکوں سے زیادہ میں آپ دیکھیں گے کہ کیا فرق پڑا ہے کہ آپ جب جائیں دیکھتے ہیں اس کو تو آپ دیکھیں کہ اس کی گور میٹنگ چاہ رہی تھی تو یہ آپ کو پتہ ہے بعض دفعات چھوٹی موٹی کبریں انہوں لگتی ہیں
[01:53] کہ یا یہ ہو سکتا ہے یہ نہ دے یا کچھ تو پھر ایسی وہ موضوع سب نہ جاتا ہے تو یہ ایک سو پہنٹالیس روپے سے واپس جیتا آپ نے دیکھا ہے ایک سو ترتالیس روپے پچاس پیسے تک بھی آ گیا تھا لیکن جیسے اس کی نیوز آئی ہے کہ اس نے ڈیویڈنٹ کیا ہے آپ دیکھیں کہ 147 روپے
[02:09] بلکہ 144 روپے سے یہ کرتے کرتے آپ نے دیکھا ہوگا کہ یہ کہاں تک چلا گیا تھا یہ 150 روپے 90 پیسے کلوز ہونے کے بعد پر یہ یہاں پر پہنچ چکا تھا 140 150 90
[02:37] آپ مرکیر کو بھی یہاں سے دیکھیں اسی ٹائم پہ اس نے کتنے پوائنٹ آج جو سب سے زیادہ پوائنٹ جو جس نے ایڈ کروائی ہے یہی یہی یو بی ایل ہے تو یہ چیز میں تھوڑا سا آپ کو کل سے سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں
[02:51] کہ آنے والے دنوں میں آج کل آپ نے دیکھا ہے کہ اتنی زیادہ جو کمپنی ہیں وہ دے رہی ہیں ڈیویڈنٹ یا کچھ تو اس کی وجہ سے وہ ایک دم سے مرکیل کو گرا بھی دیتی ہیں اور ایک دم سے مرکیل کو اوپر بھی لے جاتی ہیں ٹھیک ہے
[03:04] تو اس کی وجہ سے آج جو سکسٹی پوائنٹس تقریبا 69 پوائنٹس وہ مرکیل میں ایڈ ہوئے ہیں اور اس نے مرکیل کو سنبھالا ہے کس وقت سے جب مرکیل آپ نے دیکھا ہے کہ نیگیٹیف پرفارم کر رہی تھی تقریباً پارہ مجھے کے بعد مرکیل نیگیٹیف ہو گئی تھی تو اس کے بعد اس کی وجہ سے اور مختلف چیزیں ہوتی ہیں جو میں آپ کو تھوڑا سا کلیر کرنا چاہ رہا تھا کل کی ویڈیو میں ہم نے ڈیٹیل کے ساتھ بات کی تھی اور ہم اب لگے جا رہے تھے کہ آگے کیا ہونے والا ہے تو اس لحاظ سے آپ کو یہ تھوڑا سا ایک پوائنٹ سمجھا گیا ہوگا
[03:41] تو 8 بھی 120 پوائنٹ گیم کرنے کے باوجود 163 کمپنیوں جو ہیں وہ نیگیٹیو میں تھی اور 189 کمپنیوں نے پوزیٹی پرفارم کیا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ نے دیکھا جب ملکیت 12 مجھے کے بعد گر گئی تھی تو بہت زیادہ کمپنیوں جو ہیں وہ نیگیٹیو میں چلی گئی
[03:55] اس کی بعد میں جو ہے کچھ کمپنیوں نے کور کی ہے اس بیار سے فیلال جو ہے ابھی تعداد جو ہے تقریبا تقریبا پاس پاس ہی ہے ہر پوائنٹ سبیتنے زیادہ نہیں ہیں اگلی سال ہم دیکھتے ہیں وہ ہے حمد حبیب میٹرو پولیٹن بینک لیمیٹر
[04:10] ٹھیک ہے تو اس کی پریس کو چار رہی ہے پینتالیس پر پینتالیس پیسے کے پاس تو اس نے جو ہے تیس پرسنٹ ڈیویڈنٹ اناؤنس کی ہے اکیس مارچ کو یہ ایکس ہوگا خیر اس کے لیے اب یہ ایک مہینہ پڑا ہے یہ آپ نے دیکھ لینا ہے
[04:22] وہ مجھے لگتا ہے کہ اس طرح جو میں ویڈیو بناتا ہوتا ہوں آفتار یا ایسوار کوئی دیویڈنٹ کے لئے آتے تو وہ چھوٹی سے اوپر سکریپ ہوتے جا رہے ہیں. آگے پاکستان ہوتل ڈیولپمنٹ ڈیمنٹ ہے. دیویڈنٹ کی پرائز ہے تو اس نے جو ہے دیویڈنٹ
[04:35] دیا ہے صرف دس روپے. سوری دس پرسنٹ. یعنی ایک روپیہ ڈیویڈنٹ آپ کو دیا ہے نو مارچ کو یہ ہے. آہ بک لائر کی ڈیویڈنٹ ہے اسے دو دن پہلی ہے. ایکس اگلی شیئر ہم دیکھتے ہیں یہ توول ہے
[04:51] 20 3 3
[05:08] سکتے ہیں اس سے اللہ شیئر ہمارے پاس ہے ای ایف یو جنرل انشورس ایکس سو دو روپے اس کی پریس یار دی گئی ہے اور یہ ایکس اس نے پچیس مارچ ایک اردن میں آپ کو پاس پڑا ہے لیکن اس نے آپ کو دیا ہے پچھ پن پرسنٹ ڈیویڈنٹ پچھ پن پرسنٹ ڈیویڈنٹ کا مطلب یہ ہوتا ہے پانچ روپے چاس پیسے پاس شیئر جو ہے نا آپ کو ڈیویڈنٹ ملے گا یہاں سے چھک پیسار لیتے ہیں ہو سکتا ہے کہ اس کی جو آہ فیس پیلیو وغیرہ ہو گئے ہونا ہو کے وہ کام ہوگا ہے پانچ روپے چاس پیسے ہی ڈیویڈنٹ ہے تو اس سے اگلا شیئر جو ہے وہ ہمارے پاس ہے ایف
[05:48] دیویڈنٹ دیا اور 22 مارچ اس کی ڈیٹا اس کو بھی ایک مہینہ رہتا ہے یہ بھی آپ جو ہے وہ دیکھ سکتے ہیں آگے اوجی ڈی سی ہے اوجی ڈی سی 88 روپے 88 پہ چل رہا ہے اس نے 20 پرسنٹ ڈیویڈنٹ دیا ہے 9 مارچ جو ہے بکلیر کی ڈیٹا ہے
[06:02] اس سے پہلے ایکس ہو جائے گا 7 مارچ کو ایکس ہو جائے گا تو اس وقت تک آپ اس کو لے سکتے ہیں حدیث یہ جو ہے وہ ہم دیکھ لیتے ہیں کون سا ہے ایف یو ڈی ایل ایم
[06:15] فیلسٹ یو ڈی ایل مداربہ آج پر سنتاریس پرسش کی پرائیس ہے دس پرسنٹ اس نے جو ہے وہ ڈیوی لینڈ دیا ہے تو گیارہ مارچ کو یہ جو ہے وہ ایکس ہو رہا ہے
[06:27] سوری گیارہ مارچ کو ایکس نہیں ہو رہا بلکہ گیارہ مارچ کو بک لے یہ کی ڈیٹ ہے نو مارچ کو ایکس ہوگا آٹھ مارچ تک آپ لے سکتے ہیں تو یہاں پہ آپ یہ چیز بھی ساتھ دیکھ لیں کہ آج
[06:39] اس نے صرف دس پرسنٹ انوانس کیا ایک روپیہ پر ڈیویڈنٹ اور اس کو اپر لاکھ لگ گیا نا یہ اپر لاکھ لگ گیا تھا خیر باد میں یہ جو پرائس نکل گیا تھی اس لحاظ سے جو ہے نا یہ تھوڑی سی پرائس کم ہو گئی تو یہاں پہ میں آپ کو اس کے بارے میں
[06:54] تھوڑا سا دعاتہ چلتا ہوں کہ آٹھ پہ سنتالیس پیسے کا اگر شیئر ہو تو اس کی پرائس کے لحاظ سے اس کا ڈیویڈنٹ زیادہ ہے مطلب اگر آپ جو میں آپ کو دیوائڈ کر دکھا دیتا ہوں اگر ایک لاکھ روپے کی آپ انویسٹمنٹ کرتے ہیں اور آٹھ روپے پچاس پیسے پہ یہ آپ کو اگر ملتا ہے تب یا گیانہ آزاد سات سو چونہ ست روپے آپ کو ڈیویڈنٹ مل جائے گا اس لحاظ سے آپ نے دیکھا ہے کہ ایک دم سے اس کو جو ہے وہ اوپر لاکھ لگیا تھا یہ تھے کچھ کی ہیں اب جس
[07:37] وجہ کیا ہوتی ہے ہو سکتا ہے کہ کال اس کی جو پرائس سٹارٹ ہو وہ آہ ایک ادھر روپے کے پاس پاس ہی ہو سکتا ہے نا بھائی تھوڑا سا اوپر نیچے کر لیں ایک روپے آئے یہ وہ شیئر ایک روپے کے آس پاس ہوگا۔ تو اب کیا ہوتا
[07:50] ہے کہ اس قسمت کے شیئر ہوتے ہیں اگر فرض کریں وہ ایک روپے کا شیئر ہو تو اس میں کیا ہوا اس اس بھی واپس چلا گیا حاصل ایک روپے کا فرض کریں وہ شیئر ہو تو دس روپے کا آپ کو پھر اس کو سسکرائب کروانا
[08:02] ہے کہ پیسے لگتی ہیں تو وہ گیارہ روپے میں بند جاتا ہے تو ابھی پریس تیس روپے تری آسی پیسے ہے تو ابھی مجھے نہیں لگتا کہ ایک کے پاس پاس یا کچھ تو وہ پھر ایک دم سے نیگٹیف چلا جاتا ہے یا کچھ تو اس کے
[08:15] بڑے مسائل ہوتے ہیں بعض لوگ کسی لیے کہاں مجھے جب کمنٹس آئے تھے تو تین چار ایسے بندے تھے مجھے بعض دکھاں بہت افسوس ہوتا ہے نئے یوزر ہوتے ہیں ان کو بھی کل پتہ نہیں ہوتا وہ ایک شیئر تھا تک کہ ان چالیس پیسے کے ساتھ سے نا اس نے ایک لاکھ شیئر لے لیا چالیس پیسے کے
[08:29] ساتھ سے آپ کا اتنا پیسہ نہیں لگتا لیکن آپ ایک لاکھ شیئر سسکرائب کروانے کے لیے دیکھیں دس روپے پر شیئر اس کو دس لاکھ روپے چاہیے تھے ورنہ وہ اس کی ضیعہ ہو گئے پھر اسی طرح ایک بندہ تھا جس نے تقریبا
[08:41] ستر سے اسی ہزار روپے لگا دیا تھا اور اتنے شیئر لولیے تھے کہ اگر وہ سسکرائب کرواتا تو پانچ سے چھے لاکھ روپے جو ہے وہ اس کا لگنا تھا وہ کوئی اور شیئر تھا وہ مجھے یاد آیا تو میں نے سوچا کہ اگر آپ نئی
[08:53] یوزر ہیں اگر آپ کو ابھی نہیں پتا ہے کہ سبسکرائب کا کیا چکر ہوتا ہے کتنے پیسے لگتے ہیں تو یہاں سے میں آپ کو بتا دوں شیئر کا نام ہوگا ایس فلائن فلائن فلائن کی نام ہوگا اور یہاں سے آگے لکھا ہوگا فلائن کے آگے لکھا ہوگا آر وان یا تو ٹھیک ہے فلائن آر ٹو یا اس
[09:08] قسم کا نام ہوگا فلائن کے آگے آر ہوگا اور کچھ اور اس کی پریس جو ایک روپے کا ہے تو کیوں نہ میں ایک لاکھ شئیر لے لوں ایک لاکھ روپیہ ہی لے گا
[09:22] تو ایک لاکھ روپے کے وہ ایک لاکھ شئیر آپ کو ایک کروئے میں جا کے پڑھیں گے سبسکرائب کروائیں سو ستاس لاکھ روپے میں دست ایک قیمت ہے تو اس لئے آپ نے جو ہے انٹری نہیں ہے نہیں دیکھ لینا ہے نئے یوزر ہیں
[09:34] تو اس پہ میں نے ایک ڈیٹیل کے ساتھ پہلے بھی ویڈیو بنائی ہوئی تھی کہ اگر آپ نئے یوزر ہیں تو آپ رائٹ شئیر میں تو آپ نے وہ دیکھ لینا ہے اس میں تو انشاء اللہ بھائی ملتے ہیں اگلی ویڈیو میں اپنا خیار رکھے گا یہ ویڈیو ہے آپ کو اگر مکمل معلومات نہیں ہے تو رائٹ شیئر کی ٹریڈنگ میں انٹری نہ لیں تو انشاءاللہ ملتے ہیں اگلی ویڈیو میں اپنا خیار رکھیں اللہ حافظ