TubeSum

VSA & Price Action: Strong Levels & Climactic Bars — Full Breakdown & Transcript

VSA and Price Action: Support, Resistance, and Climactic Action Bars

0h 26m video Published Jun 29, 2024 Transcribed Sep 2, 2026 T Trade With Hamza
Intermediate 5 min read For: Traders familiar with basic price action concepts looking to deepen their understanding of VSA and market structure.
AI Trust Score 50/100
⚠️ Average / Some Fluff

"The title is generic but the content delivers practical trading insights, so it's not misleading."

AI Summary

This video covers VSA and price action trading, focusing on identifying strong support/resistance levels, confirming market structure, and trading climactic action bars with high accuracy.

[00:27]
Strong Levels

Support and resistance levels become stronger when tested multiple times; a break of a strong level often leads to a role reversal.

[05:02]
Higher High Confirmation

Higher highs are confirmed when the market breaks the inducement (the swing low before the high).

[07:30]
Climactic Action Bar

A climactic action bar requires a selling background, a wide-spread bearish candle, and ultra-high volume.

[14:59]
Safe Entry Setup

For a safe entry, wait for the market to sweep the low of the climactic action bar and then break the trigger line with momentum.

[18:25]
High Accuracy Setup

The trigger line break with momentum has a 95% accuracy, making it a high-probability setup.

Mentioned in this Video

Tutorial Checklist

1 00:27 Identify strong support/resistance levels by looking for areas where the market has been rejected multiple times.
2 05:02 Confirm a higher high in an uptrend by waiting for the market to break the previous high and then take out the inducement (the swing low before the high).
3 06:22 Confirm a lower low in a downtrend by waiting for the market to break the previous low and then take out the inducement (the swing high before the low).
4 07:30 Identify a climactic action bar by checking for a selling background, a wide-spread bearish candle, and ultra-high volume.
5 14:59 For a safe entry, wait for the market to sweep the low of the climactic action bar and then break the trigger line with momentum.
6 16:22 Place a stop loss below the low of the climactic action bar and set the first target at the high of the bar.

Study Flashcards (8)

What is a strong support or resistance level?

medium Click to reveal answer

A support level that has been tested multiple times and is likely to hold; a resistance level that has been tested multiple times and is likely to reject price.

00:27

What happens when a resistance level is broken?

easy Click to reveal answer

When the market breaks a resistance level, that level often becomes support, and vice versa.

00:40

How is a higher high confirmed in an uptrend?

hard Click to reveal answer

A higher high is confirmed when the market takes out the previous high and then breaks the inducement (the swing low before the high).

05:02

How is a lower low confirmed in a downtrend?

hard Click to reveal answer

A lower low is confirmed when the market takes out the previous low and then breaks the inducement (the swing high before the low).

06:22

What is a climactic action bar?

medium Click to reveal answer

A climactic action bar is a wide-spread candle with ultra-high volume that occurs after a selling or buying climax, signaling a potential reversal.

07:30

What are the three conditions for a climactic action bar?

medium Click to reveal answer

The conditions are: selling background, a bearish wide-spread candle, and ultra-high volume.

08:23

What does a bullish momentum candle look like?

medium Click to reveal answer

A bullish momentum candle has a long lower wick and a small upper wick, indicating strong buying pressure.

15:30

What is the accuracy of the trigger line break setup?

easy Click to reveal answer

The accuracy is 95%.

18:25

💡 Key Takeaways

🔧

Identifying Strong Support/Resistance

Explains that a level becomes strong when tested multiple times, increasing the chance of a break.

00:27
🔧

Confirming Higher Highs

Details the inducement concept for confirming higher highs in an uptrend.

05:02
🔧

Climactic Action Bar Conditions

Lists the three conditions for a valid climactic action bar: selling background, wide-spread candle, and ultra-high volume.

07:30
🔧

Safe Stop Loss Placement

Emphasizes placing stop loss below the low of the climactic action bar, not just below the recent low.

14:59
🔧

95% Accuracy Setup

Claims a 95% accuracy for the trigger line break with momentum, a high-confidence setup.

18:25

[00:00] السلام علیکم پیرونٹس آپ سب ٹھیک ہوں گے تو آج کی اس ویڈیو میں ہم VSA میں کچھ نیا ٹاپک بھی سیکھیں گے کچھ نئی چیزیں بھی سیکھیں گے اور اس کے ساتھ ساتھ کچھ پیسنز ہیں میرے پاس جو کہ اکثر میرے سے سٹوڈنٹس پوچھتے ہیں سوچا اس پہ ایک ویڈیو بنا لوں

[00:13] اور آپ سب کے ساتھ ہی وہ شیئر کر لیں تاکہ باقیوں کے بھی پیسنز جو ہے نا سلیور ہو جائیں سب سے تعلیم پرائز ایکشن ٹریڈرز کی بات کرتے ہیں مجھ سے صرف پوچھتے ہیں کہ سپرونگ سپورٹ اور سپرونگ ریزسٹنس کون کی ہوتی ہے

[00:27] ہم کیسے فائنڈ کریں کہ یہ ہمارا ایک سپرونگ لیول ہے ٹیک ہے پرائز ایکشن ٹریڈرز کے لیے یہ ہے دیکھیں یہاں پہ ایک چیز میں یہاں سے تعلیم کیا دوں آپ کو جیسا کہ آپ کو ایک رول پتا ہے سپورٹ ریزسٹنس کا

[00:40] کہ سپورٹ ریزسٹنس میں کنورٹ ہو جاتی ہے ریزسٹنس سپورٹ میں کنورٹ ہو جاتی ہے یہ تو ایک بیسک چیز ہے جو کہ سب کو پتا ہے اور ہوتا کیا ہے اس میں بسیکلی لیکن یہاں پہ مارکٹ نے ریزسٹنس لیا

[00:52] اور اس ریزسٹنس کو جب بریک کرے گی اور اب یہ لیول جو ہے یہ ایزا سپورٹ ورک کرے گا ٹھیک ہے ہاں ایک اور چیز میں بتا دوں سپورٹ لیول آپ کو کیسے پتا چلے یہاں پہ میں ایک سی لیول مارک کر لیتا ہوں

[01:05] اور اس کے ساتھ اچھا ایک اور چیز جہاں پہ مارکٹ زیادہ رینج کرتی ہے ایسا ایریا جہاں پہ مارکٹ رینج کرتی ہے بار بار ریجیکشن لیتی ہے

[01:17] ٹھیک ہے وہ ایریا ہم کیا کرتے ہیں کہ یہ ہماری ایک سرونگ ریزسٹنس ہے لیکن ایک اور چیز میں بتا دوں اب اس کے بریک ہونے کے چانسز بڑھ جاتے ہیں ٹھیک ہے جب ملٹی پل ٹائمز مارکٹ اس ایریا کے رییکٹ کرتی ہے

[01:30] ریسپیکٹ کرتی ہے اس ایریا کو تو اس ایریا کے بریف ہونے کے چانسز بڑھ جاتے ہیں ایک اور چیز میں بتا دوں بھائی سا بہت ریزسٹنس بنتی ہی ٹوٹنے کے لیے ٹھیک ہے بریف ہونے کے لیے بنتی ہے

[01:42] اب یہاں پہ میں نے ایک اگزمپل یہاں پہ میں آپ کو سمجھانے کی کوئی کوشش کر رہا ہوں اچھا یہاں پہ مارکٹ لیٹ پورز ایک رینج میں ہے اور اس کے بعد یہاں پہ ریجیکشن لے کے اگین سے اس ایریا میں آتی ہے ٹھیک ہے لیکن یہاں ریزسٹنس کو ٹیسٹ کرنے کے بجائے یہاں اس کو فیل کر دیتی ہے

[01:58] ٹیسٹ کرنے آتی ہے لیکن فیل ہو جاتی ہے تو جتنی اچھی یہاں پہ اس نے ریزسٹنس کا کام کیا ہے ان ایریاز میں اب یہ اتنی یہ اچھی ایزا سپورٹ کام کرے گی تو ہم اس کو ایک سپورٹ کنشیدر کر سکتے ہیں

[02:10] میں آپ کو کچھ لائیڈ ایڈزمپلز دکھا دیتا ہوں ہمارے پاس بہت سے ہیں ہر چارڈ آپ کو دیکھنے کو ملے گی اچھا یہ میرے پاس ایک zone ہے اس point پہ ایک چیز اور بتا دوں support resistance اپنی key levels بڑے time frame پہ آپ mark کیا کریں

[02:26] اس کو میں close کر دیتا ہوں یہاں سے اچھا اس point پہ دیکھیں market نے کیا کیا مسلسل اس area پہ اس نے ایک support create کی ہے شکریہ لیکن یہاں پہ مارکٹ کیا تھی رینز میں تھی جب اس نے اس کو بریک کیا یہاں پہ تو

[02:42] جتنی ہی جتنی ہی یہ سپورٹ ہوگی اتنی ہی یہ ریزسٹنس کا بھی قاوم کرے گی یہاں پہ اس پوائنٹ پہ اس کو جب اس نے بریک کیا اس کے بعد یہاں پہ ریزسٹنس لے

[02:54] کے ڈاؤن وارڈ آئی اگینس اپنے ریزسٹنس لیول کے یہاں پہ آپ کو اب بیرش ایویڈنس یہاں پہ آپ کو ان decision candles دیکھنے ہیں جو آپ کو indicate کریں کہ یہاں سے market bearish ہو سکتی ہے ٹھیک ہے اور اس کے علاوہ ہم BTC پہ چلے جاتے ہیں

[03:07] BTC میں ہمارے پاس بہت سی examples ہیں بھائی سا BTCUSD.C میں یہ سائر سے کر دیتا ہوں

[03:20] اچھا یہ کون سا time time ہے میں daily time time پہ آ جاتا ہوں اچھا یہاں پہ دیکھیں اپنے ایک بہت ہی اچھے لیول پہ اس ٹائم پہ کڑا ہوئے

[03:37] ٹھیک ہے یہاں پہ ہمارے پاس یہ ایک بہت ہی سٹرون لیول ہے مارکٹ اگر اس لیول کو بریک کر دیتی ہے تو جتنی اچھی یہ سپورٹ تھی اس کی بی ٹی سی کی اتنی ہی اچھی یہ ریزسٹنس بھی ہو گیا

[03:49] کیوں کیونکہ مارکٹ کو یہاں پہ ملٹی پل سائن کیا ملی ہے سپورٹ ملی ہے اس ایریہ میں سپورٹ ملی ہے رینج بھی کی ہے مارکیٹ میں اس ایریہ میں یہاں پہ رینج سپورٹ ٹھیک ہے اگر یہاں پہ اس کو یہ مارکیٹ بریک کر دیتی ہے اور پاپر اس کے نیچے کلوزنگ دے دیتی ہے تو یہ ایک ریزسٹنس کا کام کرے گی بہت ایسی ریزسٹنس ہوگی اور ڈی ٹی ٹی کو اس ریزسٹنس کو توڑنے کے لیے بھائی صاحب یہاں پہ اگر ہیڈی وائنگ ہوئی تب ہی کھو جائے گی آدھر وائز ریٹیل

[04:23] دیکھیں اس امازیتے ہیں جیسا کہ اگر اچھے باہر آپ کو کرمی پڑتا ہے تو اچھے اہل کام کردہ کام کرے گا کیوں کیونکہ اس پر بہت سارائی دوستوں کی کمیشن میں حرک مشروع کیا ۔ یہاں پہ ماجان ممنوع ہے

[04:35] یہاں پہ مماستہ صورتکان متعلق ہے یہاں پہ مماستہ صورتکان متعلق ہے اور یہاں یہی ہے اگر اس نے اچھا ریزسنس کا رول پلے کیا ہے تو ظاہری بات ہے جب یہ بریک ہوگی تو مارکٹ میں یہ بہت اچھے سپورٹ کا کام بھی کرے گی

[04:49] سمارٹ مانکن کنکس کے کچھ سوڈنٹس ہیں جو اکثر مجھ سے پوچھتے ہیں ہم نے اپ ٹرینڈ میں اپنے ہائر ہائی کو کنفرم کرنے کے لئے ہمیں کیا چیز صحیح ہوتی ہے تو وہ ایک چیز نوٹ کر لیں

[05:02] کہ آپ کو اپ ٹرینڈ میں ہائر ہائی کو کنفرم کرنے کے لیے انڈیوسمنٹ لینے پڑتی ہے انڈیوسمنٹ کیا ہوتی ہے مارکٹ اگر یہاں پہ ایک ہائی لگاتی ہے اس پریویس یہ والا جو میرا مارکٹ میں ہائی لگا ہے

[05:16] اس سے تیچھے جو میرا پاس پول ویک ہوگا کون سا پول ویک ہے وہ یہ والا ہے پول ویک کیا ہوتا ہے اپ ٹرینڈ میں لاس سیلنگ مو بیفور بائی جو آپ کے پاس سیلنگ ہوئی ہے وہ آپ کا ہی پول ویگ پورا یہاں تک ہوگا

[05:29] یہ یہاں سے پول ویگ پورا آپ کا پول ویگ ہوتا ہے یہ ہماری انڈیوسمنٹ ہوتی ہے جب تک مارکٹ اس انڈیوسمنٹ کو نہیں لے گی تب تک میرا یہاں پر آئر ہائل کنفرم نہیں ہوگا

[05:43] اب اگر مارکٹ انڈیوسمنٹ کیسے لے گی مارکٹ یہاں پر نیچے آکے اس کی نیچے جسٹ ویک بھی چھوڑ دے اپنے پاس کلی جائے دے دے پراپر کلوزنگ یا سویٹس ہمیں یہاں پر کوئی فرق نہیں پڑنا لیکویریٹی یا سوپل آف ہنٹنگ یہاں پر ہو جائے

[05:56] تو یہاں ہمارا ہائر ہائی کنفرم ہو جائے ڈاؤن ٹرینڈ میں یہ سیم اسی کا باعث باتا ہے اس میں کوئی مشکل نہیں ہے ڈاؤن ٹرینڈ میں جب آپ کا مارکٹ ایک لو لگاتی ہے اس لو سے تیچھے جو آپ کے پاس بائنگ کا موو ہوتا ہے جب تک مارکٹ اس کو نہیں لے لیتی تب تک آپ کا ڈاؤن ٹرینڈ میں لوور لو کنفرم نہیں ہوتا جب مارکٹ اس کو لے گی تب یہ آپ کا پوائنٹ لوور لو ہوگا ہر پوائنٹ وہ آپ نے لوور لو لوور ہائی کا نام نہیں دینا یہ آپ کا لوور لو نہیں ہے کیوں کیوں کہ اس نے پریویس لیٹس پوز مارکٹ کا یہاں پہ بیک گراؤنڈ سیلنگ جائے

[06:22] اس لوور لو کو کنفرم کرنے کے لئے یا اگر ہم اس کو لوور لو کہتے تو یہ لوور لو اس ٹائم سے ویلیڈ ہوتا جب مارکٹ اس پل بیک کو لیتی یہاں پیسٹرہ دی lower low inducement uptrend higher high break market pjs higher high break bus

[06:47] higher low confirm ہو جاتا ہے یہاں پہ میرے پاس ایک market uptrend میں تھی یہ اس نے inducement لی higher high confirm ہوا اس کے بعد جب market اپنے اس higher high کو break کرے گی ٹھیک ہے جیسے ہی یہ break

[06:59] ہوگا break of structure ہوگا تو ہمارے پاس جو اس higher high سے لے اس درمیان میں جو لوئیسٹ پوائنٹ ہوگا وہ آپ کا ہائر لو پوائنٹ ہوگا. سمجھتے ہیں. تو جیسے ہی دیو ایس آپ کا ویلیڈ ہوگا کنفرم ہوگا پراپر کلوزنگ

[07:12] مجھٹ ہے دیو ایس اتنے اندر فریکٹر کے لیے. تو آزاد آزاد یہ ہائر لو آ جائے گا. ڈاؤن ٹرینڈ میں جب آپ کا لوور لو کنفرم ہوتا ہے اس کے بعد جب مارگٹ اپنے اس لوور لو کو بریک کرے گی تو آپ کے پاس یہ والا جو پوائنٹ ہے لوگر ہائی کنفارم ہو جاتا ہے ٹھیک ہے ہائر ہائی ہائر لوگر لوگر لوگر ہائی آپ نے بکتو بک مار کرنے

[07:30] اس کے بعد ہم آتے ہیں وی ایس اے کی طرف وی ایس اے کی بہت سے پوشنز ہیں کلائیمیٹک ایکشن بار ہم نے پڑھی تھی کچھ پریویس ویڈیوز میں اگر آپ نے دیکھیں وہ مسئلہ دیکھنی ہے کلائیمیٹک ایکشن بار کیا ہوتی ہے اچھا اس کی جو میں نے آپ کو شرائط بتائی تھی جو چیزیں میں نے آپ کو بتائی تھی کہ یہ

[07:44] ہوں گے یہ سینئریوز میس کریں گے تب آپ کی یہ کلائیمیٹک ایکشن بار کنفارم ہوگی ٹھیک ہے اوڈروائز نہیں پہلا سینئریو یہ کہ اس کے پیچھے جو ہے نا سیلنگ بیک گراؤنڈ ہونا چاہیے سیلنگ بیک گراؤنڈ آپ کو مسٹ ہے کلائیمیٹک ایکشن

[07:57] بار کو اگر آپ مارک کر رہے ہو ٹھیک ہے اپنے مارکٹ پر صرف پہلی کنڈیشن اس کے یہ ہے کہ مارکٹ میں اگر آپ کی کیپ بن رہی ہے کلائیمیٹک ایک چیز میں نے ایک بہت ہی اچھی چیز میں نے آپ کو بتائی تھی کہ selling cap کو آپ نے uptrend میں دیکھنا ہے اور buying cap جو ہوگی اس کو آپ نے downtrend میں دیکھنا ہے

[08:23] as a sign of strength sign of weakness uptrend میں آپ کو sign of strength چاہیے اور downtrend میں sign of weakness چاہیے because uptrend میں ہم buy کرتے ہیں downtrend میں ہم sell کرتے ہیں یہاں پہ مارکٹ کا سپرکچر بھی بھائی صاحب آپ کو آنا چاہئے بہت ہی امپورٹنٹ ہے یہ دیکھیں

[08:40] یہاں پہ مارکٹ کا سپرکچر کچھ اس طرح سے موو ہو رہا ہے یہاں پہ مارکٹ نے ایک ہائی لگایا اس کے بعد یہاں پہ یہ کیا کر رہی ہے ریٹریسمنٹ لے رہی ہے مارکٹ کریکشن لے رہی ہے اب آپ نے سائن آف سٹرنٹ اس ایریا میں آپ نے دیکھنا ہے

[08:53] اگر آپ کو اپنی سائن اپ سپرینٹ دیکھنا چاہتے ہیں تو وہاں پہ آپ نے سائن اپ سپرینٹ دیکھنا ہے۔ یہ سمجھا سوال ہے۔ یہاں پہ اگر آپ کی کپ بن رہی ہے تو سب سے پہلی موضوع یہاں پہ ہماری کیا ہو رہی ہے کہ پیچھے اس کا سیلنگ بیک گراؤن ہونا چاہیے جو آپ کو یہاں پہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

[09:10] اس کے بعد سیکنڈ نمبر پر آپ کی یہ کینڈل جو ہوگی بیریش کینڈل ہوگی سیلنگ کی کینڈل ہوگی اور وائیڈ سپریڈ کینڈل ہوگی ٹھیک ہے وائیڈ سپریڈ کینڈل کیا ہوتی ہے جس کا سائز عموماً باقی کینڈل سے بڑا ہوتا ہے

[09:23] اس کے بعد ہمارے پاس جو تھرڈ کنڈیشن آتی ہے وہ یہ ہے کلمیٹک ایکشن بار کا جو والیم ہوگا جسے آپ تیر کہتے ہو اس کا والیم الٹرا ہائی ہونا چاہیے ٹھیک ہے اور اس کے بعد

[09:35] دوسرا پوائنٹ ہے میں نے یہاں پہ سیکنڈ اور تھرڈ کو مکسٹ اپ کر دیا تھا کہ سیکنڈ کنڈیشن جو اس کی تھی وہ سیلنگ کی کینڈل ہوگی اور تھرڈ اس کی تھی وائٹ پریڈ اور پورٹ کہ ہمارے پاس الٹرا ہائی والیم آتا ہے

[09:47] ٹھیک ہے یہ تو خیر آپ کو پتہ ہی ہے اس کے بعد ابھی یہاں پہ میں نے ایک چیز بتایا کہ آپ نے goa پتر کر کیا کو اپنے اپٹرینڈ میں دیکھنا ہے ٹھیک ہے جب مارکیٹ اپ ٹرینڈ میں ہوگی گولیشٹ ہوگی آپ نے k کو کن

[10:00] انٹریج میں دیکھنا ہے جہاں مارکیٹ اپنی ریٹریسمنٹ لے گی اور آپ نے وہاں پہ دیکھنے ہیں ٹھیک ہے یہاں پہ ان ایریہ سے آپ نے گیک کو دیکھنا ہے یہاں پہ آپ کو دیکھنا ہے یہاں پہ آپ اگر

[10:13] آپ سمارٹ مانی کیوں بیس پہ کرتے ہو اینسی پیٹر ہو تو یہاں پہ آپ اپنی لیولز پر کلائیمیٹک ایکشن بار کو فائنڈ کرو والیم کی کنفرمیشن کے ساتھ آپ یہاں پر ٹریڈ کرو بہت ہی

[10:25] ایکیوریسی آپ کی ٹریڈ میں دیکھنے کو ملے گی اور اس کے بعد یہاں پہ میں جو ہے نا کلائیمیٹک ایکشن بار ایک آپ کو بنا کے دکھا دیتا ہوں ہمارے پاس اس میں بھی مزید دو سے تین سینئریوز آ جاتے ہیں اب وہ کون سے سینئریوز ہیں وہ یہاں

[10:39] پہ ہم ڈسکس کر لیتے ہیں جیسا کہ آپ جانتے ہو کہ کلیمیٹک ایکشن بار کا جو والیم ہوگا وہ کیا ہونا چاہیے ultra high والیم ہونا چاہیے لیکن لیکن یہاں پہ اس کا جو والیم ہے وہ ultra high ہے

[10:54] پہلی اس کی شرطی ہے کہ اس کا والیم ہی ultra high ہونا چاہیے اس کے بعد ہم نے ایک چیز یہ بھی پڑھی تھی کہ کلیمیٹک ایکشن بار آپ کی confirm کب ہوگی جب اس کی next candle کیا ہوگی bullish ہوگی اب یہاں پہ میں اس کی condition کا اس والیم کو مجھے I think remove کر دینا چاہیے

[11:09] اتنی ضرورت نہیں ہے آپ جانتے ہو اچھے سے آپ کو پتہ دیا ہے کہ ایلٹر ہائی والین اس کے لیے ہمیں چاہیے ہوتا ہے اچھا اس کے بعد ہمارے پاس یہاں پہ اگر ایک بولیش کینڈل بنتی ہے ٹھیک ہے یہاں پہ

[11:22] میں بولیش کینڈل بنا لیتا ہوں اور یہاں پہ آپ کو کچھ چیزیں میں آپ کو کلیر کر دوں آپ کے سٹیٹ اپ کب سٹرونگ ہوں گے اور کب ویک ہوں گے اگر ایک بولیش کینڈل کلائمیٹک ایکشن بار کے اندر بنتی ہے اور اس کا

[11:39] ایکشن بار کیپ کا لو یہاں پہ اگر یہ سویٹ نہیں کرتی جیسا جیسا کہ آپ کو پتہ کہ جب آپ کی کلائیمیٹک ایکشن بار بن جاتی ہے تو ہم کیا لگاتی ہیں اوپر ٹرگر لائنز لگاتے ہیں یہاں پہ کلائیمیٹک ایکشن بار کا ہائی لو آپ مار کر لو اس طرح ٹھیک ہے جب یہاں پہ مارکیٹ اگر اس کے لو کو سویٹ

[11:53] نہیں کرتی اس کے اندر ہی کلوز ہو جاتی ہے وہ سویٹ بھی نہیں کرتی تو ایک تو ایک چیز میں بتا دوں اس میں آپ نے ابھی trade نہیں لینے اس طرح کی situation ہے accuracy کی میں بات کروں تو 90% سے نیچے ہوتی ہے 80% سے بھی نیچے کر لیں

[12:06] ایسے میں بہت سے setup دکھا سکتا ہوں جہاں پہ market نے اس کا low sweep نہیں کیا لوز sweep نہیں کیا but یہاں پہ اس candle کے high کو break کر کے market upside پہ bullish ہو گئی اور اچھا ہوا ہے وہاں پہ آپ کو ایک uptrend بھی دیکھنے کو ملے strong trend بھی دیکھنے کو ملے بہت ہی اچھے momentum کے ساتھ ہے

[12:22] لیکن بات آ رہی ہے یہاں پر ایکوریسی اگر مارکٹ یہاں پر اس کلائیمیٹک ایکشن بار کا لو سویٹ کر کے یہاں پر انسائیڈ آ جائے اس کے اندر کیا کر دے کلوزنگ کر دے آپ یہاں سے ڈائریکٹ ٹریڈ نیک کینڈل پر

[12:36] پلیس کر سکتے ہو اور آپ کا سو پلس کیا ہوگا اس کینڈل کا لو آپ کا سو پلس ہوگا اس کے نیچے کیوں کیونکہ مارکٹ نے پریویس کینڈل کا لو سویٹ کر لیا سپریجیس میں یہاں سے سپلس ہنٹنگ ہو گئی ہے

[12:48] اور پرسٹ ٹارگٹ آپ کا یہاں پہ ہوگا کلائیمیٹک ایکشن بار کا جو فائی ہے آپ اس کو سکیلٹنگ انٹرڈے سنگ ریس چلید یوز کر سکتے ہو خیر سکیلٹنگ اور انٹرڈے سکیلٹنگ بس ہے میں اپنا بتاتا ہوں

[13:01] سکیلٹنگ نے چیٹ کے جب والیم کی صرف کرتا ہوں وی ایس ایگی بیس کے اور یہاں پہ میں نے کیا بات بتائی پہلی closing next candle direct trade place levels market market strong supply selling

[13:27] سوچ سمجھے وہاں پہ trade نہیں کر رہی ہے ٹھیک ہے سمجھا رہی ہے تو یہاں پہ میں نے ایک situation بتائی ہے اب کیوں یہاں پہ اس نے low sweep کر رہی ہے stop loss hunting ہو گئی ہے ٹھیک ہے اب اس low کو break کرنا مارکیٹ کے لیے مشکل ہے یہ ایک چیز میں آپ کو بتا دوں یہ لو

[13:42] اس لو کے نیچے جو آپ کا سٹاپ لاس ہوگا یہ صرف سٹاپ لاس ہوتا ہے ٹھیک ہے اس کے بعد اچھا جب مارکیٹ کلیمیٹک ایڈشن بار بناتی ہے اور اس کے بعد یہاں پہ کچھ آہ پوائنٹ شے کینڈرز یا آپ میکسیمم

[13:55] بھی ہو سکتی ہیں پوائنٹ سے زیادہ بھی ہو سکتی ہیں ویسے ہی میں آہ رینڈم لی بتا رہا ہوں مارکیٹ کیپ بنانے کے بعد اپ تائٹ پہ جاتی تو اس کو ہم کہتے ہیں آٹومیٹک ریلی ٹھیک ہے شورٹ فارم اے آر ہم اس کو کہہ دیتے ہیں آٹومیٹک ریلی کہتے ہیں

[14:07] تو آٹومیٹک ریلی جو ہوتی ہے جہاں پہ لٹس بوز مارکٹ میں آٹومیٹک ریلی لگایا ہے یہ ایک نا ایک اور چیز بتا دوں بھائی صاحب یہ ایک اگریسیو انٹری ہوتی ہے ٹھیک ہے تو اس لئے یہاں پہ آپ نے ریسک جو ہے نا اور ٹریڈ میں ایگزیکوشن انٹری ایگزک آپ نے ٹائم سے ہونا ہے

[14:22] ہونا ہے ورنہ آپ نے وہاں پہ لوسی کرنا ہے یہ ایک اگریسیو انٹری ہے اگر آپ نے بلکل سیف لے کرنا ہے تو اس کا بھی میں آپ کو حل بتاتا ہوں یہاں پہ ٹھیک ہے یہ ایک اگریسیو انٹری ہوتی ہے اس کے بعد یہاں پہ جیسا

[14:35] کہ میں نے بتایا کہ مارکٹ کیپ بنانے کے بعد جو اپ سائیڈ پہ جاتی ہے کچھ کے اندر جو مومنٹم آپ کو دیتی ہے یہاں پہ اس طرح سے یہ ہمارے پاس کیا ہوتا ہے اس کو ہم کہتے ہیں آٹومیٹک ریلی ٹھیک ہے

[14:47] یہاں پہ اس کو ٹیس کر کے مارکٹ نیچے آ جاتی ہے وہ ساتھی ٹائم جا اس کو ہائی کو ٹیس نہیں بھی کرتی ہے اس کے پہلے یہاں سے یہ نیچے گیر جاتی ہے آٹومیٹک ریلی لگانے کے پاس ٹھیک ہے ابھی اس آٹومیٹک ریلی سے آگے زیادہ نہیں جاؤں گا

[14:59] ابھی میں آپ کو کچھ شیٹ اپ سے بتا رہا ہوں یہ پہلی کنڈیشن ہے کہ لو سویپ ہو جائے تو پھر آپ کا جو شیٹ اپ ہوتا ہے وہ سیپ ہو جاتا ہے کچھ حد تک کچھ نہیں بہت حد تک اس کے بعد مارکٹ اگر یہاں پہ جو کلیمیٹک ایکشن بار کا ہائی ہے پہلے اس کا لو سویٹ کر کے اس کے ہائی کو بریک کرو

[15:17] وہ مومنٹم کے ساتھ ہونا چاہیے بولیش مومنٹم نظر آنا چاہیے ٹھیک ہے آپ بولیش مومنٹم آپ نے کینڈلز میں کیسے دیکھنا ہے بولیش مومنٹم کی جو کینڈلز ہوتی ہیں اس کے ڈاؤن سائٹ پہ لمبی بھی ہوگی آپ سائٹ پہ نہیں ہوگی

[15:30] یہ میری ایک مومنٹم کی کردر بھولتا ہے یہ، میں ایک مومنٹم راعی کی کردری پوسھ دیکھتا ہوں ، مجھے کہا کہ یہ۔ اگر یہ میری مومنٹم کی کردری بھی ہوتا شہر۔ میں یہ مارکٹ اس کو بھولتا ہے

[15:43] کہ یہاں میں کچھ مثل ۔ مومنٹم کی کردری ڈل کیا ہے ...کھوچک کھوچک لیکن موسیقی کہتے یک آخری کلپ مگر ، فجارگوں میں اگر مرکٹ اللہ ہے تو اپنے اس کے نوسل سزک بھی چلتا ہے

[15:57] لیکن اپ سائیڈ پر اس کی وک نہیں چلے گی میں ایک اور چیز بتا دوں یہ بھائی صاحب سوڑی سی پیشکالوجی میں باتیں آ جاتی ہیں مارکٹ چارٹ ریڈنگ میں آ جاتی ہیں کچھ چیزیں جیسے تو آپ کو کینڈلز کو ریڈ کرنا بھی آنا چاہیے

[16:09] ٹھیک ہے بولیش کینڈلز میں ڈاؤن سائیڈ پر جتنی بڑی ہو چلے گی اپ سائیڈ پر بڑی وک نہیں چلے گی وہ بولیش مومنٹم نہیں ہو جائے مومنٹم نہیں ہے ٹھیک ہے مارکٹ جب اس کو ایک مومنٹم کے ساتھ بریک کرے گی

[16:22] تو آپ یہاں سے اس کے ہائی پے ڈی ٹریڈ ایجیکیوٹ کر لو یہ دی ایک سیف سیٹر ہے سٹاپ لوس آپ نے بھائی سب یہاں پہ لگانا ہے یہ سب سے سیف ساپ لوس ہے کچھ لوگ کیا کرتے ہیں کہ اس لوگ کے یہاں پہ ایک لو مارکٹ

[16:34] لگاتی ہے اس کے نیچے ساپ لوس لگا دیتے ہیں ٹھیک ہے یہاں پہ ساپ لوس جتنا میں نے experience کی ہے اس کے according یہ safe stop loss نہیں ہے safe stop loss ہمارا اس low کے نیچے ہوتا ہے اس کے بعد آپ اپنا target further previous آپ کی یہاں پر کوئی نہ کوئی resistance level بنے گا اس کو لے کے آپ چل سکتے ہیں

[16:52] اور اس کے بعد سینج جو یار ایک اور چیز میں بتا دوں آپ لوگ سلنگ اور بائن کو mix up نہ کر لینا پہلے آپ buy کرنا سیکھ لو سلنگ climax سے آپ مصفر کر لو بائن climax اسی کا الٹ ہے

[17:07] ایک چیز اگر آپ کو آتی ہے ایک چیز اگر آپ نے مصری کر لیا ہے بولش مارکٹ میں تو آپ پروفٹ بنائی لیں گے لیکن بیرش مارکٹ میں بھی آپ وہاں پہ بائے کر سکتے ہیں جب آپ کو چارٹ ریڈنگ اچھے سے آتی ہے

[17:19] ٹھیک ہے اب یہاں پہ یہ اس میں ایک پرسر کنڈیشن میں نے آپ کو بتایا ہے اس کے بعد ایک اور چیز یہ ہے کہ مارکٹ کا کرتے ہیں ایک آٹومیٹک ریلی لگانے کے بعد مارکٹ اپنے اس کلیمیٹک ایکشن بار پر جو لو ہوتا ہے اس کو بریک کر دیتی ہے اور

[17:34] یہاں پہ یہ ایک رینج کرنے لگ جاتی ہے بھائی صاحب یہ رینج میں خود اس سے بہت تنگ ہوتا ہوں سچی بتاؤں تو یہ ایسی رینج ہے جس میں نا آپ کا پارگٹ ہٹ ہوتا ہاں سٹاپ لاسز ہٹ ضرور ہوتے ہیں لیکن مارکٹ کیا کرتی ہے اسی ویڈ میں موگ

[17:47] کرتی ہے یہ سٹاپ لاسز ہنٹنگ جہاں لوگ اگر یہاں پہ پائے کر رہے ہیں ان کے سٹاپ لاکس ہنٹ کر کے مارکٹ آپ پیر کریں تیر اس طرح سے موز کر رہے ہوئے ہیں ٹھیک ہے تو اس رینج میں آپ نے پیر نہیں کرنی جب مارکٹ ان ٹریگر لائنز کے اندر آ جائے

[18:01] ٹھیک ہے آپ کو پتہ ہے کہ ٹریگر لائنز کیسے لگانی یہ آپ کی ٹریگر لائن ہے کلیمیٹکی تو جب اس کے اندر آ جائے مومنٹم کے ساتھ تو آپ اس کے ریٹ ایس پی ٹریڈ لے کر کارگٹ آپ نے کون سا رکھنا ہے

[18:13] کلیمیٹک ایسن بار کا ہائی آپ کا پہلے تارگٹ ہوگا ٹھیک ہے اس کے بعد اگر اس کا ہائی بھی مومنٹم کے ساتھ بریک ہوتا ہے تو یہ بھی آپ کا بہت ہی ایکیوریٹ اس کی اگر میں ایکیوریٹی کی بات کروں تو 95%

[18:25] اس تصدیق کی ایکیوریٹی ہے 95% ایسی کوئی سٹریڈیجی ہے مجھے بتا دو جس کی ایکیوریٹی 95% ٹھیک ہے یہاں پہ جیسا کہ میں نے ایک اور چیز میں بتا دوں اس کو میں اگر سائیڈ پہ کروں میں نے آپ کو بہت آسان کر کے بتایا تھا

[18:38] کہ مارکٹ اگر یہاں پہ اس ٹریگر لائن کو ڈاؤن سائیڈ پہ بریک کر لے اور بریک ان کر لے مومنٹم کے ساتھ آپ یہاں پہ سیدھی سی ٹریڈ لوگ پہلے سارگٹ آپ کا یہ ہوگا اچھا موسٹ آبی ٹائم یہاں پہ کیا ہوتا ہے مارکٹ میں

[18:50] کہ مارکٹ یہاں پہ ڈاؤن سائیڈ پہ بریک کرنے کے بعد مارکٹ یہاں پہ آپ کی

[19:05] اگر تو پرینڈ سپرونگ بیری کرتا ہے تو مارکٹ یہ کام کرے گی آپ کے ساتھ یہاں پہ اس کو ڈس کرتے اس لیے میں نے آپ کو بتایا کہ اس ری ڈس پہ اگر آپ ٹریڈ ایگزیکیوٹ کرتے ہو

[19:17] ٹائرگٹ آپ نے یہ رکھنا ہے سپوپ لاس آپ نے یہ والا جو لو ہے اس کے نیچے رکھنا ہے ٹھیک ہے تاکہ آپ کو ٹائرگٹ آپ کا مل جائے کا مطلب آپ نے ایک اپل ٹریگر لائن پہ ٹریڈ سب لینی ہے جب مارکٹ اس کو کپر بریک کرے گی

[19:31] کرے گی otherwise آپ نے یہاں پہ نہیں لینے جب اس trigger line کو market proper break کرے گی اس صورت میں آپ نے اس پہ کا linear trade لینے گی momentum کے ساتھ اب میں نے momentum آپ کو بتا دیا کیسا ہوتا ہے momentum

[19:43] bearish market میں اسی کی inverse ہوگا bullet ہے اس کا اور bullish نے میں نے آپ کو بتا دیا کہ momentum candles آپ کی کونسی ہیں اور اس میں 4g rules trigger line no issues main trigger lines cap high low

[20:06] یہ وہ candles ہوتی ہے جہاں پہ high buying selling ہو رہی ہوتی ہے اس کے بعد دو reasons میں نے بھی دو scenarios یہاں پہ بتایا ہیں first scenario کیا بتایا ہے میں نے یہاں پہ کہ یہاں پہ market اس کا جو low ہے sweet mark ہے

[20:19] ہاں اگر night candle نہیں کرتی اس کے بعد کوئی دو سے چین چار پانچ candles کے بعد اس کا low sweep ہو کے اندر آ جاتی ہے تو پھر بھی آپ trade لے کے target آپ نے cap کا high ہی رکھنا ہے اس کی اوپر نہیں جانا ابھی اس کی اوپر تب جاؤ گے جب یہ ایک momentum کے ساتھ break ہوگا otherwise نہیں جانا

[20:34] اس کو آپ پچاس سو candles پہ بھی die test کر لو نہ پھر مجھے بتانا کہ میں غلط کہہ رہا ہوں یا ٹھیک کہہ رہا ہوں ٹھیک ہے اس کے بعد ہمارے پاس تو یہاں پہ کچھ patterns بھی بن رہے ہوتے ہیں وہ patterns میں الیدہ سی ویڈیو میں discuss کروں گا ٹھیک ہے

[20:48] اور بھی ہوسگی فعالی گی اس میں میں تو آپ کو بتاؤں گا کہ کلائیمٹک ایکشن بار بنانے چے بعد مارکی ایک آتومیٹک الی لی لڗاتی ہے آپ میں حکمی علی لگانے کے بعد مارکی ٹرگر لائن کو جکر ٹیلیفر کے ساتھ کے بعد کی بعض ہماری ٹرین

[21:02] لائنز بھی بنتی ہیں طعم بھی بنتی ہیں اس طرح سے ٹرین لائن بنتی ہے یہاں پہ اگر مارکیٹ میں بلکہ ٹرین آئیٹ پونٹنئری از ٹرین آئیٹ کی کا بھی مادر مارکٹ میں دیکھنے کو ملتا ہے جب آپ کی کلیمیٹک ایکشن بار کنفرم ہو جاتی ہے لفت کو جس نے اس کا لوگی سویٹ کر لیا

[21:16] ٹھیک ہے اس کے بعد مارکٹ یہاں پہ اس نے ایک آٹومیٹک ریلی کیا آٹومیٹک ریلی کرنے کے بعد اس نے ڈاؤن سائٹ کے ٹرگر لائن کیا کر دیا بریک کر دیا اب یہاں پہ اس نے اس طرح سے موو کرنے لگی اب آپ نے سمپل کیا کرنا سمپل آپ نے یہاں پہ ایک ٹرین لائن اس طرح سے لگا دینا

[21:32] یہ کھڑا کر میری سیئے غلط ہو جائے میں چھکتے کرلوں بہت important چیز ہے یہاں پہلے trend line منا دوں

[21:45] یہ نہ ہو غلط ہو جائے اچھا یہاں پہ market نے automatic ready لگائے پھر اس نے trigger line کو break کر دی trigger line کو break کر دیا یہاں پہ trend line تب ہی لگاؤ گی

[21:57] جب minimum 2 touch آپ کو دیکھنے کو ملیں گے یہ first touch ہو گیا یہ second touch پھر آپ نے trend line لگانی ہے ٹھیک ہے سین ایسی طرح یہ first touch ہو گیا second touch یہاں پہ جب market یہاں پہ آئے گی پھر آپ نے trend line لگانی ہے

[22:09] سمجھ جائے اچھا market میں یہاں پہ اس طرح سے falling wedge آپ کہہ سکتے ہو یا آپ یہ بھی کہہ سکتے ہو descending channel یہاں پہ create کرے گی یہاں پہ بہت اچھی trade ملتی ہے کہ market اگر آپ کے اس trend line کو break کر جائے

[22:22] اور اس trigger line کے اندر آ جائے تو یہاں پہ بہت ہی accurate trade ہمیں دیکھنے کو ملتی ہے بہت ہی ایکٹریسی مینٹی پرسنٹ مینٹی فائی پرسنٹ اس کی ایکٹریسی ہے فرسٹ ٹارگٹ آپ نے

[22:34] پھر بھی یہی والا رکھنا ہے یہ آپ کا فرسٹ ٹارگٹ ہوگا مارکٹ کیا کرے گی یہاں سے ایک بار اپنے آٹومیٹک ریلی کو ٹیسٹ کر کے ڈاؤن سائیڈ پہ آتی ہے ڈاؤن سائیڈ پہ آکے یہاں سے اگین پمپ ہوگئے اس اپر ٹریگر لائن کو

[22:47] اس کے بارے میں مارکٹ اپ سائٹ پر موڈ کر جاتی ہے اور اس کے بعد ابھی میں لائچ جاڑ دے دکھاتا لیکن ویڈیو کافی لمبی ہو جانی ہے اوپسو آپ کو کافی کچھ چیزیں جو ہے نا کلیئر ہو گئی ہوں گی کلائیمیٹک ایکشن بارک ایکورڈنگ بھی اور اس کے علاوہ پرائز ایکشن کا تو ایک

[23:01] کوئسن تھا کہ سرونگ لیول کونسا ہوتا ہے سمارٹ منی کنسپ کا ایک ہمارے ہائر ہائی یا لوور لوگ کا confirm ہوتے ہیں اگر آپ smart money concept کے according market structure map کر رہے ہو تو اس کے لئے آپ کو چاہیے inducement price action کے according اگر market structure آپ

[23:15] mark کر رہے ہو تو اس کے لئے کوئی inducement نہیں چاہیے اس کے لئے جلسا آپ نے دیکھنا break up structure کہاں پہ ہو رہا ہے سیدھا سیدھا یہاں پہ market previous high کو break کرے گی آپ کا break up structure ٹھیک ہے جب جب یہ high break ہوں گے price action کے according اس کے بعد

[23:27] ہمارا جو ہے نا vsa میں ہم نے کچھ چیزیں آج discuss کی ہیں یہ اچھا یہ یہ چیز آپ نے مزید کی ہے لو سویپ ہونا مزد ہے اگر لو سویپ نہیں ہوتا تو آپ یہاں پہ direct trade

[23:39] بلکل بھی open نہیں کروگے ٹھیک ہے کیونکہ یہاں پہ stop loss hunting بھائی انساللہ next ویڈیو میں ہم جو ہے نا یہاں پہ کچھ patterns بھی پڑھیں گے بہت ہی amazing patterns ہیں پھر یہاں پہ آپ کو ایک calling back pattern میں نے بھی بتا دیا ہے

[23:52] اس کے بعد یہاں پہ ایک ہمارے پاس descending channel بنتا ہے اس کے بعد ہمارے پاس یہاں پہ یہ ایک ہیڈنڈ شولڈر پیٹرن بندہ بھائی صاحب اصل ہیڈنڈ شولڈر جو آپ کیار پیٹرن یوز کر رہے ہو یہاں پہ وہ کام کرتے ہیں

[24:04] اور اس کے ساتھ یہاں پہ ہمارے پاس جو ہے ہمارے پاس جو ہے ایک ڈبل بٹم پیٹرن ہے سب نے ہی نام سنے بہت ہی فیورٹ رہا ہے سگنرس نے ہم سب کا وہ بھی یہاں پہ بندہ ہے ایک سیکنڈ وہ کس طرح سے آپ کو دیکھنے کو ملتا ہے

[24:17] یہ میں کر لیتا ہوں اوہ یہاں پہ مارکٹ کیا کرتی ہے آسو میٹکی ریلی لگانے کے بعد یہاں پہ ایک

[24:37] پہلے تو بھائی سا وہ ٹرین لائن والا جو چیز میں نے آپ کو کہا یہ ٹرین لائن وہ ٹرین لائن ہوتی ہیں جو آپ کو کام بھی دیں گی حضور میں ٹرین لائن جو نہیں ہم رینڈم بھی جو لگا رہے ہوتے ہیں یہ ٹرین لائن ہے یہ ٹرین لائن ہے نو جو ٹرین لائن میں نے یہاں پہ بتائیں ہیں یہ آپ کو کام دیں گی اس کے بعد

[24:50] یہاں پہ ہمارے پاس جو آہ ڈبل باٹم پیٹن بندہ وہ کچھ اس طرح سے آپ کو دیکھنے کو ملے گا ٹھیک ہے یہاں پہ آپ اس پیٹر پہ اپنی سیٹ کو ایٹس کیوٹ کر سکتے ہو یہ مارکٹ نے کیا کیا یہ کلائیمیٹک ایکشن بار کا لوئس نے بریک کیا اس کے بعد مارکٹ

[25:06] یہاں پہ اس کیپ کا یہ والا جو لوور ٹرگر لائن ہے اس کو ٹیس کر کے نیچے آئی اس کے بعد اس کو بریک کر کے اس کے اندر ہو گئی یہاں پہ آپ کو کیا ملا دبل بٹم چار ٹرن دیکھنے کو ملا ہے

[25:18] اس کے علاوہ ہمارے پاس کچھ پیٹرن جیسا کہ میں نے ہیڈن چولڈر بتایا ہے آٹومیٹک ریلی لوگر ٹرگر لائن بریک اس کے بعد مارکیٹ نے یہاں پہ اس ٹرگر لائن کو ٹکس کیا ڈاؤن سائٹ دے آئی یہ ہماری اس طرح سے ایک ٹرین لائن بھی بن جائے گی

[25:31] اس کے بعد یہاں پر market آئی اگینسز کو تسک کیا اور اس کے بعد یہاں پر اس نے break کرنے کے بعد اس ری تسک کے آپ کیا لوگے trade لوگے اور یہاں پر آپ کا target ہوگا یہاں پر یہ invert set and shoulder آپ کا pattern جوانا بنتا نظر آئے گا

[25:43] دیکھ تو یہاں پر آپ نے اپنے pattern کو implement کرنے جو کہ آپ کو as a second confirmation یہاں پر آپ کو ایک indication بھی دیں گے اور جیسا کہ میں نے کہا بتا ہے کہ selling climax وہ آپ نے کہاں پر دیکھنا ہے آپ نے uptrend میں selling climax کا جو ہے نا use کرنا ہے

[25:57] کیونکہ اپرینڈ میں اپرینڈ ہمیں اپرینڈ میں چاہیے ہوتی ہے سیلنگ کلائمیکس کو صرف اپرینڈ میں جب آپ دیکھو گے تو آپ کے مارکٹ سپرچر جو آپ بیس ٹریڈنگ کر رہے ہو اس میں کافی امپروومنٹ آپ کو دیکھنے کو ملے گی

[26:09] اس کے ساتھ ساتھ میں نے یہاں سے کچھ سیٹ اپس بتائیں جو کہ آپ کو ایکریسی جس کے ساتھ میں نے بتائی کہ اس سیٹویشن میں آپ کے یہ پیٹرن یا یہ جو سیٹ اپ ہے یہ آپ کا کام کا ہوگا اور اس کے ساتھ ساتھ انشاء اللہ آگے نیکس آنے والی ویڈیوز میں کچھ مزید چیزیں ہم ڈسکس کریں گے

[26:24] دی ایس اے کو یا دی ہم لے کے چل رہے ہیں تو اس کے ہم نے ابھی جو اپنی پلی لیسٹر کو کمپلیٹ کرنا ہے باقی کسی کا جو بھی کوئسن ہے وہ کمنٹ میں پوچھ سکتے ہیں ویڈس ایپ نمبر آپ کے شو ہو رہا ہوگا اس سے بھی آپ فنٹیکٹ کر سکتے ہو

[26:36] انشاء اللہ ملتے ہیں نیکس ویڈیو میں ٹیک کیر اللہ

More from Trade With Hamza

View all

⚡ Saved you 0h 26m reading this? Transcribe any YouTube video for free — no signup needed.